|
١ؕ كَذٰلِكَ یُرِیْهِمُ اللّٰهُ اَعْمَالَهُمْ حَسَرٰتٍ عَلَیْهِمْ١ؕ
|
سطرح اللہ اُن کو ان کے اعمال اُن پر ایک حسرت (کے طور پر )دکھائے گا،
|
اللہ کے ہمسر بنانے والے
|
2:167
|
|
لِیَجْعَلَ اللّٰهُ ذٰلِكَ حَسْرَةً فِیْ قُلُوْبِهِمْ١ؕ
|
تاکہ اللہ اُن (کافرین)کے دلوں میں اس (طرح کے کہنے) کو ایک (مستقل) حسرت(غم) بنا دے
|
جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم
|
3:156
|
|
قَالُوْا یٰحَسْرَتَنَا عَلٰى مَا فَرَّطْنَا فِیْهَا
|
تو وہ کہتے ہیں: ہم پر افسوس، جو ہم نے اس (ملاقات کے معاملے)میں نظر اندازی کی
|
اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے
|
6:31
|
|
فَسَیُنْفِقُوْنَهَا ثُمَّ تَكُوْنُ عَلَیْهِمْ حَسْرَةً ثُمَّ یُغْلَبُوْنَ
|
ں پس وہ اس(مال) کو خرچ کریں گے، پھر یہ (خرچ کرنا) اُن پر ایک حسرت ہی ہو گا، پھر وہ (کافرین) مغلوب(شکست والے) کر لیے جائیں گے
|
کافرین کا مال خرچ کرنا
|
8:36
|
|
فَتَقْعُدَ مَلُوْمًا مَّحْسُوْرًا
|
(کہ)پھر تُو ملامت زدہ اور تنگ حال ہو کر بیٹھا رہے
|
محکم آیت
|
17:29
|
|
وَ اَنْذِرْهُمْ یَوْمَ الْحَسْرَةِ اِذْ قُضِیَ الْاَمْرُۘ
|
اور اُن کو اس حسرت والے دن سے ڈرائیں جب معاملے کا فیصلہ ہو جائے گا
|
عیسی ؑ کی سچائی سے کفر کرنے والے
|
19:39
|
|
وَ مَنْ عِنْدَهٗ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَ لَا یَسْتَحْسِرُوْنَۚ
|
اور جو اُس کے پاس (فرشتے) ہیں وہ اُس کی عبادت سے تکبر نہیں کرتے اور نہ ہی وہ (عبادت کرنے سے) اکتاتے ہیں؛
|
شان الہی
|
21:19
|
|
فَلَا تَذْهَبْ نَفْسُكَ عَلَیْهِمْ حَسَرٰتٍ١ؕ
|
پس آپﷺ اپنی جان کو اُن (لوگوں) کے غم پر ضائع نہ کریں.
|
شان باری تعالی
|
35:8
|
|
یٰحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ١ۣۚ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ
|
اے افسوس بندوں پر! نہیں آیا اُن کے پاس کوئی رسول ماسوائے کہ وہ اُس(رسول) سے مذاق ہی کرتے تھے
|
بستی کا قصہ
|
36:30
|
|
اَنْ تَقُوْلَ نَفْسٌ یّٰحَسْرَتٰى عَلٰى مَا فَرَّطْتُّ فِیْ جَنْۢبِ اللّٰهِ
|
کہیں کہے ایک جاندار ہائے مجھے اس پر افسوس ہے جو میں اللہ کی طرف غافل رہا
|
(یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل
|
39:56
|
|
وَ یَوْمَ یُحْشَرُ اَعْدَآءُ اللّٰهِ اِلَى النَّارِ فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ
|
اور (اُس)دن جب اللہ کے دشمنوں کو آگ کی طرف اکھٹا کیا جائے گا، پھراُن کی صف بندی کی جائے گی۔۔۔
|
ثمود
|
41:19
|
|
ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَیْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّ هُوَ حَسِیْرٌ
|
پھر آنکھ موڑیں؛ دو دفعہ، آپﷺ کی نظر آپﷺ کی طرف کمزور ہو کر واپس آ ئے گی اور وہ (نظر) مدہم ہو گی
|
شان الہی
|
67:4
|
|
وَ اِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ
|
اور بے شک! وہ (قرآن) واقعی نہ ماننے والوں (کافرین) پر ایک حسرت (غم) ہے
|
قرآن کے بارے
|
69:50
|