اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
الثَّمَرٰتِ الثَّمَرٰتِ رِزْقًا مِنْ ثَمَرَةٍ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَّ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخْرَجَ بِهٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزْقًا لَّكُمْ١ۚ اور آسمان سے پانی نازل کیا پھر اُس (پانی) سے پھل نکالے(پیدا کئے جو) تمہارے لیے رزق ہے تمام لوگوں کے بارے میں 2:22
:
:
كُلَّمَا رُزِقُوْا مِنْهَا مِنْ ثَمَرَةٍ رِّزْقًا١ۙ قَالُوْا هٰذَا الَّذِیْ رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ وَ اُتُوْا بِهٖ مُتَشَابِهًا جتنی دفعہ بھی ان(جنتی لوگوں) کواُن(باغات) سے پھلوں کارزق دیا جائے گا وہ کہیں گے: یہ (پھل) تو وہی ہے جوہم کو پہلے (یعنی دنیاوی زندگی میں) بھی دیا گیا تھا؛اور اُن (جنتی لوگوں)کو اُس سے ملتا جلتا (پھل )دیا جائے گا ایمان اور نیک اعمال والے یعنی قران کو بر حق ماننے والے 2:25
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَدًا اٰمِنًا وَّ ارْزُقْ اَهْلَهٗ مِنَ الثَّمَرٰتِ مَنْ اٰمَنَ مِنْهُمْ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ اور جب ابراہیم ؑ نے کہا : میرے رب ! اِس شہر (علاقے) کو امن والا (شہر) بنا اور اس کے رہنے والوں میں سے جو اللہ اور یومِ آخرپر ایمان لائیں،(انکو) پھلوں سے( رزق )دے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:126
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَیْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوْعِ وَ نَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَ الْاَنْفُسِ وَ الثَّمَرٰتِ١ؕ اور واقعی ہم تمہاری خوف اور بھوک جیسی چیزوں سے، اور مال (دولت)اورجانوں اورپھلوں کے نقصان سے آزمائش کریں گے ؛ ایمان والوں کو خطاب 2:155
لَهٗ فِیْهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ۙ وَ اَصَابَهُ الْكِبَرُ وَ لَهٗ ذُرِّیَّةٌ ضُعَفَآءُ١۪ۖ اور اُس(باغ) میں اُس( انسان) کے لیے ہر طرح کا پھل ہو؛ اور اُس پر بڑھاپا آ جائے اور اُس کے کمزور بچے ہوں؛ اللہ کی رضا کے لیے خرچ 2:266
١ؕ اُنْظُرُوْۤا اِلٰى ثَمَرِهٖۤ اِذَاۤ اَثْمَرَ وَ یَنْعِهٖ١ؕ دیکھو اس کے پھل کی طرف جب وہ لگتے ہیں اور اُن کے پکنے(کی طرف) حمد باری تعالی 6:99
كُلُوْا مِنْ ثَمَرِهٖۤ اِذَاۤ اَثْمَرَ ان (فصلوں) کے پھل سے کھاﺅ جب وہ پھل دیں شان باری تعالی 6:141
فَاَخْرَجْنَا بِهٖ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ؕ اور پھر اُس (پانی) سے تمام پھل نکالتے(پیدا کرتے) ہیں پانی سے 7:57
وَ نَقْصٍ مِّنَ الثَّمَرٰتِ لَعَلَّهُمْ یَذَّكَّرُوْنَ اور پھلوں(فصلوں) کے نقصان سے پکڑاتاکہ وہ نصیحت حاصل کریں موسی اور فرعون 7:130
وَ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ جَعَلَ فِیْهَا زَوْجَیْنِ اثْنَیْنِ ، اور ہرطرح کے پھل کے جو اُس نے اس (زمین) میں بنائے دو دو جوڑے ہیں اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:3
فَاَخْرَجَ بِهٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزْقًا لَّكُمْ١ۚ پھر اس (بارش) سے پھل نکالتا(پیدا کرتا) ہے (جو) تمہارے لیے رزق ہے، شان و تعریف الہی 14:32
وَ ارْزُقْهُمْ مِّنَ الثَّمَرٰتِ لَعَلَّهُمْ یَشْكُرُوْنَ ، اوراُن کو پھلوں سے (رزق) دے کہ شاید وہ شکر کریں ابراہیم ؑ کی دعا 14:37
وَ النَّخِیْلَ وَ الْاَعْنَابَ وَ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ؕ اورکھجوریں اورانگور اور تمام طرح کاپھل اُگاتا (پیدا کرتا) ہے بارش کا پانی 16:11
وَ مِنْ ثَمَرٰتِ النَّخِیْلِ وَ الْاَعْنَابِ اور پھلوں سے کھجور اورانگور شان الہی 16:67
ثُمَّ كُلِیْ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ فَاسْلُكِیْ سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا١ؕ پھر سب پھلوں سے کھاؤپھر اپنے رب کے راستوں پر چلو(تمہارے لیے) صاف و آسان بنا دیئے گے ہیں شہد 16:69
وَّ كَانَ لَهٗ ثَمَرٌۚ فَقَالَ لِصَاحِبِهٖ وَ هُوَ یُحَاوِرُهٗۤ اور اُس (آدمی) کو پھل ملتا تھا.پھر اُس نے اپنے ساتھی سے کہا اور وہ اس سے بات کر رہا تھا: دو آدمیوں کی مثال 18:34
وَ اُحِیْطَ بِثَمَرِهٖ فَاَصْبَحَ یُقَلِّبُ كَفَّیْهِ عَلٰى مَاۤ اَنْفَقَ فِیْهَا اور اُسکا پھل گھیر لیا(تباہ کر دیا)گیا.پھر وہ اپنے ہاتھوں کوملنے لگا اُس پر جو اُس نے اُس(باغ) پر خرچ کیا تھا، دو بندوں کی مثال 18:42
یُّجْبٰۤى اِلَیْهِ ثَمَرٰتُ كُلِّ شَیْءٍ رِّزْقًا مِّنْ لَّدُنَّا ، اُسکی طرف ہر چیزوں کی پیداوارلائی جاتی ہےجو ہماری طرف سے رزق ہے؟ (قرآن کے منکر) 28:57
١ۚ فَاَخْرَجْنَا بِهٖ ثَمَرٰتٍ مُّخْتَلِفًا اَلْوَانُهَا١ؕ ، پھر ہم اس (پانی) سے پھل نکالتے ہیں اُن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں؛ آسمانی پانی سے 35:27
لِیَاْكُلُوْا مِنْ ثَمَرِهٖ١ۙ وَ مَا عَمِلَتْهُ اَیْدِیْهِمْ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ تاکہ وہ (لوگ) اُس کے پھل سے کھا سکیں، اور اُن (لوگوں) کے ہاتھ نے تو اس (زمین یا پھل) کو نہیں بنایا. کیا پھر بھی وہ شکر نہیں کریں گے؟ لوگوں کے لیے سبق 36:35
وَ مَا تَخْرُجُ مِنْ ثَمَرٰتٍ مِّنْ اَكْمَامِهَا وَ مَا تَحْمِلُ مِنْ اُنْثٰى وَ لَا تَضَعُ اِلَّا بِعِلْمِهٖ١ؕ اور کوئی پھل اپنے خولوں سے نہیں نکلتے، اور نہ ہی کوئی عورت (حمل کا) بوجھ اُٹھا تی ہے اور نہ ہی جنم دیتی ہے ماسوائے اُس(اللہ) کے علم سے شان باری تعالی 41:47
وَ لَهُمْ فِیْهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ وَ مَغْفِرَةٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ١ؕ اُن کے لیے اُس میں ہر طرح کا پھل ہے، اور اُن کے رب کی طرف سے مغفرت ہے متقین کی جنت 47:15