اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 17-پارہ نمبر                The Pilgrimage-22 سورت الحج  Ayah No-43 ایت نمبر

وَ قَوْمُ اِبْرٰهِیْمَ وَ قَوْمُ لُوْطٍۙ
آسان اُردو اور ابرہیمؐ کی قوم اور لوط ؐکی قوم (نے بھی اللہ کے رسولوں کو جھٹلایا)؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی نیز ابراہیم کی قوم اور لوط کی قوم۔
ابو الاعلی مودودی اور قوم ابراہیمؑ اور قوم لوطؑ
احمد رضا خان اور ابراہیم کی قوم اور لوط کی قوم،
احمد علی اور ابراھیم کی قوم اور لوط کی قوم
فتح جالندھری اور قوم ابراہیم اور قوم لوط بھی
طاہر القادری اور قومِ ابراہیم اور قومِ لوط نے (بھی)،
علامہ جوادی اور قوم ابراہیم اور قوم لوط نے بھی
ایم جوناگڑھی اور قوم ابراہیم اور قوم لوط
حسین نجفی اور قوم ابراہیم (ع) نے اور قوم لوط نے (جھٹلایا)۔
=========================================
M.Daryabadi: And the people of Ibrahim and the people of Lut.
M.M.Pickthall: And the folk of Abraham and the folk of Lot;
Saheeh International: And the people of Abraham and the people of Lot
Shakir: And the people of Ibrahim and the people of Lut,
Yusuf Ali: Those of Abraham and Lut;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے