روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک | اِلَّا حَاجَةً فِیْ نَفْسِ یَعْقُوْبَ قَضٰهَا١ؕ | ماسوائے کہ یعقوب کے نفس (دل) میں ایک حاجت (ضرورت)تھی جو اُس نے پوری کی؛ | یوسفؑ کی کہانی | 12:68 |
|---|---|---|---|
| وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ لِتَبْلُغُوْا عَلَیْهَا حَاجَةً فِیْ صُدُوْرِكُمْ | اور تمہارے لیے اُن میں (بہت سے) فاہدے ہیں۔۔۔ اور تاکہ تم اُن پر ایک ضرورت (منزل) کوپہنچوجو تمہارے سینوں میں ہے، | شان باری تعالی | 40:80 |
| وَ لَا یَجِدُوْنَ فِیْ صُدُوْرِهِمْ حَاجَةً مِّمَّاۤ اُوْتُوْا | ، اور اپنے دل میں (اُس چیزکی) حاجت نہیں رکھتے جو اُن (مہاجروں) کو دی گی ہے | مہاجر اور انصار | 59:9 |