روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مَا هُمْ بِضَآرِّیْنَ بِهٖ مِنْ اَحَدٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ.... | اور وہ (لوگ)کسی کو بھی اللہ کی مرضی( حکم) کے بغیر، اس (علم) سے نقصان نہیں پہنچا سکتے... | جادو کے بارے | 2:102 |
| وَ یَتَعَلَّمُوْنَ مَا یَضُرُّهُمْ وَ لَا یَنْفَعُهُمْ١ؕ.... | اور وہ (اہل کتاب ) سیکھتے جو اُنہیں نقصان تو دیتا اور اُن کوفاہدہ نہ دیتا.... | جادو کے بارے | 2:102 |
| : | |||
| وَ یَتَعَلَّمُوْنَ مَا یَضُرُّهُمْ وَ لَا یَنْفَعُهُمْ١ؕ.... | اور وہ (اہل کتاب ) سیکھتے جو اُنہیں نقصان تو دیتا اور اُن کوفاہدہ نہ دیتا.... | جادو کے بارے | 2:102 |
| وَ الصّٰبِرِیْنَ فِی الْبَاْسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَ حِیْنَ الْبَاْسِ | اور تنگی اور تکلیف اور مشکل حالات(وقت) میں صبر کریں | نیکی کی تعریف | 2:177 |
| ١ؕ مَسَّتْهُمُ الْبَاْسَآءُ وَ الضَّرَّآءُ وَ زُلْزِلُوْا | اُن کو مصیبتیں اور تکلیفیں لگیں، اور اُن کو (زلزلوں کی طرح سے) ہلا دیاگیا، | منفرد ایت حصول جنت | 2:214 |
| وَّ لَا تُمْسِكُوْهُنَّ ضِرَارًا لِّتَعْتَدُوْا١ۚ وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهٗ | اُن کو تکلیف پہنچانے کی خاطر نہ روکو تاکہ تم زیادتی کروجو کوئی بھی وہ (سلوک) کرے گا پھروہ(انسان) اپنی جان پر ظلم کرے گا | طلاق کے بارے میں | 2:231 |
| ١ۚ لَا تُضَآرَّ وَالِدَةٌۢ بِوَلَدِهَا وَ لَا مَوْلُوْدٌ لَّهٗ بِوَلَدِهٖ١ۗ | ماں کو اُس کے بچے (کی وجہ)سے کوئی تکلیف نہیں دینی ہے اور نہ ہی اُس(باپ)کو جس کے ہاں بچہ پیدا ہو اُس کے بچے (کی وجہ)سے(تکلیف دینی ہے) | بچے کی پرورش, ایت طلاق | 2:233 |
| وَ اَشْهِدُوْۤا اِذَا تَبَایَعْتُمْ١۪ وَ لَا یُضَآرَّ كَاتِبٌ وَّ لَا شَهِیْدٌ١ؕ۬ | اور جب تم سودے کرو تو گواہ رکھا کرو، اور تکلیف نہ دو کاتب (لکھنے والے) کو (لکھائی کرنے کی وجہ سے) اور نہ ہی گواہ کو | قرضہ کی لکھائی | 2:282 |
| قَالَ وَ مَنْ كَفَرَ فَاُمَتِّعُهٗ قَلِیْلًا ثُمَّ اَضْطَرُّهٗۤ اِلٰى عَذَابِ النَّارِ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْ | اُس(رب )نے کہا : اور جس نے ( اللہ اور یومِ آخرسے) کفر(انکار) کیا ، پھرمیں اُس کوتھوڑا سے توعیش (آرام) دوں گاپھر میں اُس کو آگ کے عذاب کی طرف مجبور کر دوں گا۔ اور (وہ آگ کا عذاب ) بُرا ہی ٹھکانہ ہے | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 2:126 |
| فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ | پھرجو (شخص) مجبور ہونہ ہی (ان احکامات سے )باغی ہو اور نہ ہی (ضرورت کی)حد کو پھلانگے تو پھراُس پرگناہ نہیں | حلال حرام محکم ایت | 2:173 |
| لَنْ یَّضُرُّوْكُمْ اِلَّاۤ اَذًى١ؕ | وہ تمہیں ہر گز نقصان نہیں دیں گے ماسوائے معمولی (وقتی)تکلیف کے | (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) | 3:111 |
| وَ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا لَا یَضُرُّكُمْ كَیْدُهُمْ شَیْئًا١ؕ | اور اگر تم (مومن)صبر کرو اور تقوی کرو، تو اُن (کافرین) کی تدبیریں (سازشیں) تمہیں کسی چیز کا نقصان نہیں دے سکتی | ایمان والوں کو بتانا | 3:120 |
| الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فِی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ | جو (یعنی متقین) آسائش(امیری) اور تکلیف (غریبی)میں خرچ کرتے ہیں | سود کے تناظر میں متقین کی تعریف | 3:134 |
| اِنَّهُمْ لَنْ یَّضُرُّوا اللّٰهَ شَیْئًا | منفرد آیت | 3:176 | |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الْكُفْرَ بِالْاِیْمَانِ لَنْ یَّضُرُّوا اللّٰهَ شَیْئًا١ۚ | منفرد آیت | 3:176 | |
| مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصٰى بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ۙ غَیْرَ مُضَآرٍّ١ۚ وَصِیَّةً مِّنَ اللّٰہ | بعد وصیت کے جو اُنہوں نے کی ہو یاقرضے کے اور بغیر نقصان(دینے) کے ( یہ ) اللہ کی طرف سے ایک حکم ہے | محکم ایت | 4:12 |
| لَا یَسْتَوِی الْقٰعِدُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ غَیْرُ اُولِی الضَّرَرِ | مومنین میں سے وہ جو( گھروں میں) بیٹھے ہوئے ہیں، ماسوائے اُن کے جو( معذور ی کی )تکلیف میں ہیں، برابر نہیں ہیں | مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے | 4:95 |
| وَ مَا یُضِلُّوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَضُرُّوْنَكَ مِنْ شَیْءٍ١ؕ | اور نہیں گمراہ کر سکے ماسواے کہ اپنے آپ کو ہی اور آپؐ کوذرا برابر بھی نقصان نہیں دے سکے | منفرد آیت | 4:113 |
| فَمَنِ اضْطُرَّ فِیْ مَخْمَصَةٍ غَیْرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِثْمٍ١ۙ | پھر جو کوئی بھوک میں (حرام قرا ر دیا گیاکھانے پر تو) مجبور ہوانہ کہ گناہ کے لئے خواہش کرے | حرام چیزوں کے بارے | 5:3 |
| وَ اِنْ تُعْرِضْ عَنْهُمْ فَلَنْ یَّضُرُّوْكَ شَیْئًا١ؕ | اگر آپؐ نے اُن سے اعراض کیا تو وہ ہرگز آپؐ کو کسی چیز کا بھی نقصان نہیں دے سکتے | یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے | 5:42 |
| مَا لَا یَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا١ؕ | و جو تمہارے لیے نہ تو نقصان اور نہ ہی فاہدے کا اختیار رکھتے ہیں؟ | اہل کتاب کو | 5:76 |
| لَا یَضُرُّكُمْ مَّنْ ضَلَّ اِذَا اهْتَدَیْتُمْ١ؕ | جو(انسان) گمراہ ہے تمہیں تکلیف(نقصان) نہیں دے سکتا اگر تم(ایمان والے) ہدایت پر ہو | محکم ایت | 5:105 |
| وَ اِنْ یَّمْسَسْكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ | اور اگر اللہ آپؐ کو کوئی تکلیف دیتاہے | شان الہی | 6:17 |
| فَاَخَذْنٰهُمْ بِالْبَاْسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ | پھر ہم نے اُن(لوگوں) کو مصیبت اور تکلیف سے پکڑا، | جو پہلے لوگ تھے | 6:42 |
| مَا لَا یَنْفَعُنَا وَ لَا یَضُرُّنَا | جو نہ ہمیں فاہدہ اور نہ ہی ہمیں نقصا ن دے سکتا ہو | اللہ کے سوا کسی کو پکارنا | 6:71 |
| اِلَّا مَا اضْطُرِرْتُمْ اِلَیْهِ١ؕ | ماسوائے کہ جو تم اس (حرام )کی طرف مجبور ہوئے | منفرد و محکم آیت | 6:119 |
| فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ | پھر جو(انسان)مجبور ہو مگر باغی نہ ہو اور نہ ہی حد سے گزرنے والا ہو، | حلال و حرام | 6:145 |
| اِلَّاۤ اَخَذْنَاۤ اَهْلَهَا بِالْبَاْسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ | ماسوائے کہ ہم نے اُس( بستی )کے رہنے والوں کو سختی اورتکلیف سے جکڑا | علمی آیت ایک اصول | 7:94 |
| وَّ قَالُوْا قَدْ مَسَّ اٰبَآءَنَا الضَّرَّآءُ وَ السَّرَّآءُ | اور اُنہوں نے کہا: (کہ) واقعی تکلیف اور آسائش تو ہمارے بڑوں کو لگی تھی | علمی آیت ایک اصول | 7:95 |
| قُلْ لَّاۤ اَمْلِكُ لِنَفْسِیْ نَفْعًا وَّ لَا ضَرًّا | (آپؐ) کہیں: ماسوائے کہ جو اللہ چاہتا ہو میں تو اپنی جان کے لیے بھی نہ نفع اور نہ ہی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں | نبی اکرمﷺ کے بارے | 2:188 |
| وَ لَا تَضُرُّوْهُ شَیْئًا١ؕ | ا اورتم اُس(اللہ) کو کسی چیز کا بھی نقصان نہیں دے سکتے ہو ا | محکم آیت۔ایمان والوں کو | 9:39 |
| وَ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مَسْجِدًا ضِرَارًا | اور جن لوگوں نے ایک مسجد تکلیف ( مخالفت) | مسجد کے اوصاف | 9:107 |
| وَ اِذَا مَسَّ الْاِنْسَانَ الضُّرُّ | اور جب انسان کو ایک تکلیف لگتی ہے | ایک اصول | 10:12 |
| فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُ ضُرَّهٗ | ، پھر جب ہم اُس سے اُس کی تکلیف دور کر دیتے ہیں تو | انسان کی فطرت | 10:12 |
| مَرَّ كَاَنْ لَّمْ یَدْعُنَاۤ اِلٰى ضُرٍّ مَّسَّهٗ١ؕ | تو وہ ایسے گزر جاتا ہے جیسے اُس نے ہمیں پکارا ہی نہیں تھااُس تکلیف پرجو اس کو لگی تھی | انسان کی فطرت | 10:12 |
| مَا لَا یَضُرُّهُمْ وَ لَا یَنْفَعُهُمْ | ں جو نہ انہیں نقصان اور نہ ہی اُنہیں فاہدہ دے سکتے ہیں | دون اللہ | 10:18 |
| وَ اِذَاۤ اَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً مِّنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُمْ | اور جب ہم لوگوں کو رحمت(خوشی) چکھاتے ہیں اس کے بعد کہ ان کو تکلیف لگ چکتی ہے | انسانی فطرت | 10:21 |
| قُلْ لَّاۤ اَمۡلِكُ لِنَفۡسِىۡ ضَرًّا وَّلَا نَفۡعًا | کہیں: میں اپنی جان کے لیے بھی اختیار نہیں رکھتاکسی نقصان کا اور نہ ہی کسی نفع کا ماسوائے کہ | نبی اکرمﷺ | 10:49 |
| مَا لَا یَنْفَعُكَ وَ لَا یَضُرُّكَ١ۚ | جو نہ آپؐ کا فاہدہ اور نہ ہی آپؐ کا نقصان کرسکتا ہے | آپﷺ کو حکم | 10:106 |
| وَ اِنْ یَّمْسَسْكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ | اور اگر اللہ آپؐ کو کوئی تکلیف دیتا ہے تو | آپﷺ کو حکم | 10:106 |
| وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ نَعْمَآءَ بَعْدَ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ | اور اگر ہم اُس(انسان) کو نعمت چکھاتے ہیں تکلیف کے بعد جو اس کو لگتی ہے | انسان کی فطرت | 11:10 |
| وَ لَا تَضُرُّوْنَهٗ شَیْئًا١ؕ | اور تم اُس (اللہ) کا کسی چیز کا نقصان نہیں کر سکتے | ھودؑ کے بارے میں | 11:57 |
| قَالُوْا یٰۤاَیُّهَا الْعَزِیْزُ مَسَّنَا وَ اَهْلَنَا الضُّرُّ | تو اُنہوں نے کہا: اے حاکم! ہمیں اور ہمارے گھر والوں کو تکلیف لگی ہے، | یوسفؑ کی کہانی | 12:88 |
| لَا یَمْلِكُوْنَ لِاَنْفُسِهِمْ نَفْعًا وَّ لَا ضَرًّا | وہ (تو) اپنے جانوں کے لیے بھی کسی نفع کاختیار نہیں رکھتے اور نہ ہی کسی نقصان کا؟ | سبحان اللہ | 13:16 |
| ثُمَّ اِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فَاِلَیْهِ تَجْئَرُوْنَۚ | پھر جب تمہیں تکلیف لگتی ہے، تو پھر اُسی کی طرف تم (مدد کے لیے) التجاء کرتے ہو | اللہ کا فضل | 16:53 |
| ثُمَّ اِذَا كَشَفَ الضُّرَّ عَنْكُمْ | پھر جب وہ تکلیف کو تم سے دور کر دیتا ہے، | تو لوگ شرک کرنا شروع کر دیتے ہیں | 16:54 |
| ١ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ | پھر جو(شخص) مجبور ہو، نہ باغی، اور نہ ہی حد سے گزرنے والا ہوا | محکم آیت | 16:115 |
| فَلَا یَمْلِكُوْنَ كَشْفَ الضُّرِّ عَنْكُمْ وَ لَا تَحْوِیْلًا | پھروہ (لوگ) تو تم سے تکلیف دور کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتے اور نہ ہی(تمہاری) حالت بدلنے کا | محکم آیت | 17:56 |
| وَ اِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فِی الْبَحْرِ ضَلَّ مَنْ تَدْعُوْنَ اِلَّاۤ اِیَّاهُۚ | اور جب تمہیں سمندر میں تکلیف لگتی ہے، تو تم جن کو بھی پکارتے ہوگم (ناکام)ہو جاتے ہیں ماسوائے اسی کے | شان باری تعالی | 17:66 |
| وَّ لَا یَمْلِكُ لَهُمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا۠ | اور اُن کے لیے نہ نقصان اور نہ ہی نفع کا اختیار رکھتا تھا؟ | موسی ؑ اس کی قوم | 20:89 |
| قَالَ اَفَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَنْفَعُكُمْ شَیْــٴًـا وَّ لَا یَضُرُّكُمْؕ | اُس نے کہا: کیا پھرتم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو جو تمہیں کسی چیز کا فاہدہ نہیں دیتے اور وہ نہ تمہیں نقصان دے سکتے ہیں؟ | ابراہیمؑ کے بارے میں | 21:66 |
| اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ | (کہ) بے شک! مجھے تکلیف لگ چکی ہے اور تُو ہی رحم کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے | ایوب ؑ کے بارے | 21:83 |
| فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ فَكَشَفْنَا مَا بِهٖ مِنْ ضُرٍّ | پھر ہم نے اُس کو جواب دیا پھر ہم نے دور کر دی جو اُس کو تکلیف لگی ہوئی تھی، | ایوب ؑ کے بارے | 21:84 |
| یَدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَضُرُّهٗ وَ مَا لَا یَنْفَعُهٗ١ؕ | وہ(شخص) اللہ کے سوا اُس کو پکارتاہے جو نہ اُس کو نقصان اور جونہ ہی اُس کو فاہدہ دے سکتا ہے | خیر اور آزمائش میں | 22:12 |
| یَدْعُوْا لَمَنْ ضَرُّهٗۤ اَقْرَبُ مِنْ نَّفْعِهٖ١ؕ | وہ (شخص جس کواللہ کے سوا) پکارتا ہے واقعی اُس کا نقصان اُس کے نفع سے قریب ہوتا ہے | خیر اور آزمائش میں | 22:13 |
| وَ لَوْ رَحِمْنٰهُمْ وَ كَشَفْنَا مَا بِهِمْ مِّنْ ضُرٍّ | ور اگر ہم اُن پر رحم کریں اور ہم دور کر دیں جو اُن کو تکلیف بھی ہو، پھر بھی | آخرت پر ایمان اور صراط مستقیم | 23:75 |
| وَ لَا یَمْلِكُوْنَ لِاَنْفُسِهِمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا | اور وہ (معبود) اپنے آپ کے لئے نقصان کا اختیار نہیں رکھتے اور نہ نفع کا، | اللہ کے سوا معبود | 25:3 |
| وَ یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَنْفَعُهُمْ وَ لَا یَضُرُّهُمْ١ؕ | اوروہ(یعنی لوگ) اللہ کے سوا(اُن کی) عبادت کرتے ہیں جو نہ اُن کو فاہدہ اور نہ ہی اُن کو نقصان دے سکتے ہیں | اللہ کے سوا عبادت | 25:55 |
| اَوْ یَنْفَعُوْنَكُمْ اَوْ یَضُرُّوْنَ | یا وہ (بت)تمہیں (کوئی) فاہدہ یا نقصان دیتے ہیں؟ | ابراہیم ؑ کے بارے | 26:73 |
| اَمَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوْٓءَ | کیا جو مجبور کی دُعا کا جواب دیتا ہے جب وہ اُس کو پکارتا ہے اور (اُس کی) مصیبت کو دور کر تا ہے | سوال کیا گیا ہے | 27:62 |
| وَ اِذَا مَسَّ النَّاسَ ضُرٌّ دَعَوْا رَبَّهُمْ مُّنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ | اور جب لوگوں کوکوئی تکلیف لگتی ہے تو وہ اپنے رب کو ہی پکارتے ہیں اُسی کی طرف رجوع کرتے ہیں | انسان کی فطرت | 13:33 |
| نُمَتِّعُهُمْ قَلِیْلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ اِلٰى عَذَابٍ غَلِیْظٍ | ہم اُن (کفر کرنے والوں)کو تھوڑا سا آرام دیتے ہیں، پھر ہم اُن کو ایک سخت عذاب کی طرف ہانک لائیں گے | کفر کرنے والے | 31:24 |
| فَالْیَوْمَ لَا یَمْلِكُ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ نَّفْعًا وَّ لَا ضَرًّا١ؕ | پس اس دن تم سے بعض بعضوں کے لیے نہ ہی نفع اور نہ ہی نقصان کا اختیار رکھتے ہیں | قیامت کے دن | 34:42 |
| اِنْ یُّرِدْنِ الرَّحْمٰنُ بِضُرٍّ لَّا تُغْنِ عَنِّیْ شَفَاعَتُهُمْ شَیْئًا وَّ لَا یُنْقِذُوْنِۚ | اگر رحمان مجھے کوئی تکلیف دینا چاہے، تو اُن کی شفاعت مجھے کسی چیز کا فاہدہ نہیں دے گی، اور نہ ہی وہ مجھے بچا سکتے ہیں؟ | بستی کا قصہ | 36:23 |
| وَ اِذَا مَسَّ الْاِنْسَانَ ضُرٌّ دَعَا رَبَّهٗ مُنِیْبًا اِلَیْهِ | اور جب انسان کو کوئی تکلیف لگتی ہے، تو وہ اسی کی طرف رجوع(توبہ) کر کے اپنے رب کو پکارتا ہے، | سبحان اللہ | 39:8 |
| اِنْ اَرَادَنِیَ اللّٰهُ بِضُرٍّ هَلْ هُنَّ كٰشِفٰتُ ضُرِّهٖۤ | اگر اللہ مجھے کوئی نقصان (تکلیف) دینے کا ارادہ کرے تو کیا وہ اس کی تکلیف کو مجھ سے دور کر سکتے ہیں؛ | سوال | 39:38 |
| فَاِذَا مَسَّ الْاِنْسَانَ ضُرٌّ دَعَانَا | پھر جب انسان کو تکلیف لگتی ہے تو وہ ہمیں پکارتا ہے، | انسان کے بارے | 39:49 |
| وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ رَحْمَةً مِّنَّا مِنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ لَیَقُوْلَنَّ هٰذَا لِیْ١ۙ | اور واقعی اگر ہم اُس(انسان) کو اپنی طرف سے آرام (رحمت) چکھاتے ہیں اس کے بعد کہ اُسے تکلیف لگ چکی ہوتی ہے، تو وہ واقعی کہتا ہے: یہ تو میری ہی ہے | انسان کی فطرت | 41:50 |
| ١ۙ لَنْ یَّضُرُّوا اللّٰهَ شَیْئًا١ؕ وَ سَیُحْبِطُ اَعْمَالَهُمْ | وہ اللہ کو کسی چیز کی بھی ہرگزتکلیف نہیں دے سکتے. اور وہ (اللہ) اُن کے اعمال کو بے کار کر دے گا | جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں | 47:32 |
| قُلْ فَمَنْ یَّمْلِكُ لَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا اِنْ اَرَادَ بِكُمْ ضَرًّا اَوْ اَرَادَ بِكُمْ نَفْعًا١ؕ | (آپﷺ اُن سے) کہیں: پھر کون ہے جو تمہارے لیے اللہ سے کسی چیز کا بھی اختیار رکھتا ہو اگر وہ (اللہ)تمہیں تکلیف دینے کا اراداہ کرے یا تمہیں نفع دینے کا ارادہ کرے؟ | جنگ میں نہ جانے والے | 48:11 |
| وَ لَیْسَ بِضَآرِّهِمْ شَیْئًا اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ | ؛ اور وہ (شیطان)اُن کو کسی چیز کا بھی نقصان نہیں دے سکتا ماسوائے کہ اللہ کا حکم ہو. | احکامات | 58:10 |
| وَ لَا تُضَآرُّوْهُنَّ لِتُضَیِّقُوْا عَلَیْهِنَّ | ، اور اُن کو تکلیفیں نہ دوکہ اُن پر مشکلات بنا دو. | طلاق اور عدت | 65:6 |
| قُلْ اِنِّیْ لَاۤ اَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّ لَا رَشَدًا | (آپﷺ)کہیں: بے شک! میں تمہارے لئے نقصان یا فاہدے (ہدایت)کا اختیار نہیں رکھتا | تاریخی آیت | 72:21 |