روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| هٰذِهٖ نَاقَةُ اللّٰهِ لَكُمْ اٰیَةً | یہ اللہ کی اونٹنی (جو) تمہارے لیے ایک نشانی ہے | صالح کے بارے | 7:73 |
| فَعَقَرُوا النَّاقَةَ وَ عَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ | پھر اُنہوں نے اونٹنی کو معذور کر دیا اور اپنے رب کے حکم سے نافرمانی کی | صالح کے بارے | 7:77 |
| وَ یٰقَوْمِ هٰذِهٖ نَاقَةُ اللّٰهِ لَكُمْ اٰیَةً | اوراے میری قوم! یہ اللہ کی اونٹنی ہے ، (جو) تمہارے لیے ایک نشانی ہے، | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:64 |
| وَ اٰتَیْنَا ثَمُوْدَ النَّاقَةَ مُبْصِرَةً فَظَلَمُوْا بِهَاؕ | . اور ہم نے ثمود کو اونٹنی دی۔۔۔ ایک واضح نشانی۔۔۔ | نشانیوں کو | 17:59 |
| قَالَ هٰذِهٖ نَاقَةٌ لَّهَا شِرْبٌ وَّ لَكُمْ شِرْبُ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍۚ | اُس نے کہا: (دیکھو) یہ اونٹنی ہے. ایک مقررہ (جانے پہچانے)دن اس کے لیے (پانی) پینے کی باری اور تمہارے لیے (پانی) پینے کی باری ہے | قوم ثمود | 26:155 |
| اِنَّا مُرْسِلُوا النَّاقَةِ فِتْنَةً لَّهُمْ فَارْتَقِبْهُمْ وَ اصْطَبِرْ٘ | بے شک! ہم اونٹنی کو ارسال کر رہے ہیں، (جو) ان کے لیے ایک آزمائش ہے، پس انہیں دیکھنا اور صبر کرنا | ثمود | 54:27 |
| فَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَ سُقْیٰهَاؕ | پھر اللہ کے رسول نے اُ ن کو کہا: اللہ کی اونٹنی ہے،اس کو پانی پینے دو | ثمود | 91:11 |