Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: درجہ

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
دَرَجَةٌ١ؕ د ر ج درجات
وَ لَهُنَّ مِثْلُ الَّذِیْ عَلَیْهِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ١۪ وَ لِلرِّجَالِ عَلَیْهِنَّ دَرَجَةٌ١ؕ اور معروف سے اُن (عورتوں) کے لیے(حقوق) ہیں جیسے کہ اُن(عورتوں)پر(حقوق واجب) ہیں اور مردوں کے لیے ان (عورتوں) پر ایک درجہ ہے میاں بیوی کی علیحدگی 2:228
تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ۘ مِنْهُمْ مَّنْ كَلَّمَ اللّٰهُ وَ رَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجٰتٍ١ؕ یہ رسول، ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضلیت دی ، اور اُن (رسولوں) میں سے ہیں جن سے اللہ نے کلام کیا، اور اُن میں سے بعض کے درجات بلند کیے رسولوں کے بارے 2:253
هُمْ دَرَجٰتٌ عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ وہ اللہ کے ہاں درجات (میں) ہیں، اوراللہ اُس کو دیکھتا ہے جو وہ (یعنی لوگ)کرتے ہیں منفرد ایت 3:163
فَضَّلَ اللّٰهُ الْمُجٰهِدِیْنَ بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ عَلَى الْقٰعِدِیْنَ دَرَجَةً١ؕ اللہ نے اُن مجاہدین کا جو اپنے مال اور جان سے جہاد کرتے ہیں( گھر) بیٹھنے والوں کے مقابلے میں (اپنے) فضل کا ایک درجہ (زیادہ )کیا ہے مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے 4:95
دَرَجٰتٍ مِّنْهُ وَ مَغْفِرَةً وَّ رَحْمَةً١ؕ اُس(اللہ) کی طرف سے درجے ہیں، اور مغفرت اور رحمت ہے مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے 4:96
نَرْفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنْ نَّشَآءُ١ؕ ہم درجات بلند کر تے ہیں جس کے ہم چاہتے ہیں ابراہیم ؑ کے بارے 6:83
وَ لِكُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْا١ؕ اورسب کے لیے درجے ہیں اُس سے جو وہ(عمل) کرتے ہیں انسان اور جنات 6:132
وَ رَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجٰتٍ اور اُس نے تم سے بعض کو بلند کیا بعض پر درجات میں محکم آیت 6:165