روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ مِنْكُمْ طَوْلًا اَنْ یَّنْكِحَ الْمُحْصَنٰتِ الْمُؤْمِنٰتِ | ور جس(انسان) کی تم میں سے معقول(مالی) اسطاعت نہ ہو کہ و ہ آزاد مومن عورتوں سے نکاح کر سکے | نکاح کا اصول | 4:25 |
| اسْتَاْذَنَكَ اُولُوا الطَّوْلِ مِنْهُمْ | ، اُن (منافقین) میں سے مالدار آپؐ سے رخصت مانگ لیتے ہیں | منافقین | 9:86 |
| وَ لَنْ تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُوْلًا | ،اور نہ ہی تُو (اکڑ کر چلنے سے)پہاڑوں کی بلندی کو پہنچ جائے گا۔ | زمین میں اکڑ کر نہ چل | 17:37 |
| اَفَطَالَ عَلَیْكُمُ الْعَهْدُ | پھر کیا مقررہ کردہ وقت تمہیں بہت دور لگا، | موسیؑ کے بارے | 20:86 |
| بَلْ مَتَّعْنَا هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى طَالَ عَلَیْهِمُ الْعُمُرُؕ | نہیں! ہم اِن کو اور اِن کے باپ داداکو آسانی دیتے ہیں حتی کہ اُن پرعمر بڑھتی جاتی ہے | کافرین کے متعلق | 21:44 |
| وَ لٰكِنَّاۤ اَنْشَاْنَا قُرُوْنًا فَتَطَاوَلَ عَلَیْهِمُ الْعُمُرُ١ۚ | لیکن ہم نے کئی نسلیں پیدا کیں پھر عمریں اُن پر بڑھتی گئیں | آپﷺ کو | 28:45 |
| غَافِرِ الذَّنْۢبِ وَ قَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ١ۙ ذِی الطَّوْلِ١ؕ | گناہوں کو معاف کرنے والا، توبہ قبول کرنے والا، اور سزا کاشدید، بہت لمبی رسائی (پہنچ) والا ہے. | شان باری تعالی | 40:3 |
| فَطَالَ عَلَیْهِمُ الْاَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوْبُهُمْ١ؕ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ | پھر ان پر لمبا عرصہ گزر گیا پھر اُن کے دل سخت ہوتے گے، اور اُن میں اکثریت فاسقین (نافرمانوں) کی ہے | یوم حساب | 57:16 |
| اِنَّ لَكَ فِی النَّهَارِ سَبْحًا طَوِیْلًاؕ | بے شک! آپﷺ کے لئے دن میں لمبے کام (مصروفیات)ہیں | نبی اکرمﷺ | 73:7 |
| وَ مِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَ سَبِّحْهُ لَیْلًا طَوِیْلًا | اور رات سے(کچھ حصہ) پس اُسی کو سجدہ کریں. اور لمبی رات میں بھی اُس کی تسبیح کریں | آپﷺ کو حکم | 76:26 |