اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا اَوْ رُكْبَانًا١ۚ پھر اگر تمہیں خوف ہو، تو پھر کھڑے(پیدل چلتے) ہوئے یا گھوڑوں کی پشت پر ( ہی نماز ادا کرلو) صلوۃ یا نماز 2:239
نُّخْرِجُ مِنْهُ حَبًّا مُّتَرَاكِبًا١ۚ اُن (کھیتوں) سے ہم گھنے گچھے دار اناج نکالتے ہیں؛ ا حمد باری تعالی 6:99
وَ الرَّكْبُ اَسْفَلَ مِنْكُمْ١ؕ ، اور (تجارتی) قافلہ تم سے نیچے (یعنی نشیبی صاف زمین پر) تھا جنگ بدر 8:42
وَ قَالَ ارْكَبُوْا فِیْهَا اور اُس ( نوح ) نے کہا: اس (کشتی) میں سوار ہو جاﺅ نوحؑ کے بارے میں 11:41
یّٰبُنَیَّ ارْكَبْ مَّعَنَا ۔ اے میرے بیٹے! ہمارے ساتھ سوار ہو جا نوحؑ کے بارے میں 11:42
وَّ الْخَیْلَ وَ الْبِغَالَ وَ الْحَمِیْرَ لِتَرْكَبُوْهَا وَ زِیْنَةً١ؕ اور گھوڑے اورخچر اور گدھے (اُس نے پیدا کئے) تاکہ تم ان پر سواری کرو اور زینت ہیں جانور مویشی کے بارے 16:8
فَانْطَلَقَاٙ حَتّٰۤى اِذَا رَكِبَا فِی السَّفِیْنَةِ خَرَقَهَاؕ پھر وہ دونوں چل پڑے حتی کہ جب وہ کشتی میں سوار ہو ئے تو اُس (اللہ کے بندے) نے اُس (کشتی) کو ایک سوراخ کر دیا. موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:71
فَاِذَا رَكِبُوْا فِی الْفُلْكِ دَعَوُا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۚ۬ پھر جب وہ کشتیوں میں سوار ہوتے ہیں تو اللہ کو پکارتے ہیں دین(عبا دت) کو اُسی کے لیے مخلص کر کے، انسانوں کا وطیرہ 29:65
وَ خَلَقْنَا لَهُمْ مِّنْ مِّثْلِهٖ مَا یَرْكَبُوْنَ اور ان کے لیے ہم نے اُس (کشتی) کی طرح کی (اور چیزیں بھی)پیدا کی ہیں جن میں وہ سوار ہوتے ہیں لوگوں کے لیے سبق 36:42
وَ ذَلَّلْنٰهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوْبُهُمْ وَ مِنْهَا یَاْكُلُوْنَ اور ہم نے اُن(لوگوں) کے لیے اُن کو زیر سایہ کیا پھر اُن میں سے اُن کی(کچھ) سواری ہیں اور اُن سے وہ (گوشت) کھاتے ہیں؟ جانوروں کے بارے 36:72
اَللّٰهُ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَنْعَامَ لِتَرْكَبُوْا مِنْهَا وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ٘ اللہ، وہی ہے جس نے تمہارے لیے مویشی (چوپائے) بنائے، تاکہ تم اُن میں سے کچھ پر سوار ہو، اور اُن میں سے کچھ کا تم (گوشت) کھاتے ہو۔۔۔۔ شان باری تعالی 40:79
وَ الَّذِیْ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ كُلَّهَا وَ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الْفُلْكِ وَ الْاَنْعَامِ مَا تَرْكَبُوْنَۙ اور جس نے اُس(زمین) کی تمام چیز وں کے جوڑے بنائے ہیں، اور اُس نے تمہارے لیے کشتیوں اور جانوروں (چوپاؤں) سے بنائے جن پر تم سواری کرتے ہو شان باری تعالی 43:12
وَ مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْهُمْ فَمَاۤ اَوْجَفْتُمْ عَلَیْهِ مِنْ خَیْلٍ وَّ لَا رِكَابٍ اور جو کچھ اللہ نے اُن(کافرین) سے مالِ غنیمت اپنے رسولﷺ کو دیاپھر تم نے تو اُس (مال غنیمت) پر نہ کوئی گھوڑا اور نہ ہی اونٹ دوڑایا، اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی 59:6
فِیْۤ اَیِّ صُوْرَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَؕ جس صورت میں بھی وہ چاہتا ہے، تجھ کو جوڑتا ہے شان ربی 82:7
لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍؕ واقعی تم منزل سے منزل چڑھو گے قسم 84:19