اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ ضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا ا اور اور ان سے تنگدل ہوا ا ابراہیمؑ کے بارے 11:77
وَ كَلْبُهُمْ بَاسِطٌ ذِرَاعَیْهِ بِالْوَصِیْدِؕ اور اُن کا کتا اپنے ہاتھ (پنجے) پھیلائے (غار کے) منہ پر تھا. ا اصحاب الکہف 18:18
وَ ضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا وَّ قَالُوْا لَا تَخَفْ وَ لَا تَحْزَنْ١۫ اور ان سے تنگ دل ہوا(کیوں کہ وہ ان کو بچا نہیں سکتا تھا)؛ اور اُنہوں نے کہا: نہ ڈرو، اور نہ ہی غم کرو ابراہیمؑ کے بارے 29:33
ثُمَّ فِیْ سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُوْنَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوْهُؕ پھر ایک زنجیر میں جس کی لمبائی ستر ہاتھ(گز) ہے پس اس کو جکڑ دو قیامت کے بارے 69:32