روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَّ یَلْبَسُوْنَ ثِیَابًا خُضْرًا مِّنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ | اور وہ سبز ریشمی کپڑے پہنیں گے اور سونے کی کڑھائی والے | قرآن پر ایمان لانے والے | 18:31 |
| : | |||
| : | |||
| یَّلْبَسُوْنَ مِنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ مُّتَقٰبِلِیْنَۚۙ | وہ ریشمی کپڑے اور کڑھائی کے لباس پہنے ہوئے، آمنے سامنے (بیٹھے) ہوں گے | متقین کا مقام | 44:54 |
| مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍ١ؕ وَ جَنَا الْجَنَّتَیْنِ دَانٍۚ | گدوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے جن کے غلاف ریشمی کپڑے سے ہوں گے، اور دونوں باغوں کا پھل قریب ہو گا | جنتیں | 55:54 |
| عٰلِیَهُمْ ثِیَابُ سُنْدُسٍ خُضْرٌ وَّ اِسْتَبْرَقٌ | اُن کے کپڑے عمدہ سبز رنگ کے ریشمی، اور سونے کی کڑھائی والے ہوں گے | نیکوکار | 76:21 |