اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
الدِّمَآءَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالُوْۤا اَتَجْعَلُ فِیْهَا مَنْ یُّفْسِدُ فِیْهَا وَ یَسْفِكُ الدِّمَآءَ١ۚ اُنہوں نے کہا: کیا تو اُس میں (نائب) بنائے گا جو اُس میں فساد کرے گا اور خون بہائے گا فرشتوں کا مکالمہ 2:30
وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُوْنَ دِمَآءَكُمْ اور جب ہم (ﷲ)نے تم سے ایک میثاق( معاہدہ )کیا : (کہ) تم اپنوں کا خون نہیں بہاﺅ گے میثاق بنی اسرائیل 2:84
:
:
اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ وَ مَاۤ اُهِلَّ بِهٖ لِغَیْرِ اللّٰہ اُس (اللہ)نے تم(ایمان والوں)پرصرف حرام کیا ہے مردار اورخون اورسور کا گوشت اور جس کو غیر اللہ کے لیے (یعنی اللہ کے نام کے سوا کسی اور کے نام پر) زبح کیا گیا ہو حلال حرام محکم ایت 2:173
حُرِّمَتْ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةُ وَ الدَّمُ وَ لَحْمُ الْخِنْزِیْرِ حرام ہے تم (مومنین)پرمردار اور خون اور سور کا گوشت حرام کی ہوئی چیزیں 5:3
اِلَّاۤ اَنْ یَّكُوْنَ مَیْتَةً اَوْ دَمًا مَّسْفُوْحًا ماسوائے کہ وہ مرا ہوا ہو یا نچوڑا (اکھٹا کیا) ہوا خون حلال و حرام 6:145
وَ الْقُمَّلَ وَ الضَّفَادِعَ وَ الدَّمَ اورجوئیں اور مینڈک اور خون بھیجا( قوم فرعون 7:133
وَ جَآءُوْ عَلٰى قَمِیْصِهٖ بِدَمٍ كَذِبٍ١ؕ اور وہ (بھائی)اُس (یوسفؑ) کی قمیص پر جھوٹے خون کے ساتھ آئے یوسفؑ کی کہانی 12:18
١ؕ نُسْقِیْكُمْ مِّمَّا فِیْ بُطُوْنِهٖ مِنْۢ بَیْنِ فَرْثٍ وَّ دَمٍ . ہم تمہیں پینے کے لیے دیتے ہیں اُس سے جو اُن کے پیٹوں میں ہے، گوبر اور خون کے درمیان میں سے شان الہی 16:66
اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ اُس نے تم پر صرف مرداراور خون اور خنزیر کا گوشت حرام کیاہے محکم آیت 16:115
لَنْ یَّنَالَ اللّٰهَ لُحُوْمُهَا وَ لَا دِمَآؤُهَا ہر گز نہیں پہنچتا اللہ کو اُن کا گوشت اور نہ ہی اُن کا خون حج کے بارے میں 22:37