|
وَ مَا یُضِلُّ بِهٖۤ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَۙ
|
اور وہ (اللہ) اس (مثال) سے نہیں گمراہ کرتا ماسوائے (کہ) فاسقین (نافرمانبرداروں، بدکاروں) کو(ہی) ؛
|
منفرد ایت کا حصہ
|
2:26
|
|
فَاَنْزَلْنَا عَلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ۠
|
پھر ہم (اللہ) نے نازل کیا اُن پرجو ظلم(نافرمانی) کرتے تھے آسمان سے عذاب(رجز) کیوں کہ وہ فسق (برائیاں) کرتے تھے
|
قوم موسی کو حکم
|
2:59
|
|
وَ لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ١ۚ وَ مَا یَكْفُرُ بِهَاۤ اِلَّا الْفٰسِقُوْنَ
|
، اور کوئی اُن (آیات) سے کفر(انکار) نہیں کرے گا ماسوائے فاسقین (بد کرداروں) کے
|
منفرد ایت
|
2:99
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
مِنْهُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ اَكْثَرُهُمُ الْفٰسِقُوْنَ
|
(کچھ) اُن میں سے مومنین ہیں اور اُن میں سے اکثر فاسق(نافرمانبردار) ہیں
|
ایمان والے لوگوں کو بتانا
|
3:110
|
|
فَمَنْ فَرَضَ فِیْهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ١ۙ وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ١ؕ
|
جس نے اُن (مہینوں) میں حج کرنا فرض (ارادہ) کر لیا کہ حج میں نہ بے حیائی، نہ گالی گلوچ(بُراکام)، اور نہ ہی جھگڑا ہے
|
حج اور عمرہ
|
2:197
|
|
وَ اِنْ تَفْعَلُوْا فَاِنَّهٗ فُسُوْقٌۢ بِكُمْ١ؕ
|
اور اگر تم نے ایسا کیا ( یعنی اُن کو کوئی تکلیف دی) ، تو بے شک!وہ تمہارے لئے ایک گناہ(فسق) ہے
|
گواہوں اور کاتب کے بارے میں
|
2:282
|
|
فَمَنْ تَوَلّٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ
|
پھراس (عہد) کے بعد جو کوئی بھی پھرجائے گا: پھر یہی (لوگ) ہیں ، وہ فاسقین (بد کردار) ہیں
|
پچھلی ایت کا تسلسل
|
3:82
|
|
ذٰلِكُمْ فِسْقٌ١ؕ
|
یہ (سب) فسق (گناہ) ہے
|
حرام کی ہوئی چیزیں
|
5:3
|
|
فَافْرُقْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ
|
پس ہمارے درمیان اور فاسقین (نافرمان) قوم کے درمیان فرق (علیحدگی کر دے)
|
قوم موسی
|
5:25
|
|
فَلَا تَاْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ۠
|
پھر تُو(اے موسیؑ) فاسقین قوم پر افسوس نہ کرنا
|
قوم موسی
|
5:26
|
|
فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ
|
پھر یہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ فاسقین(عہد شکن، نافرمانبردار) ہیں
|
جو کتاب الہی سے فیصلہ نہیں کرتا
|
5:47
|
|
وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ لَفٰسِقُوْنَ
|
اوربے شک! لوگوں میں سے اکثر واقعی فاسق(نافرمان، عہد شکن)ہیں
|
قرآن سے فیصلے
|
5:49
|
|
١ۙ وَ اَنَّ اَكْثَرَكُمْ فٰسِقُوْنَ
| ،
، اور کہ تم میں سے اکثر فاسق(نافرمانبردار، عہد شکن)ہیں
|
اہل کتاب کا انتقام
|
5:59
|
|
وَ لٰكِنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ
|
لیکن اُن (اہل کتاب) میں سے اکثر فاسق (بد کردار، عہد شکن)ہیں
|
اہل کتاب
|
5:81
|
|
وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ
|
اور اللہ فاسقین (بد کردار، عہد شکن) لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ہے
|
وصیت کے سلسلے گواہی
|
5:108
|
|
یَمَسُّهُمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ
|
تو اُن کوعذاب لگے گا اُس وجہ سے جو وہ نافرمانی (عہد شکنی )کرتے ہیں
|
منفرد آیت
|
6:49
|
|
وَ اِنَّهٗ لَفِسْقٌ١ؕ
|
واور بے شک! وہ (کرنا) واقعی ایک فسق (گناہ ، نافرمانی) ہے
|
کھانا جس پر اللہ کا نام نہ لیا ہو
|
6:121
|
|
فَاِنَّهٗ رِجْسٌ اَوْ فِسْقًا اُهِلَّ لِغَیْرِ اللّٰهِ بِهٖ١ۚ
|
۔پھر بے شک وہ ایک رجس (ناپاک) ہے ۔۔یا فسق( نافرمانی) کہ غیر ﷲ کے لیے ذبح کیا گیا ہو
|
حلال و حرام
|
6:145
|
|
وَ اِنْ وَّجَدْنَاۤ اَكْثَرَهُمْ لَفٰسِقِیْنَ
|
یا اور ہم نے واقعی اُن میں سے اکثر کو فاسقین (عہد شکن، بدکردار) ہی پایا
|
علمی آیت
|
7:102
|
|
١ؕ سَاُورِیْكُمْ دَارَ الْفٰسِقِیْنَ
|
میں تمہیں فاسقین(نافرمانبرداروں) کا گھر بھی دکھاﺅں گا
|
موسی کے بارے
|
7:145
|
|
كَذٰلِكَ١ۛۚ نَبْلُوْهُمْ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ
|
اسطرح ہم نے ان کو آزمایا اس وجہ سے جو وہ فسق(نافرمانی) کرتے تھے
|
قوم موسی
|
7:163
|
|
بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ
|
اس وجہ سے کہ وہ نافرمانی(فسق) کرتے تھے
|
قوم موسی
|
7:165
|
|
١ۚ وَ اَكْثَرُهُمْ فٰسِقُوْنَ
|
اور اُن میں سے اکثر عہد شکن (فاسقین ) ہیں
|
مشرکین
|
9:8
|
|
وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ
|
اور اللہ فاسقین (بدکرداروں)کی قوم کو توہدایت نہیں دیتا
|
اللہ اسکے رسولﷺ اور جہاد کی محبت
|
9:24
|
|
اِنَّكُمْ كُنْتُمْ قَوْمًا فٰسِقِیْنَ
|
بے شک! تم لوگ فاسقین (نافرمان) ہو
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:53
|
|
اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ
|
بے شک! منافقین ، وہی فاسقین (نافرمان)ہیں
|
منافقین کے بارے
|
9:67
|
|
وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ
|
، اور اللہ فاسق لوگوں کو تو ہدایت نہیں دیتا ہے
|
صدقات میں مذاق کرنے والے
|
9:80
|
|
وَ مَاتُوْا وَ هُمْ فٰسِقُوْنَ
|
اور مر گے اور وہ فاسقین (نافرمان) تھے
|
منافقین
|
9:84
|
|
فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یَرْضٰى عَنِ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ
|
پھر بے شک اللہ تو فاسق(نافرمانبردار) لوگوں سے راضی نہیں ہو گا
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:96
|
|
عَلَى الَّذِيۡنَ فَسَقُوۡۤا اَنَّهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ
|
جو فسق (نافرمانی) کرتے ہیں ثابت ہو جاتا ہے :کہ بے شک وہ ایمان نہیں لاتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
10:33
|
|
فَفَسَقُوْا فِیْهَا فَحَقَّ عَلَیْهَا الْقَوْلُ
|
، پھر وہ (امیر لوگ) اس (حکم یا بستی) میں فسق (نافرمانی) کرتے ہیں پھر اس(بستی) پر (عذاب کا) لفظ ثابت ہو جاتا ہے
|
سنت الہی
|
17:16
|
|
كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ اَمْرِ رَبِّهٖؕ
|
وہ جنات میں سے تھا پھر اُس نے اپنے رب کے حکم سے نافرمانی کی.
|
ابلیس شیطان
|
18:50
|
|
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمَ سَوْءٍ فٰسِقِیْنَۙ
|
.بے شک! وہ لوگ بُرے (اور)بدکار (فاسقین) تھے
|
لوطؑ کے بارے
|
21:74
|
|
١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَۙ
|
اور یہی(لوگ) ہیں (کہ)،وہ فاسقین (گناہ کرنے والے لوگ) ہیں۔
|
الزام تراشی
|
24:4
|
|
وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ
|
. اور جو(شخص) اس (وعدے)کے بعد (بھی اب ان احکامات سے) کفر (انکار) کرے گا، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ)وہ فاسق(بد کردار) ہیں
|
محکم ایت
|
24:55
|
|
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ
|
بے شک! وہ بہت فاسقین (گناہگار) قوم ہے
|
موسی ؑ کے بارے
|
27:12
|
|
١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ
|
.بے شک! وہ فاسقین (بدکردار) لوگ ہیں
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:32
|
|
رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ
|
آسمان سے ایک آفت نازل کرنے والے ہیں، اُس وجہ سے جو وہ فسق(گناہ) کرتے ہیں
|
لوطؑ کے بارے
|
29:34
|
|
اَفَمَنْ كَانَ مُؤْمِنًا كَمَنْ كَانَ فَاسِقًا لَا یَسْتَوٗنَؐ
|
کیا پھرجو (شخص) مومن ہے اُس (شخص)کی طرح کا ہوسکتا ہے جیسے کہ ایک فاسق (نافرمان) ہے؟ وہ (دونوں) برابر نہیں ہیں
|
سبحان اللہ
|
32:18
|
|
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فَسَقُوْا فَمَاْوٰهُمُ النَّارُ١ؕ
|
اور جہاں تک اُن کا تعلق ہے جوفسق (نافرمانی) کرتے ہیں، پس اُن کا ٹھکانہ آگ ہے
|
فاسقین
|
32:19
|
|
فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ فَاَطَاعُوْهُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ
|
پھر اُس (فرعون) نے اپنی قوم کو ورغلا لیا،پھر اُنہوں نے اُس(فرعون) کا کہنا مان لیا. بے شک! وہ ایک فاسقین (گناہگار)لوگ تھے.
|
موسیؑ کے بارے
|
43:54
|
|
فَالْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُوْنِ بِمَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَفْسُقُوْنَ
|
.پس آج تمہیں ذلت کا عذاب دیا جاتا ہے اُس وجہ سے جو تم زمین میں بغیر حق تکبر کیا کرتے تھے اور اس وجہ سے جو تم نافرمانی کیا کرتے تھے
|
کافرین سے کہا جاے گا
|
46:20
|
|
بَلٰغٌ١ۚ فَهَلْ یُهْلَكُ اِلَّا الْقَوْمُ الْفٰسِقُوْنَ
|
(یہ ایک) صاف پیغام ہے. کیا گناہگاروں (نافرمان، فاسقین) کے علاوہ بھی کسی کو برباد کیا جائے گا؟
|
آپﷺ کو حکم
|
46:35
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا
|
اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق کسی خبر سے آئے، تو پھر تحقیق کر لیا کرو
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:6
|
|
وَ كَرَّهَ اِلَیْكُمُ الْكُفْرَ وَ الْفُسُوْقَ وَ الْعِصْیَانَ
|
، اور کفراورگناہ (بے حیائی، فسق) اور نافرمانی کو تمہارے لیے ناپسندیدہ کیا ہے.
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:7
|
|
بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوْقُ بَعْدَ الْاِیْمَانِ١ۚ
|
(کیوں کہ) ایمان کے بعد گناہ (فسق) کا نام (ہی) بہت بُرا ہے.
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:11
|
|
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ
|
اور اس سے پہلے نوحؑ کی قوم: بے شک! وہ فاسقین (نافرمان) لوگ تھے
|
اللہ کی نشانی
|
51:46
|
|
فَطَالَ عَلَیْهِمُ الْاَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوْبُهُمْ١ؕ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ
|
پھر ان پر لمبا عرصہ گزر گیا پھر اُن کے دل سخت ہوتے گے، اور اُن میں اکثریت فاسقین (نافرمانوں) کی ہے
|
یوم حساب
|
57:16
|
|
فَمِنْهُمْ مُّهْتَدٍ١ۚ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْن
|
پھر اُن میں سے ہے جو ہدایت پرچلتا ہے، اور اُن میں سے اکثر فاسقین (نافرمانبردار) ہیں
|
نوح اور ابراہیم ؑ
|
57:26
|
|
١ۚ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ
|
اور اُن میں سے اکثر فاسقین (نافرمانبردار) ہیں
|
رسولوں کا سلسلہ
|
57:27
|
|
مَا قَطَعْتُمْ مِّنْ لِّیْنَةٍ اَوْ تَرَكْتُمُوْهَا قَآئِمَةً عَلٰۤى اُصُوْلِهَا فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیُخْزِیَ الْفٰسِقِیْنَ
|
اور جو بھی کھجور کا درخت تم نے کاٹ دیا یا اُس کو اُس کی جڑوں پر کھڑے رہنا دیا، پس اللہ کے حکم سے ہی تھا، اور تاکہ وہ فاسقین (نافرمانبرداروں) کو رسواء کرے
|
اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی
|
59:5
|
|
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنْسٰهُمْ اَنْفُسَهُمْ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ
|
اور (ایمان والو) نہ ہو جانااُن لوگوں کی طرح جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا، پھراس نے اُن(لوگوں)کو اُن کا اپنا آپ ہی بھلوا دیا. یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ فاسقین (نافرمان) ہیں
|
احکامات
|
59:19
|
|
وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ
|
. اور اللہ فاسقین (نافرمان) لوگوں کو تو ہدایت نہیں دیتا ہے
|
موسی ؑ اور قوم
|
61:5
|
|
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ
|
بے شک! اللہ فاسق (نافرمانوں) لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ہے
|
منافقین
|
63:6
|