Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Moon-54 سورت القمر ›Ayah No-33 ایت نمبر
| كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوْطٍۭ بِالنُّذُرِ |
| آسان اُردو | لوطؑ کی قوم نے دھمکیوں کو جھٹلایا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | لوط کی قوم نے (بھی) تنبیہ کرنے والوں کو جھٹلایا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | لوطؑ کی قوم نے تنبیہات کو جھٹلایا |
| احمد رضا خان | لوط کی قوم نے رسولوں کو جھٹلایا، |
| احمد علی | قوم لوط نے بھی ڈرانے والوں کو جھٹلایا تھا |
| فتح جالندھری | لوط کی قوم نے بھی ڈر سنانے والوں کو جھٹلایا تھا |
| طاہر القادری | قومِ لُوط نے بھی ڈرسنانے والوں کو جھٹلایا، |
| علامہ جوادی | اور قوم لوط نے بھی پیغمبروں علیھ السّلام کو جھٹلایا |
| ایم جوناگڑھی | قوم لوط نے بھی ڈرانے والوں کی تکذیب کی |
| حسین نجفی | قومِ لوط(ع) نے ڈرانے والوں کو جھٹلایا۔ |
| M.Daryabadi: | The people of Lut belied the warnings. |
| M.M.Pickthall: | The folk of Lot rejected warnings. |
| Saheeh International: | The people of Lot denied the warning. |
| Shakir: | The people of Lut treated the warning. as a lie. |
| Yusuf Ali: | The people of Lut rejected (his) warning. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
تاریخی ایت
قوم لوط ؑ کے بارے میں