روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| تَبْغُوْنَهَا عِوَجًا وَّ اَنْتُمْ شُهَدَآءُ | ، تم اس (راہ) کو خراب کرنا چاہتے ہو اور تم (خود اس راہ کی سچائی کے) گواہ بھی ہو؟ | اہل کتاب | 3:99 |
| وَ یَبْغُوْنَهَا عِوَجًا | اور اُس (اللہ کی راہ) کو خراب (ٹیڑھا) چاہتے تھے | ظالمین کی خصوصیات | 7:45 |
| مَنْ اٰمَنَ بِهٖ وَ تَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ۚ | جو اس پر ایمان لے آتا ہے اور اس (راہ) کو خراب( ٹیڑھا) کرنا چاہتے ہو | شعیب کے بارے میں | 7:86 |
| وَ یَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ؕ | اور اس (اللہ کی راہ) کو خراب کرنا چاہتے ہیں | ظالمین کی تعریف جو اللہ پر جھوٹ بناتے ہیں | 11:19 |
| وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ یَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ؕ | اور وہ اللہ کی راہ سے(لوگوں کو) روکتے ہیں اور اس (راہ) کو بگاڑنا چاہتے ہیں | کافرین کی تعریف | 14:3 |
| وَ لَمْ یَجْعَلْ لَّهٗ عِوَجًاؕٚ | اور اس (کتاب)کے لیے کوئی ٹیڑھا پن نہیں بنایا | کتاب الہی میں | 18:1 |
| لَّا تَرٰى فِیْهَا عِوَجًا وَّ لَاۤ اَمْتًاؕ | اُس(زمین) میں نہ تم کوئی موڑ اور نہ ہی کوئی ٹیلہ دیکھو گے | یوم قیامت | 20:107 |
| یَوْمَئِذٍ یَّتَّبِعُوْنَ الدَّاعِیَ لَا عِوَجَ لَهٗۚ | اُس دن وہ (لوگ)بلانے والے کی پیروی کریں گے اُس کا(بلانا) دھوکہ نہیں ہو گا | یوم قیامت | 20:108 |
| قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا غَیْرَ ذِیْ عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ | ایک قرآن،عربی کا بغیر کسی ٹیڑھے پن کے،کہ شاید وہ برائیوں سے دور رہیں (اللہ سے ڈریں) | قرآن | 39:28 |