|
وَ اِیَّایَ فَارْهَبُوْنِ
|
اور مجھ سے ہی ڈرو
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:40
|
|
ذٰلِكَ بِاَنَّ مِنْهُمْ قِسِّیْسِیْنَ وَ رُهْبَانًا
|
یہ کیوں کہ بے شک اُن (عیسایوں) میں پادری اور راہب ہیں،
|
ایمان والوں کے دوست و دشمن
|
5:82
|
|
وَ اسْتَرْهَبُوْهُمْ وَ جَآءُوْ بِسِحْرٍ عَظِیْمٍ
|
اور اُن (لوگوں) کو خوف زدہ کر دیا، اور وہ عظیم جادو سے(سامنے) آئے
|
موسی اور فرعون
|
7:116
|
|
لِّلَّذِیْنَ هُمْ لِرَبِّهِمْ یَرْهَبُوْنَ
|
ان( لوگوں) کے لیے جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں
|
قوم موسی، بچھڑا
|
7:154
|
|
وَّ مِنْ رِّبَاطِ الْخَیْلِ تُرْهِبُوْنَ بِهٖ
|
ا ور تیارکردہ گھوڑوں سے تم اس (جنگی سازوسامان ) سے خوف زدہ رکھو
|
جنگی تیاری کی پالیسی
|
8:60
|
|
اِتَّخَذُوْۤا اَحْبَارَهُمْ وَ رُهْبَانَهُمْ اَرْبَابًا
|
اُنہوں (یعنی یہودیوں اور عیسایوں) نے اللہ کے سوا اپنے علماءاور اپنے پادریوں کو رب بنا لیا ہوا ہے
|
یہودی اور عیسایوں کے عقائد
|
9:31
|
|
اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ الْاَحْبَارِ وَ الرُّهْبَانِ
|
! پادریوں اورراہبوں میں سے اکثر(پادری اور راہب)،
|
پادریوں اور راہیبوں کے بارے میں
|
9:34
|
|
اِنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ فَاِیَّایَ فَارْهَبُوْنِ
|
صرف وہی ایک معبودہے. چنانچہ مجھی سے، صرف مجھی سے ڈرا کرو
|
فرمان الہی
|
16:51
|
|
وَ یَدْعُوْنَنَا رَغَبًا وَّ رَهَبًاؕ وَ كَانُوْا لَنَا خٰشِعِیْنَ
|
،اور وہ ہمیں اُمید(رغبت) اور خوف سے پکارا کرتے، اور وہ ہمارے لئے ہی عاجزی کرتے تھے
|
زکریاؑ کے بارے
|
21:90
|
|
وَّ اضْمُمْ اِلَیْكَ جَنَاحَكَ مِنَ الرَّهْبِ
|
اور(اب) اپنے بازو دہشت(دور ہونے کی وجہ) سے اپنی طرف کر لو
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:32
|
|
وَ رَهْبَانِیَّةَ اِ۟بْتَدَعُوْهَا مَا كَتَبْنٰهَا عَلَیْهِمْ اِلَّا ابْتِغَآءَ رِضْوَانِ اللّٰهِ
|
اور رہبانیت (یعنی دنیا کا ترک کر دینا) اُنہوں نے خود ہی اُس کو شروع کیا۔۔۔ ہم نے تو اُن پر یہ مقرر نہ کی۔۔۔۔ ماسوائے اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے،
|
رسولوں کا سلسلہ
|
57:27
|
|
لَاَنْتُمْ اَشَدُّ رَهْبَةً فِیْ صُدُوْرِهِمْ مِّنَ اللّٰهِ
|
اُن (منافقین) کے سینوں میں، اللہ کی نسبت تمہارا (مومنین کا) زیادہ خوف ہے
|
اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین
|
59:13
|