روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مَكَرُوْا وَ مَكَرَ اللّٰهُ١ؕ وَ اللّٰهُ خَیْرُ الْمٰكِرِیْنَ۠ | اور اُنہوں نے چال چلی اور اللہ نے بھی چال چلی: اور اللہ چال چلنے والوں میں سے بہترین ہے | عیسی کے خلاف چال | 3:54 |
| لِیَمْكُرُوْا فِیْهَا١ؕ | تاکہ وہ اس ( بستی) میں مکر (سازشیں، منصوبے) کریں | آیت کا تسلسل | 6:123 |
| وَ مَا یَمْكُرُوْنَ اِلَّا بِاَنْفُسِهِمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ | ں اور وہ مکر نہیں کرتے ماسوائے اپنے آپ سے اوروہ(اس حقیقت کو )سمجھتے نہیں ہیں! | آیت کا تسلسل | 6:123 |
| بِمَا كَانُوْا یَمْكُرُوْنَ | اُس وجہ سے جو وہ مکر کرتے ہیں | مکر کرنے والے (کافرین ) | 6:124 |
| اَفَاَمِنُوْا مَكْرَ اللّٰهِ١ۚ | کیا پھر وہ اﷲ کے منصوبے (تدبیر) سے محفوظ ہیں؟ | ایک سوال | 7:99 |
| ١ۚ فَلَا یَاْمَنُ مَكْرَ اللّٰهِ | ، پس اﷲ کے منصوبے سے کوئی (شخص)بھی محفوظ نہیں(سمجھتا) | ایک سوال | 7:99 |
| ١ۚ اِنَّ هٰذَا لَمَكْرٌ مَّكَرْتُمُوْهُ فِی الْمَدِیْنَةِ | ! بے شک! یہ واقعی مکر(فریب) تھا تم نے اُس (فریب) کو شہر میں کیا | موسی اور فرعون | 7:99 |
| وَ اِذْ یَمْكُرُ بِكَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا | اور جب آپؐ کے خلاف منصوبہ بنایا اُن لوگوں نے جو کفر کرتے ہیں | تاریخی آیت | 8:30 |
| وَ یَمْكُرُوْنَ وَ یَمْكُرُ اللّٰهُ١ؕ وَ اللّٰهُ خَیْرُ الْمٰكِرِیْنَ | منصوبے بناتے ہیں، اور اللہ(بھی تو) منصوبے بناتا ہے اور اللہ منصوبے بنانے والوں میں سے سب سے بہترین ہے | تاریخی آیت | 8:30 |
| اِذَا لَهُمْ مَّكْرٌ فِیْۤ اٰیَاتِنَا١ؕ | تو اُسی وقت! اُن کے پاس ہماری آیات (احکامات ) میں منصوبے ہیں | انسانی فطرت | 10:21 |
| قُلِ اللّٰهُ اَسْرَعُ مَكْرًا١ؕ | (آپؐ) کہیں: اللہ بھی منصوبوں کا تیز ہے | انسانی فطرت | 10:21 |
| ١ؕ اِنَّ رُسُلَنَا یَكْتُبُوْنَ مَا تَمْكُرُوْنَ | بے شک! ہمارے رسول (یعنی فرشتے) لکھ لیتے ہیں جو تم (لوگ)مکر(فریب) کرتے ہو | انسانی فطرت | 10:21 |
| فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ | پھرجب اُس (حاکم کی بیوی) نے اُن (عورتوں) کی چالیں سنیں | یوسفؑ کی کہانی | 12:31 |
| اِذْ اَجْمَعُوْۤا اَمْرَهُمْ وَ هُمْ یَمْكُرُوْنَ | جب وہ اپنے معاملات(منصوبے) جمع کر رہے تھے اور وہ مکر(تدبیر) کر رہے تھے | یوسفؑ کی کہانی | 12:101 |
| بَلْ زُیِّنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مَكْرُهُمْ | نہیں! ان لوگوں کے لیے جو کفر کرتے ہیں ان کے فریب خوشنما بنا دیے گئے ہیں | سوال | 13:33 |
| وَ قَدْ مَكَرَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلِلّٰهِ الْمَكْرُ جَمِیْعًا١ؕ | اورواقعی ان (کافرین)سے پہلے والوں نے منصوبے (تدبیریں) بنائے پھر تمام منصوبے ( تدبیریں) تو اللہ کے ہی ہیں | معلوماتی | 13:42 |
| وَ قَدْ مَكَرُوْا مَكْرَهُمْ وَ عِنْدَ اللّٰهِ مَكْرُهُمْ١ؕ | ورواقعی اُنہوں نے اپنی چالیں کی ہیں اور اُن کی چالیں (منصوبہ بندیاں) تو اللہ کے پاس ہیں. | ظالم نافرمان لوگ | 14:46 |
| وَ اِنْ كَانَ مَكْرُهُمْ لِتَزُوْلَ مِنْهُ الْجِبَالُ | اوراگر اُن کی تدبیر تھی(ایسی) کہ اُس سے پہاڑ بھی ہل سکیں.( | ظالم نافرمان لوگ | 14:46 |
| قَدْ مَكَرَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ | واقعی مکر (فریب) کیے تھے ان (لوگوں) نے بھی جو اِن سے پہلے تھے | (تکبر کرنے والوں مشرکوں) | 16:26 |
| اَفَاَمِنَ الَّذِیْنَ مَكَرُوا السَّیِّاٰتِ | کیا پھر محفوظ ہیں وہ لوگ جو برائیوں کے مکر(فریب) کرتے ہیں کہ | اللہ اُن کو زمین سے ہڑپ کروا دے | 16:45 |
| وَ لَا تَكُ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ | اور نہ ہی آپؐ پریشانی میں ہوں اُس سے جو وہ مکر(وفریب) کرتے ہیں | آپﷺ کو حکم | 16:127 |
| وَ مَكَرُوْا مَكْرًا وَّ مَكَرْنَا مَكْرًا وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ | اور وہ ایک چال چلے ا: اور ہم بھی ایک چال چلے، اور وہ سمجھ ہی نہ سکے | صالحؑ اور ثمود | 27:50 |
| فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ مَكْرِهِمْ١ۙ | پھر دیکھ لیں اُن کی چال کا انجام، | صالحؑ ور ثمود | 27:51 |
| وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُنْ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ | آپﷺ اُن پر غم نہ کریں اور نہ ہی آپﷺ پریشانی میں ہوں اُ س سے جو وہ مکر (تدبیریں) کرتے ہیں | آپﷺ کو تسلی | 27:69 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِلَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا بَلْ مَكْرُ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ | اور کہیں گے وہ لوگ جو کمزور تھے اُن لوگوں سے جو متکبر تھے: نہیں، رات اور دن کی تدبیریں | قرآن پر ایمان | 34:33 |
| وَ الَّذِیْنَ یَمْكُرُوْنَ السَّیِّاٰتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ١ؕ | اورجولوگ بُرائیوں کی تدبیریں (مکر)کرتے ہیں، اُن کے لیے ایک شدید عذاب ہے؛ | شان باری تعالی | 35:10 |
| وَ مَكْرُ اُولٰٓئِكَ هُوَ یَبُوْرُ | اور تدبیر، انہی لوگوں کی، وہ تباہ برباد ہے | شان باری تعالی | 35:10 |
| اِ۟سْتِكْبَارًا فِی الْاَرْضِ وَ مَكْرَ السَّیِّئِ١ؕ | زمین میں تکبر کرتے ہوئے اور برائی کی تدبیرکرتے ہوئے؛ | مشرکین | 35:43 |
| وَ لَا یَحِیْقُ الْمَكْرُ السَّیِّئُ اِلَّا بِاَهْلِهٖ١ؕ | ؛ اور برائی کی تدبیر نہیں پکڑتی ماسوائے اُس کے کرنے والوں کوہی | مشرکین | 35:43 |
| فَوَقٰهُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِ مَا مَكَرُوْا وَ حَاقَ بِاٰلِ فِرْعَوْنَ سُوْٓءُ الْعَذَابِۚ | چنانچہ اللہ نے اُس (شخص) کو برائیوں سے بچا لیا جو اُنہوں نے تدبیریں کیں،اور فرعون کے لوگوں کو ایک بد ترین عذاب نے گھیر لیا | قوم موسیؑ کے بارے | 40:45 |
| وَ مَكَرُوْا مَكْرًا كُبَّارًاۚ | اور اُنہوں نے ایک بہت ہی طاقتورتدبیر کی ہے | نوح ؑ | 71:22 |