Chapter No 22-پارہ نمبر    ‹           Ya Sin-36 سورت یٰس ›Ayah No-10 ایت نمبر
| وَ سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ |
| آسان اُردو | اور اُن پر برابر ہے چاہے آپﷺ اُن کو ڈرائیں یا چاہے آپﷺنہ ڈرائیں، وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ان کے لیے دونوں باتیں برابر ہیں، چاہے تم انہیں خبردار کرو، یا خبردار نہ کرو، وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ان کے لیے یکساں ہے، تم انہیں خبردار کرو یا نہ کرو، یہ نہ مانیں گے |
| احمد رضا خان | اور انہیں ایک سا ہے تم انہیں ڈراؤٕ یا نہ ڈراؤ وہ ایمان لانے کے نہیں، |
| احمد علی | اور ان پر برابر ہے کیا آپ ان کو ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لائیں گے |
| فتح جالندھری | اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے |
| طاہر القادری | اور اُن پر برابر ہے خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا انہیں نہ ڈرائیں وہ ایمان نہ لائیں گے، |
| علامہ جوادی | اور ان کے لئے سب برابر ہے آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں یہ ایمان لانے والے نہیں ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور آپ ان کو ڈرائیں یا نہ ڈرائیں دونوں برابر ہیں، یہ ایمان نہیں ﻻئیں گے |
| حسین نجفی | ان کیلئے (دونوں باتیں) برابر ہیں خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And it is alike Unto them, whather thou warnest them or warnest them not; they shall not believe. |
| M.M.Pickthall: | Whether thou warn them or thou warn them not, it is alike for them, for they believe not. |
| Saheeh International: | And it is all the same for them whether you warn them or do not warn them - they will not believe. |
| Shakir: | And it is alike to them whether you warn them or warn them not: they do not believe. |
| Yusuf Ali: | The same is it to them whether thou admonish them or thou do not admonish them: they will not believe. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے