روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِیْنَ اعْتَدَوْا مِنْكُمْ فِی السَّبْتِ | اور تم (بنی اسرائیل)اُن (لوگوں)کو تو جانتے ہو جنہوں نے تم میں سے سبت میں زیادتی کی، | بنی اسرائیل کو یاد دہانی | 2:65 |
| ثُمَّ تَوَلَّیْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْكُمْ وَ اَنْتُمْ مُّعْرِضُوْنَ | پھر تم (معاہدے سے)پھر گے ماسوائے تم میں سے چند کے اور تم منہ موڑ گے | میثاق بنی اسرائیل | 2:83 |
| وَ تُخْرِجُوْنَ فَرِیْقًا مِّنْكُمْ مِّنْ دِیَارِهِمْ | اور تم اپنوں میں سے ایک فریق (گروہ )کو ان کے گھروں سے (زبردستی) باہر نکالتے | میثاق بنی اسرائیل | 2:85 |
| فَمَا جَزَآءُ مَنْ یَّفْعَلُ ذٰلِكَ مِنْكُمْ اِلَّا خِزْیٌ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ | پھر کیا جزا(سزا) ہے جو تم میں سے یہ کریں ماسوائے کہ دنیاوی زندگی میں رسوائی | کتاب کے کچھ حصوں کو ماننے والے | 2:85 |
| : | |||
| كَمَاۤ اَرْسَلْنَا فِیْكُمْ رَسُوْلًا مِّنْكُمْ | جیسا کہ ہم نے تمہارے درمیان تم میں ہی سے ایک رسول بھیجا ہے | اللہ کی نعمت کا بیان | 2:151 |
| اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ١ؕ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِیْضًا اَوْ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ١ؕ | گنتی کے چند دن ہیں؛ پھرجو کوئی تم سے مریض(بیمار) ہو؛ یا سفر پر ہو، تو پھر(وہ) دوسرے دنوں سے (روزوں کی ) گنتی پوری کرے؛ | محکم ایت روزے کے بارے میں | 2:184 |
| فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْیَصُمْهُ١ؕ | پھر جو کوئی تم میں سے (اس) مہینے کوپائے پھروہ اس(مہینے) کو روزے رکھے | رمضان کا مہینہ | 2:185 |
| فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِیْضًا اَوْ بِهٖۤ اَذًى مِّنْ رَّاْسِهٖ فَفِدْیَةٌ مِّنْ صِیَامٍ اَوْ صَدَقَةٍ اَوْ نُسُكٍ | پھر جو تم میں سے بیمار ہو یا اُس کو اُس کے سر سے تکلیف ہو (اگرسر کے بال کٹوا لے ) پھروہ روزہ یا صدقہ یا قربانی کا فدیہ(تاوان) دے | حج اور عمرہ کے بارے | 2:196 |
| وَ مَنْ یَّرْتَدِدْ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ فَیَمُتْ وَ هُوَ كَافِرٌ | اور جو کوئی تم میں سے اپنے دین سے پھرا پھروہ مر گیا اور وہ کافر ہی ہوا؛ | لڑائی اور کافرین کی کوشش | 2:217 |
| ذٰلِكَ یُوْعَظُ بِهٖ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ | وہ (اایسا کرنا)، اس سے نصیحت ہے(اُسکو) جوتم میں سے اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے | طلاق کے بارے میں | 2:232 |
| وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا یَّتَرَبَّصْنَ بِاَنْفُسِهِنَّ اَرْبَعَةَ اَشْهُرٍ وَّ عَشْرًا | اور تم سے جو(لوگ) فوت ہو جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں تو وہ (بیویاں)اپنے آپ کو چار مہینے اور دس دن تک انتظار کروائیں | بیوہ کے بارے میں | 2:234 |
| وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا١ۖۚ | اور جو تم میں سے فوت ہو جانے والے ہوں اور وہ پیچھے بیویاں چھوڑ رہے ہوں، | بیوہ کے بارے میں | 2:240 |
| اَفَتَطْمَعُوْنَ اَنْ یُّؤْمِنُوْا لَكُمْ وَ قَدْ كَانَ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ یَسْمَعُوْنَ كَلٰمَ اللّٰهِ ثُمَّ یُحَرِّفُوْنَهٗ مِنْۢ بَعْدِ مَا عَقَلُوْهُ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ | کیا تمہیں (یعنی ایمان والو) اُمید ہے کہ وہ (بنی اسرائیل) تمہارے لیے ایمان لائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جانتے تھے (یعنی جان بوجھ کر ایسا کیا کرتے تھے) | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:75 |
| وَ مِنْهُمْ اُمِّیُّوْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ الْكِتٰبَ اِلَّاۤ اَمَانِیَّ وَ اِنْ هُمْ اِلَّا یَظُنُّوْنَ | اور اُن(بنی اسرائیل) میں سے ا ن پڑھ ہیں وہ کتاب(پڑھنا) نہیں جانتے ماسوائے سنی سنائی(یا اپنی باتوں کے)اور وہ (ان پڑھ) صرف ظن(گمان) کرتے ہیں | بنی اسرائیل کے بارے | 2:78 |
| اَوَ كُلَّمَا عٰهَدُوْا عَهْدًا نَّبَذَهٗ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ | یا جب بھی وہ(بنی اسرائیل) ایک معاہدہ کرتے ایک فریق (گروہ) اُن میں سے اِس ( معاہدہ ) کو ایک طرف کر دیتا؟ نہیں! اُن ( بنی اسرائیل )میں سے اکثر ایمان نہیں رکھتے | 2:100 | |
| وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَدًا اٰمِنًا وَّ ارْزُقْ اَهْلَهٗ مِنَ الثَّمَرٰتِ مَنْ اٰمَنَ مِنْهُمْ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ | اور جب ابراہیم ؑ نے کہا : میرے رب ! اِس شہر (علاقے) کو امن والا (شہر) بنا اور اس کے رہنے والوں میں سے جو اللہ اور یومِ آخرپر ایمان لائیں،(انکو) پھلوں سے( رزق )دے | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 2:126 |
| رَبَّنَا وَ ابْعَثْ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِكَ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُزَكِّیْهِمْ١ؕ | ہمارے رب : اُن میں اُنہی میں سے ایک رسول بنا (اٹھا) وہ (یعنی رسول) اُن پر تیری آیات پڑھے ، اور وہ اُنہیں کتاب اور حکمت (دانائی) سکھائے اور وہ اُن کو پاکیزہ کرے | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 2:129 |
| ١ۚ لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ وَ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ | ہم (مومن لوگ )اُن (نبیوں) میں سے کسی ایک کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے، ،اور ہم (مومن) اُسی (اللہ)کے فرمانبردار ہیں | ایمان والوں کو حکم | 2:136 |
| وَ اِنَّ فَرِیْقًا مِّنْهُمْ لَیَكْتُمُوْنَ الْحَقَّ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَؔ | اور بے شک! اُن میں سے ایک گروہ ( فریق) واقعی سچائی کو چھپاتا ہے اور وہ جانتے بھی ہیں(کہ ایسا کر ہے ہیں) | قبلہ کی تبدیلی | 2:146 |
| لِئَلَّا یَكُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَیْكُمْ حُجَّةٌ اِلَّا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ | ا کہ لوگوں کے لیے تمہارے خلاف کوئی حجت نہ رہے،ماسوائے اُن کے جو اُن (لوگوں)میں سے ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں | قبلہ کی تبدیلی | 2:150 |
| فَیَتَعَلَّمُوْنَ مِنْهُمَا مَا یُفَرِّقُوْنَ بِهٖ بَیْنَ الْمَرْءِ وَ زَوْجِهٖ١ؕ.... | پھر دونوں( فرشتوں) سے لوگوں نے (وہ کچھ) سیکھا جس سے وہ (لوگ) مرد اور بیوی کے درمیان علیحدگی کر دیتے؛.... | جادو کے بارے | 2:102 |
| وَ اِذْ یَرْفَعُ اِبْرٰهٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَ اِسْمٰعِیْلُ١ؕ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ | اور جب ابراہیم ؑ اور اسماعیل ؑ (اللہ کے) گھر کی بنیادیں بلند کر رہے تھے، (حضرت ابراہیم ؑنے دُعا کی) : ہمارے رب ! تُوہم سے (محنت)قبول فرما بے شک ! تُو ، صرف تُوہی سننے جاننے والا ہے | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 2:127 |
| وَ لْتَكُنْ مِّنْكُمْ اُمَّةٌ یَّدْعُوْنَ اِلَى الْخَیْرِ | اور تم میں سے ایک جماعت ہونی چاہیے جو نیکی کی طرف بلائے | ایمان والوں کو حکم | 3:104 |
| اِذْ هَمَّتْ طَّآئِفَتٰنِ مِنْكُمْ اَنْ تَفْشَلَا١ۙ وَ اللّٰهُ وَلِیُّهُمَا١ؕ | جب تم میں سے دو گروہوں نے چاہا کہ جی چھوڑ دیں، اور (حالانکہ) اللہ اُن کا بچانے والا دوست(ولی) تھا | جنگ اُحد | 3:122 |
| وَ لِیَعْلَمَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَتَّخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَآءَ١ؕ | اور تاکہ ﷲ جان سکے جو ایمان والے ہیں اور تم میں سے گواہ بنائے؛ | ایمان والوں کو بتانا | 3:140 |
| وَ لَمَّا یَعْلَمِ اللّٰهُ الَّذِیْنَ جٰهَدُوْا مِنْكُمْ وَ یَعْلَمَ الصّٰبِرِیْنَ | اور ابھی اللہ نے جان نہیں لیا جو تم تم میں سے جہاد (کوشش) کرتے ہیں اور وہ جان لے صابرین کو بھی ؟ | ایمان والوں کو بتانا | 3:142 |
| مِنْكُمْ مَّنْ یُّرِیْدُ الدُّنْیَا وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرِیْدُ الْاٰخِرَةَ | تم میں سے تھے جو دنیا چاہتے تھے اور تم میں سے تھے جو آخرت چاہتے تھے | جنگ احد | 3:152 |
| نُّعَاسًا یَّغْشٰى طَآئِفَةً مِّنْكُمْ١ۙ وَ طَآئِفَةٌ قَدْ اَهَمَّتْهُمْ اَنْفُسُهُمْ | ایک اونگھ(نیند) جو تم میں سے ایک جماعت پر چھا گئی، اور ایک (دوسری) جماعت اُن کو اپنے آپ کی فکر تھی، | جنگ احد | 3:154 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ تَوَلَّوْا مِنْكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ١ۙ | بے شک! (اُس) دن جب دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں، تو جوتم میں سے (لڑائی سے)مڑے | جنگ احد | 3:155 |
| اَنِّیْ لَاۤ اُضِیْعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِّنْكُمْ | کہ میں تم میں سے ایک عمل کرنے والے کا عمل، مرد یا عورت، ضائع نہیں کرتا، | اولوالباب کی دعا کا جواب | 3:194 |
| فَاسْتَشْهِدُوْا عَلَیْهِنَّ اَرْبَعَةً مِّنْكُمْ١ۚ | وپھر تم میں سے چار اُن (عورتوں) پر گواہی دیں | عورتوں کی بے حیائی | 4:15 |
| وَ الَّذٰنِ یَاْتِیٰنِهَا مِنْكُمْ فَاٰذُوْهُمَا١ۚ | اور جو دو مرد تم میں سے اُس(فحاشی) کو کریں | مردوں کی فحاشی | 4:16 |
| وَّ اَخَذْنَ مِنْكُمْ مِّیْثَاقًا غَلِیْظًا | اور وہ(عورتیں) تم سے ایک مستحکم رشتہ بنا چکی ہوں؟ | عورتوں کے بارے | 4:21 |
| وَ مَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ مِنْكُمْ طَوْلًا اَنْ یَّنْكِحَ الْمُحْصَنٰتِ الْمُؤْمِنٰتِ | ور جس(انسان) کی تم میں سے معقول(مالی) اسطاعت نہ ہو کہ و ہ آزاد مومن عورتوں سے نکاح کر سکے | نکاح کا اصول | 4:25 |
| ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ الْعَنَتَ مِنْكُمْ١ؕ | تم میں سے اس (انسان) کے لیے ہے جس کو گناہ کرلینے کا ڈر ہو | خادمہ سے نکاح | 4:25 |
| اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِّنْكُمْ١۫ | ماسوائے کہ ایک تجارت (کاروبار) ہو تمہارے درمیان مرضی سے | باہمی تجارت | 4:29 |
| اَوْ جَآءَ اَحَدٌ مِّنْكُمْ مِّنَ الْغَآئِطِ | یا تم میں سے کوئی لیٹرین سے (ہو) آیا ہو، | نماز کے احکامات | 4:43 |
| وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ اُولِی الْاَمْرِ مِنْكُمْ١ۚ | اور رسولؐ کی اطاعت کرو اور جو تم میں سے حاکم ہیں(ان کی بھی اطاعت کرو)؛ | منفرد و محکم ایت | 4:59 |
| وَ اِنَّ مِنْكُمْ لَمَنْ لَّیُبَطِّئَنَّ١ۚ | اوربے شک تم (ایمان والوں)میں سے( کوئی) ہے جو واقعی اٹک رہتا ہے | دوغلاپن لوگوں کا | 4:72 |
| اَوْ جَآءَ اَحَدٌ مِّنْكُمْ مِّنَ الْغَآئِطِ | یا تم میں سے کوئی لیٹرین سے ہو کر آیا ہو، | صلوۃ کے بارے | 5:6 |
| ١ۚ فَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ مِنْكُمْ | پھرجو (انسان)تم میں سے اس (عہد)کے بعد کفر کرے گا (یعنی ان احکام کو نہیں مانے گا)، | میثاق بنی اسرائیل | 5:12 |
| ١ؕ لِكُلٍّ جَعَلْنَا مِنْكُمْ شِرْعَةً وَّ مِنْهَاجًا١ؕ | تم میں سے ہر ایک(امت)کے لیے ہم نے ایک شریعت اور ایک راہ (منہاج) مقرر کی ہے | آپﷺ کو حکم | 5:48 |
| وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْ | اور جو (شخص) تم (ایمان والوں)میں سے اُن(یہود و نصاری) کو دوست بناتا ہے پھر وہ اُنہی میں سے ہی ہے | منفرد آیت | 5:52 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ | اے ماننے (تسلیم کرنے) والو ! تم میں سے جو (شخص) اپنے دین سے پھرا | یہودیوں اور عیسایوں سے دوستی | 5:54 |
| وَ مَنْ قَتَلَهٗ مِنْكُمْ مُّتَعَمِّدًا | ور جس (انسان) نے تم میں سے جان بوجھ کر اس(جانور) کومار دیا | محکم ایت | 5:95 |
| یَحْكُمُ بِهٖ ذَوَا عَدْلٍ مِّنْكُمْ | اُس بارے تم میں سے دو انصاف پسند (شخص) فیصلہ کریں | محکم ایت | 5:95 |
| اثْنٰنِ ذَوَا عَدْلٍ مِّنْكُمْ | تم میں سے دو عادل مرد | محکم ایت | 5:106 |
| ١ۚ فَمَنْ یَّكْفُرْ بَعْدُ مِنْكُمْ | پھر جو (شخص) اس کے بعد تم میں سے کفر کرے گا، | اللہ تعالی کا جواب | 5:115 |
| اَنَّهٗ مَنْ عَمِلَ مِنْكُمْ سُوْٓءًۢا بِجَهَالَةٍ | بے شک! تم میں سے جو (انسان) جہالت (ناعلمی) سے ایک برائی کرلیتا ہے | نبی اکرمﷺ کے بارے | 6:54 |
| اَلَمْ یَاْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ | کیا تمہارے پاس تم میں سے رُسول نہیں آئے تھے | انسان اور جنات | 6:130 |
| لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكُمْ اَجْمَعِیْنَ | تو میں واقعی تم سب سے جہنم کو بھر دوں گا | ابلیس کو جواب | 7:18 |
| یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ | اے آدم کی اولاد! اگر تمہارے پاس تم میں سے ہی رسول آئیں | محکم آیت | 7:35 |
| عَلٰى رَجُلٍ مِّنْكُمْ لِیُنْذِرَكُمْ | تم میں سے ہی ایک شخص پر تاکہ وہ تم کو ڈرائے، | نوح ؑ کے بارے | 7:63 |
| عَلٰى رَجُلٍ مِّنْكُمْ لِیُنْذِرَكُمْ١ؕ | تم میں سے ایک شخص پر تاکہ وہ تمہیں ڈرائے؟ | ھود ؑ کے بارے | 7:67 |
| وَ اِنْ كَانَ طَآئِفَةٌ مِّنْكُمْ اٰمَنُوْا | اور اگر تم میں سے ایک جماعت ہے (جو) ایمان لے آئی ہے | شعیب کے بارے میں | 7:87 |
| لَّا تُصِیْبَنَّ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْكُمْ خَآصَّةً | جو تم میں سے ظالمین (نافرمانبرداروں) پر ہی خاص طور نہیں پڑ سکتی | محکم آیت | 8:25 |
| وَ الرَّكْبُ اَسْفَلَ مِنْكُمْ١ؕ | ، اور (تجارتی) قافلہ تم سے نیچے (یعنی نشیبی صاف زمین پر) تھا | جنگ بدر | 8:42 |
| وَ قَالَ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّنْكُمْ | اور کہا: کہ بے شک! میں تم سے بری الذمہ ہوں | جنگ بدر اور شیطان | 8:48 |
| اِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ عِشْرُوْنَ صٰبِرُوْنَ | اگر تم میں سے بیس "صابرین" ہوں گے تو | قتال کی ترغیب | 8:65 |
| وَ اِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ مِّائَةٌ یَّغْلِبُوْۤا اَلْفًا | ، اور اگر تم میں سے سو "(صابرین " )ہوں گے تو وہ ایک ہزار کافرین پر غالب آ جائیں گے | قتال کی ترغیب | 8:65 |
| فَاِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ مِّائَةٌ صَابِرَةٌ | پھر اگر تم میں سے سو بھی "صابرین " ہوئے | قتال کی ترغیب | 8:66 |
| ١ۚ وَ اِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ اَلْفٌ | ، اور اگر تم میں سے ہزار (صابرین) ہوئے | قتال کی ترغیب | 8:66 |
| یُّؤْتِكُمْ خَیْرًا مِّمَّاۤ اُخِذَ مِنْكُمْ | تو وہ تمہیں اُس سے بہتر دے گا جو(مال) تم سے لیاجا چکا ہے، | قیدیوں کے بارے | 8:70 |
| وَ جٰهَدُوْا مَعَكُمْ فَاُولٰٓئِكَ مِنْكُمْ١ؕ | اور تمہارے ساتھ مل کر (اللہ کی راہ میں) جہاد کیا، تو پس یہی( لوگ) تم میں سے ہیں | ایمان اور ہجرت | 8:75 |
| وَ لَمَّا یَعْلَمِ اللّٰهُ الَّذِیْنَ جٰهَدُوْا مِنْكُمْ | اور ابھی اللہ نے جان نہیں لیا ان لوگوں کو جو تم میں سے جہاد کرتے ہیں | مومنین اور مشرکین کی جنگ | 9:16 |
| وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ | جو (شخص) تم میں سے اُن کو اپنا دوست بناتا ہے، پھریہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ ظالمین(نافرمانبردار) ہیں | باپ اور بھائیوں کے بارے | 9:23 |
| قُلْ اَنْفِقُوْا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا لَّنْ یُّتَقَبَّلَ مِنْكُمْ١ؕ | (آپؐ) کہیں: (اے منافقین! تم جنگ کے لیے اپنا حصہ) خرچ کروخوشی یا بددلی سے، یہ (خرچ کیا ہوا) تم سے ہرگزقبول نہیں کیا جائے گ | جہاد سے جی چرانے والے | 9:53 |
| وَ یَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ اِنَّهُمْ لَمِنْكُمْ١ؕ | اور وہ (منافقین) اللہ کی حلفیہ قسمیں کھا تے ہیں کہ بے شک وہ واقعی تم (مسلمانوں) میں سے ہیں | جہاد سے جی چرانے والے | 9:56 |
| وَ مَا هُمْ مِّنْكُمْ وَ لٰكِنَّهُمْ قَوْمٌ یَّفْرَقُوْنَ | ، اور وہ تم میں سے نہیں ہیں، بلکہ وہ ایک خوف زدہ (ڈرپوک) لوگ ہیں | جہاد سے جی چرانے والے | 9:56 |
| وَ رَحْمَةٌ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ١ؕ | اور جو تم میں سے ایمان والے ہیں اُن کے لیے رحمت ہے | جہاد پر نہ جانے والے | 9:61 |
| اِنْ نَّعْفُ عَنْ طَآئِفَةٍ مِّنْكُمْ | اگر ہم (اللہ) تم میں سے ایک جماعت (پارٹی) سے در گزربھی کر دیں، | منافقین کے بارے | 9:66 |
| كَالَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْكُمْ قُوَّةً | جیسے کہ وہ لوگ جو تم سے پہلے تھے وہ تم سے شدید قوت(طاقت) والے تھے | منافقین کے بارے | 9:69 |
| فَاِنَّا نَسْخَرُ مِنْكُمْ كَمَا تَسْخَرُوْنَؕ | تو پھر بے شک ہم بھی تم سے مذاق کریں گے جیسے کہ تم مذاق کررہے ہو; | نوحؑ کے بارے میں | 11:38 |
| ١ؕ اَلَیْسَ مِنْكُمْ رَجُلٌ رَّشِیْدٌ | کیا تم میں سے کوئی ایک بھی اصول پرست آدمی نہیں ہے | ابراہیمؑ کے بارے | 11:78 |
| وَ لَا یَلْتَفِتْ مِنْكُمْ اَحَدٌ اِلَّا امْرَاَتَكَ١ؕ | اور تم میں سے کوئی ایک بھی پیچھے نہ مڑے (رہے)، ماسوائے آپ کی بیوی کے | لوطؑ کے بارے | 11:81 |
| وَ مَا قَوْمُ لُوْطٍ مِّنْكُمْ بِبَعِیْدٍ | اور قوم لوطؑ (کا انجام) تو تم سے زیادہ دور (کا معاملہ) نہیں ہے | شعیبؑ کے بارے میں | 11:89 |
| سَوَآءٌ مِّنْكُمْ مَّنْ اَسَرَّ الْقَوْلَ وَ مَنْ جَهَرَ بِهٖ | یکساں ہے تم میں سے جو(شخص) بات چھپائے اور جو اس (بات)سے چرچا کرے | شان باری تعالی | 13:10 |
| وَ لَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَقْدِمِیْنَ مِنْكُمْ | اور واقعی ہم تم میں سے پہلے چلے جانے والوں کو جانتے ہیں | شان باری تعالی | 15:24 |
| قَالَ اِنَّا مِنْكُمْ وَ جِلُوْنَ | . اُس (ابراہیم ؐ)نے کہا: بے شک! ہمیں تو تم سے ڈر لگتاہے | ابراہیم ؑ کے مہمان | 15:52 |
| وَ اتَّبِعْ اَدْبَارَهُمْ وَ لَا یَلْتَفِتْ مِنْكُمْ اَحَدٌ | اور آپ اُن (گھر والوں) کے پیچھے چلیں.اور تم میں سے کوئی ایک بھی واپس نہ مڑے، | لوط ؑ کے بارے میں | 15:65 |
| اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْكُمْ بِرَبِّهِمْ یُشْرِكُوْنَۙ | تب! تم میں سے ایک فریق (ٹولہ) اپنے رب سے شرک کرتا ہے، | جب اللہ تکلیف دور کر دیتا ہے | 16:54 |
| وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرَدُّ اِلٰۤى اَرْذَلِ الْعُمُرِ | اور تم میں سے ہے جونکمی عمر (بڑھاپے) کی طرف موڑدیا جاتاہے | شان الہی | 16:70 |
| اَنَا اَكْثَرُ مِنْكَ مَالًا وَّ اَعَزُّ نَفَرًا | : (کہ) میں تم سے زیادہ ہوں مال میں اور نفری (تعداد کی وجہ) سے عزت(طاقت) والا بھی ہوں | دو آدمیوں کی مثال | 18:34 |
| وَ اِنْ مِّنْكُمْ اِلَّا وَارِدُهَاۚ | اور تم میں سے کوئی (ایسا)نہیں ہے ماسوائے کہ اُس (جہنم) کے پاس آئے گا. | یوم حشر | 19:71 |
| وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّتَوَفّٰى وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرَدُّ اِلٰۤى اَرْذَلِ الْعُمُرِ | اور تم میں سے ہے جو (جوانی سے پہلے ہی) فوت ہو جاتا ہے اور تم میں سے ہے جو بیکار(ذلیل) عمر کی طرف لوٹا دیا جاتا ہے | بعثت | 22:5 |
| وَ لٰكِنْ یَّنَالُهُ التَّقْوٰى مِنْكُمْ١ؕ | لیکن اُس تک تم سے تقوی ضرور پہنچتا ہے | حج کے بارے میں | 22:37 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ جَآءُوْ بِالْاِفْكِ عُصْبَةٌ مِّنْكُمْ١ؕ | بے شک! جو لوگ جھوٹا الزام لائے تم میں سے ہی ایک ٹولہ ہیں. | تاریخی واقعہ | 24:11 |
| مَا زَكٰى مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَبَدًا١ۙ | ، تو تم میں سے کوئی ایک بھی کبھی بھی پاک (بہتر) نہ ہو سکتا. | محکم آیت | 24:21 |
| وَ لَا یَاْتَلِ اُولُوا الْفَضْلِ مِنْكُمْ وَ السَّعَةِ اَ | اور تم میں سے اہلِ فضل اور وسعت(ِ مال)والے قسم نہ کھائیں کہ | محکم آیت | 24:22 |
| وَ اَنْكِحُوا الْاَیَامٰى مِنْكُمْ وَ الصّٰلِحِیْنَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَ اِمَآئِكُمْ١ؕ | اور نکاح کر دو جوتم میں سے کنوارے ہوں اور تمہارے نوکروں میں سے اور تمہاری نوکرانیوں میں سے جو نیک ہوں | نکاح کا حکم | 24:32 |
| وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | اللہ نے وعدہ کیا ہے(کہ) تم میں سے جو(لوگ) ایمان لائیں اور نیک اعمال کرئیں | محکم ایت | 24:55 |
| وَ الَّذِیْنَ لَمْ یَبْلُغُوا الْحُلُمَ مِنْكُمْ ثَلٰثَ مَرّٰتٍ١ؕ | اور جو تم میں سے ابھی جوانی کو نہیں پہنچے تین دفعہ(تمہارے پاس آنے سے پہلے) تمہاری اجازت لیا کریں | تین اوقات میں | 24:57 |
| وَ اِذَا بَلَغَ الْاَطْفَالُ مِنْكُمُ الْحُلُمَ | اور جب تم میں سے بچے جوانی کو پہنچ جائیں تو پھر وہ اجازت طلب کریں | محکم آیت | 24:59 |
| قَدْ یَعْلَمُ اللّٰهُ الَّذِیْنَ یَتَسَلَّلُوْنَ مِنْكُمْ لِوَاذًا١ۚ | . اللہ واقعی تم میں سے اُن کوجانتا ہے جو ایک آڑ لیکر (مجمع میں سے) کھسک جاتے ہیں. | نبی اکرمﷺ کی عزت تکریم | 24:63 |
| ١ۚ وَ مَنْ یَّظْلِمْ مِّنْكُمْ نُذِقْهُ عَذَابًا كَبِیْرً | . اور جو کوئی بھی تم میں سے ظلم (نافرمانی) کرے گا، ہم اُس کو بہت بڑا عذاب چکھائیں گے | اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت | 25:19 | فَفَرَرْتُ مِنْكُمْ لَمَّا خِفْتُكُمْ | پھرمیں تم سے فرار ہو گیا جب مجھے تم سے خوف لگا تو | موسی ؑ کے بارے | 26:21 |
| اِذْ جَآءُوْكُمْ مِّنْ فَوْقِكُمْ وَ مِنْ اَسْفَلَ مِنْكُمْ | جب وہ (لشکر) تمہارے پاس تمہارے اوپر سے اور تمہارے نیچے سے آئے، ا | جنگ خندق | 33:9 |
| قَدْ یَعْلَمُ اللّٰهُ الْمُعَوِّقِیْنَ مِنْكُمْ وَ الْقَآئِلِیْنَ لِاِخْوَانِهِمْ هَلُمَّ اِلَیْنَا١ۚ | اللہ پہلے ہی تم میں سے روکنے والوں کو جانتا ہے، اور اپنے بھائیوں کو (ایسا) بولنے والوں کو بھی (کہ): " ہماری طرف آ جاؤ " | جنگ خندق | 33:18 |
| فَاِنَّ اللّٰهَ اَعَدَّ لِلْمُحْسِنٰتِ مِنْكُنَّ اَجْرًا عَظِیْمًا | تو پھر بے شک اللہ نے تم میں سے جو نیک ہوں، اُن کے لیے ایک عظیم اجر تیار کیا ہوا ہے | جنگ خندق | 33:29 |
| یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ مَنْ یَّاْتِ مِنْكُنَّ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍ | اے نبیﷺ کی بیویو! جو بھی تم میں سے ایک واضح بے حیائی کا کام لائے گی | نبی اکرمﷺ کے بارے | 33:30 |
| وَ مَنْ یَّقْنُتْ مِنْكُنَّ لِلّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ | اور جو کوئی تم میں سے اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی فرمانبردار ہے | نبی اکرمﷺ کی بیویاں | 33:31 |
| اِنَّ ذٰلِكُمْ كَانَ یُؤْذِی النَّبِیَّ فَیَسْتَحْیٖ مِنْكُمْ | بے شک! تمہارا یہ (ایسا کرنا) نبی اکرمﷺکے لیے تکلیف دہ ہو گا،پھروہ تم سے(جانے کا کہنے میں) شرم محسوس کریں گے؛ | ایمان والوں کو | 33:53 |
| وَ لَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِیْرًا١ؕ اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ | اور واقعی اُس (شیطان) نے تم میں سے بہت سے جھنڈوں کو گمراہ کر دیاتھا. کیاپھر بھی تمہیں عقل نہیں تھی؟ | بنی آدم کو ہدایت | 36:62 |
| وَ قَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ | ، اور اس(جہنم) کے سنتری اُن (کافرین)سے کہیں گے: کیا تمہارے پاس تم میں ہی سے رسول نہیں آئے تھے | قیامت کے دن جہنم اور کافرین | 39:71 |
| وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّتَوَفّٰى مِنْ قَبْلُ وَ لِتَبْلُغُوْۤا اَجَلًا مُّسَمًّى وَّ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ | ۔ اور تم میں سے ہے جو اس سے پہلے ہی مر جاتاہے۔۔۔ اور تاکہ تم ایک مقررہ مدت کو پہنچو، اور تاکہ تمہیں عقل(سمجھ) آئے | شان باری تعالی | 40:67 |
| وَ لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنَا مِنْكُمْ مَّلٰٓئِكَةً فِی الْاَرْضِ یَخْلُفُوْنَ | اور اگرہم چاہتے تو ہم واقعی تم میں سے فرشتے زمین میں بنا دیتے جو کہ نائب (جانشین) ہوتے | ابن مریم اور آپؑ کی قوم | 43:60 |
| وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰى نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِیْنَ مِنْكُمْ وَ الصّٰبِرِیْنَ١ۙ وَ نَبْلُوَاۡ اَخْبَارَكُمْ | اور واقعی ہم تمہارا امتحان لیں گے حتی کہ ہم جان لیں تم میں سے مجاہدین کو اور صبر کرنیوالوں کو بھی، اور ہم تمہاری خبروں (حالات) کی آزمائش کر لیں | جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں | 47:31 |
| فَمِنْكُمْ مَّنْ یَّبْخَلُ١ۚ وَ مَنْ یَّبْخَلْ فَاِنَّمَا یَبْخَلُ عَنْ نَّفْسِهٖ١ؕ | ، پھر تم میں سے ہیں جو بخل کر لیتے ہیں. اور جو کوئی بخل کرتا ہے، پھر وہ صرف اپنے نفس سے ہی بخل کرتا ہے | ایمان والوں کو حکم | 47:38 |
| وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ | اور ہم، تم سے اُس (مرنے والے) کے (اب) زیادہ قریب ہوتے ہیں، لیکن تم دیکھ نہیں سکتے ہو | قرآن کی سچائی | 56:85 |
| فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَ اَنْفَقُوْا لَهُمْ اَجْرٌ كَبِیْرٌ | ؛ پھر جو تم میں سے ایمان لاتے ہیں اور خرچ کرتے ہیں، اُن کے لئے ایک بہت بڑا اجر ہے | عام حکم | 57:7 |
| لَا یَسْتَوِیْ مِنْكُمْ مَّنْ اَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَ قٰتَلَ | تم میں سے برابر نہیں جس (شخص)نے فتح سے پہلے (اللہ کی راہ میں) خرچ کیا اور لڑائی کی | جنگ اور قتال میں خرچ | 57:11 |
| فَالْیَوْمَ لَا یُؤْخَذُ مِنْكُمْ فِدْیَةٌ وَّ لَا مِنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ | پس آج تم سے کوئی فدیہ نہیں لیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اُن سے جن لوگوں نے کفر (انکار) کیا تھا. | یوم حساب | 57:15 |
| اَلَّذِیْنَ یُظٰهِرُوْنَ مِنْكُمْ مِّنْ نِّسَآئِهِمْ مَّا هُنَّ اُمَّهٰتِهِمْ | تم میں سے جو لوگ جو اپنی بیویوں سے (یہ کہتے ہوئے، کہ یہ ان کی مائیں ہیں)۔۔۔ علحیدگی کر لیتے ہیں وہ اُن کی مائیں تو نہیں ہیں | میاں بیوی کے تعلقات | 58:2 |
| یَرْفَعِ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ١ۙ وَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ دَرَجٰتٍ١ؕ | ؛ اللہ تم میں سے ایمان والوں اور جن کو علم دیا گیا ہے ان کے درجات بلند کرے گا | احکامات | 58:11 |
| ١ؕ مَا هُمْ مِّنْكُمْ وَ لَا مِنْهُمْ١ۙ وَ یَحْلِفُوْنَ عَلَى الْكَذِبِ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ | (جب کہ)نہ ہی وہ تم میں سے ہیں اور نہ ہی وہ اُن میں سے ہیں، اور وہ جھوٹ پر حلف اُٹھاتے ہیں اور وہ (اس حقیقت کو) جانتے بھی ہیں | سوال کیا گیا ہے | 58:14 |
| كَیْ لَا یَكُوْنَ دُوْلَةًۢ بَیْنَ الْاَغْنِیَآءِ مِنْكُمْ | تاکہ یہ (مال غنیمت) تم میں سے امیر لوگوں کے درمیان ہی ایک چیز (جنس) نہ بن جائے | اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی | 59:7 |
| ١ؕ وَ مَنْ یَّفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ | اور جو کوئی بھی تم میں سے اُس(عمل) کو کرے گا، پھر وہ ایک سیدھے راستے سے گمراہ ہو جائے گا | دوستی کے احکامات | 60:1 |
| ١ۚ اِذْ قَالُوْا لِقَوْمِهِمْ اِنَّا بُرَءٰٓؤُا مِنْكُمْ وَ مِمَّا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ | جب اُنہوں نے اپنے لوگوں سے کہا: بے شک! ہم تم سے اور اُن سے جن کی تم اللہ کے سواعبادت کرتے ہو بری الذمہ ہیں. | دوستی کے احکامات | 60:4 |
| هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ فَمِنْكُمْ كَافِرٌ وَّ مِنْكُمْ مُّؤْمِنٌ١ؕ | وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا ہے، پھر تم میں کوئی ایک کافر (منکر) ہے اور تم میں سے کوئی ایک مومن ہے | شان باری تعالی | 64:2 |
| وَّ اَشْهِدُوْا ذَوَیْ عَدْلٍ مِّنْكُمْ وَ اَقِیْمُوا الشَّهَادَةَ لِلّٰهِ | ، اور تم میں سے دو انصاف والے (تمہارے فیصلے کی)گواہی دیں، اور گواہی کو اللہ کے لئے ہی قائم رکھو. | طلاق اور عدت | 65:2 |
| عَسٰى رَبُّهٗۤ اِنْ طَلَّقَكُنَّ اَنْ یُّبْدِلَهٗۤ اَزْوَاجًا خَیْرًا مِّنْكُنَّ | ہو سکتا ہے اُس کا رب اگر وہ (نبیﷺ) تمہیں طلاق دے دے کہ وہ اُس کے لئے بیویاں بدل دے جو تم سے بہتر ہوں | نبی اکرمﷺ کی بیویاں | 66:5 |
| یَوْمَئِذٍ تُعْرَضُوْنَ لَا تَخْفٰى مِنْكُمْ خَافِیَةٌ | اُس دن تم سامنے آ جاؤ گے؛ تم سے (یعنی تمہاری) کوئی خفیہ(چیز) چھپائی نہیں جائے گی | قیامت کے بارے | 69:18 |
| فَمَا مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ عَنْهُ حٰجِزِیْنَ | پھر تم میں کوئی ایک بھی ہمیں اُس سے روکنے والا نہ ہوتا | قرآن کے بارے | 69:47 |
| وَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ | اور بے شک ہم، واقعی ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے (اس قرآن کو) جھٹلائیں گے | قرآن کے بارے | 69:49 |
| عَلِمَ اَنْ سَیَكُوْنُ مِنْكُمْ مَّرْضٰى١ۙ | وہ جاتنا ہے کہ تم میں سے مریض بھی ہو سکتے ہیں، | قیام الیل | 73:20 |
| لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّتَقَدَّمَ اَوْ یَتَاَخَّرَؕ | اُس کے لئے جو تم میں سے چاہتا ہو کہ آگے بڑھے(اور ہدایت تھام لے) یا پیچھے رہے | آگ | 74:37 |
| اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللّٰهِ لَا نُرِیْدُ مِنْكُمْ جَزَآءً وَّ لَا شُكُوْرًا | (یہ کہتے تھے) ہم تمہیں صرف اللہ کی رضا کے لئے کھلاتے ہیں. ہم تم سے نہ کوئی جزا (بدلہ) اور نہ ہی شکریہ چاہتے ہیں؛ | نیکوکار | 76:9 |
| لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّسْتَقِیْمَؕ | اُس کے لئے، جوکوئی بھی تم میں سے چاہے کہ وہ سیدھی راہ پر چلے | قرآن | 81:28 |