روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| لَنْ یَّخْلُقُوْا ذُبَابًا وَّ لَوِ اجْتَمَعُوْا لَهٗ١ؕ | وہ ایک مکھی بھی پیدانہیں کر سکتے اگرچہ وہ سب اس (کام) کے لئے اکھٹے بھی ہو جائیں. ا | اللہ کے سوا پکارنے والے | 22:73 |
| وَ اِنْ یَّسْلُبْهُمُ الذُّبَابُ شَیْئًا لَّا یَسْتَنْقِذُوْهُ مِنْهُ١ؕ | اور اگر مکھی اُ ن سے کوئی چیز چھین لے جائے، تو وہ اُس(چیز) کو اُس(مکھی) سے چھڑا بھی نہیں سکتے. | اللہ کے سوا پکارنے والے | 22:73 |