اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-19 ایت نمبر

كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَۙ
آسان اُردو (اور یہ اُن سے کہا جائے گا): خوشی سے کھاؤ اور پیواُس وجہ سے جوتم(اعمال) کیا کرتے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (ان سے کہا جائے گا کہ) خوب مزے سے کھاؤ پیو، ان اعمال کے صلے میں جو تم کیا کرتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی (ان سے کہا جائے گا) کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو
احمد رضا خان کھاؤ اور پیو خوشگواری سے صِلہ اپنے اعمال کا
احمد علی مزے سے کھاؤ اور پیو بدلے ان (اعمال) کے جو تم کیا کرتے تھے
فتح جالندھری اپنے اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
طاہر القادری (اُن سے کہا جائے گا:) تم اُن (نیک) اعمال کے صلہ میں جو تم کرتے رہے تھے خوب مزے سے کھاؤ اور پیو،
علامہ جوادی اب یہیں آرام سے کھاؤ پیو ان اعمال کی بنا پر جو تم نے انجام دئیے تھے
ایم جوناگڑھی تم مزے سے کھاتے پیتے رہو ان اعمال کے بدلے جو تم کرتے تھے
حسین نجفی (ارشاد ہوگا) کھاؤ اور پیؤ مبارک ہو! ان اعمال کے صلہ میں جو تم کرتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: Eat and drink with relish for that which ye have been working.
M.M.Pickthall: (And it is said unto them): Eat and drink in health (as a reward) for what ye used to do,
Saheeh International: [They will be told], "Eat and drink in satisfaction for what you used to do."
Shakir: Eat and drink pleasantly for what you did,
Yusuf Ali: (To them will be said:) "Eat and drink ye, with profit and health, because of your (good) deeds."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
متقین کے بارے میں