اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
تَرْضٰى






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَنْ تَرْضٰى عَنْكَ الْیَهُوْدُ وَ لَا النَّصٰرٰى حَتّٰى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ١ؕ اور ہر گز راضی(خوش) نہیں ہوں گے آپؐ سے یہودی اور نہ ہی عیسائی حتی کہ تم اُن کے عقیدے (طور طریقے) کی پیروی کرو نبی اکرمﷺ کو خطاب 2:120
فَلَنُوَلِّیَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضٰهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ پھر واقعی ہم آپؐ کو ایک قبلے کی طرف پھیر دیں گے اُس کو آپؐ پسند کرتے ہیں چنانچہ (آپؐ) اپنا چہرہ مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کی طرف پھیر لیں، قبلہ کی تبدیلی 2:144
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْرِیْ نَفْسَهُ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ رَءُوْفٌۢ بِالْعِبَادِ اور لوگوں میں سے ہے جو اللہ کی رضا کو چاہتے ہوئے اپنی جان (تک)بیچ دیتا ہے؛ اور اللہ (اپنے ) بندوں سے مہربان (رﺅف) ہے دو طرح کے بندوں کا موازنہ 2:207
وَ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوْهُنَّ اَنْ یَّنْكِحْنَ اَزْوَاجَهُنَّ اِذَا تَرَاضَوْا بَیْنَهُمْ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دے دی پھر وہ اپنی مدت (عدت)کو پہنچ گئیں، پھر تم (طلاق دینے والے خاوند) ان (عورتوں) کونہ روکو کہ وہ (عورتیں) اپنے (ہونے والے)خاوندوں سے نکاح کریں،جب اُن کے درمیان دستور سے رضامندی ہو۔ طلاق کے بارے میں 2:232
١ۚ فَاِنْ اَرَادَا فِصَالًا عَنْ تَرَاضٍ مِّنْهُمَا وَ تَشَاوُرٍ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَا١ؕ ور اگر وہ (ماں باپ) باہمی رضامندی اور مشورے سے بچے کا دودھ چھڑانا چاہیں تو اُن دونوں پر کوئی گناہ نہیں ہے بچے کی پرورش, ایت طلاق 2:233
وَ مَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمُ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰهِ وَ تَثْبِیْتًا مِّنْ اَنْفُسِهِمْ اور مثال اُن لوگوں کی جو اپنا مال اللہ کی رضا(خوشی)چاہتے ہوئے اور اپنے آپ کو (ایمان پر) مضبوط کرنے کے لیے خرچ کرتے ہیں اللہ کی رضا کے لیے خرچ 2:265
فَاِنْ لَّمْ یَكُوْنَا رَجُلَیْنِ فَرَجُلٌ وَّ امْرَاَتٰنِ مِمَّنْ تَرْضَوْنَ مِنَ الشُّهَدَآءِ پھر اگر دو مرد نہ ہوں تو پھر ایک مرد اور دو عورتیں اُن میں سے جن کو گواہی تمہیں قبول ہو قرضہ لینا 2:282
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا وَ اَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ وَّ رِضْوَانٌ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے اور پاک بیویاں اور اللہ کی طرف سے خوشنودی (رضا) ہے دنیاوی زندگی کے سامان سے بہتر 3:15
اَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللّٰهِ كَمَنْۢ بَآءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللّٰهِ کیاوہ (انسان)جو اللہ کی خوشنودی (رضا) کی پیروی کرتا ہے ایسا ہے جواللہ سے غصہ (غضب) حاصل کرتا ہے منفرد ایت 3:162
وَّ اتَّبَعُوْا رِضْوَانَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُوْ فَضْلٍ عَظِیْمٍ فی سبیل اللہ لڑائی کرنے والے 3:174
وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا تَرٰضَیْتُمْ بِهٖ مِنْۢ بَعْدِ الْفَرِیْضَةِ١ؕ اور تم پر گناہ نہیں اُس میں جو تم (آپس میں)اس(حق مہرکی رقم کے) بارے میں راضی ہوئے(اس) فرض( کو ادا )کرنے کے بعد شادی کے لیے اصول 4:24
اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِّنْكُمْ١۫ ماسوائے کہ ایک تجارت (کاروبار) ہو تمہارے درمیان مرضی سے باہمی تجارت 4:29
وَ هُوَ مَعَهُمْ اِذْ یُبَیِّتُوْنَ مَا لَا یَرْضٰى مِنَ الْقَوْلِ١ؕ وہ تو اُن کے ساتھ ہوتا ہے جب وہ راتوں کو اُس (اللہ) کو ناخوش کرنے والے مشورے (بات چیت) کرتے ہیں دھوکے بازوں 4:108
وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰہ اور جو کوئی اللہ کی رضا کی خاطر ایسا کرتا ہے، منفرد آیت 4:114
وَ لَاۤ آٰمِّیْنَ الْبَیْتَ الْحَرَامَ یَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ رِضْوَانًا١ؕ اور نہ اُن (لوگوں) کی جو حرمت والے گھر (خانہ کعبہ) کو جاتے ہوں اپنے رب کا فضل اور رضا کو چاہتے ہوئے بے حرمتی کرنا 5:2
وَ رَضِیْتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا١ؕ اور تمہارے لیے "اسلام" دین پسند کیاہے مومنین کے لیے 5:3
یَّهْدِیْ بِهِ اللّٰهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهٗ سُبُلَ السَّلٰمِ اس (یعنی قرآن)سے اللہ سلامتی کے راستوں کی ہدایت دیتا ہے جو( انسان) جو اُس (اللہ) کی رضا کی پیروی کرتا ہے اہل کتاب کو 5:16
رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ اللہ اُن سے راضی ہوا اور وہ اُس سے راضی ہوئے صادقین کے لیے 5:119
وَ لِیَرْضَوْهُ وَ لِیَقْتَرِفُوْا مَا هُمْ مُّقْتَرِفُوْنَ اور تاکہ وہ اُس کو پسند کریں اور تاکہ وہ کریں جو کہ وہ کر رہے ہیں (خوشنما اور دھوکے والی باتوں) 6:113
یُرْضُوْنَكُمْ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ تَاْبٰى قُلُوْبُهُمْ١ۚ وہ (مشرکین) اپنے منہ سے (یعنی زبانی باتیں کر کے)توتمہیں راضی کرتے ہیں اور اُن کے دل منکر (انکاری)ہیں مومنین اور مشرکین 9:8
یُبَشِّرُهُمْ رَبُّهُمْ بِرَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ رِضْوَانٍ اُن کا رب اُنہیں اپنی طرف سے رحمت اور رضا جو اللہ کی راہ میں جہاد 9:20
وَ تِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَ مَسٰكِنُ تَرْضَوْنَهَاۤ ، اور تجارت (کاروبار) جس کے مندے کا تمہیں خوف ہو، اور مکان (ملک، شہرمحلے) جو تمہیں پسند ہیں اللہ اسکے رسولﷺ اور جہاد کی محبت 9:24
اَرَضِیْتُمْ بِالْحَیٰوةِ الدُّنْیَا مِنَ الْاٰخِرَةِ (کیا) تم آخرت کی نسبت دنیاوی زندگی ( کے مزوں) سے خوش ہو؟ محکم آیت۔ایمان والوں کو 9:38
١ۚ فَاِنْ اُعْطُوْا مِنْهَا رَضُوْا پھر اگر اُن کو اُن (صدقات) میں سے کچھ مل جائے تو وہ راضی ہیں، جہاد سے جی چرانے والے 9:58
وَ لَوْ اَنَّهُمْ رَضُوْا مَاۤ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ١ۙ اور اگر وہ خوش رہتے جو اللہ اور اُس کے رسولؐ نے اُن کو دیا ا جہاد سے جی چرانے والے 9:59
یَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ لَكُمْ لِیُرْضُوْكُمْ١ۚ وہ (منافقین) تمہارے لیے اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں کہ وہ تمہیں خوش کریں جہاد پر نہ جانے والے 9:62
وَ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗۤ اَحَقُّ اَنْ یُّرْضُوْهُ ، اوراللہ،اور اُس کا رسول ؐ حق رکھتے ہیں کہ وہ (منافقین) اُس(اللہ) کو خوش کریں جہاد پر نہ جانے والے 9:62
١ؕ وَ رِضْوَانٌ مِّنَ اللّٰهِ اَكْبَرُ١ؕ اوراللہ کی رضا بہت بڑی (نعمت)ہے مومنین کے بارے میں 9:72
١ؕ اِنَّكُمْ رَضِیْتُمْ بِالْقُعُوْدِ اَوَّلَ مَرَّةٍ بے شک تم پہلی دفعہ بیٹھے رہنے سے خوش تھے منافقین 9:83
رَضُوْا بِاَنْ یَّكُوْنُوْا مَعَ الْخَوَالِفِ وہ (منافقین) خوش ہیں کہ وہ پیچھے رہنے والوں کے ساتھ ہوئے منافقین 9:86
وَ هُمْ اَغْنِیَآءُ١ۚ رَضُوْا بِاَنْ یَّكُوْنُوْا مَعَ الْخَوَالِفِ١ۙ اور وہ مالدار تھے وہ خوش تھے کہ وہ پیچھے(گھروں میں) رہنے والوں کے ساتھ ہوں جہاد سے بھاگنے والے 9:93
یَحْلِفُوْنَ لَكُمْ لِتَرْضَوْا عَنْهُمْ١ۚ وہ (منافقین) تمہارے لیے حلفیہ قسمیں کھاتے ہیں، تاکہ تم (مسلمان) اُن (منافقین)سے راضی ہو جاﺅ جہاد سے بھاگنے والے 9:96
فَاِنْ تَرْضَوْا عَنْهُمْ پھر اگر تم (مسلمان) اُن (منافقین )سے راضی ہو بھی جاﺅ، جہاد سے بھاگنے والے 9:96
فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یَرْضٰى عَنِ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ پھر بے شک اللہ تو فاسق(نافرمانبردار) لوگوں سے راضی نہیں ہو گا جہاد سے بھاگنے والے 9:96
رَّضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ اللہ اُن سے راضی ہے اور وہ اُس (اللہ) سے راضی ہیں، یعنی جان و مال کے ساتھ جہاد پر جانے میں 9:100
عَلٰى تَقْوٰى مِنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانٍ خَیْرٌ اللہ کے تقوی اور رضا پر رکھے بہتر ہے، یا کہ مسجد کے اوصاف 9:109
وَ رَضُوْا بِالْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ اطْمَاَنُّوْا بِهَا اور دنیاوی زندگی سے خوش ہیں اور اسی سے اطمینان (سکون) پاتے ہیں، جہنمی ہیں 10:7
یَّرِثُنِیْ وَ یَرِثُ مِنْ اٰلِ یَعْقُوْبَ وَ اجْعَلْهُ رَبِّ رَضِیًّا جو میرا وارث ہو اور آلِ یقوب کا بھی وارث ہو. اور میرے رب! اُس کو(اپنا)پسندیدہ (انسان) بنانا۔ زکریا ؑ کی دعا 19:6
وَ كَانَ عِنْدَ رَبِّهٖ مَرْضِیًّا اور اپنے رب کے ہاں پسندیدہ تھا۔ اسماعیل ؑ 19:55
وَ عَجِلْتُ اِلَیْكَ رَبِّ لِتَرْضٰى اور میرے رب! میں نے تیری طرف جلدی کی تاکہ تُو راضی ہو موسیؑ کے بارے 20:84
یَوْمَئِذٍ لَّا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ رَضِیَ لَهٗ قَوْلًا اُس دن شفاعت فاہدہ نہیں دے گی ماسوائے کہ جس کو رحمان نے اجازت دی اور اُس کے قول سے وہ راضی بھی ہو یوم قیامت 20:109
وَ مِنْ اٰنَآئِ الَّیْلِ فَسَبِّحْ وَ اَطْرَافَ النَّهَارِ لَعَلَّكَ تَرْضٰى اور رات کی چند گھڑیوں میں اور دن کے کناروں پر بھی اُس کی بڑھائی کریں کہ شاید آپﷺ کو قبولیت (خوشی) حاصل ہو آپﷺ کو حکم 20:130
وَ لَا یَشْفَعُوْنَۙ اِلَّا لِمَنِ ارْتَضٰى اور نہ ہی وہ شفاعت (شفارش) کر سکتے ہیں، ماسوائے اُس (انسان) کے لئے جس سے وہ (اللہ) راضی ہو (عزت والے بندوں) 21:28
لَیُدْخِلَنَّهُمْ مُّدْخَلًا یَّرْضَوْنَهٗ١ؕ واقعی، وہ اُن کو ایک داخلے سے (جنت میں) داخل کرے گا وہ اُس(داخلے) کو پسند کریں گے اللہ کی راہ میں ہجرت 22:59
وَ لَیُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِیْنَهُمُ الَّذِی ارْتَضٰى لَهُمْ ؛اور وہ (اللہ)واقعی اُن کے لئے اُن کا مذہب مستحکم کر دے گا جو اُس (اللہ) نے اُن کے لئے منظور کیا ہے محکم ایت 24:55
وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰهُ اور کہ میں وہ نیک اعمال کروں تُو اُن سے راضی ہو سلیمانؑ کی فوج 27:19
ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ تَقَرَّ اَعْیُنُهُنَّ وَ لَا یَحْزَنَّ وَ یَرْضَیْنَ بِمَاۤ اٰتَیْتَهُنَّ كُلُّهُنَّ١ؕ یہ تو(ایسا کرنا اس چیزکے) قریب ہے؛ کہ اُن بیویوں کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں گی اور وہ غم نہیں کریں گی، اور تمام کی تمام خوش ہوں گی، جو آپﷺ اُن کو (پیار، محبت، توجہ) دیں گے. آپﷺ کے بارے 33:51
اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ عَنْكُمْ١۫ وَ لَا یَرْضٰى لِعِبَادِهِ الْكُفْرَ١ۚ گر تم کفر (ناشکری) کرتے ہو تو پھر بے شک اللہ تو تم سے غنی (بے محتاج) ہے اور وہ اپنے بندوں کے لیے کفر پسند نہیں کرتا؛ سبحان اللہ 39:7
وَ اِنْ تَشْكُرُوْا یَرْضَهُ لَكُمْ١ؕ ر اگر تم شکر کرتے ہو تو وہ اس(شکر) کو تمہارے لیے پسند کرتا ہے. سبحان اللہ 39:7
وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰهُ وَ اَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّیَّتِیْ١ؕۚ اور کہ میں نیک اعمال کروں جن سے تُو راضی ہو. اور میرے لیے میری اولاد میں بھی اصلاح کرنا. انسان کو حکم 46:15
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمُ اتَّبَعُوْا مَاۤ اَسْخَطَ اللّٰهَ وَ كَرِهُوْا رِضْوَانَهٗ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ۠ وہ اس لئے ہو گا کہ بے شک اُنہوں نے پیروی کی(اُس کی) جو اللہ کو غصہ دلواتی ہے، اور نفرت کی(اُس سے) جو کہ اللہ کو پسند ہے. پھراُس نے اُن کے اعمال ضائع کر دئیے. جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:28
لَقَدْ رَضِیَ اللّٰهُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ واقعی اللہ مومنین سے بہت راضی ہوا تھا جب اُنہوں درخت کے نیچے آپﷺ سے بیعت کی تھی، تاریخی آیت 48:18
تَرٰهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا یَّبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانًا آپﷺ اُن کو رکوع اور سجدوں دیکھتے ہووہ اللہ سے فضل اور اُس کی رضا (خوشی) چاہتے ہیں. ایک حقیقت 48:29
اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ اَنْ یَّاْذَنَ اللّٰهُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَرْضٰى ، ماسوائے اُس کے بعد کہ اللہ حکم دے جس کے لئے چاہے اور(اللہ) راضی بھی ہو فرشتوں کی شفاعت 53:26
وَ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ شَدِیْدٌ١ۙ وَّ مَغْفِرَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانٌ .اور آخرت میں (کافرین کے لئے تو) شدید عذاب بھی ہے، اور (نیک لوگوں کے لئے) اللہ کی طرف سے مغفرت اور رضا ہے دنیاوی زندگی 57:20
وَ رَهْبَانِیَّةَ اِ۟بْتَدَعُوْهَا مَا كَتَبْنٰهَا عَلَیْهِمْ اِلَّا ابْتِغَآءَ رِضْوَانِ اللّٰهِ اور رہبانیت (یعنی دنیا کا ترک کر دینا) اُنہوں نے خود ہی اُس کو شروع کیا۔۔۔ ہم نے تو اُن پر یہ مقرر نہ کی۔۔۔۔ ماسوائے اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے، رسولوں کا سلسلہ 57:27
١ؕ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ اُولٰٓئِكَ حِزْبُ اللّٰهِ١ؕ . اللہ اُن سے راضی ہے، اور وہ اللہ سے راضی ہیں.یہی اللہ کی جماعت ہیں. ایک اصول 58:22
یَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانًا وَّ یَنْصُرُوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وہ اللہ کا فضل اور رضا چاہتے ہیں اور اللہ اور اُس کے رسول کی مدد کرتے ہیں (یہ مال غنیمت) 59:8
اِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِیْ سَبِیْلِیْ وَ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِیْ١ۖۗ تُسِرُّوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ اگر تم میرے راستے میں جہاد اورمیری رضا کو چاہتے ہوئے (گھروں سے)باہر نکل آئے ہو(تو پھراُن کی طرف دوستی نہ کرو). کیا تم اُن کی طرف خفیہ دوستی کرنا چاہتے ہو، دوستی کے احکامات 60:1
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَكَ١ۚ تَبْتَغِیْ مَرْضَاتَ اَزْوَاجِكَ١ؕ اے نبیﷺ! آپﷺ اُس چیز کو حرام کیوں کرتے ہیں جو اللہ نے آپﷺ کے لئے حلال کی ہے؟کیا آپﷺ اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہیں؟ نبی اکرمﷺ کو حکم 66:1
فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍۙ پھر وہ ایک عیش کی حالت میں ہو گا قیامت کے بارے 69:21
اِلَّا مَنِ ارْتَضٰى مِنْ رَّسُوْلٍ فَاِنَّهٗ یَسْلُكُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖ رَصَدًاۙ ماسوائے جس(رسول) کو وہ (اللہ) رسولوں سے پسند کرے، پھر بے شک! وہ اُس (رسول) کے آگے اور اُس کے پیچھے ایک پہرہ دار لگا دیتا ہے غیب اور اللہ 72:27
لِّسَعْیِهَا رَاضِیَةٌۙ اپنی (کی ہوئی) کوششوں سے راضی قیامت کے دن 88:9
ارْجِعِیْۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةًۚ اپنے رب کی طرف لوٹ آ، اُس کی رضا میں خوش ہو کر قیامت کی ابتدا 89:28
وَ لَسَوْفَ یَرْضٰى۠ اور وہ واقعی جلدی، بہت خوش و خرم ہو گا تقوی کرنے والا 92:21
وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىؕ اور واقعی آپﷺ کا رب آپﷺ کو عطا کرے گا پھر آپﷺ خوش ہو جائیں گے آپﷺ کو تسلی 93:5
رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ رَبَّهٗ۠ اللہ اُن سے راضی ہے اور وہ اُس سے راضی ہیں. یہ (انجام) اُس کے لئے ہے جو اپنے رب سے ڈرتا ہے ایمان اور نیک اعمال 98:8
فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ پھر وہ تو خودی بھری عیش میں ہوگا قیامت کا دن 101:7