روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَنْ یُّنَزِّلَ عَلَیْنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَآءِ | کہ ہم پر آسمان سے ایک کھانوں بھرا میز نازل کرے؟ | حواریوں کا سوال | 5:112 |
| اَنْزِلْ عَلَیْنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَآءِ | ہم پر آسمان سے ایک کھانوں بھرا میز نازل فرما، | عیسی کی دعا | 5:114 |
| وَ اَلْقٰى فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِكُمْ | اور اُسی نے زمین میں مستحکم (مضبوط) پہاڑ ڈال دیے کہ یہ (زمین) تم سے جُھک نہ جائے، | شان باری تعالی | 16:15 |
| وَ جَعَلْنَا فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِهِمْ | اور ہم نے زمین میں مضبوط پہاڑیاں بنائی ہیں کہ وہ (زمین) ان (لوگوں)سے ہلنے نہ لگے، | سبحان اللہ | 21:31 |
| وَ اَلْقٰى فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِكُمْ | اور اُس نے زمین میں مضبوط پہاڑ یاں ڈال دیں کہ یہ (زمین) تم سے جُھک نہ پڑے؛ | شان باری تعالی | 31:7 |