روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِنَّهَا لَكَبِیْرَةٌ اِلَّا عَلَى الْخٰشِعِیْنَۙ | اور بے شک! یہ( یعنی نماز) واقعی مشکل(بھاری) ہے ماسوائے عاجزی رکھنے والوں پر | بنی اسرائیل کو حکم | 2:45 |
| قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا فَارِضٌ وَّ لَا بِكْرٌ١ؕ عَوَانٌۢ بَیْنَ ذٰلِكَ١ؕ | اُس(موسی ؑ )نے کہا : بے شک ! اُس نے کہا ہے، (کہ) واقعی وہ گائے نہ بچے والی (یعنی بوڑھی )ہو اور نہ ہی نو عمر (چھوٹی)ہو؛ درمیانی عمر کی (ہو)، اُس کے درمیان ؛ | موسی ؑ کا جواب | 2:68 |
| قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَآءُ١ۙ فَاقِعٌ لَّوْنُهَا تَسُرُّ النّٰظِرِیْنَ | اُس ( موسی ؑ ) نے کہا: بے شک اُس نے کہا ہے: (کہ) واقعی وہ ایک پیلے رنگ کی گائے ہو اسکا رنگ تیز (شوخ ) ہو ، جو دیکھنے والوں کو خوش کر دیتا ہو | موسی ؑ کا جواب | 2:69 |
| قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا ذَلُوْلٌ تُثِیْرُ الْاَرْضَ وَ لَا تَسْقِی الْحَرْثَ١ۚ | اُس (موسی ؑ )نے کہا : بے شک ! اس(اللہ )نے کہا ہے:بے شک! وہ گائے ہے جو مشقت والی نہ ہو زمین کو جوتتی ہوئی اور نہ ہی کھیتی کو پانی دیتی ہو، | موسی ؑ کا جواب | 2:71 |
| : | |||
| : | |||
| اَلَاۤ اِنَّهَا قُرْبَةٌ لَّهُمْ١ؕ | کیا نہیں ہے بے شک!یہ ( مال کا اللہ کی راہ میں خرچ کرنا) اُن کے لیے ایک قربت (الہی)؟ | جہاد سے بھاگنے والے | 9:99 |
| اِلَّا امْرَاَتَهٗ قَدَّرْنَاۤ١ۙ اِنَّهَا لَمِنَ الْغٰبِرِیْنَ | ماسوائے اُس (لوط ؐ) کی بیوی کے، ہم (یعنی اللہ) نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بے شک وہ (بیوی) واقعی پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہو گی | ابراہیم ؑ کے مہمان | 15:58 |
| وَ اِنَّهَا لَبِسَبِیْلٍ مُّقِیْمٍ | اور بے شک! وہ (بستی) واقعی ایک قائم راستے پر ہے | لوط ؑ کی بستی | 15:76 |
| اِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَآئِلُهَا١ؕ | بے شک وہ ایک لفظ (ہی) ہے وہ اُس کو بولتا ہے؛، | مرتے وقت | 23:100 |
| اِنَّهَا سَآءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا | بےشک وہ ٹھہرنا اور مقام بہت بُرا ہے | جہنم | 25:66 |
| ١ؕ اِنَّهَا كَانَتْ مِنْ قَوْمٍ كٰفِرِیْنَ | ، بے شک وہ کافرین (نہ ماننے والوں) کی قوم سے تھی | ملکہ سبا | 27:43 |
| یٰبُنَیَّ اِنَّهَاۤ اِنْ تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ | اے میرے بیٹے! بے شک!اگر ایک رائی کے دانے کے برابر وزن ہو، | شان باری تعالی | 31:16 |
| اِنَّهٗ كَانَ حَلِیْمًا غَفُوْرًا | بے شک! وہ بہت نرم مزاج (اور)معاف کرنے والاہے | شان الہی | 35:41 |
| اِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِیْۤ اَصْلِ الْجَحِیْمِۙ | بے شک! یہ ایک درخت ہے، وہ جہنم کے دل میں اُگا ہوا ہے۔ | زیقم درخت | 37:64 |
| كَلَّا١ؕ اِنَّهَا لَظٰىۙ | نہیں! بے شک! وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے | قیامت کے دن | 70:15 |
| اِنَّهَا لَاِحْدَى الْكُبَرِۙ | بے شک! یہ(آگ) بہت بڑی (نشانیوں) میں سے ایک ہے | قسم | 74:35 |
| اِنَّهَا تَرْمِیْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِۚ | بے شک! وہ شرارے (چنگاریاں) پھینکتا ہے جیسے کہ محل (قلعے)ہوں | حکم دیا جاے گا | 77:32 |
| كَلَّاۤ اِنَّهَا تَذْكِرَةٌۚ | نہیں! بے شک یہ (واقعہ) ایک نصیحت ہے | واقعہ اندھے کا یا قرآن | 80:11 |
| اِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ | بے شک! یہ(آگ) اُن (انسانوں) پر بند کر دی جائے گی۔ | الحطمہ | 104:8 |