روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ | بے شک! اس (واقعے) میں واقعی دیکھنے والوں کے لیے ایک عبرت(سبق) ہے | جنگ کے بارے میں | 3:13 |
| وَ لَا جُنُبًا اِلَّا عَابِرِیْ سَبِیْلٍ حَتّٰى تَغْتَسِلُوْا | اور نہ ہی جب تم جنبی (گندے) ہو ماسوائے کہ راستے (سڑک ) پر سفر کررہے ہوحتی کہ تم غسل کر لو | نماز کے احکامات | 4:43 |
| اِنْ كُنْتُمْ لِلرُّءْیَا تَعْبُرُوْنَ | اگر تم خوابوں کی تعبیر (تشریح) کر سکتے ہو | یوسفؑ کی کہانی | 12:43 |
| لَقَدْ كَانَ فِیْ قَصَصِهِمْ عِبْرَةٌ لِّاُولِی الْاَلْبَابِ١ؕ | اُن (یعنی پہلے گزرے ہوئے لوگوں) کے قصوں میں عقل والوں کے لیے تو واقعی ایک عبرت (سبق دینے والی چیز)ہے | پہلے والے رسول | 12:111 |
| وَ اِنَّ لَكُمْ فِی الْاَنْعَامِ لَعِبْرَةً١ؕ | اور بے شک! چوپاؤں (جانوروں) میں تمہارے لیے سبق(عبرت) ہے. | شان الہی | 16:66 |
| وَ اِنَّ لَكُمْ فِی الْاَنْعَامِ لَعِبْرَةً١ؕ | اور بے شک! تمہارے لئے چارپایوں میں واقعی ایک سبق(عبرت) ہے. | شان الہی | 23:21 |
| یُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ | اللہ رات اور دن کو بدلتا (اُلٹتا)ہے. بے شک! اس میں دیکھنے والوں کے لئے واقعی ایک عبرت ہے | شان باری تعالی | 24:44 |
| یُخْرِبُوْنَ بُیُوْتَهُمْ بِاَیْدِیْهِمْ وَ اَیْدِی الْمُؤْمِنِیْنَ١ۗ فَاعْتَبِرُوْا یٰۤاُولِی الْاَبْصَارِ | یا اُن کے گھروں کو اُنہی کے ہاتھوں سے اور مومنین کے ہاتھوں سے تباہ کروایا.پس! اے آنکھیں رکھنے والو! (اس واقعے سے)عبرت حاصل کرو | (اہل کتاب میں سے کافرین) | 59:2 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰى٢ؕ۠ | بے شک! اس میں واقعی ایک عبرت ہے اُس کے لئے جو (اللہ سے) ڈرتا ہے | موسی ؑ کی کہانی | 79:26 |