روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اقْعُدُوْا لَهُمْ كُلَّ مَرْصَدٍ١ۚ | ، اور ان کے لیے ہرگھات میں بیٹھو | مشرکین کے خلاف اعلان جنگ | 9:5 |
| وَ اِرْصَادًا لِّمَنْ حَارَبَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ مِنْ قَبْلُ١ؕ | ، اور ایک گھات لگانی والی جگہ اُن کے لیے جنہوں نے اللہ اور اُس کے رسولؐ سے پہلے جنگ کی | مسجد کے اوصاف | 9:107 |
| ١ؕ فَمَنْ یَّسْتَمِعِ الْاٰنَ یَجِدْ لَهٗ شِهَابًا رَّصَدًاۙ | . پھرجو کوئی اب سننا چاہتا ہے تو اپنے لئے ایک شعلہ تیار پاتا ہے؛ | جنات اور قرآن | 72:9 |
| اِلَّا مَنِ ارْتَضٰى مِنْ رَّسُوْلٍ فَاِنَّهٗ یَسْلُكُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖ رَصَدًاۙ | ماسوائے جس(رسول) کو وہ (اللہ) رسولوں سے پسند کرے، پھر بے شک! وہ اُس (رسول) کے آگے اور اُس کے پیچھے ایک پہرہ دار لگا دیتا ہے | غیب اور اللہ | 72:27 |
| اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا۪ۙ | بے شک! جہنم گھات (چوکی، حملہ کرنے والی) ہو گی | یوم الفصل | 78:21 |
| اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِؕ | بے شک! آپﷺ کا رب، واقعی گھات (تاک) والا ہے | ثمود | 89:14 |