روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ هُمْ یَحْمِلُوْنَ اَوْزَارَهُمْ عَلٰى ظُهُوْرِهِمْ١ؕ | اور وہ اپنی پیٹھوں پر اپنے (گناہوں کا) بوجھ اُٹھاتے ہیں | اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے | 6:31 |
| اَلَا سَآءَ مَا یَزِرُوْنَ | ں کیا نہیں ہے بُرائی ہی جو وہ (بوجھ) اُٹھاتے ہیں | اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے | 6:31 |
| وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى١ۚ | اور کوئی بوجھ اُٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اُٹھائے گا | محکم آیت | 6:164 |
| لِیَحْمِلُوْۤا اَوْزَارَهُمْ كَامِلَةً یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۙ | تاکہ وہ قیامت کے دن اپنے(گناہوں کا) بوجھ مکمل اُٹھائیں | (تکبر کرنے والوں مشرکوں) | 16:25 |
| ١ۙ وَ مِنْ اَوْزَارِ الَّذِیْنَ یُضِلُّوْنَهُمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ | اور اُن (لوگوں) کے بوجھ میں سے بھی کچھ(بوجھ) جن کو اِنہوں نے بغیر علم کے گمراہ کیا تھا | (تکبر کرنے والوں مشرکوں) | 16:25 |
| اَلَا سَآءَ مَا یَزِرُوْنَ | . کیا نہیں ہے برائی جو وہ (بوجھ) اُٹھائیں گے | (تکبر کرنے والوں مشرکوں) | 16:25 |
| ١ؕ وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى١ؕ | . کوئی بوجھ اُٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اُٹھا سکتا ہے. | ایک اصول | 17:15 |
| وَ اجْعَلْ لِّیْ وَزِیْرًا مِّنْ اَهْلِیْۙ | میرے گھر سے میرا ایک وزیر (مددگار) بنا دے | موسیؑ کے بارے | 20:29 |
| وَ لٰكِنَّا حُمِّلْنَاۤ اَوْزَارًا مِّنْ زِیْنَةِ الْقَوْمِ فَقَذَفْنٰهَا | لیکن ہم پر لوگوں کے زیورات کا بوجھ ڈال دیا گیا تھا، پھر ہم نے اُن (زیورات) کو (آگ میں) پگلا دیا | موسی ؑ اس کی قوم | 20:87 |
| مَنْ اَعْرَضَ عَنْهُ فَاِنَّهٗ یَحْمِلُ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وِزْرًاۙ | جو(بھی انسان) اس (قرآن) سے منہ موڑے گاپھروہ واقعی قیامت کے روز ایک بوجھ اُٹھاے گا | قرآن کے بارے | 20:100 |
| وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ جَعَلْنَا مَعَهٗۤ اَخَاهُ هٰرُوْنَ وَزِیْرًاۚۖ | ہم نے واقعی موسی ؑ کو کتاب دی اور اُس کے ساتھ اُس کے بھائی ہارونؑ کو وزیر بنایا | تاریخی آیت | 25:35 |
| وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى١ؕ | اور کوئی اُٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اُٹھائے گا | شان الہی | 35:18 |
| وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى١ؕ | اورکوئی اُٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ (قیامت کو) نہیں اُٹھائے گا. | سبحان اللہ | 39:7 |
| فَاِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَاِمَّا فِدَاءً حَتَّىٰ تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا ۚ | پھراس کے بعد یا تو احسان کر دینایا فدیہ حتی کہ جنگ اپنے ہتھیار رکھ دے (یعنی بند ہو جائے). | کافرین سے جنگ | 47:4 |
| اَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰىۙ | کہ کوئی بوجھ والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اُٹھائے گا | (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا | 53:38 |
| كَلَّا لَا وَزَرَؕ | نہیں! کوئی پناہ نہیں ہے | قیامت کے واقعات | 75:11 |
| وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ | کیا ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کا سینہ کشادہ نہیں کیا | آپﷺ | 94:2 |