اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ کہ نہیں ہے یہ (قرآن کچھ بھی) ماسوائے پہلوں کی کہانیوں کے مشرکین کے بارے 6:25
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ ۔ یہ (آیات) نہیں کچھ ماسوائے پہلے(گزرے ہوئے لوگوں) کی قصہ کہانیوں کے (کافرین) 8:31
قَالُوْۤا اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَۙ وہ کہتے ہیں: (صرف) پہلوں کے قصے کہانیاں (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:24
كَانَ ذٰلِكَ فِی الْكِتٰبِ مَسْطُوْرًا . یہ (ایسا ہونا، ہماری) کتاب میں لکھا ہوا ہے علمی آیت 17:58
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ ! یہ (وعدہ) نہیں ہے ماسوائے پہلوں کی کہانیوں کے اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:83
وَ قَالُوْۤا اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ اكْتَتَبَهَا اور وہ (کافرین)کہتے ہیں:(قرآن) پہلوں کی قصے کہانیاں ہیں، اُس (یعنی نبیﷺ) نے اُن کو لکھاہے قرآن کے متعلق کافرین کا کہنا 25:5
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ .(مگر) نہیں ہے یہ کچھ ماسوائے پہلوں کی کہانیوں کے خاک ہونے کے بعد زندہ ہونا 27:68
كَانَ ذٰلِكَ فِی الْكِتٰبِ مَسْطُوْرًا . اور یہ (قانون) کتاب (الہی) میں لکھ دیا گیا ہے احکامات 33:6
اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ١ۖۚ فَیَقُوْلُ مَا هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ بے شک! اللہ کا وعدہ سچا ہے. پھروہ کہتا ہے: یہ کچھ نہیں ہے ماسوائے پہلے قصوں کے والدین کا نافرمان 46:17
وَ كِتٰبٍ مَّسْطُوْرٍۙ اور لکھی ہوئی ایک کتاب کی قسم 52:2
اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَبِّكَ اَمْ هُمُ الْمُصَۜیْطِرُوْنَؕ یا کیا ان کے پاس آپﷺ کے رب کے خزانے ہیں؟ یا کیا وہ (ان خزانوں کے) داروغہ ہیں؟ ایک سوال 52:37
وَ كُلُّ صَغِیْرٍ وَّ كَبِیْرٍ مُّسْتَطَرٌ اور تمام، چھوٹی اور بڑی(چیز) لکھی ہوئی ہے ریکارڈ 54:53
نٓ وَ الْقَلَمِ وَ مَا یَسْطُرُوْنَۙ ن. قلم کی قسم اور جو وہ (اُس کے ساتھ) لکھتے ہیں سورت القلم کی پہلی آیت 68:1
اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ جب ہماری آیات اُس پر پڑھی جاتی ہیں، وہ کہتا ہے: پہلوں کی قصے کہانیاں ہیں جس کی اطاعت نہیں کرنی 68:15
اِذَا تُتۡلٰى عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَؕ‏ جب اُسپر ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے: (صرف) پہلوں کے قصے ہیں حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار) 83:13
لَسْتَ عَلَیْهِمْ بِمُصَۜیْطِرٍۙ آپﷺ بالکل اُن (لوگوں) پر ایک نگہبان نہیں ہیں. (کہ وہ نصیحت کے بعد کیا کرتے ہیں) 88:22