اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
مَا نَنْسَخْ مِنْ اٰیَةٍ اَوْ نُنْسِهَا نَاْتِ بِخَیْرٍ مِّنْهَاۤ اَوْ مِثْلِهَا١ؕ .... جو آیت سے ہم منسوخ کرتے ہیں یا اُس (آیت) کو بُھلوا دیتے ہیں، ہم اُس (آیت) سے بہتر یا اُسی (آیت) کی طرح کی لے آتے ہیں ایمان والوں کو خطاب 2:106
وَ فِیْ نُسْخَتِهَا هُدًى وَّ رَحْمَةٌ اور اُن ( تختیوں) کی لکھائی (یعنی لکھی ہوئی عبارت ) میں قوم موسی، بچھڑا 7:154
فَیَنْسَخُ اللّٰهُ مَا یُلْقِی الشَّیْطٰنُ ثُمَّ یُحْكِمُ اللّٰهُ اٰیٰتِهٖ١ؕ .پھر اللہ منسوخ کر دیتا جو شیطان (وسوسہ) ڈالتا. پھر اللہ اپنی آیات(احکامات)کو پختہ (مضبوط) کر دیتا رحمان اور شیطان کی جنگ 22:52
هٰذَا كِتٰبُنَا یَنْطِقُ عَلَیْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ اِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ یہ ہماری کتاب ہے جو تم پر حق سے بولتی ہے. بے شک ہم! ہم تو لکھواتے تھے جو تم کیا کرتے تھے یوم قیامت 45:29