اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ اور وہ وہی ہے جس نے تم کو ایک نفس(جان) سے پیدا کیا حمد باری تعالی 6:98
كَمَاۤ اَنْشَاَكُمْ مِّنْ ذُرِّیَّةِ قَوْمٍ اٰخَرِیْنَؕ ، جسطرح کہ اُس نے تمہیں دوسرے لوگوں کی نسل سے پیدا کیا ہے منفرد آیت 6:133
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَ جَنّٰتٍ اوروہ وہی ہے جس نے باغات پیدا کئے شان باری تعالی 6:141
هُوَ اَنْشَاَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ وَ اسْتَعْمَرَكُمْ فِیْهَا اُس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا اور اس (زمین) میں تمہیں بسایا ہے ثمود اور حضرت صالحؑ 11:61
وَّ یُنْشِئُ السَّحَابَ الثِّقَالَۚ اور وہ بھاری بادلوں کو اُٹھاتا ہے شان باری تعالی 13:12
وَّ اَنْشَاْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا اٰخَرِیْنَ ، اور ہم نے اُن کے بعد دوسرے لوگ پیدا کر دیئے تباہ برباد بستیوں کے بعد 21:11
ثُمَّ اَنْشَاْنٰهُ خَلْقًا اٰخَرَ١ؕ پھر ہم نے اُس (انسان)کی دوسری تخلیق کی. انسان کی تخلیق 23:14
فَاَنْشَاْنَا لَكُمْ بِهٖ جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ١ۘ پھر ہم اس (پانی) سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغات پیدا کرتے ہیں، بارش کے پانی سے 23:19
ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قَرْنًا اٰخَرِیْنَۚ پھر ہم نے اُن (یعنی نوح ؐکے لوگوں)کے بعد ایک دوسری نسل پیدا کی؛ نوحؑ کے بعد 23:31
ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قُرُوْنًا اٰخَرِیْنَؕ پھرہم نے اُن کے بعد دوسری نسلیں پیدا کر لیں نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:42
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ؕ اوروہ ہے جس نے تمہارے لئے سننا اور دیکھنا اور دل پیدا کئے. شان باری تعالی 23:78
وَ لٰكِنَّاۤ اَنْشَاْنَا قُرُوْنًا فَتَطَاوَلَ عَلَیْهِمُ الْعُمُرُ١ۚ لیکن ہم نے کئی نسلیں پیدا کیں پھر عمریں اُن پر بڑھتی گئیں آپﷺ کو 28:45
ثُمَّ اللّٰهُ یُنْشِئُ النَّشْاَةَ الْاٰخِرَةَ١ؕ پھر اللہ ہی آخرکی زندگی پیدا کرے گا. لوگوں سے سوال 29:20
قُلْ یُحْیِیْهَا الَّذِیْۤ اَنْشَاَهَاۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ١ؕ وَ هُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِیْمُۙ (آپﷺ) کہیں: وہی ان (ہڈیوں) کو زندہ کرے گاجس نے ان کو پہلی بار بھی پیدا کیا تھا اور وہ ہر پیدا کی ہوئی چیز سے باخبر ہے انسان کی فطرت 36:79
اَوَ مَنْ یُّنَشَّؤُا فِی الْحِلْیَةِ وَ هُوَ فِی الْخِصَامِ غَیْرُ مُبِیْنٍ یا کیا وہ (لڑکی) جو ظاہری زیور میں پرورش پاتی ہے،اور وہ جھگڑے (بحث) میں غیر واضح ہے (وہ لوگ خدا کے لیے پسند کرتے ہیں)؟ بیٹی کی پیدائش 43:18
وَ لَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَئٰتُ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِۚ اور اُسی کے ہیں جہاز (کشتیاں) سمندر میں بکھرے ہوئے جیسے کہ اونچے پہاڑ شان باری تعالی 55:24
اِنَّاۤ اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَآءًۙ بے شک! ہم نے اُن (عورتوں) کو(ایک نئے سرے سے دوبارہ) پیدا کیا ہے؛ دائیں ہاتھ والے ساتھی 56:35
عَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَ نُنْشِئَكُمْ فِیْ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ اس پرکہ ہم تمہاری مثال کے بدل کر لائیں اور تمہیں اُس (حالت) میں پیداکر دیں جو تم جانتے بھی نہیں ہو شان باری تعالی 56:61
وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى فَلَوْ لَا تَذَكَّرُوْنَ اور واقعی تم اپنی پہلی پیدائش کو تو جانتے ہو. کیوں، پھر، تم نصیحت نہیں پکڑتے ہو؟ شان باری تعالی 56:62
ءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَاۤ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُوْنَ کیا یہ تم ہو جو اُس کا درخت پیدا کرتے ہو یا کہ ہم ہی (درخت)پیدا کرنے والے ہیں؟ ایک سوال کیا گیا 56:72
قُلْ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَكُمْ وَ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ (آپﷺ ان سے) کہیں: وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا ہے، اور تمہارے لئے کان اورآنکھیں اور دل بنائے ہیں. کم ہی ہے جو تم شکر کرتے ہو شان باری تعالی 67:23