روٹ الفاظ: ع ر ی
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِنَّ لَكَ اَلَّا تَجُوْ عَ فِیْهَا وَ لَا تَعْرٰىۙ | واقعی یہ تمہارے لیے(ضمانت) ہے کہ تم اُس(جنت)میں نہ بھوکے رہو گے اور نہ ہی ننگے رہو گے | آدمؑ کے بارے | 20:118 |
| فَنَبَذْنٰهُ بِالْعَرَآءِ وَ هُوَ سَقِیْمٌۚ | پھر ہم نے اُس کو ایک صاف (چٹیل) ساحل پر ڈال دیا اور وہ بیمار تھا؛ | یونسؑ | 37:145 |
| لَوْ لَاۤ اَنْ تَدٰرَكَهٗ نِعْمَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ لَنُبِذَ بِالْعَرَآءِ وَ هُوَ مَذْمُوْمٌ | اگر اُس کے رب کی طرف سے ایک نعمت اس کو نہ پا لیتی تو وہ واقعی بیابان ساحل پر پھینکا ہوا ہوتا اور وہ بُری حالت میں ہوتا | مچھلی کا ساتھی | 68:49 |