اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
نُسَبِّحُ سُبْحٰنَكَ سُبْحٰنَهٗ١






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ نَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَ نُقَدِّسُ لَكَ١ؕ اور ہم ، ہم تیری حمد (تعریف) سے تسبیح (بڑھائی) کرتے ہیں اورہم تیری پاکیزگی (بیان )کرتے ہیں؟ فرشتوں کاکہنا 2:30
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ لَا عِلْمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ انہوں نے کہا : تُو پاک ہے ! ہمارے لیے علم نہیں ماسوائے جو تُونے ہمیں سکھایا ہے فرشتوں کا مکالمہ 2:32
وَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ بَلْ لَّهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ اور وہ(اہل کتاب) کہتے ہیں: اللہ نے ایک بیٹا بنا لیا ہے وہ پاک ہے ! نہیں (بلکہ)، جو کچھ آسمانوں اہل کتاب کا عقیدہ اور اللہ باری تعالی کی شان 2:116
:
:
وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِیْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ (اور) اپنے رب کا کثرت سے ذکر کر، اور شام اور صبح( کے وقت اُس کی) تسبیح (تعریف، عظمت بیان) کر زکریا کا سوال 3:41
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلًا١ۚ سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ہمارے رب! تُونے یہ (سب) باطل (فضول یا جھوٹ )پیدا نہیں کیا ہے، تُو پاک ہے!پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا اولوالباب 3:191
١ؕ سُبْحٰنَهٗۤ اَنْ یَّكُوْنَ لَهٗ وَلَدٌ١ۘ وہ پاک ہے کہ کہ اس کا ایک بیٹا ہو اہل کتاب 4:171
١ؕ قَالَ سُبْحٰنَكَ مَا یَكُوْنُ لِیْۤ (عیسٰی)کہے گا: تُو پاک ہے! میرے لیے نہیں تھا عیسی کا جواب 5:116
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَصِفُوْنَ وہ (ﷲ)پاک اور اُن سے (چیزوں) سے بالاتر ہے جو وہ (مشرک) کرتے ہیں شان باری تعالی 6:100
قَالَ سُبْحٰنَكَ تُبْتُ اِلَیْكَ تو اُس نے کہا:(اے اللہ) تُو پاک ہے ! میں تیری طرف توبہ کرتا ہوں، موسی کے بارے 7:143
وَ یُسَبِّحُوْنَهٗ وَ لَهٗ یَسْجُدُوْنَ اور وہ اُس کی تسبیح کرتے ہیں اور وہ اُسی کو سجدہ کرتے ہیں ذکر الہی 2:206
١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ سُبْحٰنَهٗ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ کوئی معبودنہیں ماسوائے اُسی کے وہ (باری تعالی) پاک ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں یہودی اور عیسایوں کے عقائد 9:31
دَعْوٰهُمْ فِیْهَا سُبْحٰنَكَ اللّٰهُمَّ اُن (جنتوں) میں ان کی دعا (یہ) ہو گی: ہمارے اللہ ! تُو پاک ہے جنتی لوگوں کی دعا 10:10
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ وہ پاک ہے اور اعلی(برتر) ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں دون اللہ 10:18
قَالُوۡا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا‌ سُبۡحٰنَهٗ‌ وہ (مشرک )کہتے ہیں: اللہ نے ایک بیٹا لے لیا ہے پاک ہے مشرکین کا عقیدہ 10:68
اَفْتِنَا فِیْ سَبْعِ بَقَرٰتٍ سِمَانٍ (کہ) سات موٹی گائیں ان کو سات کمزور گائیں کھا رہی ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:46
اَنَا وَ مَنِ اتَّبَعَنِیْ وَ سُبْحٰنَ اللّٰهِ میں بھی اور جو میری پیروی کرتے ہیں، (وہ بھی ایسا ہی کرتے ہیں) ۔۔۔اور اللہ پاک ہے اللہ کو پکارنا 12:108
وَ یُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهٖ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ مِنْ خِیْفَتِهٖ١ۚ اور گرج اُس (اللہ) کی تسبیح(بڑھائی) تعریف (حمد) سے کرتی ہے اور فرشتے بھی اُس (ﷲ) کے خوف سے شان باری تعالی 13:13
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ كُنْ مِّنَ السّٰجِدِیْنَۙ پس (آپؐ) اپنے رب کی بڑھائی حمد (تعریف) سے کریں، اور ( اُس اللہ کو) سجدہ کرنے والوں میں سے ہو جائیں آپﷺ کو حکم 15:98
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ وہ پاک اور اعلی ہے اُس سے جو وہ(اس کے ساتھ) شرک کرتے ہیں۔ شان باری تعالی 16:1
وَ یَجْعَلُوْنَ لِلّٰهِ الْبَنٰتِ سُبْحٰنَهٗ١ۙ وَ لَهُمْ مَّا یَشْتَهُوْنَ اور وہ(مشرک) اللہ کے لیے (تو) بیٹیاں رکھتے ہیں۔۔۔ وہ(اللہ) پاک ہے!۔۔۔ اور اُن (مشرکوں)کے لیے (بیٹے)جو وہ چاہتے ہیں؛ مشرکوں کے بارے 16:57
سُبْحٰنَ الَّذِیْۤ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَیْلًا پاک ہے جس نے اپنے بندے کو ایک رات معراج کے بارے 17:1
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا كَبِیْرًا وہ پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ (لوگ) کہتے ہیں،(وہ (اللہ)بڑے مرتبے والا ہے شان باری تعالی 17:43
تُسَبِّحُ لَهُ السَّمٰوٰتُ السَّبْعُ وَ الْاَرْضُ وَ مَنْ فِیْهِنَّ١ؕ ساتوں آسمان اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے اُسی کی تسبیح (بڑھائی) کرتے ہیں، شان باری تعالی 17:44
وَ لٰكِنْ لَّا تَفْقَهُوْنَ تَسْبِیْحَهُمْ١ؕ ؛ لیکن تم (انسان) اُن کی تسبیح کو سمجھ نہیں سکتے ہو. شان باری تعالی 17:44
قُلْ سُبْحَانَ رَبِّیْ هَلْ كُنْتُ اِلَّا بَشَرًا رَّسُوْلًا۠ (آپؐ) کہیں: پاک ہے میرا رب! کیا ہوں میں ماسوائے کہ ایک بشر (عام انسان) رسول(پیغام دینے والے) کے؟ لوگوں کا قران کا انکار 17:93
وَّ یَقُوْلُوْنَ سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنْ كَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُوْلًا اور وہ کہتے ہیں: ہمارا رب پاک ہے! بے شک ہمارے رب کا وعدہ ضرور پورا ہو گا قرآن کے بارے 17:108
فَاَوْحٰۤى اِلَیْهِمْ اَنْ سَبِّحُوْا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا ،پھر اُن کی طرف اشارہ کیا: کہ صبح و شام (اپنے رب کی) بڑھائی (تسبیح) کیا کرو۔ زکریا ؑ 19:11
مَا كَانَ لِلّٰهِ اَنْ یَّتَّخِذَ مِنْ وَّلَدٍۙ سُبْحٰنَهٗؕ یہ اللہ کے لیے نہیں ہے کہ وہ ایک بیٹا بنا لے. پاک ہے وہ! عیسی ابن مریمؑ 19:35
كَیْ نُسَبِّحَكَ كَثِیْرًاۙ تاکہ ہم کثرت سے تیری بڑھائی (تسبیح) کریں موسیؑ کے بارے 20:33
وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ غُرُوْبِهَاۚ اور اپنے رب کی تسبیح (بڑھائی) حمد سے کریں سورج کے نکلنے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے آپﷺ کو حکم 20:130
وَ مِنْ اٰنَآئِ الَّیْلِ فَسَبِّحْ وَ اَطْرَافَ النَّهَارِ لَعَلَّكَ تَرْضٰى اور رات کی چند گھڑیوں میں اور دن کے کناروں پر بھی اُس کی بڑھائی کریں کہ شاید آپﷺ کو قبولیت (خوشی) حاصل ہو آپﷺ کو حکم 20:130
یُسَبِّحُوْنَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ لَا یَفْتُرُوْنَ وہ رات اوردن (اُسی کی) بڑھائی (بیان)کرتے ہیں؛ وہ کمی نہیں کرتے ہیں. اللہ کی عبادت 21:20
فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ پھر اللہ،عرش کا رب، پاک ہے اُن (چیزوں) سے جو وہ(ظالم نافرمانبردار) (اُس سے)منسوب کرتے ہیں سوال 21:22
وَ قَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمٰنُ وَلَدًا سُبْحٰنَهٗؕ اور وہ کہتے ہیں: رحمان نے ایک بیٹا لے لیا ہے. وہ پاک ہے، (ظالم، نافرمانبردار) 21:26
كُلٌّ فِیْ فَلَكٍ یَّسْبَحُوْنَ . ہر کوئی ایک دائرہ (مدار) میں تیر تے ہیں شان باری تعالی 21:33
وَّ سَخَّرْنَا مَعَ دَاوٗدَ الْجِبَالَ یُسَبِّحْنَ وَ الطَّیْرَؕ اور ہم نے داودؐ کے ساتھ پہاڑیوں اور پرندوں کو فرمانبردار کیاکہ وہ (اللہ کی) بڑھائی کریں. داواد اور سلیمن ؑ 21:79
فَنَادٰى فِی الظُّلُمٰتِ اَنْ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ پھر اُس نے تاریکی میں آواز دی، کہ نہیں ہے کوئی معبود ماسوائے کہ تُو ہی(اور).تُو (باری تعالی)، پاک ہے! پیغمبر 21:87
سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یَصِفُوْنَۙ . اللہ پاک ہے اُس سے جو وہ (لوگ) تراشتے (بناتے، کہتے) ہیں شان الہی 23:91
١ۖۗ سُبْحٰنَكَ هٰذَا بُهْتَانٌ عَظِیْمٌ .تُو(اے اللہ) پاک ہے؛ یہ تو ایک بہت بڑا بہتان (الزام) ہے تاریخی واقعہ 24:16
یُسَبِّحُ لَهٗ فِیْهَا بِالْغُدُوِّ وَ الْاٰصَالِۙ . اور اُن (گھروں) میں صبح و شام اُس کی تسبیح (بڑھائی)کرتے ہیں۔۔۔ شان باری تعالی 24:36
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُسَبِّحُ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ الطَّیْرُ صٰٓفّٰتٍ١ؕ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ، اُسی کی تسبیح(بڑھائی)کرتا ہے جوبھی آسمانوں اور زمین میں ہے اور پرندے پرپھیلائے (اللہ کی بڑھائی کرتے ہیں) لوگوں سے سوال 24:41
كُلٌّ قَدْ عَلِمَ صَلَاتَهٗ وَ تَسْبِیْحَهٗ١ؕ ہرکوئی، واقعی جانتا ہےاپنی نماز (عبادت) اوراپنی تسبیح آسمانوں زمین میں سب اور پرندے 24:41
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ مَا كَانَ یَنْۢبَغِیْ لَنَاۤ وہ (جن کی لوگ اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں)کہیں گے: تُو پاک ہے! ہمارے لئے ممکن نہیں تھا اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:18
وَ تَوَكَّلْ عَلَى الْحَیِّ الَّذِیْ لَا یَمُوْتُ وَ سَبِّحْ بِحَمْدِهٖ١ؕ اور آپﷺبھروسہ کریں زندہ پر جومرتا نہیں اور تسبیح کریں اُس کی تعریف کے ساتھ. آپﷺ کے بارے۔ تبلیغ کا اجر 25:56
وَ سُبْحٰنَ اللّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ! اور اللہ پاک ہے تمام مخلوق کا رب ہے موسیؑ کے بارے 26:8
سُبْحٰنَ اللّٰهِ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ اللہ پاک اور بالاتر ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں مشرکین 28:68
فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ حِیْنَ تُمْسُوْنَ وَ حِیْنَ تُصْبِحُوْنَ پھر تم اللہ کی تسبیح کرو جس وقت تم رات میں داخل ہوتے ہو اور جس وقت تم صبح میں داخل ہوتے ہو احکامات 30:17
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ وہ (اللہ) پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں شان باری تعالی 30:40
وَّ سَبَّحُوْا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ هُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ اور اپنے رب کی حمد (تعریف) سے تسبیح (بڑھائی)کرتے ہیں، اور وہ تکبر نہیں کرتے ہیں اللہ کی آیات پر ایمان 32:15
وَّ سَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا اور اُس کی بڑھائی کروصبح اور شام ایمان والوں کو حکم 33:42
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ اَنْتَ وَلِیُّنَا مِنْ دُوْنِهِمْ١ۚ وہ کہیں گے: پاک ہے تُو، تُو ہی ہمارا بچانے والا(دوست) ہے ان لوگوں (کی عبادت) سے،! (فرشتے) 34:41
سُبْحٰنَ الَّذِیْ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنْۢبِتُ الْاَرْضُ پاک ہے وہ جس نے سب کے سب(یعنی تمام) جوڑے پیدا کیے ، اُس سے جو زمین اُگاتی ہے لوگوں کے لیے سبق 36:36
وَ لَا الَّیْلُ سَابِقُ النَّهَارِ١ؕ وَ كُلٌّ فِیْ فَلَكٍ یَّسْبَحُوْنَ اور نہ ہی رات دن سے آگے بڑھ سکتی ہے. اورسب ایک (مقررہ) دائرے (مدار) میں، وہ تیرتے ہیں لوگوں کے لیے سبق 36:40
فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِهٖ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَیْءٍ وَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ پھر پاک ہے وہ جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی (ملکیت) ہے! اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے شان باری تعالی 36:83
فَلَوْ لَاۤ اَنَّهٗ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِیْنَۙ پھر اگر وہ بے شک نہ ہوتا(اللہ کی) پاکیزگی کرنے والوں میں سے یونسؑ 37:143
سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یَصِفُوْنَۙ اللہ پاک ہے اُس(سب) سے جو وہ(اُس سے)منسوب کرتے ہیں سبحان اللہ 37:158
وَ اِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُوْنَ اوربے شک! ہم، واقعی ہم ہیں جو اُس (اللہ) کی تسبیح (بڑھائی) کرتے ہیں (یعنی فرشتے) 37:166
فَاِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِیْنَ پھر جب یہ (عذاب) اُن کے صحن میں اُترے گا پھر ڈرائے گے لوگوں کی(وہ) کتنی ہی بُری صبح ہو گی آپﷺ کو حکم 37:177
سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَۚ آپﷺ کا رب پاک ہے، عزت والا رب ہے، اُس سے جو یہ (اُس سے) منسوب کرتے ہیں آپﷺ کو حکم 37:180
اِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهٗ یُسَبِّحْنَ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِشْرَاقِۙ بے شک! ہم نے پہاڑوں کو فرمانبردار کیاکہ وہ اُس کے ساتھ رات ہونے(یعنی عشاء) کواور سورج نکلتے (رب کی) تسبیح کریں داودؑ کے بارے 38:18
١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ هُوَ اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ وہ پاک ہے! وہ اللہ ہے، واحد(اور)مطلق (قہار) ہے سبحان اللہ 39:4
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ .وہ پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں عبادت اللہ کی 39:67
وَ تَرَى الْمَلٰٓئِكَةَ حَآفِّیْنَ مِنْ حَوْلِ الْعَرْشِ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ١ۚ اور آپﷺ فرشتوں کوعرش (تخت) کے ارد گرد گھیرا ڈالے ہوئے دیکھیں گے، وہ اپنے رب کی تسبیح (پاکیزگی) تعریف(حمد) سے کررہے ہوں گے قیامت کے دن 39:75
اَلَّذِیْنَ یَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَ مَنْ حَوْلَهٗ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وہ جو تخت کو اُٹھائے ہوئے ہیں، اور جو اُس(تخت) کے ارد گرد ہیں وہ اپنے رب کی تسبیح تعریف سے کرتے ہیں (فرشتے) 40:7
وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ ، اور اپنے رب کی رات ہوتے اور صبح کے وقت حمد (تعریف) سے تسبیح کریں آپﷺ کو حکم 40:55
فَاِنِ اسْتَكْبَرُوْا فَالَّذِیْنَ عِنْدَ رَبِّكَ یُسَبِّحُوْنَ لَهٗ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ هُمْ لَا یَسْئَمُوْنَ پھر اگر وہ (مشرکین) تکبر کرتے ہیں (تو کوئی بات نہیں)۔۔۔ پھر جو آپﷺ کے رب کے پاس (فرشتے) ہیں، وہ اُس کی رات اور دن تسبیح کرتے ہیں، اور وہ تھکتے نہیں ہیں شان باری تعالی 41:38
وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِمَنْ فِی الْاَرْضِ١ؕ اور فرشتے اپنے رب کی تسبیح حمد سے کرتے ہیں اوروہ معافی مانگتے ہیں اُن کے لیے جو زمین میں ہیں ورنہ تقریباََ آسمان اوپر سے لوگوں پر پھٹ پڑیں 42:5
وَ تَقُوْلُوْا سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَ مَا كُنَّا لَهٗ مُقْرِنِیْنَۙ اور کہو: پاک ہے وہ جس نے ان کو ہمارے لیے فرمانبردار بنایا ہے اور ہم تو اُن کے لیے طاقت نہیں رکھتے تھے؛ شان باری تعالی 43:13
سُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ پاک ہے آسمانوں اور زمین کا رب، عرش کا رب اُس سے جو وہ (لوگ اُس کے ساتھ) منسوب کرتے ہیں شان باری تعالی 43:82
لِّتُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُعَزِّرُوْهُ وَ تُوَقِّرُوْهُ١ؕ وَ تُسَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا تاکہ تم اللہ اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ، اور تم اُس (اللہ) کی عزت کرو، اورتم اُس کی اہمیت سمجھو، اور تم صبح اور شام اُس کی بڑھائی کرو آپﷺ کو ارسال کرنے کا مقصد 48:9
وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ الْغُرُوْب اور اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے سورج طلوع ہونے سے پہلے اورغروب ہونے سے پہلے کریں؛ آپﷺ کو حکم 50:39
وَ مِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَ اَدْبَارَ السُّجُوْدِ اور رات کے وقت میں بھی پس اُس کی تسبیح کریں: اور (نماز کے) سجدے ادا کرنے کے بعد بھی(اُس کی تسبیح کریں) آپﷺ کو حکم 50:40
اَمْ لَهُمْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ یا کیا اُن کے لئے اللہ کے سوا بھی کوئی معبود ہے؟ اللہ پاک ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں ایک سوال 52:43
وَ اصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَاِنَّكَ بِاَعْیُنِنَا وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِیْنَ تَقُوْمُۙ اور آپﷺ اپنے رب کے حکم (فیصلے) کے لئے صبر سے انتظار کریں، پھر بے شک آپﷺ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو(نگرانی میں ہو)؛ اور اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے کریں جس وقت آپﷺ اُٹھا کریں (سو کر یا نماز پڑھنے کے لئے) 52:48
وَ مِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَ اِدْبَارَ النُّجُوْمِ اور رات میں بھی پس اُس کی تسبیح کریں، اور تاروں کے غروب ہونے پر بھی (یعنی فجر کو) آپﷺ کو حکم 52:49
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ پھر، (آپﷺ) اپنے عظیم رب کے نام کی تسبیح کریں آپﷺ کو حکم 56:74
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ پھر، (آپﷺ) اپنے عظیم رب کے نام کی تسبیح کریں آپﷺ کو حکم 56:96
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ جو کچھ بھی آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ کی بڑھائی (تسبیح) کرتا ہے؛ اور وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 57:1
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ کی تسبیح(پاکی بیان) کرتا ہے، اور وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 59:1
سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ .پاک ہے اللہ اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں شان باری تعالی 59:23
١ؕ یُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اُسی کی تسبیح کرتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہ طاقتور (اور) عقلمند ہے شان باری تعالی 59:24
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اللہ ہی کی تسبیح کرتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، اور وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 61:1
یُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ اللہ ہی کی تسبیح کرتاہے جو کچھآسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، بادشاہ ہے، پاک ہے، طاقتور ہے عقلمند ہے شان باری تعالی 62:1
یُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ اللہ ہی کی تسبیح کرتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ اور زمین میں ہے؛ شان باری تعالی 64:1
الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا١ؕ مَا تَرٰى فِیْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفٰوُتٍ جس نے سات آسمانوں کو اوپر تلے (تہہ در تہہ) بنایا ہے.آپﷺ رحمان کی پیدا کی ہوئی چیز (تخلیق) میں کوئی نقص بھی نہیں دیکھ سکتے شان الہی 67:3
قَالَ اَوْسَطُهُمْ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ لَوْ لَا تُسَبِّحُوْنَ کہا اُس نے جو اُن میں سے قدرے بہتر تھا: کیا میں نے تمہیں نہیں کہا تھا: کیوں تم (اللہ کی) تسبیح نہیں کرتے ہو؟ باغات والوں کی مثال 68:28
قَالُوْا سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ اُنہوں نے کہا: ہمارا رب پاک ہے! بے شک! ہم ہی ظالمین (نافرمانبرداروں) تھے باغات والوں کی مثال 68:29
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠ پھر آپﷺ اپنے عظیم رب کے نام کی بڑھائی (تسبیح) کریں قرآن کی فضیلت کے بیان کے بعد حکم 69:52
اِنَّ لَكَ فِی النَّهَارِ سَبْحًا طَوِیْلًاؕ بے شک! آپﷺ کے لئے دن میں لمبے کام (مصروفیات)ہیں نبی اکرمﷺ 73:7
وَ مِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَ سَبِّحْهُ لَیْلًا طَوِیْلًا اور رات سے(کچھ حصہ) پس اُسی کو سجدہ کریں. اور لمبی رات میں بھی اُس کی تسبیح کریں آپﷺ کو حکم 76:26
وَّ السّٰبِحٰتِ سَبْحًاۙ اور تیرنے والوں (ستاروں) کی فرشتوں کی 79:3
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَىۙ اپنے رب کے نام کی تسبیح (بڑھائی) کر یں جو اعلی ہے آپﷺ کو حکم 87:1
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ‌ ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا‏ پھر (آپﷺ) اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے کریں، اور اُس سے معافی مانگیں۔ بےشک! وہ معاف کرنے والا ہے آپﷺ کو حکم 110:3