روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ؕ اَنُلْزِمُكُمُوْهَا وَ اَنْتُمْ لَهَا كٰرِهُوْنَ | تو کیا ہم تمہیں اُس (رحمت)کے لیے مجبور کر سکتے ہیں اور(جبکہ) تم تو اس(رحمت) کے سخت مخالف ہو؟ | نوحؑ کا قوم کو جواب | 11:28 |
| وَ كُلَّ اِنْسَانٍ اَلْزَمْنٰهُ طٰٓئِرَهٗ فِیْ عُنُقِهٖ١ؕ | اور ہر انسان، ہم نے اُس(انسان) کو باندھ رکھا ہے اُس کی قسمت(تقدیر) اُس کی گردن میں (ڈال کر) | شان باری تعالی | 17:13 |
| وَ لَوْ لَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ لَكَانَ لِزَامًا وَّ اَجَلٌ مُّسَمًّىؕ | اور اگرآپﷺ کے رب سے ایک لفظ ادا نہ ہو چکا ہوتا اور ایک مقررہ مدت تو واقعی فیصلہ ہو جاتا | گذرے لوگوں کی تباہی و بربادی | 20:129 |
| فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ یَكُوْنُ لِزَامًا۠ | و. پھر تم نے (سچائی کو) جھٹلا دیا ہے، پھر فیصلہ(عذاب) ضرور ہو گا | رحمان کے بندے | 25:77 |
| وَ اَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوٰى وَ كَانُوْۤا اَحَقَّ بِهَا وَ اَهْلَهَا١ؕ | اور اُن کو تقوی (تحمل) کے لفظ کا پابند کر لیا،اور وہ اُس کے حقدار بھی اور اُس کے اہل بھی تھے | تاریخی آیت | 48:26 |