Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹                  Victory-48 سورت الفتح ›Ayah No-3 ایت نمبر
| وَّ یَنْصُرَكَ اللّٰهُ نَصْرًا عَزِیْزًا |
| آسان اُردو | اور اللہ آپﷺ کی مدد کرے، ایک طاقتور مدد۔۔۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور (تاکہ) اللہ تمہاری ایسی مدد کرے جو سب پر غالب آجائے۔ | ابو الاعلی مودودی | اور تم کو زبردست نصرت بخشے |
| احمد رضا خان | اور اللہ تمہاری زبردست مدد فرمائے |
| احمد علی | اور تاکہ الله آپ کی زبردست مدد کرے |
| فتح جالندھری | اور خدا تمہاری زبردست مدد کرے |
| طاہر القادری | اور اﷲ آپ کو نہایت باعزت مدد و نصرت سے نوازے، |
| علامہ جوادی | اور زبردست طریقہ سے آپ کی مدد کرے |
| ایم جوناگڑھی | اور آپ کو ایک زبردست مدد دے |
| حسین نجفی | اور تاکہ اللہ آپ کی زبردست مدد کرے۔ |
| M.Daryabadi: | And that Allah may succour thee with a mighty succour. |
| M.M.Pickthall: | And that Allah may help thee with strong help - |
| Saheeh International: | And [that] Allah may aid you with a mighty victory. |
| Shakir: | And that Allah might help you with a mighty help. |
| Yusuf Ali: | And that Allah may help thee with powerful help. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے