اُردو عربی انڈکس
 
Home-ویب پیج
Page down-↓
روٹ الفاظ:
Total/Searched:
|
وَ لَئِنْ اَرْسَلْنَا رِیْحًا فَرَاَوْهُ مُصْفَرًّا لَّظَلُّوْا مِنْۢ بَعْدِهٖ یَكْفُرُوْنَ
|
اور اگر ہم ایک ہوا (آندھی) بھیجیں پھر وہ اس (زمین، کھیتی) کو زرد ہوتا دیکھیں؛ تو وہ اس کے بعد کفر میں لگے رہیں گے
|
شان باری تعالی
|
30:51
|
|
وَ اِذَا غَشِیَهُمْ مَّوْجٌ كَالظُّلَلِ دَعَوُا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۚ۬
|
اور جب ایک لہر اُن(لوگوں) کو ڈھانپ لیتی ہے جیسے کہ سائبان ہو، تو وہ(لوگ) اُسی کے لیے دین(عبادت) کو مخلص کر کے اللہ کو ہی پکارتے ہیں.
|
سبحان اللہ
|
31:32
|
|
وَ لَا الظِّلُّ وَ لَا الْحَرُوْرُۚ
|
اور نہ ہی سایہ اور نہ ہی سورج کی تپش (برابر ہے)؛
|
ایک اصول
|
35:21
|
|
هُمْ وَ اَزْوَاجُهُمْ فِیْ ظِلٰلٍ عَلَى الْاَرَآئِكِ مُتَّكِئُوْنَ
|
وہ اور اُن کی بیویاں، ایک خوشگوار سائے میں، تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوئے ہوں گے
|
قیامت کے دن
|
36:56
|
|
لَهُمْ مِّنْ فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِّنَ النَّارِ وَ مِنْ تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ١ؕ
|
اُن کے لیے، اُن کے اوپر آگ سے ایک سایہ اور اُن کے نیچے ایک سایہ ہوگا
|
اللہ کے سوا عبادت کرنے والے
|
39:16
|
|
اِنْ یَّشَاْ یُسْكِنِ الرِّیْحَ فَیَظْلَلْنَ رَوَاكِدَ عَلٰى ظَهْرِهٖ١ؕ
|
اگر وہ چاہے تو وہ ہوا کو ساکن کر دے پھر یہ (جہاز) اس (سمندر) کی سطح پر رکے ہی رہیں۔
|
بحری جہار اور ہوا
|
42:33
|
|
وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِمَا ضَرَبَ لِلرَّحْمٰنِ مَثَلًا ظَلَّ وَجْهُهٗ مُسْوَدًّا وَّ هُوَ كَظِیْمٌ
|
اور اگر اُن (لوگوں)میں سے کسی کو بشارت دی جاتی ہے اُس کی جو وہ رحمان کے لیے مثال دیتا ہے، تو اُس کا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے اور وہ اندر ہی اندر کھولتاہے
|
بیٹی کی پیدائش
|
43:16
|
|
وَّ ظِلٍّ مَّمْدُوْدٍۙ
|
اور لمبے لمبے (پھیلتے ہوئے) سائے
|
دائیں ہاتھ والے ساتھی
|
56:30
|
|
وَّ ظِلٍّ مِّنْ یَّحْمُوْمٍۙ
|
اور سیاہ دھویں سے سائے
|
بائیں ہاتھ والے ساتھی
|
56:43
|
|
لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنٰهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُوْنَ
|
اگر ہم چاہیں تو ہم اُس کو گھاس پھوس ہی کر دیں، پھر تم تعجب کرتے رہ جاؤ گے
|
ایک سوال کیا گیا
|
56:65
|
|
وَ دَانِیَةً عَلَیْهِمْ ظِلٰلُهَا وَ ذُلِّلَتْ قُطُوْفُهَا تَذْلِیْلًا
|
اور اس (جنت) کے سائے اُن پر جھکے ہوے ہوں گے اور اس کے گھچے دار پھل نیچے جھکے جھکے ہوئے ہوں گے
|
نیکوکار
|
76:14
|
|
اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِیْ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ
|
سائے کی طرف جاؤ جو تین شاخوں والا ہے
|
حکم دیا جاے گا
|
77:30
|
|
لَّا ظَلِیْلٍ وَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ اللَّهَبِؕ
|
نہ سایہ دینے والا اور نہ ہی آگ سے بچاتا ہے
|
حکم دیا جاے گا
|
77:31
|
|
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ ظِلٰلٍ وَّ عُیُوْنٍۙ
|
بے شک متقین! سائے اور چشموں (پھواروں) میں ہیں
|
قیامت کے بعد
|
77:41
|