اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَسٰكِنَ طَیِّبَةً فِیْ جَنّٰتِ عَدْنٍ١ؕ اور عدن(خوشیوں) کی جنت میں پاک( اعلی) گھر مومنین کے بارے میں 9:72
جَنّٰتُ عَدْنٍ یَّدْخُلُوْنَهَا عدن کے باغات وہ (نیک لوگ) اُن میں داخل ہوں گے ا اول الباب 13:23
جَنّٰتُ عَدْنٍ یَّدْخُلُوْنَهَا دائمی (عدن کے) باغات، وہ (متقین) اُن (باغات) میں داخل ہوں گے، متقین 16:31
أُولَٰئِكَ لَهُمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهِمُ الْاَنْهٰرُ یہی(لوگ) ہیں اُنکے لئے سدا بہار باغات ہوں گے، اُن(باغات) کے نیچے نہریں بہتی ہیں؛ قرآن پر ایمان لانے والے 18:31
جَنّٰتِ عَدْنِ ﹰالَّتِیْ وَعَدَ الرَّحْمٰنُ عِبَادَهٗ بِالْغَیْبِؕ سدا بہار باغات،جن کا رحمان نے اپنے بندوں سے غائبانہ وعدہ کیا ہے. اپنی خواہشات کی پیروی نہیں کرے گا 19:61
جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاؕ سدا بہار باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان (باغات)میں وہ ہمیشہ رہیں گے. جو مومن اور نیک اعمال والا 20:76
جَنّٰتُ عَدْنٍ یَّدْخُلُوْنَهَا ہمیشہ رہنے والے باغات! وہ اُن میں داخل ہوں گے فضل کبیر 35:33
جَنّٰتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَةً لَّهُمُ الْاَبْوَابُۚ جَنّٰتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَةً لَّهُمُ الْاَبْوَابُۚ متقین کے لیے 38:50
رَبَّنَا وَ اَدْخِلْهُمْ جَنّٰتِ عَدْنِ اِ۟لَّتِیْ وَعَدْتَّهُمْ اے ہمارے رب! اُن کو، ہمیشہ قائم رہنے والے (عدن کے) باغات میں داخل کر دے جس کا تُو نے اُن سے وعدہ کیا ہے، (فرشتے) 40:8
وَ مَسٰكِنَ طَیِّبَةً فِیْ جَنّٰتِ عَدْنٍ١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُۙ ،اور ہمیشہ رہنے والے باغات میں پاکیزہ (صاف ستھرے) گھر (رہائش) دے گا. وہ ایک بہت بڑی کامیابی ہو گی عذاب الیم سے بچاو 61:12
جَزَآؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ اُن کا بدلہ (جزا) اُن کے رب کے ہاں ہے:عدن کے باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے ایمان اور نیک اعمال 98:8