اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-50 ایت نمبر

جَنّٰتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَةً لَّهُمُ الْاَبْوَابُۚ
آسان اُردو ہمیشہ رہنے والے باغات، اُن(متقین) کے لیے دروازے کھلے ہوئے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یعنی ہمیشہ بسے رہنے کے لیے جنتیں جن کے دروازے ان کے لیے پوری طرح کھلے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی ہمیشہ رہنے والی جنتیں جن کے دروازے اُن کے لیے کھلے ہوں گے
احمد رضا خان بھلا بسنے کے باغ ان کے لیے سب دروازے کھلے ہوئے،
احمد علی ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں ان کے لئے ان کے دروازے کھولے جائیں گے
فتح جالندھری ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوں گے
طاہر القادری (جو) دائمی اِقامت کے لئے باغاتِ عدن ہیں جن کے دروازے اُن کے لئے کھلے ہوں گے،
علامہ جوادی ہمیشگی کی جنتیں جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوئے ہوں گے
ایم جوناگڑھی (یعنی ہمیشگی والی) جنتیں جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوئے ہیں
حسین نجفی (یعنی) ہمیشہ رہنے والے (سدابہار) باغات جن کے سب دروازے ان کیلئے کھلے ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Gardens Everlasting, whereof the portals remain opened for them.
M.M.Pickthall: Gardens of Eden, whereof the gates are opened for them,
Saheeh International: Gardens of perpetual residence, whose doors will be opened to them.
Shakir: Gardens of Eternity, whose doors will (ever) be open to them;
Yusuf Ali: Gardens of Eternity, whose doors will (ever) be open to them;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے