اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
١ؕ اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً وَّ مَقْتًا١ؕ وَ سَآءَ سَبِیْلًا بےشک! یہ ایک فحاشی اور بے حیائی، اور برائی کا ایک راستہ (کام) تھا باپ دادا کی بیویوں سے نکاح 4:22
وَ لَا یَزِیْدُ الْكٰفِرِیْنَ كُفْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ اِلَّا مَقْتًا١ۚ .اور کافرین کو اُن کا کفر(انکار)، ان کے رب کے ہاں، ماسوائے نفرت(غضب) کے(اور)کچھ اضافہ نہیں کرتا ایک اصول 35:39
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُنَادَوْنَ لَمَقْتُ اللّٰهِ اَكْبَرُ مِنْ مَّقْتِكُمْ اَنْفُسَكُمْ بے شک!جو لوگ کفر کرتے ہیں اُن کہ یہ اعلانیہ بتایا جا ئے گا:(کہ) واقعی اللہ کی نفرت بڑی ہے تمہاری آپس کی نفرت سے کفر کرنے والے 40:10
كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ وَ عِنْدَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ یہ (چیز) اللہ اور ایمان والے لوگوں کے نزدیک بڑی ناپسندیدہ ہے. قوم موسیؑ کے بارے 40:35
كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ اَنْ تَقُوْلُوْا مَا لَا تَفْعَلُوْنَ اللہ کے نزدیک بہت ناپسندیدہ (نفرت والی چیز) ہے کہ تم (وہ)بات کہو جو تم کرتے نہیں ہو احکامات 61:2