روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَاۤ اَلْفَیْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ | اور جب اُن ( لوگوں) کو کہا جاتا ہے: پیروی کرو جو اللہ نے (قرآن) نازل کیا ہے ، وہ کہتے ہیں: نہیں(بلکہ)ہم تو اُس کی پیروی کرتے ہیں جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا کیا! | منفرد ایت۔ اللہ کی ہدایت اور باپ دادا کی روایات | 2:170 |
| وَّ اَلْفَیَا سَیِّدَهَا لَدَا الْبَابِ١ؕ | اور دونوں کو دروازے پر اُس (عورت) کا مالک ( خاوند) ملا | یوسف ؑ کی کہانی | 12:25 |
| اِنَّهُمْ اَلْفَوْا اٰبَآءَهُمْ ضَآلِّیْنَۙ | بے شک اُنہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا | زیقم درخت | 37:69 |