اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا ذَلُوْلٌ تُثِیْرُ الْاَرْضَ وَ لَا تَسْقِی الْحَرْثَ١ۚ اُس (موسی ؑ )نے کہا : بے شک ! اس(اللہ )نے کہا ہے:بے شک! وہ گائے ہے جو مشقت والی نہ ہو زمین کو جوتتی ہوئی اور نہ ہی کھیتی کو پانی دیتی ہو، موسی ؑ کا جواب 2:71
١ؕ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَّ اَثَارُوا الْاَرْضَ وہ ان سے طاقت میں شدید، اور اُنہوں نے زمین میں ہل بھی چلایا (کھیتی باڑی کی) لوگوں سے سوال 30:9
اَللّٰهُ الَّذِیْ یُرْسِلُ الرِّیٰحَ فَتُثِیْرُ سَحَابًا اللہ وہی ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے پھر وہ بادلوں کو اُٹھالاتی ہیں، شان باری تعالی 30:48
وَ اللّٰهُ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ الرِّیٰحَ فَتُثِیْرُ سَحَابًا اور اللہ ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے پھروہ ایک بادل کو اوپر اُٹھاتی ہیں؛ شان باری تعالی 35:9
فَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًاۙ پھر، اُس سے، گردوغبار اُٹھانے والے گھوڑے 100:4