اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
سَوَآءَ السَّبِیْلِ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ابْنَ السَّبِیْلِ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ






ARRANGED
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَنْ یَّتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالْاِیْمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ اور جو تبدیل کرتا ہے کفرایمان سے (ایمان کی بجائے کفر اختیار کر لیتا ہے)، پھر بے شک وہ ایک سیدھے راستے سے گمراہ ہو جاتا ہے ایمان والوں سے سوال 2:108
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌ١ؕ اور (اے یمان والو) تم نہ کہو اُن کے لیے جو اللہ کی راہ میں قتل ہو جائیں "مرے ہوئے" ایمان والوں کو خطاب 2:154
وَ اٰتَى الْمَالَ عَلٰى حُبِّهٖ ذَوِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ۙ وَ السَّآئِلِیْنَ وَ فِی الرِّقَابِ اور( اپنے) مال کو اُس (اللہ) کی محبت پر رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں(غریبوں) اور مسافروں اور مانگنے والوں اور غلاموں کو آزاد کروانے میں دے( خرچ کرے) نیکی کی تعریف 2:177
وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَكُمْ وَ لَا تَعْتَدُوْا اور قتال( لڑائی) کرو اللہ کی راہ میں اُن لوگوں سے جو تم سے لڑتے ہیں اورزیادتی نہ کرنا محکم اور منفرد ایت 2:190
وَ اَنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لَا تُلْقُوْا بِاَیْدِیْكُمْ ۛۚ اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو، اور اپنے ہاتھوں سے (یعنی اپنے آپ کو) ہلاکت کی طرف نہ ڈالو؛ اللہ کی راہ میں لڑائی 2:195
قُلْ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ خَیْرٍ فَلِلْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْنَ وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ (آپؐ) کہیں: کہ جو بھی تم مال سے خرچ کرو پھروہ والدین اوررشتہ داروں اوریتیموں اورمسکینوں (غریبوں) اور ( راستہ بھولے ہوئے یا بھٹکے ہوئے) مسافروں کے لیے ہے محکم اور منفرد ایت 2:215
وَ صَدٌّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ كُفْرٌۢ بِهٖ وَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اوراللہ کی راہ سے موڑنا، اور اُس (اللہ) سے اور مسجدِ الحرا م سے کفر کرنا، حرمت والے مہینہ میں لڑنا 2:217
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ بے شک! جو( لوگ) ایمان لاتے ہیں، اور وہ جو ہجرت کرتے ہیں اور اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہیں اللہ کی رحمت کی اُمید رکھنے والے 2:218
وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ اور(تم مسلمانو!)اللہ کی راہ میں لڑائی کرو، اور جان لو کہ بے شک اللہ سننے ، جاننے والا ہے محکم اور منفرد ایت 2:244
اِذْ قَالُوْا لِنَبِیٍّ لَّهُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِكًا نُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ جب اُنہوں نے اپنے ایک نبی کو کہا : کہ ہمارے لیے ایک بادشاہ مقرر کروکہ ہم اللہ کی راہ میں لڑیں بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
مَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ مثال اُن لوگوں کی جو اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ لَا یُتْبِعُوْنَ مَاۤ اَنْفَقُوْا مَنًّا وَّ لَاۤ اَذًى١ۙ جولوگ اللہ کی راہ میں اپنا مال خرچ کرتے ہیں پھر وہ پیچھا نہیں کرتے (اُس کا)جو(مال)وہ خرچ کردیتے ہیں نہ جتلانے سے اور نہ ہی تکلیف سے؛ اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
لِلْفُقَرَآءِ الَّذِیْنَ اُحْصِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ ضَرْبًا فِی الْاَرْضِ فقیروں(غریبوں )کے لیے ہے جو اﷲ کی راہ میں مجبور ہیں، وہ( روزگار کے لیے) زمین میں سفر کرنے کا اختیار نہیں صدقات کے بارے 2:273
:
١ؕ فِئَةٌ تُقَاتِلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ اُخْرٰى كَافِرَةٌ ایک گروہ ﷲ کی راہ میں لڑ رہا تھااور دوسرا کافر تھا، جنگ کے بارے میں 3:13
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَیْسَ عَلَیْنَا فِی الْاُمِّیّٖنَ سَبِیْلٌ١ۚ یہ اس لیے کہ بے شک وہ کہتے ہیں: ہم پر جاہلوں ( غیر اہلِ کتاب) کے بارے میں کوئی پکڑ (الزام) نہیں اہل کتاب کے بارے 3:75
١ؕ وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْهِ سَبِیْلً اور اللہ کے لیے ہی لوگوں پرگھر(خانہ کعبہ) کا حج (فرض)ہے جواسکی طرف جانے کی اسطاعت رکھتا ہے حج کا فرض 3:97
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ (آپؐ )کہیں: اے اہلِ کتاب! تم اس(انسان )کو جو ایمان لائے اللہ کی راہ سے کیوں روکتے ہو ، اہل کتاب 3:99
فَمَا وَ هَنُوْا لِمَاۤ اَصَابَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ پھر نہ وہ ڈگمگائے اُس پر جو اللہ کی راہ میں اُن پر (مصیبت)پڑی ، معلوماتی ایت 3:146
وَ لَئِنْ قُتِلْتُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَوْ مُتُّمْ اور اگر تم اللہ کی راہ میں قتل ہو جاﺅ یا (طبعی موت کی وجہ سے) مر جاﺅ؟ جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم 3:157
وَ قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَوِ ادْفَعُوْا١ؕ اور اُن (منافقین) سے کہا گیاتھا: آﺅ، اللہ کی راہ میں جنگ کرو یا تحفظ(دفاع) کرو جنگ اُحد 3:167
وَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًا١ؕ اور تم اُن (لوگوں) کوجو اللہ کی راہ میں قتل ہو جائیں مردہ خیال نہ کرو جنگ اُحد 3:169
فَالَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ اُوْذُوْا فِیْ سَبِیْلِیْ پس جن لوگوں نے ہجرت کی اور اپنے گھروں سے (زبردستی) بیدخل کر دیے گے اور میری راہ میں اُنہیں تکلیفیں لگیں اولوالباب کی دعا کا جواب 3:195
حَتّٰى یَتَوَفّٰهُنَّ الْمَوْتُ اَوْ یَجْعَلَ اللّٰهُ لَهُنَّ سَبِیْلًا حتی کہ موت اُن کو فوت کر دے یا اللہ اُن کے لیے (کوئی اور) ایک راہ (قانون) بنا دے عورتوں کی بے حیائی 4:15
١ؕ اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً وَّ مَقْتًا١ؕ وَ سَآءَ سَبِیْلًا بےشک! یہ ایک فحاشی اور بے حیائی، اور برائی کا ایک راستہ (کام) تھا باپ دادا کی بیویوں سے نکاح 4:22
١ۚ فَاِنْ اَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوْا عَلَیْهِنَّ سَبِیْلًا١ؕ پھر اگر وہ (عورتیں) تمہارا کہنا مانیں پھر تم اُن پر(سزا کا کوئی ) راستہ نہ چاہو عورتوں کی بغاوت 4:34
وَ ابْنِ السَّبِیْلِ١ۙ وَ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ؕ اورمسافر اور جو تمہاری ملکیت میں (نوکر) ہوں سے اچھا سلوک (برتاﺅ)کرو محکم ایت 4:36
وَ لَا جُنُبًا اِلَّا عَابِرِیْ سَبِیْلٍ حَتّٰى تَغْتَسِلُوْا اور نہ ہی جب تم جنبی (گندے) ہو ماسوائے کہ راستے (سڑک ) پر سفر کررہے ہوحتی کہ تم غسل کر لو نماز کے احکامات 4:43
یَشْتَرُوْنَ الضَّلٰلَةَ وَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ تَضِلُّوا السَّبِیْلَؕ وہ گمراہی کو خریدتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ تم (مسلمان) بھی (سیدھے )راستے سے گمراہ ہو جاﺅ؟ اہل کتاب 4:44
هٰۤؤُلَآءِ اَهْدٰى مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا سَبِیْلًا کہ: "یہ (یعنی کفر کرنے والے ) اُن( لوگوں) سے جو ایمان لائے تو ایک راستے کی ہدایت پر ہیں ؟ اہل کتاب 4:51
وَ مَنْ یُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَیُقْتَلْ اَوْ یَغْلِبْ اور جو (انسان) اللہ کی راہ میں لڑتا ہے، پھر وہ قتل ہو جائے یا غالب(فاتح) ہو جائے، قتال کے بارے 4:74
فَلْیُقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ چنانچہ اللہ کی راہ میں لڑائی کریں قتال کے بارے 4:74
وَ مَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ اور تمہیں کیا ہے (کہ) تم (ایمان والے) اللہ کی راہ میں لڑائی نہیں کرو گے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:75
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۚ جو ایمان والے ہیں وہ تو اللہ کی راہ میں ہی لڑتے ہیں؛ اللہ کی راہ میں لڑائی 4:76
١ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ الطَّاغُوْتِ اور وہ(لوگ) جو کفر کرتے ہیں وہ طاغوتوں (جھوٹے خداﺅں) کی راہ میں لڑتے ہیں اللہ کی راہ میں لڑائی 4:76
فَقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ چنانچہ (آپؐ) اللہ کی راہ میں لڑیں اللہ کی راہ میں لڑائی 4:84
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ سَبِیْلً اورجس کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے پھر اُس کے لیے تم کوئی راہ نہیں پا سکتے منافقین کے بارے میں 4:88
حَتّٰى یُهَاجِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ حتی کہ وہ ﷲ کی راہ میں ہجرت کریں: منافقین کے بارے 4:89
فَمَا جَعَلَ اللّٰهُ لَكُمْ عَلَیْهِمْ سَبِیْلًا تو پھر اللہ نے تمہارے لیے اُن پر(خلاف لڑائی کرنے کا) کوئی راستہ نہیں بنایا ہے منافقین کے بارے میں 4:90
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا ضَرَبْتُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَتَبَیَّنُوْا اے ایمان والو! جب تم ﷲ کی راہ میں ضرب لگاتے ہو، جنگ کے اصول 4:94
وَ الْمُجٰهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ١ؕ اُن (مومنین)کے جو اپنے مال اور جانوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہیں مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے 4:95
لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ حِیْلَةً وَّ لَا یَهْتَدُوْنَ سَبِیْلًاۙ جو (ہجرت کا ) کوئی چارہ نہیں کر سکتے اور نہ ہی اُن کو کوئی راہ دکھلاتے ہیں اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے 4:98
وَ یَتَّبِعْ غَیْرَ سَبِیْلِ الْمُؤْمِنِیْن اور مومنین کی راہ کی بجائے (کسی اور راہ کی) پیروی کرتا ہے، منفرد آیت 4:115
لَّمْ یَكُنِ اللّٰهُ لِیَغْفِرَ لَهُمْ وَ لَا لِیَهْدِیَهُمْ سَبِیْلًاؕ اللہ اُن کو کبھی معاف نہیں کرے گا، اور نہ ہی وہ اُن کو ایک راہ کی ہدایت دے گا منفرد آیت 4:137
وَ لَنْ یَّجْعَلَ اللّٰهُ لِلْكٰفِرِیْنَ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ سَبِیْلًا اور اللہ مومنین کے خلاف کافرین کے لیے ہر گز کوئی رستہ نہیں بنائے گا منافقین 4:141
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ سَبِیْلًا جس(انسان) کو اللہ گمراہ کر دے پھر آپؐ اُس (انسان)کے لیے کوئی راستہ ہر گز نہیں پا سکتے منافقین 4:143
وَّ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّتَّخِذُوْا بَیْنَ ذٰلِكَ سَبِیْلًۙا اور وہ چاہتے ہیں کہ اس (ایمان اور کفر)کے درمیان ایک راستہ بنا لیں حقیقی کافرین 4:150
وَ بِصَدِّهِمْ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ كَثِیْرًاۙ او ر اللہ کی راہ سے (دوسرے لوگوں کو) ان کے بہت زیادہ روکنے کی وجہ سے اہل کتاب کے بارے 4:160
فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ تو وہ واقعی ایک سیدھی راہ سے گمراہ ہو جائے گا میثاق بنی اسرائیل 5:12
یَّهْدِیْ بِهِ اللّٰهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهٗ سُبُلَ السَّلٰمِ اس (یعنی قرآن)سے اللہ سلامتی کے راستوں کی ہدایت دیتا ہے جو( انسان) جو اُس (اللہ) کی رضا کی پیروی کرتا ہے اہل کتاب کو 5:16
وَ جَاهِدُوْا فِیْ سَبِیْلِهٖ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ اور اُس کی راہ میں جہاد کرو کہ شاید تم کامیاب ہوسکو اہل ایمان کو حکم 5:35
یُجَاهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وہ اللہ کی راہ میں جہاد کریں گے اللہ سے محبت کرنے والے لوگ 5:54
وَّ اَضَلُّ عَنْ سَوَآءِ السَّبِیْلِ اور سیدھے راستے سے گمراہ اہل کتاب 5:60
وَ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا وَّ ضَلُّوْا عَنْ سَوَآءِ السَّبِیْلِ۠ۧ اور بہت سے (دوسرے لوگوں) کو بھی گمراہ کر چکی ، اور سیدھے راستے سے گمراہ ہوچکی اہل کتاب کو 5:77
وَ لِتَسْتَبِیْنَ سَبِیْلُ الْمُجْرِمِیْنَ اور تاکہ مجرمین (گناہ گاروں) کا رستہ صاف ظاہر جائے پچھلی آیت کا تسلسل 6:55
یُضِلُّوْكَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ تو وہ آپؐ کواللہ کی راہ سے گمراہ کر دیں گے لوگوں کی اکثریت 6:116
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ مَنْ یَّضِلُّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ۚ بے شک! آپؐ کا رب جانتا ہے جو ( انسان ) اُس کی راہ سے گمراہ ہوتا ہے منفرد آیت 6:117
وَ لَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ اور( کسی دوسرے ) رستوں کی پیروی نہ کرنا ک صراط مستقیم کے علاوہ 6:153
فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ ا کہ پھر تم اس (اللہ) کی راہ سے الگ ہو جاﺅ صراط مستقیم کے علاوہ 6:153
الَّذِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ جو( لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے تھے ظالمین کی خصوصیات 7:45
وَ تَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اور( کہ) تم اللہ کی راہ سے اس(انسان) کو روکتے ہو شعیب کے بارے میں 7:86
وَ لَا تَتَّبِعْ سَبِیْلَ الْمُفْسِدِیْنَ اور فاسدین (برائی کرنے والوں) کے راستے کی پیروی نہ کرنا قوم موسی 7:142
وَ اِنْ یَّرَوْا سَبِیْلَ الرُّشْدِ اور اگر وہ ہدایت (رشد) کا راستہ دیکھتے ہیں جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے 7:146
لَا یَتَّخِذُوْهُ سَبِیْلًا١ۚ تو اُس کو (اپنا) راستہ نہیں چنتے جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے 7:146
وَ اِنْ یَّرَوْا سَبِیْلَ الْغَیِّ اور اگرگمراہی کا راستہ دیکھتے ہیں جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے 7:146
یَتَّخِذُوْهُ سَبِیْلًا١ؕ تو اس کو( اپنا) راستہ چن لیتے ہیں جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے 7:146
وَ لَا یَهْدِیْهِمْ سَبِیْلًا١ۘ اور نہ ہی اُن کو کسی راہ کی ہدایت دے سکتا تھا؟ قوم موسی 7:148
لِیَصُدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ تاکہ( لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکیں کافرین کا مال خرچ کرنا 8:36
وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اور وہ(لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں، ا محکم آیت 8:47
وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْءٍ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اور جو چیز بھی تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے تو جنگی تیاری کی پالیسی 8:60
وَ جٰهَدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اور اللہ کی راہ میں اپنی مالوں اور جانوں سے جہاد کیا، دوستی کا معیار 8:72
فَخَلُّوْا سَبِیْلَهُمْ١ؕ ، تو پھر اُن کا راستہ کھلا چھوڑ دو مشرکین کے خلاف اعلان جنگ 9:5
فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ پھر وہ اُس (اللہ) کی راہ سے (لوگوں کو) روکتے ہیں مشرکین 9:9
وَ جٰهَدَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ، اور اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہے؟ ایک اصول 9:19
وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ١ۙ اور اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرتے ہیں درجات 9:20
وَ جِهَادٍ فِیْ سَبِیْلِهٖ اور اُس (اللہ) کی راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ عزیز ہیں اللہ اسکے رسولﷺ اور جہاد کی محبت 9:24
وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اور وہ(لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں پادریوں اور راہیبوں کے بارے میں 9:34
وَ لَا یُنْفِقُوْنَهَا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۙ اور ان(چیزوں) کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے ہیں، سونے چاندی کو 9:34
اِذَا قِیْلَ لَكُمُ انْفِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ! جب تمہیں کہا جاتا ہے: کہ اللہ کی راہ میں نکلو محکم آیت۔ایمان والوں کو 9:38
وَّ جَاهِدُوْا بِاَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ، اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کرو! ا محکم آیت 9:41
وَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ ، اور اللہ کی راہ میں(خرچ)،اور مسافروں کے لیے ہیں صدقات کی تقسیم 9:60
مَا عَلَى الْمُحْسِنِیْنَ مِنْ سَبِیْلٍ١ؕ نہ ہی اچھائی کرنے والوں پر کوئی(سزا کا) راستہ ہے جہاد سے بھاگنے والے 9:91
اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَسْتَاْذِنُوْنَكَ الزام صرف ان لوگوں پرہے، جنہوں نے آپؐ سے رخصت مانگی جہاد سے بھاگنے والے 9:93
رَبَّنَا لِیُضِلُّوْا عَنْ سَبِیْلِكَ١ۚ ، ہمارے رب! کہ وہ تیرے راستے سے (لوگوں کو)گمراہ کریں موسی ہارون 10:88
وَ لَا تَتَّبِعٰٓنِّ سَبِیْلَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ ، اور اُن لوگوں کے راستے کی پیروی نہ کرنا جو کچھ نہیں جانتے ہیں موسی ہارون 10:89
الَّذِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ جو (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں ا ظالمین کی تعریف جو اللہ پر جھوٹ بناتے ہیں 11:19
قُلْ هٰذِهٖ سَبِیْلِیْۤ اَدْعُوْۤا اِلَى اللّٰهِ عَلٰى بَصِیْرَةٍ آپؐ کہیں: یہ میرا راستہ ہے :(کہ) میں اللہ کی طرف ہی پکارتا ہوں ایک پکے علم ( یعنی بصیرت کی بنیاد)پر اللہ کو پکارنا 12:108
وَ صُدُّوْا عَنِ السَّبِیْلِ١ؕ اور وہ( صیح )راستے سے روک لیے جاتے ہیں سوال 13:33
وَ صُدُّوْا عَنِ السَّبِیْلِ١ؕ اور وہ( صیح )راستے سے روک لیے جاتے ہیں سوال 13:33
وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ یَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ؕ اور وہ اللہ کی راہ سے(لوگوں کو) روکتے ہیں اور اس (راہ) کو بگاڑنا چاہتے ہیں کافرین کی تعریف 14:3
وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّٰهِ وَ قَدْ هَدٰنَا سُبُلَنَا١ؕ ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ پر بھروسہ نہ کریں اور اُس نے ہمیں واقعی ہمارے رستے دکھائے ہیں؟ پہلے والے رسولوں کے بارے 14:12
وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا لِّیُضِلُّوْا عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ اور وہ(یعنی ظالم نافرمان) اللہ کے لئے ہمسر (رقیب، ہم پلہ) بناتے ہیں تاکہ وہ(لوگوں کو) اُس (اللہ) کی راہ سے گمراہ کریں. ظالمین 14:30
وَ اِنَّهَا لَبِسَبِیْلٍ مُّقِیْمٍ اور بے شک! وہ (بستی) واقعی ایک قائم راستے پر ہے لوط ؑ کی بستی 15:76
وَ عَلَى اللّٰهِ قَصْدُ السَّبِیْلِ وَ مِنْهَا جَآئِرٌ١ؕ اور اللہ پر ہی سیدھی راہ (کی ذمہ داری) ہے، اور اُن (راہوں)میں سے کچھ(راہیں) ٹیڑھی ہیں. ایک اصول 16:9
وَ اَنْهٰرًا وَّ سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَۙ ، اور نہریں اور راستے بھی (ڈالے کہ) شاید تمہیں راہ ملے شان باری تعالی 16:15
ثُمَّ كُلِیْ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ فَاسْلُكِیْ سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا١ؕ پھر سب پھلوں سے کھاؤپھر اپنے رب کے راستوں پر چلو(تمہارے لیے) صاف و آسان بنا دیئے گے ہیں شہد 16:69
اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ جو لوگ کفر کرتے ہیں اور (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں قیامت کے دن 16:88
وَ تَذُوْقُوا السُّوْٓءَ بِمَا صَدَدْتُّمْ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۚ اور تم تکلیف(برائی) چکھو اس وجہ سے جو تم نے (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکا محکم آیت 16:94
اُدْعُ اِلٰى سَبِیْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَ الْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ اپنے رب کے راستے کی طرف عقل اور اچھی ترغیب(نصیحت) سے(لوگوں کو) بلائیں (دعوت دیں) آپﷺ کو حکم 16:125
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ بے شک آپؐ کا رب! وہ اُس (شخص)سے باخبر ہے جو اُس (اللہ) کے راستے سے گمراہ ہو آپﷺ کو حکم 16:125
وَ اٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ اور قرابت دار اورمسکین اور مسافر کو اُن کا حق دیا کرو محکم آیت 17:26
وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤى اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً١ؕ وَ سَآءَ سَبِیْلًا اور تم زنا کے قریب بھی نہ جانا. بے شک! وہ فحاشی ہے اور برائی کا راستہ ہے۔ محکم آیت 17:32
اِذًا لَّابْتَغَوْا اِلٰى ذِی الْعَرْشِ سَبِیْلًا وہ عرش (تخت) کے مالک (یعنی اللہ) کی طرف راستہ (مخالفت کا)چاہتے اگر اللہ کے ساتھ معبود ہوتے 17:42
فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا پس وہ گمراہ ہیں،پھر (ہدایت کے)راستے کا اختیار نہیں رکھتے اپﷺ کو جادہ کا مارہ ہوا کہنے والے 17:47
فَهُوَ فِی الْاٰخِرَةِ اَعْمٰى وَ اَضَلُّ سَبِیْلًا پھر وہ آخرت میں بھی اندھا ہی ہو گا، اور راستے سے بھی گمراہ ہو گا حساب کتاب کا دن 17:72
فَرَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِمَنْ هُوَ اَهْدٰى سَبِیْلًا ، پھر تمہارا رب! وہ اُ س (انسان) سے باخبر ہے جو کہ وہ ہدایت کے رستے والا ہوتا ہے ایک اصول 17:84
وَ ابْتَغِ بَیْنَ ذٰلِكَ سَبِیْلًا اور اس(اونچی اور خاموشی)کا درمیانی راستہ لیں عبادت الہی 17:110
فَاتَّخَذَ سَبِیْلَهٗ فِی الْبَحْرِ سَرَبًا پھر وہ (مچھلی) آزاد ہو کردریا میں اپنا راستہ پکڑ گئی تاریخی آیت 18:61
وَ اتَّخَذَ سَبِیْلَهٗ فِی الْبَحْرِ عَجَبًا اور وہ (مچھلی) دریا میں اپنا راستہ پکڑ گئی، عجیب طرح سے موسیؑ کا سفر 18:63
وَّ سَلَكَ لَكُمْ فِیْهَا سُبُلًا اور اس(زمین) میں تمہارے لیے راستے بنائے ہیں موسیؑ کے بارے 20:53
وَ جَعَلْنَا فِیْهَا فِجَاجًا سُبُلًا لَّعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ اور ہم نے ان (پہاڑیوں) میں وادیاں راستہ رکھیں تاکہ وہ (لوگ)راستہ پائیں سبحان اللہ 21:31
ثَانِیَ عِطْفِهٖ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اپنی گردان کو اکڑائے رکھتا ہے تاکہ (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے گمراہ کرے شان باری تعالی 22:9
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ے شک! جو لوگ کفر کرتے ہیں اور وہ(لوگوں کو) اللہ کے راستے اور مسجد الحرام سے روکتے ہیں کافرین کے بارے 22:25
اَنْ یُّؤْتُوْۤا اُولِی الْقُرْبٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ الْمُهٰجِرِیْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١۪ۖ کہ وہ قرابت داروں (رشتہ داروں)اور غریبوں (مسکینوں) اور اللہ کی راہ میں مہاجرین کو(کچھ)) نہیں دیں گے. محکم آیت 24:22
وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ور جنہوں نے اللہ کی راہ میں ہجرت کی اللہ کی راہ میں ہجرت 22:57
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا۠ دیکھیں! وہ (کافرین) کسطرح کی آپﷺ کے لئے مثالیں دیتے ہیں پس وہ گمراہ ہیں پھر وہ کسی(ہدایت کے) راستے کی اسطاعت نہیں رکھتے لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:9
اَمْ هُمْ ضَلُّوا السَّبِیْلَؕ ا یا کہ وہ(خود ہی) راستے سے بھٹک گے تھے؟ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:17
یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِی اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُوْلِ سَبِیْلًا وہ کہے گا: ہاے میرا افسوس، کاش میں رسولﷺ کے ساتھ ایک راستہ چن لیتا قیامت کے دن نافرمانبردار 25:27
اُولٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضَلُّ سَبِیْلًا۠ یہی ہیں، (کہ)بُرے مقام والے اور (سیدھے) راستے سے گمراہ جن لوگوں کو اُن کے منہ کے بل جہنم کی 25:34
وَ سَوْفَ یَعْلَمُوْنَ حِیْنَ یَرَوْنَ الْعَذَابَ مَنْ اَضَلُّ سَبِیْلًا .اور وہ(کافرین) جان جائیں گے جس وقت وہ عذاب دیکھیں گے، کہ کون (سیدھے) راستے سے گمراہ ہے آپﷺ کے بارے 25:42
اِنْ هُمْ اِلَّا كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّ سَبِیْلًا نہیں ہیں وہ(کافرین) ماسوائے جیسے کہ جانور(مویشی)۔۔۔ نہیں، وہ راستے کے گمراہ ہیں کافرین کے بارے 25:44
اِلَّا مَنْ شَآءَ اَنْ یَّتَّخِذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا ماسوائے کہ جو (شخص) چاہے کہ ا پنے رب کی طرف (ہدایت کا) راستہ پکڑلے آپﷺ کے بارے۔ تبلیغ کا اجر 25:56
فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ فَهُمْ لَا یَهْتَدُوْنَۙ ،پھر اُن کو (سچائی کے) راستے سے روکا ہوا ہے پھر وہ سیدھے نہیں جاتے سلیمانؑ کی فوج 27:24
قَالَ عَسٰى رَبِّیْۤ اَنْ یَّهْدِیَنِیْ سَوَآءَ السَّبِیْلِ اُس نے کہا:ہو سکتا ہے کہ میرا رب مجھے سیدھے راستے کی ہدایت دے گا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:22
اتَّبِعُوْا سَبِیْلَنَا وَ لْنَحْمِلْ خَطٰیٰكُمْ١ؕ :ہمارے (عقیدے کے) راستے کی پیروی کرو اور ہم واقعی تمہارے گناہوں کو اُٹھا لیں گے مومنین اور کافرین 29:12
اَئِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ وَ تَقْطَعُوْنَ السَّبِیْلَ١ۙ۬ کیوں تم (شہوت کے لیے) مردوں کے پاس جاتے ہواور (مسافروں کا) راستہ کاٹتے ہو لوطؑ کے بارے 29:29
فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ وَ كَانُوْا مُسْتَبْصِرِیْنَۙ اور ان کو (صیح) راستے سے روک دیا تھا اور وہ دیکھنے والے(لوگ) تھے عاد اور ثمود 29:38
وَ الَّذِیْنَ جَاهَدُوْا فِیْنَا لَنَهْدِیَنَّهُمْ سُبُلَنَا١ؕ اور جو لوگ ہمارے (یعنی ہماری رضا کو حاصل کرنے) لیے کوشش کرتے ہیں،واقعی ہم اُن کو اپنے راستوں کی ہدایت دیتے ہیں ایک اصول 29:69
فَاٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ؕ چنانچہ رشتہ دار کو اُس کا حق دو اورمسکین (غریب) کو اور مسافرکو(بھی). ی احکامات 30:38
لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ۖۗ وَّ یَتَّخِذَهَا هُزُوًا تاکہ وہ بغیر علم کے اللہ کی راہ سے (لوگوں کو)گمراہ کرے، اور اس(اللہ کی راہ) کو ایک مذاق سمجھتاہے جو صرف فضول باتوں کی خریداری کرتا ہے، 31:6
وَّ اتَّبِعْ سَبِیْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَیَّ اور اُس(انسان) کے راستے کی پیروی کر جو میری طرف توبہ (رجوع) کرتا ہے. والدین کے متعلق 31:15
وَ اللّٰهُ یَقُوْلُ الْحَقَّ وَ هُوَ یَهْدِی السَّبِیْلَ اور اللہ سچ کہتا ہے اور وہی (سیدھے) راستے کی ہدایت بھی دیتا ہے ایک اصول 33:4
وَ قَالُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعْنَا سَادَتَنَا وَ كُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوْنَا السَّبِیْلَا اور وہ کہیں گے:ہمارے رب! بے شک! ہم نے اپنے شہزادوں اور اپنے بڑوں کی اطاعت کی، پھر اُنہوں نے ہمیں راستے سے گمراہ کر دیا ساعت کے بارے میں 33:67
وَ لَا تَتَّبِعِ الْهَوٰى فَیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اور خواہش کی پیروی نہ کر پھر وہ تمہیں اللہ کی راہ سے گمراہ کر دے گی. داودؑ کے بارے 38:26
اِنَّ الَّذِیْنَ یَضِلُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ .بے شک! وہ لوگ جو اللہ کی راہ سے گمراہ ہوتے ہیں، ، اُن کے لیے ایک عذاب شدید ہو گا اس وجہ سے جو وہ حساب کتاب والے دن کو بھول جاتے ہیں 38:26
وَ جَعَلَ لِلّٰهِ اَنْدَادًا لِّیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ ، اوروہ اللہ کے لیے ہمسر (برابری کرنے والے) بناتا ہے تاکہ اُس کے رستے سے (لوگوں کو) گمراہ کرے سبحان اللہ 39:8
فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ ، پس ان کو معاف کر دے جو توبہ کرتے ہیں اور تیرے راستے کی پیروی کرتے ہیں اوراُن سے دوزخ کا عذاب دور کر دے (فرشتے) 40:7
فَاعْتَرَفْنَا بِذُنُوْبِنَا فَهَلْ اِلٰى خُرُوْجٍ مِّنْ سَبِیْل پس ہم اپنے گناہوں کو مانتے ہیں. پھرکیا(یہاں سے) باہر نکلنے کا کوئی راستہ ہے؟ کافرین کا کہنا 40:11
قَالَ فِرْعَوْنُ مَاۤ اُرِیْكُمْ اِلَّا مَاۤ اَرٰى وَ مَاۤ اَهْدِیْكُمْ اِلَّا سَبِیْلَ الرَّشَادِ فرعون نے کہا: میں تمہیں نہیں دکھاتا ہوں ماسوائے کہ جو میں دیکھتا ہوں اور میں تمہیں ہدایت نہیں دیتا ماسوائے ایک درست رستے کی قوم موسیؑ کے بارے 40:29
وَ كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَ صُدَّ عَنِ السَّبِیْلِ١ؕ اسطرح فرعون کے لیے اُس کے اعمال کی برائی کو خوشنماء بنا دیا گیا اور وہ راستے سے روک دیا گیا قوم موسیؑ کے بارے 40:37
وَ قَالَ الَّذِیْۤ اٰمَنَ یٰقَوْمِ اتَّبِعُوْنِ اَهْدِكُمْ سَبِیْلَ الرَّشَادِۚ اور کہا اُس نے جو ایمان والا تھا: اے میری قوم! میری پیروی کرو میں تمہیں درست راستہ دکھاؤں قوم موسیؑ کے بارے 40:38
وَ لَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهٖ فَاُولٰٓئِكَ مَا عَلَیْهِمْ مِّنْ سَبِیْلٍؕ اور جو کوئی بدلہ لیتا ہے اس کے بعد کہ اُس پر ظلم (زیادتی) ہوئی ہے۔۔۔ پھر یہی(لوگ) ہیں کہ ان پر کوئی پکڑ (الزام) نہیں ہے برائی کے بدلے برائی کرنے کی بجاے 42:41
اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَظْلِمُوْنَ النَّاسَ وَ یَبْغُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ پکڑ(الزام )صرف اُن لوگوں پر ہے جولوگوں پر ظلم (زیادتی)کرتے ہیں اور زمین میں بغیر کسی جواز (حق) کے بغاوت کر دیتے ہیں برائی کے بدلے برائی کرنے کی بجاے 42:42
وَ تَرَى الظّٰلِمِیْنَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ یَقُوْلُوْنَ هَلْ اِلٰى مَرَدٍّ مِّنْ سَبِیْلٍۚ اور آپﷺ ظالمین (نافرمابرداروں) کودیکھیں گے کہ جب وہ عذاب کو دیکھیں گے،تو وہ کہیں گے: کیا واپسی کی طرف کوئی رستہ ہے؟ ایک اصول 42:44
وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ سَبِیْلٍؕ . اور جس (شخص) کو اللہ گمراہ کر دیتا ہے، پھر اُس کے لیے (ہدایت کا) کوئی رستہ نہیں ہے ایک اصول 42:46
الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ مَهْدًا وَّ جَعَلَ لَكُمْ فِیْهَا سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَۚ جس نے تمہارے لیے زمین کو ایک بچھونابنایا، اس میں راستے بنائے ہیں، تاکہ تم راہ پا سکو؛ شان باری تعالی 43:10
وَ اِنَّهُمْ لَیَصُدُّوْنَهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَ اور بے شک! وہ (شیطان ساتھی) اُن کو(اللہ کے)راستے سے روکتے ہیں، اور وہ یہ سمجھتے رہتے ہیں کہ بے شک وہ ہدایت پر ہی چلائے جا رہے ہیں؛ (اللہ کے ذکر سے غافل رہنے والوں) 43:37
اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَضَلَّ اَعْمَالَهُمْ وہ جو کفر (انکار) کرتے ہیں اور (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں، تو وہ اُن کے اعمال کو گمراہ(یعنی ضائع )کر دیتا ہے واضح آیت 47:1
وَالَّذِيْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِيْلِ اللَّهِ فَلَنْ يُضِلَّ اَعْمَالَهُمْ اور وہ جو اللہ کی راہ میں قتل ہو جاتے ہیں پھر ہر گزوہ اُن کے اعمال کو گمراہ (یعنی ضائع) نہیں کرتا ہے کافرین سے جنگ 47:4
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بے شک! وہ جو کفر (انکار) کرتے ہیں اور اللہ کی راہ سے (لوگوں کو) روکتے ہیں جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:32
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ مَاتُوْا وَ هُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ بے شک! جو لوگ کفر (انکار) کرتے ہیں اور اللہ کی راہ سے (لوگوں کو) روکتے ہیں پھر مر جاتے ہیں اور وہ کافر ہی ہوتے ہیں، پھراللہ اُن کو ہر گزمعاف نہیں کرے گا یعنی اللہ کی ہدایت کو نظر اندازکرنے والے 47:33
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ تُدْعَوْنَ لِتُنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بے شک! تم ہی تو ہو، تمہیں بلایا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرو، ایمان والوں کو حکم 47:38
وَ جٰهَدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اور اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے اللہ کی راہ میں جہاد(کوشش) کرتے ہیں مومنین کے اوصاف 49:15
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ۙ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اهْتَدٰى بے شک! آپﷺ کا رب، وہ جانتا ہے اُس (شخص) کو جو اُس (اللہ) کی راہ سے گمراہ ہے، اور وہ جانتا ہے اُس (شخص) کو بھی جو ہدایت پر چلتا ہے شان باری تعالی 53:30
وَ مَا لَكُمْ اَلَّا تُنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اور تمہیں کیا کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو،اور تمہیں کیا کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو، جنگ اور قتال میں خرچ 57:10
اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ وہ اپنی قسموں (حلفوں) کو ڈھال بناتے ہیں پھر (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں؛ چنانچہ اُن کے لئے ایک شرم ناک عذاب ہو گا جن پر اللہ کا غضب ہے 58:16
فَلِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ تو پھر یہ مال اللہ کے لئے اور رسولﷺ کے لئے ہے اورقرابت داروں اور یتیموں اور مسکینوں (غریبوں) اور مسافروں کے لئے ہے اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی 59:7
اِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِیْ سَبِیْلِیْ وَ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِیْ١ۖۗ تُسِرُّوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ اگر تم میرے راستے میں جہاد اورمیری رضا کو چاہتے ہوئے (گھروں سے)باہر نکل آئے ہو(تو پھراُن کی طرف دوستی نہ کرو). کیا تم اُن کی طرف خفیہ دوستی کرنا چاہتے ہو، دوستی کے احکامات 60:1
١ؕ وَ مَنْ یَّفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ اور جو کوئی بھی تم میں سے اُس(عمل) کو کرے گا، پھر وہ ایک سیدھے راستے سے گمراہ ہو جائے گا دوستی کے احکامات 60:1
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ بے شک! اللہ اُن کو پسند کرتا ہے جو اُس کی راہ میں صفیں بنا کر (اسطرح) لڑائی کرتے ہیں، جیسے کہ وہ ایک مضبوط دیوار ہوں قتال فی سبیل اللہ 61:4
تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُجَاهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ تم اللہ اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ، اور تم اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرو. عذاب الیم سے بچاو 61:11
اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ وہ(منافقین) اپنے ایمان کو ایک ڈھال بناتے ہیں پھر وہ (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں. بے شک وہ،جو وہ کرتے ہیں برائی ہے منافقین 63:2
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١۪ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِیْنَ بے شک! آپﷺ کا رب، وہ جانتا ہے اُس کو جو اُس(اللہ) کی راہ سے گمراہ ہے، اور وہ جانتا ہے(اُن کو) جو ہدایت پر چلتے ہیں اللہ جانتا ہے 68:7
لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا۠ تاکہ تم اس کے کھلے راستوں پر چلو پھرو نوح ؑ 71:20
اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا بے شک! یہ ایک نصیحت ہے. پس، جو چاہتا ہے، تو وہ اپنے رب کی طرف ایک راستہ چن لے ایک سوال 73:19
١ۙ وَ اٰخَرُوْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ، اور دوسرے جو اللہ کی راہ میں لڑائی لڑ رہے ہیں (اور تھکے ہوتے ہیں) قیام الیل 73:20
اِنَّا هَدَیْنٰهُ السَّبِیْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّ اِمَّا كَفُوْرًا بے شک! ہم نے اُس کو راستہ بھی دکھا دیا کہ چاہے وہ شکر کرنے والا ہو یا چاہے کفر کرنے والا ہو انسان کی تخلیق کا مقصد 76:3
اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا بے شک! یہ ایک نصیحت ہے، پس جو چاہے وہ اپنے رب کی طرف (جانے کے لئے) ایک (سیدھا) راستہ چن لے قرآن یا بیان 76:29
ثُمَّ السَّبِیْلَ یَسَّرَهٗۙ پھر راستہ، اُس کو آسان کر دیا انسان 80:20