روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالَ اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰهُ عَلَیْكُمْ وَ زَادَهٗ بَسْطَةً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ١ؕ | اُس (نبی) نے کہا: بے شک! اللہ نے اُس(طالوتؑ) کو تم پر چن لیا ہے، اور اُس کو علم میں اور جسم بہت زیاد ہ دیا ہے | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| وَ اِذَا رَاَیْتَهُمْ تُعْجِبُكَ اَجْسَامُهُمْ١ؕ وَ اِنْ یَّقُوْلُوْا تَسْمَعْ لِقَوْلِهِمْ | اور جب آپﷺ اُن کو دیکھتے ہیں تو اُن کے جسم آپﷺ کو اچھے لگتے ہیں؛ اور اگر وہ بات کرتے ہیں تو آپﷺ اُن کی باتیں سنتے ہیں. | منافقین | 63:4 |