|
قَالُوْا هٰذَا الَّذِیْ رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ
|
پھلوں کارزق دیا جائے گا وہ کہیں گے: یہ (پھل) تو وہی ہے
|
یعنی قران کو برحق
|
2:25
|
|
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَیَقُوْلُوْنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا
|
اورجہاں تک وہ جو کفر کرتے ہیں ہیں پھر کہتے ہیں: اس (معمولی سی) مثال سے اللہ کیا چاہتا ہے؟
|
مثال کے بارے
|
2:26
|
|
وَ لَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُوْنَا مِنَ الظّٰلِمِیْن
|
اور اس درخت کے قریب نہ آنا (ورنہ)پھر تم ظالمین(نافرمانبرداروں) میں سے ہو جاﺅگے
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:35
|
|
وَ اِذْ قُلْنَا ادْخُلُوْا هٰذِهِ الْقَرْیَةَ
|
اور جب ہم (اللہ) نے کہا: اس بستی میں داخل ہو جاﺅ
|
قوم موسی کو حکم
|
2:58
|
|
١ۗ ثُمَّ یَقُوْلُوْنَ هٰذَا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ لِیَشْتَرُوْا بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ
|
پھر وہ کہتے ہیں، کہ " یہ(کتاب) اللہ کی طرف سے ہے" تاکہ وہ اس سے قلیل قیمت خریدیں
|
خود لکھی ہوئی کتاب کو اللہ سے منسوب کرنے والے
|
2:79
|
|
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَدًا اٰمِنًا وَّ ارْزُقْ اَهْلَهٗ مِنَ الثَّمَرٰتِؕ
|
اور جب ابراہیم ؑ نے کہا : میرے رب ! اِس شہر (علاقے) کو امن والا (شہر) بنا اور اس کے رہنے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:126
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
قَالَ یٰمَرْیَمُ اَنّٰى لَكِ هٰذَا
|
اُس (زکریا ؑ )نے کہا: اے مریم یہ (کھانا) تمہارے لیے کہاں سے آتا ہے؟
|
مریم کی پرورش
|
2:37
|
|
اِنَّ اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
|
بے شک! اللہ ہی میرا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے، پھر اُسی کی عبادت کرو یہی ایک سیدھا راستہ (صراطِ مستقیم ) ہے
|
عیسی کا پیغام
|
3:51
|
|
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ١ۚ
|
بے شک! یہ(یعنی حضرت عیسٰی ؑ کے واقعات)، واقعی وہ سچا قصہ ہے
|
عیسی کے بارے میں
|
3:62
|
|
وَ هٰذَا النَّبِیُّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
ور یہ نبی اور وہ لوگ جو ایمان لائے؛ اور ﷲ مومنین کا ولی(دوست، بچانے والا) ہے
|
ابراہیم پر دعوی کرنے والے
|
3:68
|
|
مَثَلُ مَا یُنْفِقُوْنَ فِیْ هٰذِهِ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا كَمَثَلِ رِیْحٍ
|
مثال ہے جو(مال) وہ (کافرین) اس دنیاوی زندگی میں خرچ کرتے ہیں جیسے کہ مثال ہے ایک تیز آندھی کی
|
کفر کرنے والے
|
3:117
|
|
هٰذَا یُمْدِدْكُمْ رَبُّكُمْ بِخَمْسَةِ اٰلٰفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُسَوِّمِیْن
|
تو تمہارا رب تمہاری مدد کرے گا نشان لگے پانچ ہزار فرشتوں سے
|
جنگ اُحد
|
3:125
|
|
هٰذَا بَیَانٌ لِّلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ مَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ
|
یہ (یعنی قرآن)لوگوں کے لیے ایک بیان اور ہدایت ہے، اور متقین کے لئے ایک نصیحت(وارننگ) ہے
|
منفرد ایت
|
3:138
|
|
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلًا١ۚ سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
|
ہمارے رب! تُونے یہ (سب) باطل (فضول یا جھوٹ )پیدا نہیں کیا ہے، تُو پاک ہے!پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا
|
اولوالباب
|
3:191
|
|
وَ اِنْ تُصِبْهُمْ حَسَنَةٌ یَّقُوْلُوْا هٰذِهٖ مِنْ عِنْدِ اللّٰہ
|
اور اگر اُن (ایسے لوگوں) کو اچھائی ملتی ہے تو وہ کہتے ہیں: یہ(اچھائی) اللہ کی طرف سے ہے
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:78
|
|
وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌ یَّقُوْلُوْا هٰذِهٖ مِنْ عِنْدِكَ١ؕ
|
اور اگر اُن کو کوئی برائی ملتی ہے تو وہ کہتے ہیں: یہ آپؐ کی طرف (یعنی وجہ)سے ہے
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:78
|
|
قَالَ یٰوَیْلَتٰۤى اَعَجَزْتُ اَنْ اَكُوْنَ مِثْلَ هٰذَا الْغُرَابِ
|
اُس (قاتل )نے کہا: اے مجھ پر افسوس! کیا میں عاجز(مجبور) ہوں کہ اس کوئے کی طرح ہوتا
|
آدم کے دو بیٹے
|
5:31
|
|
١ۚ یَقُوْلُوْنَ اِنْ اُوْتِیْتُمْ هٰذَا فَخُذُوْهُ
|
وہ کہتے ہیں: کہ اگر تمہیں یہ ( حکم یاچیز) دی جائے تو پس اُسے لے لو،
|
کفر میں دوڑ لگانے والے
|
5:41
|
|
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ
|
کہ یہ ماسوائے ایک واضح جادو کے کچھ نہیں ہے
|
کافرین کے بارے
|
6:7
|
|
١۫ وَ اُوْحِیَ اِلَیَّ هٰذَا الْقُرْاٰنُ
|
اور میری طرف یہ قرآن وحی کیا گیا ہے،
|
نبی اکرمﷺ کو
|
6:19
|
|
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ
|
کہ نہیں ہے یہ (قرآن کچھ بھی) ماسوائے پہلوں کی کہانیوں کے
|
مشرکین کے بارے
|
6:25
|
|
قَالَ اَلَیْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ١ؕ
|
وہ (رب) کہے گا: کیا یہ (نئی زندگی )حق(حقیقت) نہیں ہے؟
|
قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے
|
6:30
|
|
لَئِنْ اَنْجٰنَا مِنْ هٰذِهٖ لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الشّٰكِرِیْنَ
|
اگر ہمیں اس (خوف) سے نجات مل گی تو ہم واقعی ہی شکر کرنے والوں میں سے ہوں گے
|
شان باری تعالی
|
6:63
|
|
قَالَ هٰذَا رَبِّیْ
|
اُس نے کہا: یہ میرا رب ہے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:76
|
|
فَلَمَّا رَاَ الْقَمَرَ بَازِغًا قَالَ هٰذَا رَبِّیْ١ۚ
|
پھرجب اُس نے چمکتے چاند کو دیکھا، تو اُس نے کہا: یہ میرا رب ہے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:77
|
|
قَالَ هٰذَا رَبِّیْ هٰذَاۤ اَكْبَرُ
|
تو اُس نے کہا: یہ میرا رب ہے یہ (جسامت میں) بڑا ہے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:78
|
|
وَ هٰذَا كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ مُبٰرَكٌ
|
اور یہ (قرآن) ایک کتاب ہے ہم نے اس کو برکت والی نازل کیا ہے
|
قرآن کے بارے
|
6:92
|
|
وَ هٰذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِیْمًا
|
اوریہ آپؐ کے رب کا راستہ ہے ، ایک سیدھا(رستہ)
|
پچھلی آیت کا تسلسل
|
6:126
|
|
وَ یُنْذِرُوْنَكُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ؕ
|
ے اور تمہیں تمہاری اس دن کی ملاقات سے ڈرایا کرتے تھے ؟
|
انسان اور جنات
|
6:130
|
|
فَقَالُوْا هٰذَا لِلّٰهِ بِزَعْمِهِمْ وَ هٰذَا لِشُرَكَآئِنَا١ۚ
|
پھر اپنے خیال سے کہتے ہیں کہ یہ (حصہ) تو اللہ کے لیے ہے اور یہ (حصہ) ہمارے شریکوں کے لیے ہے
|
مشرکین
|
6:136
|
|
وَ قَالُوْا هٰذِهٖۤ اَنْعَامٌ وَّ حَرْثٌ حِجْرٌ١ۖۗ
|
اور وہ (مشرکین) اپنے خیال سے کہتے ہیں: یہ مویشی اور فصلیں منع ہیں
|
مشرکین
|
6:138
|
|
وَ قَالُوْا مَا فِیْ بُطُوْنِ هٰذِهِ الْاَنْعَامِ
|
اور وہ(مشرکین) کہتے ہیں: جوان مویشیوں کے پیٹ میں ہے
|
مشرکین
|
6:139
|
|
١ؕ اَمْ كُنْتُمْ شُهَدَآءَ اِذْ وَصّٰكُمُ اللّٰهُ بِهٰذَا١ۚ
| یا کیا تم گواہ ( کے طور پرموجود) تھے جب اللہ نے تمہیں اس کا حکم دیا تھا ؟
|
حلال و حرام
|
6:144
|
|
الَّذِیْنَ یَشْهَدُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ حَرَّمَ هٰذَا١ۚ
|
جو گواہی دیں کہ اللہ نے یہ حرام کیا ہے
|
مشرکین
|
6:150
|
|
وَ اَنَّ هٰذَا صِرَاطِیْ مُسْتَقِیْمًا فَاتَّبِعُوْهُ١ۚ
|
اور کہ یہ (ہدایات)میراسیدھا راستہ ہے پس اُس کی پیروی کرو
|
صراط مستقیم
|
6:153
|
|
وَ هٰذَا كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ مُبٰرَكٌ
|
اور یہ ( قرآن) ایک کتاب ہے، ہم نے اُس کو مبارک(برکتوں والی) نازل کیا ہے
|
قرآن الحکیم
|
6:155
|
|
وَ لَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ
|
، اور اس درخت کے قریب نہ آنا
|
آدم ؑ
|
7:19
|
|
عَنْ هٰذِهِ الشَّجَرَةِ
|
تمہیں اس درخت سے منع نہیں کیا
|
آدم اور ابلیس
|
7:20
|
|
١ۚ وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ هَدٰىنَا لِهٰذَا١۫
|
اور وہ کہیں گے: تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں اس (مقام) کے لیے ہدایت دی
|
جنت میں ہمیشہ رہنے والے
|
7:43
|
|
كَمَا نَسُوْا لِقَآءَ یَوْمِهِمْ هٰذَا١ۙ
|
جیسے وہ اس اپنے دن کی ملاقات کو (اپنی دنیاوی زندگی میں) بھول چکے تھے
|
کافرین کی تعریف
|
7:51
|
|
هٰذِهٖ نَاقَةُ اللّٰهِ لَكُمْ اٰیَةً
|
یہ اللہ کی اونٹنی (جو) تمہارے لیے ایک نشانی ہے
|
صالح کے بارے
|
7:73
|
|
اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌۙ
|
بے شک! یہ واقعی علم والاجادو گر ہے
|
موسی اور فرعون
|
7:109
|
|
١ۚ اِنَّ هٰذَا لَمَكْرٌ مَّكَرْتُمُوْهُ فِی الْمَدِیْنَةِ
|
! بے شک! یہ واقعی مکر(فریب) تھا تم نے اُس (فریب) کو شہر میں کیا
|
موسی اور فرعون
|
|
|
فَاِذَا جَآءَتْهُمُ الْحَسَنَةُ قَالُوْا لَنَا هٰذِهٖ١ۚ
|
پھر جب اُن کو اچھا ئی ملتی تو وہ کہتے: یہ ہمارے لیے ہے ؛
|
موسی اور فرعون
|
7:131
|
|
وَ اكْتُبْ لَنَا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ
|
اور اس دنیا میں اور آخرت میں بھی ہمارے لیے بھلائی (بہتری) لکھ (مقرر کر) دے،
|
دعا موسی
|
7:156
|
|
وَ اِذْ قِیْلَ لَهُمُ اسْكُنُوْا هٰذِهِ الْقَرْیَةَ
|
اور جب اُن کو کہا گیا: اس بستی میں رہائش رکھو ا
|
قوم موسی
|
7:161
|
|
یَاْخُذُوْنَ عَرَضَ هٰذَا الْاَدْنٰى
|
وہ (برائی کر کے) اس ادنی (دنیاوی زندگی) کی چیزیں لے لیتے ہیں
|
قوم موسی
|
7:169
|
|
اِنَّا كُنَّا عَنْ هٰذَا غٰفِلِیْنَ
|
:(کہ) بے شک! ہم اس (حقیقت) سے غافل تھے
|
قوم موسی
|
7:172
|
|
هٰذَا بَصَآئِرُ مِنْ رَّبِّكُمْ
|
یہ (قرآن) تمہارے رب کی طرف سے روشنی ہے اور
|
قرآن کے بارے
|
2:203
|
|
لَوْ نَشَآءُ لَقُلْنَا مِثْلَ هٰذَاۤ١ۙ
|
اگر ہم چاہیں تو واقعی ہم بھی اسطرح کی کہہ سکتے ہیں
|
(کافرین)
|
8:31
|
|
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ
|
۔ یہ (آیات) نہیں کچھ ماسوائے پہلے(گزرے ہوئے لوگوں) کی قصہ کہانیوں کے
|
(کافرین)
|
8:31
|
|
وَ اِذْ قَالُوا اللّٰهُمَّ اِنْ كَانَ هٰذَا هُوَ الْحَقَّ مِنْ عِنْدِكَ
|
اور جب اُن نے کہا: اے اللہ! اگر یہ ( قرآن) تیری طرف سے حق (سچا) ہے
|
(کافرین)
|
8:32
|
|
فَلَا یَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هٰذَا
|
پھر وہ(مشرکین) اس سال کے بعد مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کے قریب نہ آئیں
|
محکم آیت مشرکین کے بارے میں
|
9:28
|
|
١ؕ هٰذَا مَا كَنَزْتُمْ لِاَنْفُسِكُمْ
|
کہ یہ ہے جو تم نے اپنی جانوں کے لیے جمع کر کے رکھا تھا
|
سونے چاندی کو خرچ نہ کرنا
|
9:35
|
|
قَالَ الْكٰفِرُوْنَ اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ مُّبِیْنٌ
|
کافرین کہتے ہیں: بے شک! یہ (بندہ) تو واقعی ایک واضح جادو گر ہے
|
سوال ہے وحی کے بارے میں
|
10:2
|
|
ائْتِ بِقُرْاٰنٍ غَیْرِ هٰذَاۤ اَوْ بَدِّلْهُ
|
: (کہ) اس کی بجائے کوئی اور قرآن لاﺅ یا اس کو تبدیل کر و
|
آخرت کی ملاقات
|
10:15
|
|
وَمَا كَانَ هٰذَا الۡقُرۡاٰنُ اَنۡ يُّفۡتَـرٰى مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ
|
اوریہ قرآن(ایسا) نہیں ہے کہ: اللہ کے سواایجاد کیا جا سکے؛
|
قرآن کی سچائی
|
10:37
|
|
وَيَقُوۡلُوۡنَ مَتٰى هٰذَا الۡوَعۡدُ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ
|
اور وہ (لوگ)کہتے ہیں: کہ اگر تم سچے ہو ،تو یہ (جزا و سزا کا) وعدہ کب( پورا )ہو گا؟
|
وعدہ
|
10:48
|
|
اِنۡ عِنۡدَكُمۡ مِّنۡ سُلۡطٰنٍۢ بِهٰذَا ؕ
|
تمہارے پاس اس (طرح کی کہنے )کی کوئی سند(ثبوت)نہیں ہے
|
شان باری تعالی
|
10:68
|
|
قَالُوْۤا اِنَّ هٰذَا لَسِحْرٌ مُّبِیْنٌ
|
( تو )اُنہوں نے کہا: بے شک یہ تو واقعی واضح جادو ہے
|
موسی ہارون
|
10:76
|
|
اَسِحْرٌ هٰذَا١ؕ وَ لَا یُفْلِحُ السّٰحِرُوْنَ
|
؟ کیا یہ جادو ہے؟ اور جادوگر کامیاب نہیں ہوتے ہیں
|
موسی ہارون
|
10:77
|
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ
|
یہ(ایسا ہونا) ماسوائے واضح جادو کے کچھ نہیں ہے
|
تخلیق کائنات کے بعد،انسان کے اعمال کی آزمائش، مرنے کے بعد زندہ ہونے کو کافرین کا کہنا
|
11:7
|
|
مِنْ قَبْلِ هٰذَا١ۛؕ فَاصْبِرْ١ۛؕ اِنَّ الْعَاقِبَةَ لِلْمُتَّقِیْنَ۠
|
اس (قرآن) سے پہلے پھر آپؐ صبر کریں بے شک! متقین کے لیے ہی عاقبت ( انجام اچھا )ہے
|
نوحؑ کے بارے
|
11:49
|
|
وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ
|
اورایک لعنت اس دنیا میں اُن کا پیچھا کرے گی اور قیامت کے دن بھی
|
ھودؑ کے بارے میں
|
11:60
|
|
قَالُوْا یٰصٰلِحُ قَدْ كُنْتَ فِیْنَا مَرْجُوًّا قَبْلَ هٰذَاۤ
|
اُنہوں نے کہا: اے صالح ! اس (تبلیغ) سے پہلے تو تم ہم سے تھے (جس میں ہماری مسقبل کی ) اُمید تھی
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:62
|
|
وَ یٰقَوْمِ هٰذِهٖ نَاقَةُ اللّٰهِ لَكُمْ اٰیَةً
|
اوراے میری قوم! یہ اللہ کی اونٹنی ہے ، (جو) تمہارے لیے ایک نشانی ہے،
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:64
|
|
وَّ هٰذَا بَعْلِیْ شَیْخًا١ؕ
|
اور یہ میرا خاوند، ایک بوڑھا ہے؟
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:72
|
|
اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ عَجِیْبٌ
|
بے شک! یہ (خوشخبری) واقعی ایک عجیب چیز ہے
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:72
|
|
یٰۤاِبْرٰهِیْمُ اَعْرِضْ عَنْ هٰذَا١ۚ
|
اے ابراہیم ؑ ! اس (بحث) سے کنارہ کر لو!
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:76
|
|
وَّ قَالَ هٰذَا یَوْمٌ عَصِیْبٌ
|
اور اُس نے کہا: یہ پریشانی والا دن ہے
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:77
|
|
بِمَاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ هٰذَا الْقُرْاٰنَ١ۖۗ
|
اس سے جو ہم نے آپؐ کی طرف یہ قرآن وحی کیا ہے
|
قرآن کے بارے
|
12:3
|
|
وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْهِ لَتُنَبِّئَنَّهُمْ بِاَمْرِهِمْ هٰذَا
|
اور ہم (اللہ) نے اُس (یوسفؑ) کی طرف وحی کی: کہ واقعی تم ان (بھائیوں) کو ان کے اس کام سے آگاہ کرو گے
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:15
|
|
فَاَدْلٰى دَلْوَهٗ١ؕ قَالَ یٰبُشْرٰى هٰذَا غُلٰمٌ١ؕ
|
پھر اُس نے اپنا ڈول (کنویں کے اندر) ڈالا اُس نے کہا: اے خوش قسمتی ! یہ تو ایک نوجوان لڑکا ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:19
|
|
یُوْسُفُ اَعْرِضْ عَنْ هٰذَا وَ اسْتَغْفِرِیْ لِذَنْۢبِكِ١ۖۚ
|
اے یوسف! اس (معاملے) سے در گزر کرو، اور تُو (اے عورت) اپنے گناہ کی معافی مانگ
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:28
|
|
وَ قُلْنَ حَاشَ لِلّٰهِ مَا هٰذَا بَشَرًا١ؕ
|
اور کہا: اللہ کی شان! یہ کوئی عام انسان نہیں ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:31
|
|
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا مَلَكٌ كَرِیْمٌ
|
نہیں ہے یہ(یوسف) ماسوائے کہ ایک خوبصورت فرشتہ
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:31
|
|
قَالَ اَنَا یُوْسُفُ وَ هٰذَاۤ اَخِیْ
|
اُس نے کہا: میں یوسف ہوں اور یہ میرا بھائی ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:90
|
|
اِذْهَبُوْا بِقَمِیْصِیْ هٰذَا
|
یہ میری قمیص کے ساتھ جاﺅ
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:93
|
|
وَ قَالَ یٰۤاَبَتِ هٰذَا تَاْوِیْلُ رُءْیَایَ مِنْ قَبْلُ
|
اوراُس (یوسف )نے کہا: اے میرے باپ! یہ میرے خواب کی تاویل (تعبیر) ہے جو پہلے تھا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:100
|
|
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ اٰمِنًا
|
اور جب ابراہیم ؐنے کہا: میرے رب! اس شہر کو امن والا بنا
|
شان و تعریف الہی
|
14:35
|
|
هٰذَا بَلٰغٌ لِّلنَّاسِ وَ لِیُنْذَرُوْا بِهٖ
|
ور یہ لوگوں کے لیے واضح بیان (اعلان) ہے اور تاکہ ان (نافرمانبرداروں) کواس سے ڈرایا جائے
|
قرآن اور اللہ کا اصول
|
14:52
|
|
قَالَ هٰذَا صِرَاطٌ عَلَیَّ مُسْتَقِیْمٌ
|
اُس نے کہا: یہی ایک راستہ ہے جو مجھ پر سیدھا ہے
|
اللہ باری تعالی کا جواب ابلیس کو
|
15:41
|
|
وَّ هٰذَا لِسَانٌ عَرَبِیٌّ مُّبِیْنٌ
|
، اور یہ (قرآن) تو واضح عربی زبان ہے
|
قرآن کے متعلق
|
16:103
|
|
هٰذَا حَلٰلٌ وَّ هٰذَا حَرَامٌ
|
یہ (چیز) حلال ہے اور یہ حرام ہے "،
|
اپنی زبانوں سے مت کہا کرو
|
16:116
|
|
اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَهْدِیْ لِلَّتِیْ هِیَ اَقْوَمُ
|
بے شک! یہ قرآن اُس (راہ)کے لیے ہدایت دیتا ہے جو سیدھی ترین ہے
|
قرآن کے متعلق
|
17:9
|
|
وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لِیَذَّكَّرُوْا١ؕ
|
اورہم نے واقعی اس قرآن میں (اپنے احکامات) واضح کئے ہیں تاکہ وہ نصیحت پکڑیں،
|
قرآن کے متعلق
|
17:41
|
|
قَالَ اَرَءَیْتَكَ هٰذَا الَّذِیْ كَرَّمْتَ عَلَیَّ٘
|
اُس (ابلیس) نے کہا: کیاتُو نے (اے اللہ)دیکھا اس کو جس کو تُو نے مجھ پر عزت دی ہے،
|
آدم اور ابلیس
|
17:62
|
|
وَ مَنْ كَانَ فِیْ هٰذِهٖۤ اَعْمٰى
|
اورجو(شخص) اس(دنیاوی زندگی) میں اندھا ہے
|
حساب کتاب کا دن
|
17:72
|
|
عَلٰۤى اَنْ یَّاْتُوْا بِمِثْلِ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لَا یَاْتُوْنَ بِمِثْلِهٖ
|
کہ وہ اس قرآن کی طرح کا (اور)لے آئیں، تو وہ اس (قرآن) کی طرح کا نہیں لا سکیں گے
|
انسان اور جنات مل کر بھی
|
17:88
|
|
وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ
|
اور واقعی ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں ہر طرح کی مثالیں دی ہیں،
|
قرآن کے بارے
|
17:89
|
|
اِنْ لَّمْ یُؤْمِنُوْا بِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَسَفًا
|
اگر وہ (لوگ) اس بات(حدیث) کو نہیں مانتے
|
(کہ اللہ کا کوئی بیٹا نہیں)
|
18:6
|
|
وَ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّهْدِیَنِ رَبِّیْ لِاَقْرَبَ مِنْ هٰذَا رَشَدًا
|
اور کہیں: ہو سکتا ہے کہ میرا رب مجھے اس سیدھے رستے کے بھی قریب ترین کے لیے ہدایت دے دے
|
اصحاب الکہف
|
18:24
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ یٰوَیْلَتَنَا مَالِ هٰذَا الْكِتٰبِ
|
اور وہ کہیں گے: اے ہمارا افسوس! یہ کسطرح کی کتاب ہے(کہ)
|
یوم حشر اور اعمال کی کتاب
|
18:49
|
|
وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لِلنَّاسِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍؕ
|
اور واقعی! ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں تمام مثالوں واضح کیا.
|
قرآن کے بارے
|
18:54
|
|
لَقَدْ لَقِیْنَا مِنْ سَفَرِنَا هٰذَا نَصَبًا
|
. واقعی! ہمیں اپنے اس سفر سے تھکاوٹ ملی ہے
|
تاریخی آیت
|
18:62
|
|
قَالَ هٰذَا فِرَاقُ بَیْنِیْ وَ بَیْنِكَۚ
|
اُس (اللہ کے بندے) نے کہا: یہ میرے اور تمہارے درمیان جدائی ہے!
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:78
|
|
قَالَ هٰذَا رَحْمَةٌ مِّنْ رَّبِّیْۚ
|
اُس نے کہا: یہ (سب کرنا)میرے رب کی طرف سے رحمت ہے؛
|
ذی القرنین
|
18:98
|
|
قَالَتْ یٰلَیْتَنِیْ مِتُّ قَبْلَ هٰذَا
|
. اُس نے کہا: ہاے افسوس! کاش میں اس سے پہلے ہی مر چکتی
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:23
|
|
هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
|
. یہی ایک سیدھا راستہ ہے۔
|
عیسی ابن مریمؑ
|
19:35
|
|
قَالُوْۤا اِنْ هٰذٰنِ لَسٰحِرٰنِ
|
اُنہوں نے کہا: بے شک! یہ دو جادوگر ہیں
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:63
|
|
اِنَّمَا تَقْضِیْ هٰذِهِ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاؕ
|
. تُو تو صرف اس دنیاوی زندگی کا ہی فیصلہ کر سکتا ہے
|
فرعون اور جادوگر
|
20:72
|
|
فَقَالُوْا هٰذَاۤ اِلٰهُكُمْ وَ اِلٰهُ مُوْسٰى۬ فَنَسِیَؕ
|
پھر اُنہوں نے کہا یہ تمہارا معبود ہے اور موسی ؑ کا (بھی) معبود ہے، پھر وہ بھول گیا
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:88
|
|
فَقُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اِنَّ هٰذَا عَدُوٌّ لَّكَ وَ لِزَوْجِكَ
|
پھر ہم نے کہا: اے آدمؑ! بے شک یہ (شیطان) تمہارے لیے اور تمہاری بیوی کے لیے ایک دشمن ہے،
|
آدمؑ کے بارے
|
20:117
|
|
هَلْ هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْۚ
|
کیا ہے یہ (رسول ﷺ) ماسوائے تمہاری طرح کے عام انسان کے؟
|
حساب کتاب سے غافل رہنے والے
|
21:3
|
|
هٰذَا ذِكْرُ مَنْ مَّعِیَ وَ ذِكْرُ مَنْ قَبْلِیْؕ
|
یہ ذکر(نصیحت) ہے(ان کے لئے)جو میرے ساتھ ہیں اور ذکر(نصیحت) تھی جو مجھ سے پہلے تھے
|
الہامی کتاب یا نصیحت
|
21:24
|
|
اَهٰذَا الَّذِیْ یَذْكُرُ اٰلِهَتَكُمْۚ
|
.(طنزیہ کہتے ہیں): کیایہ ہے جو تمہارے معبودوں کا ذکر کرتا ہے؟
|
کافرین کے بارے میں
|
21:36
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور وہ کہتے ہیں: کب یہ وعدہ (پورا ہو گا) اگر تم سچے ہو؟
|
(کافرین)
|
21:38
|
|
وَ هٰذَا ذِكْرٌ مُّبٰرَكٌ اَنْزَلْنٰهُؕ اَفَاَنْتُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ۠
|
اور یہ مبارک ذکر ہے ہم نے اُس کونازل کیا ہے: کیاپھر تم اِس (قرآن) کے منکرہو؟
|
قرآن کے بارے
|
21:50
|
|
مَا هٰذِهِ التَّمَاثِیْلُ الَّتِیْۤ اَنْتُمْ لَهَا عٰكِفُوْنَ
|
یہ کیا مورتیاں ہیں جو کہ تم اُن کے لئے نچھاور ہو؟
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:52
|
|
قَالُوْا مَنْ فَعَلَ هٰذَا بِاٰلِهَتِنَاۤ اِنَّهٗ لَمِنَ الظّٰلِمِیْنَ
|
اُنہوں نے کہا: کس نے ہمارے معبودوں سے یہ (سلوک) کیا ہے؟ بے شک! واقعی وہ ظالمین میں سے ہے
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:59
|
|
قَالُوْۤا ءَاَنْتَ فَعَلْتَ هٰذَا بِاٰلِهَتِنَا یٰۤاِبْرٰهِیْمُؕ
|
اُنہوں نے کہا: کیا تم ہو! اے ابراہیم ؑ تم نے ہمارے معبودوں سے یہ (سلوک)کیا ہے؟
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:62
|
|
قَالُوْۤا ءَاَنْتَ فَعَلْتَ هٰذَا بِاٰلِهَتِنَا یٰۤاِبْرٰهِیْمُؕ
|
اُنہوں نے کہا: کیا تم ہو! اے ابراہیم ؑ تم نے ہمارے معبودوں سے یہ (سلوک)کیا ہے؟
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:62
|
|
قَالَ بَلْ فَعَلَهٗ كَبِیْرُهُمْ هٰذَا فَسْــٴَـلُوْهُمْ اِنْ كَانُوْا یَنْطِقُوْنَ
|
اُس (ابراہیم ؐ) نے کہا: نہیں! اُس نے کیا ہے، ان کے اس بڑے (بت) نے.پھر اُن (بتوں) سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:63
|
|
یٰوَیْلَنَا قَدْ كُنَّا فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا بَلْ كُنَّا ظٰلِمِیْنَ
|
(کہیں گے)ائے ہمارے لئے افسوس! واقعی ہم اس (وقت) سے غفلت میں تھے. نہیں ہم توظالمین (نافرمانبردار) تھے
|
قیامت کے دن
|
21:97
|
|
هٰذَا یَوْمُكُمُ الَّذِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ
|
: یہ تمہارا دن ہے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا
|
جہنم کے بارے
|
21:103
|
|
اِنَّ فِیْ هٰذَا لَبَلٰغًا لِّقَوْمٍ عٰبِدِیْنَؕ
|
بے شک! اس (نصیحت) میں عبادت کرنے والے لوگوں کے لئے ایک تبلیغ(صاف واضح بیان)ہے
|
قیامت کے دن کے بارے
|
21:106
|
|
هٰذٰنِ خَصْمٰنِ اخْتَصَمُوْا فِیْ رَبِّهِمْ
|
یہ دونوں جھگڑالو ہیں وہ اپنے رب (کے بارے) میں جھگڑتے ہیں.
|
(یعنی مومن اور کافر)
|
22:19
|
|
١ؕ مِلَّةَ اَبِیْكُمْ اِبْرٰهِیْمَ١ؕ هُوَ سَمّٰكُمُ الْمُسْلِمِیْنَ١ۙ۬ مِنْ قَبْلُ وَ فِیْ هٰذَا
|
تمہارے باپ ابراہیمؐ کا مذہب(طریقہ)ہے. اور اُس نے تمہیں مسلمان نام دیا اس(قرآن) سے پہلے بھی اور اس (قرآن) میں بھی
|
محکم ایت
|
22:78
|
|
مَا هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ١ۙ
|
نہیں ہے یہ (نوحؐ کچھ بھی) ماسوائے کہ تمہاری طرح کا ایک عام انسان (بشر) توہے
|
نوحؑ کے بارے
|
23:24
|
|
١ۖۚ مَّا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِیْۤ اٰبَآئِنَا الْاَوَّلِیْنَۚ
|
ہم نے اس کے بارے میں اپنے پہلے باپ دادا میں نہیں سنا
|
نوحؑ کے بارے
|
23:24
|
|
مَا هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ١ۙ
|
(کہ)یہ (رسول) کچھ نہیں ماسوائے تمہاری طرح کے ایک عام انسان (بشر) کے
|
نوحؑ کے بعد رسول
|
23:33
|
|
بَلْ قُلُوْبُهُمْ فِیْ غَمْرَةٍ مِّنْ هٰذَا
|
نہیں اُن(لوگوں) کے دل اِس (قرآن) سے غفلت میں ہیں
|
ایک اصول
|
23:63
|
|
لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا هٰذَا مِنْ قَبْلُ
|
واقعی یہ وعدہ ہم سے کیا گیا ہے، ہمیں اور ہمارے باپ دادا کو بھی اس سے پہلے (یہی وعدہ کیا گیا تھا).!
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:83
|
|
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ
|
! یہ (وعدہ) نہیں ہے ماسوائے پہلوں کی کہانیوں کے
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:83
|
|
وَّ قَالُوْا هٰذَاۤ اِفْكٌ مُّبِیْنٌ
|
اور کہتے: (کہ) یہ ایک واضح بہتان (غلط الزام) ہے؟
|
تاریخی واقعہ
|
24:12
|
|
وَ لَوْ لَاۤ اِذْ سَمِعْتُمُوْهُ قُلْتُمْ مَّا یَكُوْنُ لَنَاۤ اَنْ نَّتَكَلَّمَ بِهٰذَا١ۖۗ
|
اور کیوں نہیں جب تم نے اس (الزام) کو سنا تو تم کہتے: (کہ) ہمارے لئے نہیں کہ ہم اس بارے میں بات کریں
|
تاریخی واقعہ
|
24:16
|
|
١ۖۗ سُبْحٰنَكَ هٰذَا بُهْتَانٌ عَظِیْمٌ
|
.تُو(اے اللہ) پاک ہے؛ یہ تو ایک بہت بڑا بہتان (الزام) ہے
|
تاریخی واقعہ
|
24:16
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اِفْكُ اِ۟فْتَرٰهُ
|
اور کہتے ہیں جو(لوگ) کفر کرتے ہیں: (کہ)یہ (قرآن) ماسوائے ایک جھوٹ کے کچھ نہیں ہے اُس (یعنی نبیﷺ)نے گھڑا ہے،
|
قرآن کے متعلق
|
25:4
|
|
وَ قَالُوْا مَالِ هٰذَا الرَّسُوْلِ یَاْكُلُ الطَّعَامَ وَ یَمْشِیْ فِی الْاَسْوَاقِ١ؕ
|
ور وہ(کافرین) کہتے ہیں: یہ رسولﷺ کیسا ہے کہ وہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا ہے؟
|
لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض
|
25:7
|
|
وَ قَالَ الرَّسُوْلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوْا هٰذَا الْقُرْاٰنَ مَهْجُوْرًا
|
اور رسولﷺ کہے گا: اے میرے رب! بے شک! میری قوم (اُمت)نے اس قرآن کو چھوڑا ہوا(فضول) جانا
|
قیامت کے دن نافرمانبردار
|
25:30
|
|
١ؕ اَهٰذَا الَّذِیْ بَعَثَ اللّٰهُ رَسُوْلًا
|
:(کہتے ہیں) کیا یہ ہے وہ جس کو اللہ نے ایک رسول بنا یا ہے؟
|
آپﷺ کے بارے
|
25:41
|
|
هٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ وَّ هٰذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ
|
یہ میٹھا پیاس بجھانے والا اور یہ نمکین کڑوا،
|
شان باری تعالی
|
25:53
|
قَالَ لِلْمَلَاِ حَوْلَهٗۤ اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌۙ
|
(فرعون نے) اپنے ارد گرد سرداروں کو کہا: بے شک! یہ (موسی ؑ)واقعی علم والا ایک (ماہر)جادوگر ہے
|
موسی ؑ کے بارے
|
26:34
|
|
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا خُلُقُ الْاَوَّلِیْنَۙ
|
نہیں ہے یہ (وعظ، تلقین کچھ بھی) ماسوائے (کہ) پہلوں کا پیدا کیا ہوا ہے
|
قوم عاد
|
26:137
|
|
فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ اٰیٰتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚ
|
پھرجب اُن کے پاس ہماری واضح نظر آنے والی نشانیاں آئیں اُنہوں نے کہا: یہ واضح جادو ہے
|
موسی ؑ کے بارے
|
27:13
|
|
١ؕ اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْفَضْلُ الْمُبِیْنُ
|
. بے شک یہ واقعی ایک واضح مہربانی (فضل) ہے
|
داود سلیمانؑ
|
27:16
|
|
اِذْهَبْ بِّكِتٰبِیْ هٰذَا فَاَلْقِهْ اِلَیْهِمْ
|
میرے اس خط کے ساتھ جا پھر اس کو اُن کی طرف ڈال دے؛
|
سیلمان ؑ اور ھد ھد
|
27:28
|
|
قَالَ هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّیْ١ۖ۫ لِیَبْلُوَنِیْۤ ءَاَشْكُرُ اَمْ اَكْفُرُ١ؕ
|
تو اُس نے کہا: یہ (ایسا ہونا) میرے رب کے فضل میں سے ہے، تاکہ وہ مجھے آزمائے کہ آیامیں شکر کرتا ہوں یا ناشکری
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:40
|
|
لَقَدْ وُعِدْنَا هٰذَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ
|
مارے ساتھ یہ وعدہ کیا گیا ہمیں اور ہمارے باپ دادا کو بھی اس سے پہلے(وعدہ کیا گیا).
|
خاک ہونے کے بعد زندہ ہونا
|
27:68
|
|
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ
|
.(مگر) نہیں ہے یہ کچھ ماسوائے پہلوں کی کہانیوں کے
|
خاک ہونے کے بعد زندہ ہونا
|
27:68
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور وہ (کافرین)کہتے ہیں: کہ اگر تم واقعی سچے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا؟
|
جزا و سزا کا وعدہ
|
27:71
|
|
اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَقُصُّ عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَكْثَرَ الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
بے شک! یہ قرآن بنی اسرائیل پر بیان کرتا ہے اُس(چیز) کا بہت زیادہ جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں
|
قرآن اور بنی اسرائیل
|
27:76
|
|
اِنَّمَاۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ رَبَّ هٰذِهِ الْبَلْدَةِ الَّذِیْ حَرَّمَهَا
|
مجھے تو حکم دیا گیا ہے کہ میں صرف اس شہر(زمین) کے رب کی ہی عبادت کروں جس نے اس(شہر) کو حرمت والا بنایا،
|
آپﷺ کو حکم
|
27:91
|
|
هٰذَا مِنْ شِیْعَتِهٖ وَ هٰذَا مِنْ عَدُوِّهٖ
|
،یہ(ایک) اُس کی ذات سے تھا، اوریہ (دوسرا)اُس کے دشمنوں سے تھا؛
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:15
|
|
فَوَكَزَهٗ مُوْسٰى فَقَضٰى عَلَیْهِ قَالَ هٰذَا مِنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ١ؕ
|
. پھرموسی ؑ نے اُس (دشمن بندے) کو زور دار مکا مارا پھراُس پر موت واقع ہو گی ا. اُس (موسی ؑ) نے کہا: یہ شیطانی کام ہے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:15
|
|
قَالَ اِنِّیْۤ اُرِیْدُ اَنْ اُنْكِحَكَ اِحْدَى ابْنَتَیَّ هٰتَیْنِ عَلٰۤى اَنْ تَاْجُرَنِیْ ثَمٰنِیَ حِجَجٍ١ۚ
|
اُس (باپ) نے کہا: بے شک! میں چاہتا ہوں کہ تیرا نکاح اپنی ان دو بیٹیوں میں سے ایک سے کر دوں اس (عہد)پر کہ تُو آٹھ حج میری اجرت پر کام کرے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:27
|
|
قَالُوْا مَا هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّفْتَرًى
|
ااُنہوں نے کہا: نہیں ہے یہ کچھ ماسوائے گھڑا ہوا جادو.
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:36
|
|
وَّ مَا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِیْۤ اٰبَآئِنَا الْاَوَّلِیْنَ
|
.ہم نے کبھی بھی اپنے اگلے باپ دادا میں اس کے بارے نہیں سنا تھا
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:36
|
|
وَ اَتْبَعْنٰهُمْ فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا لَعْنَةً١ۚ
|
اور ایک لعنت کو ہم نے اس دنیا میں اُن کے پیچھے لگادیاہے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:42
|
|
قَالُوْۤا اِنَّا مُهْلِكُوْۤا اَهْلِ هٰذِهِ الْقَرْیَةِ١ۚ
|
، تو اُنہوں نے کہا: بے شک ہم اُس بستی کے رہنے والوں کو ہلاک کرنے والے ہیں،
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
26:21
|
|
اِنَّا مُنْزِلُوْنَ عَلٰۤى اَهْلِ هٰذِهِ الْقَرْیَةِ
|
ے شک! ہم اس بستی کے رہنے والوں پر آسمان سے ایک آفت نازل کرنے والے ہیں
|
لوطؑ کے بارے
|
29:34
|
|
وَ مَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا لَهْوٌ وَّ لَعِبٌ١ؕ
|
اور یہ دنیا کی زندگی کچھ نہیں ہے ماسوائے ایک کھیل اور تماشے کے.
|
ایک حقیقت
|
29:64
|
|
فَهٰذَا یَوْمُ الْبَعْثِ وَ لٰكِنَّكُمْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ
|
.پھر یہی زندہ ہونے کا دن ہے، لیکن تم، تم تو سمجھتے نہیں تھے
|
علم اور ایمان والے کہیں گے
|
30:56
|
|
وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ١ؕ
|
اورواقعی، ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لیے ہر طرح کی مثالیں دی ہیں؛ا
|
سبحان اللہ
|
30:58
|
|
هٰذَا خَلْقُ اللّٰهِ فَاَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقَ الَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖ١ؕ
|
یہ تو اللہ کی تخلیق ہے. پس مجھے دکھاؤ کہ کیا پیدا کیا ہے ان (فرضی معبودوں) نے جو اُس کے سوا ہیں
|
آیت نمبر 10
|
31:11
|
|
فَذُوْقُوْا بِمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ۚ
|
چنانچہ (عذاب کو) چکھو! اُس وجہ سے جو تم اس دن کی ملاقات کو بھول چکے تھے،
|
اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ
|
32:13
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْفَتْحُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور وہ (لوگ)کہتے ہیں: اگر تم سچے ہو تو پھر یہ (تمہاری) فتح کب ہے؟
|
لوگوں کا سوال
|
32:28
|
|
وَ لَمَّا رَاَ الْمُؤْمِنُوْنَ الْاَحْزَابَ١ۙ قَالُوْا هٰذَا مَا وَعَدَنَا اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ
|
اور جب (سچے) مومنین نے (دشمن کی) فوجیں دیکھیں، تو اُنہوں نے کہا: یہ ہے جو ہمیں اللہ اور اُس کے رسولﷺ نے وعدہ کیا
|
جنگ خندق
|
33:22
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور وہ کہتے ہیں: کب یہ وعدہ (پورا ہوگا) اگر تم واقعی ہی سچے ہو تو؟
|
(مشرک لوگ)
|
34:29
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ بِهٰذَا الْقُرْاٰنِ وَ لَا بِالَّذِیْ بَیْنَ یَدَیْهِ١ؕ
|
اور وہ لوگ جوکفرکرتے ہیں کہتے ہیں: ہم اس قرآن پر ایمان نہیں لائیں گے اور نہ ہی اُس پرجو اس سے پہلے تھا؛
|
قرآن پر ایمان
|
34:31
|
|
قَالُوْا مَا هٰذَاۤ اِلَّا رَجُلٌ یُّرِیْدُ اَنْ یَّصُدَّكُمْ عَمَّا كَانَ یَعْبُدُ اٰبَآؤُكُمْ١ۚ
|
وہ کہتے ہیں یہ کیا ہے ماسوائے ایک عام آدمی کے وہ چاہتا ہے کہ تمہیں روک دے اُن سے جن کی عبادت تمہارے باپ دادا کیا کرتے تھے؛
|
مشرکین جب اُن پر واضح آیات پڑھی جاتیں
|
34:43
|
|
وَ قَالُوْا مَا هٰذَاۤ اِلَّاۤ اِفْكٌ مُّفْتَرًى١ؕ
|
اور وہ کہتے ہیں: کیا ہے یہ (قرآن) ماسوائے ایک خود گھڑے ہوئے جھوٹ کے.
|
مشرکین جب اُن پر واضح آیات پڑھی جاتیں
|
34:43
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ١ۙ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ
|
اور کہتے ہیں وہ لوگ جوکفر کرتے ہیں حق کے لیے جب وہ اُن کے پاس آ گیا ہے کہ نہیں ہے یہ کچھ بھی ماسوائے واضح جادوکے
|
قرآن کے بارے
|
34:43
|
|
١ۖۗ هٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ سَآئِغٌ شَرَابُهٗ وَ هٰذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ١ؕ
|
:یہ تو تازہ میٹھا، اُس کا پانی ذائقہ دار، اور یہ (دوسرا) کڑوا نمکین ہے
|
دونوں سمندروں کے بارے
|
35:12
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور وہ کہتے ہیں: اگر تم (ایمان والے) سچے ہو، تو پھر کب ہے یہ (عذاب کا) وعدہ؟
|
(کافرین)
|
36:48
|
|
قَالُوْا یٰوَیْلَنَا مَنْۢ بَعَثَنَا مِنْ مَّرْقَدِنَا هٰذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمٰنُ وَ صَدَقَ الْمُرْسَلُوْنَ
|
وہ کہیں گے: ہاے ہم پر افسوس! کس نے ہمیں ہماری سوئی ہوئی جگہوں سے اُٹھا دیا ہے؟ یہ ہے جو رحمان نے وعدہ کیا تھا اور سولوں نے سچ ہی کہا تھا
|
قیامت کے دن
|
36:52
|
|
وَّ اَنِ اعْبُدُوْنِیْ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
|
اور کہ تم میری ہی عبادت کرنا، یہی صراطِ مستقیم (ایک سیدھا رستہ) ہے
|
بنی آدم کو ہدایت
|
36:61
|
|
وَ قَالُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚۖ
|
اور وہ (لوگ) کہتے ہیں: نہیں ہے یہ (کچھ) ماسوائے واضح جادو کے
|
لوگ
|
37:15
|
|
وَ قَالُوْا یٰوَیْلَنَا هٰذَا یَوْمُ الدِّیْنِ
|
اور وہ کہیں گے: ہاے، ہمارے لیے افسوس! یہ تو فیصلے والا دن ہے
|
لوگوں کو جواب
|
37:20
|
|
هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ
|
یہ الگ لگ ہو جانے والا دن ہے، جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
|
لوگوں کو جواب
|
37:21
|
|
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
بے شک! یہ واقعی ایک عظیم کامیابی ہے
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:60
|
|
لِمِثْلِ هٰذَا فَلْیَعْمَلِ الْعٰمِلُوْنَ
|
یہ مثل کے لیے پس عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:61
|
|
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْبَلٰٓؤُا الْمُبِیْنُ
|
بےشک یہ! وہ واقعی ایک واضح امتحان تھا۔
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:106
|
|
وَ قَالَ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا سٰحِرٌ كَذَّابٌۖۚ
|
، اور کافرین کہتے ہیں: کہ یہ ایک جادوگر ہے جھوٹا ہے
|
کافرین کے متعلق
|
38:4
|
|
اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ یُّرَادُۖۚ
|
وہ (ایک معبود کا ہونا)،واقعی، ایک (خود ہی) بنائی ہوئی چیز ہے
|
کافرین کے متعلق
|
38:6
|
|
مَا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِی الْمِلَّةِ الْاٰخِرَةِ١ۖۚ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا اخْتِلَاقٌۖۚ
|
ہم نے اس بارے میں آخری مذہب (ملت) میں نہیں سنا. نہیں ہے وہ کچھ ماسوائے ایک خود گھڑی ہوئی (بات کے)
|
کافرین کے متعلق
|
38:7
|
|
اِنَّ هٰذَاۤ اَخِیْ١۫ لَهٗ تِسْعٌ وَّ تِسْعُوْنَ نَعْجَةً وَّلِیَ نَعْجَةٌ وَّاحِدَةٌ١۫
|
بے شک! یہ میرا بھائی، اس کے پاس ننانوے دنبیاں (بھڑیں) ہیں اور میرے پاس ایک دنبی ہے؛
|
داودؑ کے بارے
|
38:23
|
|
هٰذَا عَطَآؤُنَا فَامْنُنْ اَوْ اَمْسِكْ بِغَیْرِ حِسَابٍ
|
(یہ کہتے ہوئے): کہ یہ ہمارا تحفہ ہے،پس (اے سلیمانؑ) احسان کر یا رکھ لے،بغیر حساب کے
|
سلیمنؑ کے بارے
|
38:39
|
|
اُرْكُضْ بِرِجْلِكَ١ۚ هٰذَا مُغْتَسَلٌۢ بَارِدٌ وَّ شَرَابٌ
|
(اور یہ اُس کو کہا گیا) اپنے پاؤں سے(زمین پر) چوٹ لگاؤ. یہ رہا نہانے اور پینے کا ٹھنڈا (چشمہ)
|
ایوبؑ کے بارے
|
38:42
|
|
هٰذَا ذِكْرٌ١ؕ وَ اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ لَحُسْنَ مَاٰبٍۙ
|
یہ ایک نصیحت ہے: اور بے شک! نیک لوگوں (متقین) کے لیے بہت ہی اچھا ایک ٹھکانا ہے
|
گذشتہ آیات
|
38:49
|
|
هٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِیَوْمِ الْحِسَابِ
|
یہ ہے جو تم (یعنی متقین)سے حساب کتاب والے دن کے لیے وعدہ کیا گیا تھا
|
متقین کے لیے
|
38:53
|
|
اِنَّ هٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهٗ مِنْ نَّفَادٍۚۖ
|
بے شک! یہ واقعی ہمارا (تمہارے لیے) رزق ہے اُس (رزق) کا خاتمہ نہیں ہے
|
متقین کے لیے
|
38:54
|
|
هٰذَا١ؕ وَ اِنَّ لِلطّٰغِیْنَ لَشَرَّ مَاٰبٍۙ
|
یہ (ایسا ہی) ہے! اور بے شک! سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے واقعی بُرا ٹھکانا ہو گا
|
سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے
|
38:55
|
|
هٰذَا١ۙ فَلْیَذُوْقُوْهُ حَمِیْمٌ وَّ غَسَّاقٌۙ
|
یہ ہے، پس اس کو اُنہیں چکھنے دیں اُبلتا ہوا پانی اور پیپ (یا یخ ٹھنڈا پانی)
|
سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے
|
38:57
|
|
هٰذَا فَوْجٌ مُّقْتَحِمٌ مَّعَكُمْ١ۚ لَا مَرْحَبًۢا بِهِمْ١ؕ اِنَّهُمْ صَالُوا النَّارِ
|
یہ ایک فوج ہے جو اندھوں کی طرح تمہارے ساتھ چلی جا رہی ہے. ان کے لیے کوئی خوش آمدید نہیں ہے. بیشک وہ! آگ میں جلیں گے
|
سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے
|
38:59
|
|
قَالُوْا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِی النَّارِ
|
وہ (جہنمی)کہتے ہیں: ہمارے رب! جس نے بھی ہمارے لیے یہ (عذاب) آگے لایا ہے، اوہ، اُس کو تُو آگ میں دوگنا عذاب دے
|
سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے
|
38:61
|
|
لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا حَسَنَةٌ١ؕ وَ اَرْضُ اللّٰهِ وَاسِعَةٌ
|
جو لوگ اس دنیا میں نیکی (بھلائی) کرتے ہیں، اُن کے لیے بھلائی ہی ہے، اور اللہ کی زمین وسیع ہے.
|
ایک اصول
|
39:10
|
|
وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَۚ
|
اور واقعی ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لیے ہر طرح کی مثالیں بیان کی ہیں تاکہ وہ نصیحت پکڑیں؛
|
سبق اموز
|
39:27
|
|
یَتْلُوْنَ عَلَیْكُمْ اٰیٰتِ رَبِّكُمْ وَ یُنْذِرُوْنَكُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ؕ
|
جو تم پر تمہارے رب کی آیات پڑھتے تھے اور تمہیں ڈراتے تھے تمہاری اس دن کی ملاقات سے؟
|
قیامت کے دن جہنم اور کافرین
|
39:71
|
|
یٰقَوْمِ اِنَّمَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا مَتَاعٌ٘ وَّ اِنَّ الْاٰخِرَةَ هِیَ دَارُ الْقَرَارِ
|
اے میری قوم! یہ دنیاوی زندگی صرف (عارضی) سامان ہے، اور بے شک آخرت،وہی قرار کا گھر ہے
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:39
|
|
وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ رَحْمَةً مِّنَّا مِنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ لَیَقُوْلَنَّ هٰذَا لِیْ١ۙ
|
اور واقعی اگر ہم اُس(انسان) کو اپنی طرف سے آرام (رحمت) چکھاتے ہیں اس کے بعد کہ اُسے تکلیف لگ چکی ہوتی ہے، تو وہ واقعی کہتا ہے: یہ تو میری ہی ہے
|
انسان کی فطرت
|
41:50
|
|
وَ تَقُوْلُوْا سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَ مَا كُنَّا لَهٗ مُقْرِنِیْنَۙ
|
اور کہو: پاک ہے وہ جس نے ان کو ہمارے لیے فرمانبردار بنایا ہے اور ہم تو اُن کے لیے طاقت نہیں رکھتے تھے؛
|
شان باری تعالی
|
43:13
|
|
وَ لَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ وَّ اِنَّا بِهٖ كٰفِرُوْنَ
|
اور جب اُن کے پاس حق آیا تو وہ بولے یہ ایک جادو ہے اور بےشک ہم اس سے کفر(انکار) کرتے ہیں۔
|
نبی اکرمﷺ کے وقت کے لوگ
|
43:30
|
|
وَ قَالُوْا لَوْ لَا نُزِّلَ هٰذَا الْقُرْاٰنُ عَلٰى رَجُلٍ مِّنَ الْقَرْیَتَیْنِ عَظِیْمٍ
|
اور وہ(کافرین) کہتے ہیں: دونوں بستیوں میں سے ایک عظیم(سردار، بڑے) آدمی پر یہ قرآن کیوں نازل نہ کیا گیا؟
|
نبی اکرمﷺ کےبارے
|
43:31
|
|
قَالَ یٰقَوْمِ اَلَیْسَ لِیْ مُلْكُ مِصْرَ وَ هٰذِهِ الْاَنْهٰرُ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِیْ١ۚ
|
اُس نے کہا:اے میری قوم! کیا میرے لیے ہی نہیں ہے مصر کی بادشاہی اور یہ نہریں جو میرے زیر سایہ بہہ رہی ہیں؟
|
موسیؑ کے بارے
|
43:51
|
|
اَمْ اَنَا خَیْرٌ مِّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ مَهِیْنٌ١ۙ۬ وَّ لَا یَكَادُ یُبِیْنُ
|
میں واقعی اس (موسی ؑ) سے بہتر ہوں،جو ایک کمتر(ذلیل، کمی) ہے اور تقریباََ(کچھ) واضح (بیان) نہیں کر سکتا ہے
|
موسیؑ کے بارے
|
43:52
|
|
وَ اِنَّهٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَ اتَّبِعُوْنِ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
|
اور بے شک! واقعی، (قیامت کی) گھڑی کا علم (اللہ کو) ہے. چنانچہ تم اس (قیامت) سے شک نہ کرو، اور میری پیروی کرو (میرا حکم مانو).یہ ایک سیدھا راستہ ہے |
ساعت کا علم
|
43:61
|
|
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
|
بے شک! اللہ! وہی میرا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے. پس اُسی کی عبا دت کرو. یہی ایک سیدھا راستہ ہے
|
عیسی کے بارے
|
43:64
|
|
یَّغْشَى النَّاسَ١ؕ هٰذَا عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
وہ (دھواں) لوگوں کو ڈھانپ لے گا.یہ ایک درد ناک عذاب ہو گا
|
(آپﷺ) کو حکم
|
44:11
|
|
اِنَّ هٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهٖ تَمْتَرُوْنَ
|
بے شک! یہ ہے جس سے تم شک کیا کرتے تھے
|
زیقم کے درخت سے کھانے والا
|
44:50
|
|
هٰذَا هُدًى١ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ
|
یہ (قرآن) ہدایت ہے. اور جو لوگ اپنے رب کی آیات سے انکار (کفر) کرتے ہیں، اُن کے لیے (اللہ کے)غصے سے ایک درد ناک عذاب ہے
|
قرآن
|
45:11
|
|
هٰذَا بَصَآئِرُ لِلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ
|
یہ لوگوں کے لئے ایک واضح اشارہ ہے، اور یقین رکھنے والے لوگوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے
|
(قرآن)
|
45:20
|
|
هٰذَا كِتٰبُنَا یَنْطِقُ عَلَیْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ اِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
|
یہ ہماری کتاب ہے جو تم پر حق سے بولتی ہے. بے شک ہم! ہم تو لکھواتے تھے جو تم کیا کرتے تھے
|
یوم قیامت
|
45:29
|
|
وَ قِیْلَ الْیَوْمَ نَنْسٰكُمْ كَمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا وَ مَاْوٰكُمُ النَّارُ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ
|
اور کہا جائے گا: اس دن ہم تمہیں بھلا دیتے ہیں، جیسے کہ تم (دنیا میں) بھول گے تھے تمہارے دن کی اس ملاقات کو؛ اور تمہارا ٹھکانا آگ ہے، اور تمہارے لیے کوئی بھی مدد کرنے والا نہیں ہے
|
یوم قیامت
|
45:34
|
|
اِیْتُوْنِیْ بِكِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ هٰذَاۤ اَوْ اَثٰرَةٍ مِّنْ عِلْمٍ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اگر تم لوگ واقعی سچے ہو، تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یاعلم میں سے کوئی نقش میرے پاس لاؤ.
|
(کہ اللہ کے سوا کسی اور کو بھی پکارا جا سکتا ہے)
|
46:4
|
|
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ١ۙ هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌؕ
|
اور جب ان(کافرین) پر ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں، تو وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں، حق (قرآن) کے لیے جب کہ یہ ان کے پاس آ چکا ہے کہتے ہیں: یہ تو ایک واضح جادو ہے
|
جواللہ کے سوا دوسروں کو پکارتا ہے
|
46:7
|
|
وَ اِذْ لَمْ یَهْتَدُوْا بِهٖ فَسَیَقُوْلُوْنَ هٰذَاۤ اِفْكٌ قَدِیْمٌ
|
اور جب کہ ان (کافرین) کو اس(قرآن) سے ہدایت نہیں ملتی پھر وہ کہیں گے: یہ (قرآن) تو ایک پرانا (قدیم) جھوٹ ہے؛
|
قرآن کے بارے
|
46:11
|
|
وَ هٰذَا كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِیًّا لِّیُنْذِرَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۖۗ وَ بُشْرٰى لِلْمُحْسِنِیْنَۚ
|
؛ اور یہ (قرآن) تصدیق کرنے والی عربی زبان کی کتاب ہے، تاکہ یہ اُن کو ڈرا ئے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں اور اچھائی کرنے والوں کے لیے خوشخبری دے
|
قرآن کے بارے
|
46:12
|
|
اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ١ۖۚ فَیَقُوْلُ مَا هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ
|
بے شک! اللہ کا وعدہ سچا ہے. پھروہ کہتا ہے: یہ کچھ نہیں ہے ماسوائے پہلے قصوں کے
|
والدین کا نافرمان
|
46:17
|
|
فَلَمَّا رَاَوْهُ عَارِضًا مُّسْتَقْبِلَ اَوْدِیَتِهِمْ١ۙ قَالُوْا هٰذَا عَارِضٌ مُّمْطِرُنَا١ؕ
|
پھر جب اُنہوں اس (عذاب) کو دیکھا ایک گاڑھا بادل جو اُن کی وادیوں کی طرف آرہا تھا تو اُنہوں نے کہا: یہ ایک بادل ہے جو ہمیں بارش دے گا.
|
عاد کے متعلق
|
46:24
|
|
وَ یَوْمَ یُعْرَضُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَلَى النَّارِ١ؕ اَلَیْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ١ؕ
|
اور (اُس) دن جب کافرین کو آگ پر سامنے کر دیا جائے گا کیا یہ حق نہیں ہے؟
|
(تو اُن سے پوچھا جائے گا)
|
46:34
|
|
وَ لَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُوْنَا مِنَ الظّٰلِمِیْن
|
اور اس درخت کے قریب نہ آنا (ورنہ)پھر تم ظالمین(نافرمانبرداروں) میں سے ہو جاﺅگے
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:35
|
|
اَیُّكُمْ زَادَتْهُ هٰذِهٖۤ اِیْمَانًا١ۚ
|
: تم میں کس کا اس(سورت) سے ایمان بڑھا ہے؟
|
منافقین کے بارے
|
9:124
|
|
لَٮِٕنۡ اَنۡجَيۡتَـنَا مِنۡ هٰذِهٖ لَنَكُوۡنَنَّ مِنَ الشّٰكِرِيۡنَ
|
: (کہ) اگر تُو ہمیں اس (مصیبت) سے نجات دے ، تو ہم واقعی شکر کرنے والوں میں سے ہوں گے
|
انسانوں کی فطرت
|
10:22
|
|
وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهٖ لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ
|
اور ایک لعنت کو اس( دنیا )میں ان (فرعون کے لوگوں ) کے پیچھے لگا دیا گیاہے اور یوم قیامت کو
|
موسی ؑ کے بارے میں
|
11:99
|
|
وَ جَآءَكَ فِیْ هٰذِهِ الْحَقُّ
|
اور اس (بیان) میں آپؐ کے پاس سچائی آ گئی ہے
|
گذشتہ بستیوں کے تباہی کے واقعات
|
11:120
|
|
١ؕ هٰذِهٖ بِضَاعَتُنَا رُدَّتْ اِلَیْنَا١ۚ
|
یہ تو ہمارا ہی مال (پونجی) ہے جو ہماری طرف لوٹا دیا گیا ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:64
|
|
قُلْ هٰذِهٖ سَبِیْلِیْۤ اَدْعُوْۤا اِلَى اللّٰهِ عَلٰى بَصِیْرَةٍ
|
آپؐ کہیں: یہ میرا راستہ ہے :(کہ) میں اللہ کی طرف ہی پکارتا ہوں ایک پکے علم ( یعنی بصیرت کی بنیاد)پر
|
اللہ کو پکارنا
|
12:108
|
|
لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا حَسَنَةٌ١ؕ
|
اُن لوگوں کے لیے جو اچھائی کرتے ہیں اس دنیا میں (بھی) اچھائی ہے
|
ایک اصول
|
16:30
|
|
فَابْعَثُوْۤا اَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ هٰذِهٖۤ اِلَى الْمَدِیْنَةِ
|
.پس اپنے میں سے ایک کو اس اپنے چاندی کے سکے سے شہر کی طرف بھیجو
|
اصحاب الکہف
|
18:19
|
|
قَالَ مَاۤ اَظُنُّ اَنْ تَبِیْدَ هٰذِهٖۤ اَبَدًاۙ
|
. اُس نے کہا: میں نہیں خیال کرتا کہ یہ(سب)کبھی بھی تباہ (یا ضائع) ہو سکتا ہے
|
دو آدمیوں کی مثال
|
18:35
|
|
اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً ﳲ وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْنِ
|
بے شک! یہ، تمہاری اُمت (مذہب) ایک اُمت (مذہب) ہے، اور میں تمہارا رب ہوں پس میری ہی عبادت کرو
|
تمام انبیاء کرام
|
21:92
|
|
وَ اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُوْنِ
|
اور بے شک! یہ تمہاری اُمت (طریقہ) ایک ہی اُمت(طریقہ) ہے اور میں تمہارا رب ہوں پھر میرا تقوی کرو (یعنی مجھ سے ڈرتے رہو)
|
واضح حکم
|
23:52
|
|
قَالَ هٰذِهٖ نَاقَةٌ لَّهَا شِرْبٌ وَّ لَكُمْ شِرْبُ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍۚ
|
اُس نے کہا: (دیکھو) یہ اونٹنی ہے. ایک مقررہ (جانے پہچانے)دن اس کے لیے (پانی) پینے کی باری اور تمہارے لیے (پانی) پینے کی باری ہے
|
قوم ثمود
|
26:155
|
|
هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ
|
یہ جہنم ہے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا
|
قیامت کے دن مجرمین کو
|
36:63
|
|
وَعَدَكُمُ اللّٰهُ مَغَانِمَ كَثِیْرَةً تَاْخُذُوْنَهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هٰذِهٖ
|
اللہ تم سے بہت سارے مالِ غنیمت کا وعدہ کرتا ہے تم اُسے حاصل کرو گے پھراُس نے تمہیں یہ (مالِ غنیمت) جلدی دے دیا ہے
|
تاریخی آیت
|
48:20
|
|
فَقَالَ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا شَیْءٌ عَجِیْبٌۚ
|
؛ پھرنہ ماننے والے (کافر) کہتے ہیں: یہ تو ایک عجیب چیز ہے
|
کہ ہم میں سے ہی ایک نذیر آیا ہے
|
50:2
|
|
لَقَدْ كُنْتَ فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَآءَكَ فَبَصَرُكَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ
|
(اور کہا جائے گا:) تُو، تو واقعی اس (دن) سے غفلت میں تھا. پھر ہم نے تم سے تمہارا پردہ ہٹا دیا ہے، پھر تیری نظر (دیکھنے کے لیے)آج کتنی ہی تیز (بنا دی گئی) ہے
|
قیامت
|
50:22
|
|
وَ قَالَ قَرِیْنُهٗ هٰذَا مَا لَدَیَّ عَتِیْدٌؕ
|
اور اُس کا (فرشتہ) ساتھی کہے گا. یہ ہے جو میرے پاس (گواہی کے لیے) تیار ہے
|
قیامت
|
50:23
|
|
هٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِكُلِّ اَوَّابٍ حَفِیْظٍۚ
|
(اور یہ کہا جائے گا) یہ ہے جس کا تمہیں وعدہ کیا گیا تھا. ہر توبہ کرنے والے اور محتاط(حفاظت کرنے والے انسان) کے لیے ہے
|
قیامت
|
50:32
|
|
ذُوْقُوْا فِتْنَتَكُمْ١ؕ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَسْتَعْجِلُوْنَ
|
(اور یہ اُن سے کہا جائے گا) چکھو اپنی آزمائش (کے عذاب)کو. یہ وہ (چیز) ہے جس کی تمہیں جلدی تھی
|
مفروضے اور اندازے لگانے والے
|
51:14
|
|
هٰذِهِ النَّارُ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ
|
(اور اُن سے کہا جائے گا): یہ آگ ہے جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
|
جھٹلانے والے
|
52:14
|
|
اَفَسِحْرٌ هٰذَاۤ اَمْ اَنْتُمْ لَا تُبْصِرُوْنَۚ
|
کیا پھریہ(یعنی آگ) جادو ہے، یا کیا تم دیکھتے نہیں ہو؟
|
جھٹلانے والے
|
52:15
|
|
اَمْ تَاْمُرُهُمْ اَحْلَامُهُمْ بِهٰذَاۤ اَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ
|
کیا اُن کی عقلیں اُن کو یہ(ایسا)حکم دیتی ہیں، یا کہ وہ ایک باغی(حدوں سے بڑھنے والے) لوگ ہیں؟
|
آپﷺ کے متعلق
|
52:32
|
|
هٰذَا نَذِیْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى
|
یہ ڈرانے (خبر دار کرنے) والا (نبیﷺ)ہے اگلے ڈرانے والوں میں سے ہی
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
53:56
|
|
اَفَمِنْ هٰذَا الْحَدِیْثِ تَعْجَبُوْنَۙ
|
کیا پھر اس بات سے تمہیں تعجب ہوتا ہے
|
آنے والی قیامت کے بارے
|
53:59
|
|
مُّهْطِعِیْنَ اِلَى الدَّاعِ١ؕ یَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا یَوْمٌ عَسِرٌ
|
بلانے والے کی طرف دوڑتے ہوئے؛ کافرین(نہ ماننے والے) کہیں گے: یہ ایک بہت مشکل دن ہے
|
قیامت کا دن
|
54:8
|
|
هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ یُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَۘ
|
یہ جہنم ہے جس کو مجرمین جھٹلایا کرتے تھے
|
قیامت کے دن
|
55:43
|
|
هٰذَا نُزُلُهُمْ یَوْمَ الدِّیْنِؕ
|
حساب کتاب والے دن یہ اُن کا استقبال ہو گا
|
پہلے اور آخری وقت کے لوگ
|
56:56
|
|
اَفَبِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَۙ
|
کیا پھر یہ حدیث (یعنی قران)ہے جس سے تم بیزاری (نفرت) کرتے ہو؟
|
قرآن کی سچائی
|
56:81
|
|
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْیَقِیْنِۚ
|
بے شک! یہ واقعی، وہ بہت سچی یقین والی ہے
|
(ایسا ہونا)
|
56:95
|
|
لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ
|
اگر ہم یہ قرآن ایک پہاڑ پر نازل کرتے، تو آپﷺ واقعی اُس (پہاڑ) کوعاجز، اللہ کے خوف سے ٹکڑے ٹکڑے ہوتا دیکھتے
|
قرآن کی فضیلت
|
59:21
|
|
فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ
|
پھر جب وہ (رسول) ان کے پاس واضح ثبوتوں سے آیا ہے تو وہ کہتے ہیں: یہ تو ایک واضح جادو ہے
|
عیسی ابن مریم ؑ
|
61:6
|
|
١ۚ فَلَمَّا نَبَّاَهَا بِهٖ قَالَتْ مَنْ اَنْۢبَاَكَ هٰذَا١ؕ قَالَ نَبَّاَنِیَ الْعَلِیْمُ الْخَبِیْرُ
|
اور جب اُس (نبی اکرمﷺ) نے اُس (بیوی) کو اُس (بات) کے بارے میں بتایا تو اُس نے کہا: کس نے یہ آپﷺ کو بتایا ہے؟ تو اُس (نبی اکرمﷺ) نے کہا: مجھے بتایا ہے جاننے والے خبر رکھنے والے نے
|
نبی اکرمﷺ کی بیویاں
|
66:3
|
|
اَمَّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ جُنْدٌ لَّكُمْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ١ؕ
|
یا کون ہے وہ جو رحمان کے سوا تمہاری مدد کرنے والا تمہارے لئے ایک لشکر ہو،؟
|
شان باری تعالی
|
67:20
|
|
اَمَّنْ هٰذَا الَّذِیْ یَرْزُقُكُمْ اِنْ اَمْسَكَ رِزْقَهٗ
|
یا کون ہے وہ جو تمہیں رزق دے اگر وہ (اللہ) اپنا رزق روک لے؟!
|
شان باری تعالی
|
67:21
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
اور وہ کہتے ہیں: اگر تم واقعی سچے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا ہونے کو) ہے؟
|
سوال
|
67:25
|
|
وَ قِیْلَ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَدَّعُوْنَ
|
اور (اُن سے) کہا جائے گا: یہ وہ (عذاب) ہے جس کو تم پکارا کرتے تھے
|
وعدہ پورا ہونے کا جواب
|
67:27
|
|
فَذَرْنِیْ وَ مَنْ یُّكَذِّبُ بِهٰذَا الْحَدِیْثِ
|
پھرمجھے چھوڑ دو اور جو اس بات (حقیقت) کو جھٹلاتے ہیں
|
اعمال کے مطابق جزا و سزا کو
|
68:44
|
|
اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا
|
بے شک! یہ ایک نصیحت ہے. پس، جو چاہتا ہے، تو وہ اپنے رب کی طرف ایک راستہ چن لے
|
ایک سوال
|
73:19
|
|
فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُۙ
|
پھر اُس نے کہا: نہیں ہے یہ ماسوائے جادو کے جو پرانے وقت سے آ رہا ہے؛
|
قرآن
|
74:24
|
|
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِؕ
|
نہیں ہے یہ (قرآن) ماسوائے ایک فانی عام انسان (بشر) کی باتوں کے
|
قرآن
|
74:25
|
|
١ۙ وَ لِیَقُوْلَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْكٰفِرُوْنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا
|
اور تاکہ وہ جن کے دلوں میں بیماری ہے، اور کافرین،کہیں: (کہ) اللہ کا اس مثال سے کیا ارادہ ہے؟
|
سقر
|
74:31
|
|
اِنَّ هٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَآءً وَّ كَانَ سَعْیُكُمْ مَّشْكُوْرًا۠
|
(یہ اُن سے کہا جائے گا):بے شک! یہ تمہارے لئے اجر ہے. تمہاری (دنیاوی زندگی کی) کوشش مقبول ہو گئی ہے
|
نیکوکار
|
76:22
|
|
اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا
|
بے شک! یہ ایک نصیحت ہے، پس جو چاہے وہ اپنے رب کی طرف (جانے کے لئے) ایک (سیدھا) راستہ چن لے
|
قرآن یا بیان
|
76:29/a>
|
|
هٰذَا یَوْمُ لَا یَنْطِقُوْنَۙ
|
یہ دن ہے(کہ) وہ (جھٹلانے والے) بات نہیں کریں گے
|
یوم الفصل
|
77:35
|
|
هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ١ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَ الْاَوَّلِیْنَ
|
یہ فیصلے کا دن ہے، ہم نے تمہیں اور پہلوں کو جمع کر لیا ہے۔۔
|
یوم الفصل
|
77:38
|
|
ثُمَّ يُقَالُ هٰذَا الَّذِىۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تُكَذِّبُوۡنَؕ
|
پھر (اُن سے) کہا جائے گا: یہی وہ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
|
حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار)
|
83:17
|
|
اِنَّ هٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰىۙ
|
بے شک! یہ (حقیقت کہ آخرت کی زندگی ہی بہتر ہے) واقعی پہلے صحیفوں (کتابوں) میں ہے
|
لوگوں کا رویہ
|
87:18
|
|
لَاۤ اُقْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ
|
نہیں! میں اس شہر کی قسم کھاتاہوں
|
قسم
|
90:1
|
|
وَ اَنْتَ حِلٌّۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ
|
اور آپﷺ اس شہر کے ایک رہنے والے ہیں۔۔۔
|
آپﷺ
|
90:2
|
|
وَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ
|
اور اس امن والے شہر (مکہ) کی
|
قسم
|
95:3
|
|
فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِۙ
|
پس اُ ن کو اس گھر کے رب کی ہی عبادت کرنی چاہیے
|
قریش قبیلہ
|
106:3
|