اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اَنْتُمْ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اَنْتَ ءَاَنْتُمْ

آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَلَا تَجْعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا وَّ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ چنانچہ تم ( انسان ) اللہ کے لیے ہمسر(برابر ی کرنے والے) نہ بناﺅ اور تم(یہ بات) جانتے ہو تمام لوگوں کے بارے میں 2:22
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ لَا عِلْمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ انہوں نے کہا : تُو پاک ہے ! ہمارے لیے علم نہیں ماسوائے جو تُونے ہمیں سکھایا ہے فرشتوں کا مکالمہ 2:32
وَ قُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اسْكُنْ اَنْتَ وَ زَوْجُكَ الْجَنَّةَ اور ہم (اللہ)نے کہا: اے آدمؑ ! تُو اور تیری بیوی جنت (باغ) میں رہو، 2:35
وَ لَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوا الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اورتم سچائی کو باطل(جھوٹ) سے نہ ڈھناپو اور سچائی کو تم نہ چھپاﺅاور تم جانتے ہو بنی اسرائیل کو حکم 2:42
وَ اَنْتُمْ تَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ اور تم تو کتاب کے پڑھنے والے ہو!کیا پھرتم کو عقل نہیں ہے ؟ بنی اسرائیل کو حکم 2:44
وَ اِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَاَنْجَیْنٰكُمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ اور جب ہم نے تمہارے ساتھ سمندر کو پھاڑ دیاپھر ہم نے تمہیں بچا لیا... بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:50
وَ اِذْ وٰعَدْنَا مُوْسٰۤى اَرْبَعِیْنَ لَیْلَةً ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ اور جب ہم نے(حضرت) موسیؑ سے چالیس راتوں کا وعدہ کیا پھر تم نے اُس کے بعد بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:51
فَاَخَذَتْكُمُ الصّٰعِقَةُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ .....پھربجلی نے (اچانک) تمہیں جکڑ لیااور تم(یہ ) دیکھ رہے تھے بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:55
ثُمَّ تَوَلَّیْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْكُمْ وَ اَنْتُمْ مُّعْرِضُوْنَ پھر تم (معاہدے سے)پھر گے ماسوائے تم میں سے چند کے اور تم منہ موڑ گے میثاق بنی اسرائیل 2:83
ثُمَّ اَقْرَرْتُمْ وَ اَنْتُمْ تَشْهَدُوْنَ پھر تم نے (معاہدے کا) اقرار کیا اور تم (اس اقرار کے خود) گواہ تھے میثاق بنی اسرائیل 2:84
ثُمَّ اَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ تَقْتُلُوْنَ اَنْفُسَكُمْ وَ تُخْرِجُوْنَ فَرِیْقًا مِّنْكُمْ مِّنْ دِیَارِهِمْ... پھر تم ہی ہو جواپنے آپ کاقتل کرتے ہو اور تم اپنوں میں سے ایک فریق کو ان کے گھروں سے باہر نکالتے میثاق بنی اسرائیل 2:85
ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ ، پھر تم نے اس (موسی ؑ) کے بعد بچھڑے کو ( اپنا خدا) چن لیا اور تم ظالم(نافرمانبردار) تھے بنی اسرائیل کے بارے 2:92
ؕ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ ہمارے رب ! تُوہم سے (محنت)قبول فرما بے شک ! تُو ، صرف تُوہی سننے جاننے والا ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک! تُو، صرف تُو ہی، توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:128
اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ بیشک ! تُو ، صرف تُو ہی طاقتور عقلمند ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:129
یٰبَنِیَّ اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰى لَكُمُ الدِّیْنَ فَلَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَؕ اے میرے بیٹو!بے شک ! اللہ نے تمہارے لیے دین چناہے؛ چنانچہ تم نہ مرنا ماسوائے کہ تم مسلمان (فرمانبردار)ہی ہوئے.... ابراہیم ؑ اور یعقوب ؑ کی وصیت 2:132
قُلْ ءَاَنْتُمْ اَعْلَمُ اَمِ اللّٰہ۔۔۔۔ (آپؐ)کہیں: کیا تم( زیادہ بہتر) جانتے ہو یااللہ؟۔۔۔۔ اہل کتاب کو جواب 2:140
وَ مَاۤ اَنْتَ بِتَابِعٍ قِبْلَتَهُمْ١ۚ وَ مَا بَعْضُهُمْ بِتَابِعٍ قِبْلَةَ بَعْضٍ١ؕ اورنہ ہی آپؐ اُن (اہلِ کتاب) کے قبلے کی پیروی کر سکتے ہیں؛ اورنہ ہی اُن میں سے بعض(لوگ )بعض کے قبلے کی پیروی کرتے ہیں قبلہ کی تبدیلی 2:145
اَنْتَ مَوْلٰنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ۠ تُو ، ہمارا مولا(بچانے والا) ہے، پس کافر (نہ ماننے والی) قوم پر ہماری مدد فرما دعا 2:286
اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ بے شک! تُو، صرف تُو ہی، عطا کرنے والا ہے دعا کا حصہ 3:7
هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَ اَنْتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ١ؕ وہ تمہارے لیے لباس ہیں اور تم اُن کے لیے لباس ہو روزوں کے بارے میں ہدایت 2:187
ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَى الَّیْلِ١ۚ وَ لَا تُبَاشِرُوْهُنَّ وَ اَنْتُمْ عٰكِفُوْنَ١ۙ فِی الْمَسٰجِدِ١ؕ پھر رات تک روزہ پورا کرو،اور ان سے مباشرت نہ کروجب تم مسجدوں میں اعتکاف میں ہو روزوں کے بارے میں ہدایت 2:187
وَ تُدْلُوْا بِهَاۤ اِلَى الْحُكَّامِ لِتَاْكُلُوْا فَرِیْقًا مِّنْ اَمْوَالِ النَّاسِ بِالْاِثْمِ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۠ ور نہ ہی اس(مال) سے حاکموں تک پہنچوتاکہ تم جانتے ہوئے بھی لوگوں کے مال سے ایک حصہ گناہ (ظلم یا غلط طریقے) سے کھا جاﺅ محکم اور منفرد ایت 2:188
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۠ اور ﷲ جانتا ہے اورتم نہیں جانتے ہو محکم ایت، قتال کے بارے 2:216
١ؕ ذٰلِكُمْ اَزْكٰى لَكُمْ وَ اَطْهَرُ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ وہ(یعنی ایسا کرنا) تمہارے لیے پاکیزگی اورطہارت ہے اوراللہ جانتا ہے اورتم نہیں جانتے ہو طلاق کے بارے میں 2:232
١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ یُّوَفَّ اِلَیْكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ اور جو (چیز)تم مال سے خرچ کرو گے ، یہ تمہاری طرف لوٹا دی جائے گئی، اور تمہارا(اس سلسلے میں) نقصان نہیں کیا جائے گا صدقات کے بارے 2:272
١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ بے شک! تُو، صرف توُ، ہی سننے( اور) جاننے والا ہے کہنا عمران کی بیوی کا 3:35
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ اَنْتُمْ تَشْهَدُوْنَ اے اہلِ کتاب! تم کیوں اللہ کی آیات سے انکار کرتے ہو اور تم (خود ان کی سچائی کے) گواہ ہو اہل کتاب کے بارے 3:70
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَلْبِسُوْنَ الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوْنَ الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اے اہلِ کتاب! تم کیوں حق (سچائی) کو باطل (جھوٹ) سے بگاڑتے ہو اور حق کو چھپاتے ہو اور تم جانتے بھی ہو(کہ ایسا کر رہے ہیں)؟ اہل کتاب کے بارے 3:71
اَیَاْمُرُكُمْ بِالْكُفْرِ بَعْدَ اِذْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ۠ کیا وہ(نبی) تمہیں کفر کا حکم دے گا اس کے بعد کہ جب تم مسلمان (فرمانبردار) ہوچکے ہو ؟ بشر جس کو کتاب ، حکم اور نبوت 3:80
تَبْغُوْنَهَا عِوَجًا وَّ اَنْتُمْ شُهَدَآءُ ، تم اس (راہ) کو خراب کرنا چاہتے ہو اور تم (خود اس راہ کی سچائی کے) گواہ بھی ہو؟ اہل کتاب 3:99
وَ كَیْفَ تَكْفُرُوْنَ وَ اَنْتُمْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ اٰیٰتُ اللّٰهِ وَ فِیْكُمْ رَسُوْلُهٗ١ؕ اور تم(مومن)کیسے کفر کر سکتے ہو اور تم ہی تو ہو کہ تم پراللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں اور تم میں اُس کا رسولؐ بھی ہے محکم ایت 3:101
وَ لَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ اور تمہیں مرنا نہیں ماسوائے کہ تم مسلمان(فرمانبردار) ہی ہو؛ ایمان والوں کو حکم 3:102
هٰۤاَنْتُمْ اُولَآءِ تُحِبُّوْنَهُمْ وَ لَا یُحِبُّوْنَكُمْ وَ تُؤْمِنُوْنَ بِالْكِتٰبِ كُلِّهٖ١ۚ یہ تم (ایمان والے) ہی توہو، (کہ) تم تو اُن (کافرین) سے محبت کرتے ہو اور وہ تم سے محبت نہیں کرتے ہیں، اور تم کتاب پر ایمان رکھتے ہو، اُس (کتاب) کے کل پر(یعنی مکمل کتاب پر ایمان رکھتے ہو اور وہ نہیں رکھتے) ایمان والوں کو بتانا 3:119
وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّٰهُ بِبَدْرٍ وَّ اَنْتُمْ اَذِلَّةٌ١ۚ اورواقعی اللہ نے تمہاری (جنگِ) بدر میں بھی مدد کی تھی اور تم (مومنین) توبہت کمزور تھے جنگ اُحد 3:123
وَ لَا تَهِنُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ اورتم(یعنی مومنین) نہ ہی کمزور پڑواور تم نہ ہی غم کرو، اور اگر تم (واقعی) مومنین ہوئے تو تم ہی غالب ہوگے ایمان والوں کو بتانا 3:139
فَقَدْ رَاَیْتُمُوْهُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ۠ اب تم نے آنکھوں دیکھتے اُس(موت) کو دیکھ لیا ہے ایمان والوں کو بتانا 3:143
مَا كَانَ اللّٰهُ لِیَذَرَ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلٰى مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ اللہ( ایسا)نہیں ہے کہ وہ مومنین کو چھوڑ دے اُس حالت پر جس پر تم ہو اللہ کا طریقہ 3:179
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْرَبُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْتُمْ سُكٰرٰى اے ایمان والو! جب تم نشے میں ہو تونماز کے قریب نہ جاﺅ نماز کے احکامات 4:43
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ جٰدَلْتُمْ عَنْهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١۫ بے شک! یہ تم (مومنین) ہی تو ہو جو دنیاوی زندگی میں تو اُنکی طرفداری کرتے ہو (دھوکے بازوں) 4:109
غَیْرَ مُحِلِّی الصَّیْدِ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ اور تم احرام ( حج) پر ہوئے تو شکار( کرنا)حلال نہیں ہے منفرد و محکم آیت 5:1
بَلْ اَنْتُمْ بَشَرٌ مِّمَّنْ خَلَقَ١ؕ ، نہیں! تم بشر (عام انسان ) ہواُن سے جو اُس(اللہ) نے پیدا کیے یہود و نصاری 5:18
فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ چنانچہ تم جاﺅاور تمہارا رب قوم موسی 5:24
وَّ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ اور اللہ سے ڈرو جس کوتم مانتے ہو اہل ایمان کو حکم 5:88
فَهَلْ اَنْتُمْ مُّنْتَهُوْنَ کیا پھر تم (اللہ کے ذکر اور نماز سے)رک جاﺅ گے؟ اہل ایمان کو حکم 5:91
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْتُلُوا الصَّیْدَ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ١ؕ ے ماننے (تسلیم کرنے) والو! جب تم حج پر ہو تو کسی شکار کو نہ مارو محکم ایت 5:95
اِنْ اَنْتُمْ ضَرَبْتُمْ فِی الْاَرْضِ اگر تم زمین میں سفر کر رہے ہو وصیت کے بارے 5:106
اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ بے شک! تُو، اور صرف تُو ہی، غیب کاجاننے والا ہے رسولوں کا جواب 5:109
وَ ارْزُقْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ اورہمیں رزق دے، اور تُو ہی بہترین رزق دینے والا ہے عیسی کی دعا 5:114
ءَاَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوْنِیْ وَ اُمِّیَ کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا: کہ مجھے اور میری ماں کو ال اللہ باری تعالی کا سوال 5:116
اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ بے شک! تُو، صرف تُو ہی، غیب کا جاننے والا ہے عیسی کا جواب 5:116
فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِیْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ پھر جب تو نے مجھے وفات دے دی تو تُوہی اُن پر نگہبان تھا عیسی کا جواب 5:117
وَ اَنْتَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ اور تُو (اے میرے اللہ) سب چیزوں پر گواہ ہے عیسی کا جواب 5:117
فَاِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ تو پھر بے شک! تُو، صرف تو ہی،طاقتور( اور) عقلمند ہے عیسی کا جواب 5:118
ثُمَّ اَنْتُمْ تَمْتَرُوْنَ پھر بھی تم(لوگ) شک کرتے ہو! کافرین کے بارے 6:2
ثُمَّ اَنْتُمْ تُشْرِكُوْنَ پھر تم (لوگ) شرک کرتے ہو شان باری تعالی 6:64
وَ عُلِّمْتُمْ مَّا لَمْ تَعْلَمُوْۤا اَنْتُمْ وَ لَاۤ اٰبَآؤُكُمْ١ؕ اور تمہیں سکھایا گیا جو تم نہیں جانتے تھے تم بھی اور نہ ہی تمہارے باپ دادا بھی؟ اہل کتاب کے بارے 6:91
وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِوَكِیْلٍ اورنہ ہی آپؐ اُن پر ایک وکیل(ذمہ دار) ہیں آپﷺ کو واضح حکم 6:107
١ۙ وَّ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ ااور تم بھاگ نہیں سکتے ہو منفرد آیت 6:134
وَ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا تَخْرُصُوْنَ اور نہیں ہو تم(کسی چیز پر بھی) ماسوائے کہ تم مفروضے (اندازے قیاس آرائیاں) کرتے ہو مشرکین 6:148
وَ یٰۤاٰدَمُ اسْكُنْ اَنْتَ وَ زَوْجُكَ الْجَنَّةَ اور اے آدمؑ: تم اور تمہاری بیوی جنت میں رہو آدم ؑ 7:19
١ؕ اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمْ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَ جنت میں داخل ہو جاﺅ نہ تم پر خوف ہے اور نہ ہی تم غمزدہ ہو گے قیامت کے دن 7:49
سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ اُن کوتم نے اور تمہارے باپ دادانام دیا ہوا ہے، ھود ؑ کے بارے 7:71
بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ نہیں! تم فضول (بہودہ) لوگ ہو لوط کے بارے میں 7:81
وَ اَنْتَ خَیْرُ الْفٰتِحِیْنَ ، اور تُو ہی فیصلہ کرنے والوں میں سے سب سے بہترین( فیصلہ کرتا )ہے شعیب کے بارے میں 7:89
وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ ،اور تُوہی رحم کرنے والوں میں سے سب سے بہترین رحم کرنے والا ہے موسی کی دعا 7:151
اَنْتَ وَلِیُّنَا فَاغْفِرْ لَنَا تُوہی ہمارا ولی (سرپرست ) ہے پس ہمیں معاف کر دے قوم موسی، بچھڑا 7:155
وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الْغٰفِرِیْنَ اورہم پر رحم کراور تُوہی معاف کرنے والوں میں سے سب سے بہتر ہے قوم موسی، بچھڑا 7:155
اَدَعَوْتُمُوْهُمْ اَمْ اَنْتُمْ صَامِتُوْنَ کہ تم اُن کو (ہدایت کی طرف) بلاﺅیا تم خاموش رہو، شرک کے بارے 2:193
وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُعَذِّبَهُمْ وَ اَنْتَ فِیْهِمْ١ؕ اور اللہ ایسا نہیں تھا کہ اُن (کافرین ) کو عذاب دیتااور آپؐ اُن (کے درمیان) میں تھے (کافرین)اور قرآن 8:33
اِنَّمَاۤ اَنْتَ نَذِیْرٌ١ؕ آپؐ تو صرف ایک نذیر(اللہ کے احکامات سے ڈرانے والے )ہیں کافرین کی باتوں کے جواب پر 11:12
وَ لَا تَوَلَّوْا عَنْهُ وَ اَنْتُمْ تَسْمَعُوْنَ اور اُس(رسولؐ) سے پھرا نہ کرواور تم (اسکی بات )سن رہے ہوتے ہو جنگ بدر 8:20
وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ اَنْتُمْ قَلِیْلٌ اور یاد کرو جب تم (ایمان والے) قلیل ، زمین میں کمزور تھے، مومنین کو 8:26
وَ تَخُوْنُوْۤا اَمٰنٰتِكُمْ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اور نہ ہی اپنی امانتوں سے خیانت(دھوکہ)کیا کرو اور تم جانتے ہوتے ہو محکم آیت 8:27
اِذْ اَنْتُمْ بِالْعُدْوَةِ الدُّنْیَا وَ هُمْ بِالْعُدْوَةِ الْقُصْوٰى جب تم(مسلمان ، وادی کے) نزدیکی کنارے پر تھے اور وہ(کافرین) دور کنارے پر تھے جنگ بدر 8:42
یُوَفَّ اِلَیْكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ وہ(چیز)تمہاری طرف لوٹا دی جائے گی، اور تمہیں نقصان نہیں دیا جائے گا جنگی تیاری کی پالیسی 8:60
اَنۡـتُمۡ بَرِيۡٓــُٔوۡنَ مِمَّاۤ اَعۡمَلُ تم اُس سے بری ہو جو میں کرتا ہوں آپﷺ کے بارے 10:41
وَمَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُعۡجِزِيۡنَ ، اور تم فرار نہیں ہو سکتے ہو عذاب کے متعلق 10:53
قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰۤى اَلْقُوْا مَاۤ اَنْتُمْ مُّلْقُوْنَ ، تو موسی نے اُن سے کہا: ڈالو(داﺅ) جو تم ڈالنا چاہتے ہو موسی ہارون 10:80
١ۚ فَهَلْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ پھر کیا تم مسلمان (فرمانبردار) ہو جاﺅگے؟ کافرین کا قران کے متعلق اعتراض 11:14
١ؕ اَنُلْزِمُكُمُوْهَا وَ اَنْتُمْ لَهَا كٰرِهُوْنَ تو کیا ہم تمہیں اُس (رحمت)کے لیے مجبور کر سکتے ہیں اور(جبکہ) تم تو اس(رحمت) کے سخت مخالف ہو؟ نوحؑ کا قوم کو جواب 11:28
وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ اور تم (کسی طرح سے بھی اُس سے) بھاگ نہیں سکو گے نوحؑ کا جواب 11:33
وَ اَنْتَ اَحْكَمُ الْحٰكِمِیْنَ اور تُو ہی انصاف کرنے والوں میں سے سب سے بہترین حاکم(انصاف کرنے والا) ہے نوحؑ کے بارے میں 11:45
مَا كُنْتَ تَعْلَمُهَاۤ اَنْتَ وَ لَا قَوْمُكَ اس (قرآن) سے پہلے آپؐ تو ان(واقعات) کو نہیں جانتے تھے، آپ بھی اور نہ ہی آپؐ کے لوگ نوحؑ کے بارے 11:49
١ؕ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا مُفْتَرُوْنَ نہیں ہو تم ماسوائے کہ (اپنی طرف سے مفروضے) ایجاد کرتے ہو! ھودؑ کے بارے میں 11:50
١ؕ اِنَّكَ لَاَنْتَ الْحَلِیْمُ الرَّشِیْدُ بے شک تُو، واقعی تُو نرم (اور )اصول پرست (رشید) ہے شعیبؑ کے بارے میں 11:87
وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْنَا بِعَزِیْزٍ اور تم ہم پر طاقتور بھی نہیں ہو شعیبؑ کے بارے میں 11:91
وَ اَنْتُمْ عَنْهُ غٰفِلُوْنَ اور تم اُس سے غافل رہو یوسف ؑ کی کہانی 12:13
وَ مَاۤ اَنْتَ بِمُؤْمِنٍ لَّنَا وَ لَوْ كُنَّا صٰدِقِیْنَ اور آپ توہمارا یقین نہیں کریں گے اور اگر ہم سچ ہی کہتے ہوں یوسفؑ کی کہانی 12:17
سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ تمہی نے اُن(چیزوں) کو نام دیے ہیں، تم نے اور تمہارے باپ دادا نے یوسفؑ کی کہانی 12:40
١ۚ قَالَ اَنْتُمْ شَرٌّ مَّكَانًا١ۚ ا اُس نے کہا: تم بُرے مقام والے ہو ا یوسفؑ کی کہانی 12:77
مَّا فَعَلْتُمْ بِیُوْسُفَ وَ اَخِیْهِ اِذْ اَنْتُمْ جٰهِلُوْنَ جو تم نے یوسف اور اُس کے بھائی سے(سلوک) کیا جب تم جاہلت (نادانی) کر رہے تھے؟ یوسفؑ کی کہانی 12:88
قَالُوْۤا ءَاِنَّكَ لَاَنْتَ یُوْسُفُ١ؕ اُنہوں نے کہا: کیا بے شک تُو، واقعی تُو ہی یوسف ہے؟ یوسفؑ کی کہانی 12:90
اَنْتَ وَلِیّٖ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ ۔ تُو ہی دنیا اور آخرت میں میرا ولی (بچانے والا دوست )ہے یوسفؑ کی کہانی 12:101
اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرٌ وَّ لِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ ! آپؐ تو صرف ایک خبردار کرنے والے ہیں، اور ہر قوم کے لیے ایک ہدایت دینے والا(ہوا)ہے کفر کرنے والے 13:7
وَ قَالَ مُوْسٰۤى اِنْ تَكْفُرُوْۤا اَنْتُمْ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۙ اور موسیؐ نے کہا:اگر تم کفر کرتے ہو تم بھی اورجو بھی زمین میں ہیں سب کے سب(کفر کرتے ہیں)، موسیؑ کے بارے میں 14:8
قَالُوْۤا اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا١ؕ اُنہوں نے کہا: تم(رسول) نہیں ہو(کچھ بھی)ماسوائے (کہ)ہماری طرح کے عام انسان (بشر). پہلے والے لوگوں کے احوال 14:10
فَهَلْ اَنْتُمْ مُّغْنُوْنَ عَنَّا مِنْ عَذَابِ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ١ؕ ، پھر کیا تم ہم سے اللہ کے عذاب سے کوئی چیز بھی دور کر سکتے ہو؟ حساب و کتاب والے دن کمزور لوگ تکبر والوں سے 14:21
١ؕ مَاۤ اَنَا بِمُصْرِخِكُمْ وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُصْرِخِیَّ میں تمہاری مددنہیں کر سکتا، اور نہ ہی تم میری مدد کر سکتے ہو. حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا 14:22
وَ مَاۤ اَنْتُمْ لَهٗ بِخٰزِنِیْنَ ،اور تم (انسان) اس (بارش کے پانی) کے خزانوں والے نہیں ہو شان باری تعالی 15:22
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ بیشک اللہ! وہ جانتا ہے اور تم، تم تو نہیں جانتے ہو۔ لوگوں کو حکم 16:74
قَالُوْۤا اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُفْتَرٍ١ؕ وہ (مشرک) کہتے ہیں: تم تو صرف خود گھڑ نے والے ہو. جب ہم ایک آیت کو کسی(دوسری)آیت کی جگہ سے بدلتے ہیں 16:101
قُلْ لَّوْ اَنْتُمْ تَمْلِكُوْنَ خَزَائِنَ رَحْمَةِ رَبِّیْۤ کہیں: اگر تمہیں میرے رب کی رحمت کے خزانوں کااختیار ہوتا انسانی فطرت 17:100
وَ اِذْ یَرْفَعُ اِبْرٰهٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَ اِسْمٰعِیْلُ١ؕ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ اور جب ابراہیم ؑ اور اسماعیل ؑ (اللہ کے) گھر کی بنیادیں بلند کر رہے تھے، (حضرت ابراہیم ؑنے دُعا کی) : ہمارے رب ! تُوہم سے (محنت)قبول فرما بے شک ! تُو ، صرف تُوہی سننے جاننے والا ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک! تُو، صرف تُو ہی، توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
رَبَّنَا وَ ابْعَثْ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِكَ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُزَكِّیْهِمْ١ؕ ہمارے رب : اُن میں اُنہی میں سے ایک رسول بنا (اٹھا) وہ (یعنی رسول) اُن پر تیری آیات پڑھے ، اور وہ اُنہیں کتاب اور حکمت (دانائی) سکھائے اور وہ اُن کو پاکیزہ کرے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:129
وَ مَاۤ اَنْتَ بِتَابِعٍ قِبْلَتَهُمْ١ۚ وَ مَا بَعْضُهُمْ بِتَابِعٍ قِبْلَةَ بَعْضٍ١ؕ اورنہ ہی آپؐ اُن (اہلِ کتاب) کے قبلے کی پیروی کر سکتے ہیں؛ اورنہ ہی اُن میں سے بعض(لوگ )بعض کے قبلے کی پیروی کرتے ہیں قبلہ کی تبدیلی 2:145
اَنْتَ مَوْلٰنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ۠ تُو ، ہمارا مولا(بچانے والا) ہے، پس کافر (نہ ماننے والی) قوم پر ہماری مدد فرما دعا 2:286
اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ بے شک! تُو، صرف تُو ہی، عطا کرنے والا ہے دعا کا حصہ 3:7
هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَ اَنْتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ١ؕ وہ تمہارے لیے لباس ہیں اور تم اُن کے لیے لباس ہو روزوں کے بارے میں ہدایت 2:187
ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَى الَّیْلِ١ۚ وَ لَا تُبَاشِرُوْهُنَّ وَ اَنْتُمْ عٰكِفُوْنَ١ۙ فِی الْمَسٰجِدِ١ؕ پھر رات تک روزہ پورا کرو،اور ان سے مباشرت نہ کروجب تم مسجدوں میں اعتکاف میں ہو روزوں کے بارے میں ہدایت 2:187
وَ تُدْلُوْا بِهَاۤ اِلَى الْحُكَّامِ لِتَاْكُلُوْا فَرِیْقًا مِّنْ اَمْوَالِ النَّاسِ بِالْاِثْمِ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۠ ور نہ ہی اس(مال) سے حاکموں تک پہنچوتاکہ تم جانتے ہوئے بھی لوگوں کے مال سے ایک حصہ گناہ (ظلم یا غلط طریقے) سے کھا جاﺅ محکم اور منفرد ایت 2:188
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۠ اور ﷲ جانتا ہے اورتم نہیں جانتے ہو محکم ایت، قتال کے بارے 2:216
١ؕ ذٰلِكُمْ اَزْكٰى لَكُمْ وَ اَطْهَرُ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ وہ(یعنی ایسا کرنا) تمہارے لیے پاکیزگی اورطہارت ہے اوراللہ جانتا ہے اورتم نہیں جانتے ہو طلاق کے بارے میں 2:232
١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ یُّوَفَّ اِلَیْكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ اور جو (چیز)تم مال سے خرچ کرو گے ، یہ تمہاری طرف لوٹا دی جائے گئی، اور تمہارا(اس سلسلے میں) نقصان نہیں کیا جائے گا صدقات کے بارے 2:272
١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ بے شک! تُو، صرف توُ، ہی سننے( اور) جاننے والا ہے کہنا عمران کی بیوی کا 3:35
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ اَنْتُمْ تَشْهَدُوْنَ اے اہلِ کتاب! تم کیوں اللہ کی آیات سے انکار کرتے ہو اور تم (خود ان کی سچائی کے) گواہ ہو اہل کتاب کے بارے 3:70
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَلْبِسُوْنَ الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوْنَ الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اے اہلِ کتاب! تم کیوں حق (سچائی) کو باطل (جھوٹ) سے بگاڑتے ہو اور حق کو چھپاتے ہو اور تم جانتے بھی ہو(کہ ایسا کر رہے ہیں)؟ اہل کتاب کے بارے 3:71
اَیَاْمُرُكُمْ بِالْكُفْرِ بَعْدَ اِذْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ۠ کیا وہ(نبی) تمہیں کفر کا حکم دے گا اس کے بعد کہ جب تم مسلمان (فرمانبردار) ہوچکے ہو ؟ بشر جس کو کتاب ، حکم اور نبوت 3:80
تَبْغُوْنَهَا عِوَجًا وَّ اَنْتُمْ شُهَدَآءُ ، تم اس (راہ) کو خراب کرنا چاہتے ہو اور تم (خود اس راہ کی سچائی کے) گواہ بھی ہو؟ اہل کتاب 3:99
وَ كَیْفَ تَكْفُرُوْنَ وَ اَنْتُمْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ اٰیٰتُ اللّٰهِ وَ فِیْكُمْ رَسُوْلُهٗ١ؕ اور تم(مومن)کیسے کفر کر سکتے ہو اور تم ہی تو ہو کہ تم پراللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں اور تم میں اُس کا رسولؐ بھی ہے محکم ایت 3:101
وَ لَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ اور تمہیں مرنا نہیں ماسوائے کہ تم مسلمان(فرمانبردار) ہی ہو؛ ایمان والوں کو حکم 3:102
هٰۤاَنْتُمْ اُولَآءِ تُحِبُّوْنَهُمْ وَ لَا یُحِبُّوْنَكُمْ وَ تُؤْمِنُوْنَ بِالْكِتٰبِ كُلِّهٖ١ۚ یہ تم (ایمان والے) ہی توہو، (کہ) تم تو اُن (کافرین) سے محبت کرتے ہو اور وہ تم سے محبت نہیں کرتے ہیں، اور تم کتاب پر ایمان رکھتے ہو، اُس (کتاب) کے کل پر(یعنی مکمل کتاب پر ایمان رکھتے ہو اور وہ نہیں رکھتے) ایمان والوں کو بتانا 3:119
وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّٰهُ بِبَدْرٍ وَّ اَنْتُمْ اَذِلَّةٌ١ۚ اورواقعی اللہ نے تمہاری (جنگِ) بدر میں بھی مدد کی تھی اور تم (مومنین) توبہت کمزور تھے جنگ اُحد 3:123
وَ لَا تَهِنُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ اورتم(یعنی مومنین) نہ ہی کمزور پڑواور تم نہ ہی غم کرو، اور اگر تم (واقعی) مومنین ہوئے تو تم ہی غالب ہوگے ایمان والوں کو بتانا 3:139
فَقَدْ رَاَیْتُمُوْهُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ۠ اب تم نے آنکھوں دیکھتے اُس(موت) کو دیکھ لیا ہے ایمان والوں کو بتانا 3:143
مَا كَانَ اللّٰهُ لِیَذَرَ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلٰى مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ اللہ( ایسا)نہیں ہے کہ وہ مومنین کو چھوڑ دے اُس حالت پر جس پر تم ہو اللہ کا طریقہ 3:179
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْرَبُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْتُمْ سُكٰرٰى اے ایمان والو! جب تم نشے میں ہو تونماز کے قریب نہ جاﺅ نماز کے احکامات 4:43
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ جٰدَلْتُمْ عَنْهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١۫ بے شک! یہ تم (مومنین) ہی تو ہو جو دنیاوی زندگی میں تو اُنکی طرفداری کرتے ہو (دھوکے بازوں) 4:109
غَیْرَ مُحِلِّی الصَّیْدِ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ اور تم احرام ( حج) پر ہوئے تو شکار( کرنا)حلال نہیں ہے منفرد و محکم آیت 5:1
بَلْ اَنْتُمْ بَشَرٌ مِّمَّنْ خَلَقَ١ؕ ، نہیں! تم بشر (عام انسان ) ہواُن سے جو اُس(اللہ) نے پیدا کیے یہود و نصاری 5:18
فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ چنانچہ تم جاﺅاور تمہارا رب قوم موسی 5:24
وَّ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ اور اللہ سے ڈرو جس کوتم مانتے ہو اہل ایمان کو حکم 5:88
فَهَلْ اَنْتُمْ مُّنْتَهُوْنَ کیا پھر تم (اللہ کے ذکر اور نماز سے)رک جاﺅ گے؟ اہل ایمان کو حکم 5:91
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْتُلُوا الصَّیْدَ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ١ؕ ے ماننے (تسلیم کرنے) والو! جب تم حج پر ہو تو کسی شکار کو نہ مارو محکم ایت 5:95
اِنْ اَنْتُمْ ضَرَبْتُمْ فِی الْاَرْضِ اگر تم زمین میں سفر کر رہے ہو وصیت کے بارے 5:106
اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ بے شک! تُو، اور صرف تُو ہی، غیب کاجاننے والا ہے رسولوں کا جواب 5:109
وَ ارْزُقْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ اورہمیں رزق دے، اور تُو ہی بہترین رزق دینے والا ہے عیسی کی دعا 5:114
ءَاَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوْنِیْ وَ اُمِّیَ کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا: کہ مجھے اور میری ماں کو ال اللہ باری تعالی کا سوال 5:116
اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ بے شک! تُو، صرف تُو ہی، غیب کا جاننے والا ہے عیسی کا جواب 5:116
فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِیْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ پھر جب تو نے مجھے وفات دے دی تو تُوہی اُن پر نگہبان تھا عیسی کا جواب 5:117
وَ اَنْتَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ اور تُو (اے میرے اللہ) سب چیزوں پر گواہ ہے عیسی کا جواب 5:117
فَاِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ تو پھر بے شک! تُو، صرف تو ہی،طاقتور( اور) عقلمند ہے عیسی کا جواب 5:118
ثُمَّ اَنْتُمْ تَمْتَرُوْنَ پھر بھی تم(لوگ) شک کرتے ہو! کافرین کے بارے 6:2
ثُمَّ اَنْتُمْ تُشْرِكُوْنَ پھر تم (لوگ) شرک کرتے ہو شان باری تعالی 6:64
وَ عُلِّمْتُمْ مَّا لَمْ تَعْلَمُوْۤا اَنْتُمْ وَ لَاۤ اٰبَآؤُكُمْ١ؕ اور تمہیں سکھایا گیا جو تم نہیں جانتے تھے تم بھی اور نہ ہی تمہارے باپ دادا بھی؟ اہل کتاب کے بارے 6:91
وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِوَكِیْلٍ اورنہ ہی آپؐ اُن پر ایک وکیل(ذمہ دار) ہیں آپﷺ کو واضح حکم 6:107
١ۙ وَّ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ ااور تم بھاگ نہیں سکتے ہو منفرد آیت 6:134
وَ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا تَخْرُصُوْنَ اور نہیں ہو تم(کسی چیز پر بھی) ماسوائے کہ تم مفروضے (اندازے قیاس آرائیاں) کرتے ہو مشرکین 6:148
١ؕ اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمْ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَ جنت میں داخل ہو جاﺅ نہ تم پر خوف ہے اور نہ ہی تم غمزدہ ہو گے قیامت کے دن 7:49
سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ اُن کوتم نے اور تمہارے باپ دادانام دیا ہوا ہے، ھود ؑ کے بارے 7:71
بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ نہیں! تم فضول (بہودہ) لوگ ہو لوط کے بارے میں 7:81
وَ اَنْتَ خَیْرُ الْفٰتِحِیْنَ ، اور تُو ہی فیصلہ کرنے والوں میں سے سب سے بہترین( فیصلہ کرتا )ہے شعیب کے بارے میں 7:89
وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ ،اور تُوہی رحم کرنے والوں میں سے سب سے بہترین رحم کرنے والا ہے موسی کی دعا 7:151
اَنْتَ وَلِیُّنَا فَاغْفِرْ لَنَا تُوہی ہمارا ولی (سرپرست ) ہے پس ہمیں معاف کر دے قوم موسی، بچھڑا 7:155
وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الْغٰفِرِیْنَ اورہم پر رحم کراور تُوہی معاف کرنے والوں میں سے سب سے بہتر ہے قوم موسی، بچھڑا 7:155
اَدَعَوْتُمُوْهُمْ اَمْ اَنْتُمْ صَامِتُوْنَ کہ تم اُن کو (ہدایت کی طرف) بلاﺅیا تم خاموش رہو، شرک کے بارے 2:193
وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُعَذِّبَهُمْ وَ اَنْتَ فِیْهِمْ١ؕ اور اللہ ایسا نہیں تھا کہ اُن (کافرین ) کو عذاب دیتااور آپؐ اُن (کے درمیان) میں تھے (کافرین)اور قرآن 8:33
اِنَّمَاۤ اَنْتَ نَذِیْرٌ١ؕ آپؐ تو صرف ایک نذیر(اللہ کے احکامات سے ڈرانے والے )ہیں کافرین کی باتوں کے جواب پر 11:12
قَالَ اَرَاغِبٌ اَنْتَ عَنْ اٰلِهَتِیْ یٰۤاِبْرٰهِیْمُۚ اُس (باپ) نے کہا: اے ابراہیم ؑ! تُومیرے معبودوں سے بیزار ہے؟ ابراہیمؑ 19:46
اِذْهَبْ اَنْتَ وَ اَخُوْكَ بِاٰیٰتِیْ تُو اور تیرا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ جاؤ موسیؑ کے بارے 20:42
لَّا نُخْلِفُهٗ نَحْنُ وَ لَاۤ اَنْتَ مَكَانًا سُوًى س(وقت) کی نہ ہی ہم اور نہ ہی تم خلاف ورزی کرو گے موسیؑ اور فرعون 20:58
قُلْنَا لَا تَخَفْ اِنَّكَ اَنْتَ الْاَعْلٰى ہم نے کہا: نہ ڈر! بے شک! تُو ہی، تُو(اے موسی ؑ) بر تر ہے موسیؑ اور فرعون 20:68
وَ الَّذِیْ فَطَرَنَا فَاقْضِ مَاۤ اَنْتَ قَاضٍؕ اور جس نے ہمیں پیدا کیا ہے. چنانچہ حکم کر لے جو جو حکم کر سکتا ہے فرعون اور جادوگر 20:72
اَفَتَاْتُوْنَ السِّحْرَ وَ اَنْتُمْ تُبْصِرُوْنَ کیا پھر تم جادو کے پاس آتے ہو اور تم دیکھ بھی رہے ہو؟ حساب کتاب سے غافل رہنے والے 21:3
مَا هٰذِهِ التَّمَاثِیْلُ الَّتِیْۤ اَنْتُمْ لَهَا عٰكِفُوْنَ یہ کیا مورتیاں ہیں جو کہ تم اُن کے لئے نچھاور ہو؟ ابراہیمؑ کے بارے میں 21:52
قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ اُس (ابراہیم ؐ) نے کہا: واقعی تم ہو، تم ا ور تمہارے باپ دادا بھی ایک واضح گمراہی میں تھے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:54
قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا بِالْحَقِّ اَمْ اَنْتَ مِنَ اللّٰعِبِیْنَ اُنہوں نے کہا: کیا تم ہمارے پاس سچائی کو لائے ہو، یا تم (اے ابراہیمؐ) کھیل تماشہ کرنے والوں میں سے ہو؟ ابراہیمؑ کے بارے میں 21:55
قَالُوْۤا ءَاَنْتَ فَعَلْتَ هٰذَا بِاٰلِهَتِنَا یٰۤاِبْرٰهِیْمُؕ اُنہوں نے کہا: کیا تم ہو! اے ابراہیم ؑ تم نے ہمارے معبودوں سے یہ (سلوک)کیا ہے؟ ابراہیمؑ کے بارے میں 21:62
فَرَجَعُوْۤا اِلٰۤى اَنْفُسِهِمْ فَقَالُوْۤا اِنَّكُمْ اَنْتُمُ الظّٰلِمُوْنَۙ پھر وہ(لوگ) اپنے آپ کی طرف لوٹے پھر اُنہوں نے کہا: بے شک! تم، تم ہی ظالم (نافرمانبردار) ہو ابراہیمؑ کے بارے میں 21:64
فَهَلْ اَنْتُمْ شٰكِرُوْنَ . پھر کیا تم شکر کرتے ہو؟ داواد اور سلیمن ؑ 21:80
اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ (کہ) بے شک! مجھے تکلیف لگ چکی ہے اور تُو ہی رحم کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ایوب ؑ کے بارے 21:83
فَنَادٰى فِی الظُّلُمٰتِ اَنْ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ پھر اُس نے تاریکی میں آواز دی، کہ نہیں ہے کوئی معبود ماسوائے کہ تُو ہی(اور).تُو (باری تعالی)، پاک ہے! پیغمبر 21:87
وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ اور تُو ہی وارثوں میں سے سب سے بہتر(وارث) ہے زکریاؑ کے بارے 21:88
اَنۡتُمۡ لَهَا وٰرِدُوْنَ . اُسی (جہنم) کی طرف تم وارد(داخل) ہوگے قیامت کے دن 21:98
فَهَلْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ ، پھر کیا تم (اُسکے ہی) فرمانبردار ہوگے؟ آپﷺ کے بارے 21:108
فَاِذَا اسْتَوَیْتَ اَنْتَ وَ مَنْ مَّعَكَ عَلَى الْفُلْكِ پھرجب تم کشتی پر سوار ہو جاؤ، تم اور جو بھی تمہارے ساتھ ہوں، نوحؑ کے بارے 23:28
وَ قُلْ رَّبِّ اَنْزِلْنِیْ مُنْزَلًا مُّبٰرَكًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْمُنْزِلِیْنَ اور کہو: میرے رب! مجھے کسی پاک جگہ اُتار دینا، اور تُو ہی ہے جو سب سے بہتر منزل (جگہ)پر اتارتا ہے نوحؑ کے بارے 23:29
وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ اور ہم پر رحم فرما اور تُو رحم کرنے والوں میں سے سب سے بہترین ہے جو اللہ کو پکارتا تھا 23:109
وَ قُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۠ اور (آپﷺ) کہیں: میرے رب!معاف کر دے اور رحم فرما اور تُو ہی رحم کرنے والوں میں سے سب سے بہترین ہے آپﷺ کی دعا 23:118
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ .اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ہو محکم آیت 24:19
قَدْ یَعْلَمُ مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ١ؕ وہ واقعی جانتا ہے جس (طریقے) پر تم ہو شان باری تعالی 24:64
فَیَقُوْلُ ءَاَنْتُمْ اَضْلَلْتُمْ عِبَادِیْ اپھرکہے گا: کیا یہ تم تھے جنہوں نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا تھا اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:17
وَ فَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِیْ فَعَلْتَ وَ اَنْتَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ اور تُو نے کیا پھر تُو نے کیا جو تم نے واقعی کیا، اور تُو نہ ماننے والوں میں سے تھا موسی ؑ کے بارے 26:19
وَّ قِیْلَ لِلنَّاسِ هَلْ اَنْتُمْ مُّجْتَمِعُوْنَۙ اور لوگوں سے کہا گیا: کیا تم (بھی) اکھٹے ہو جاؤ گے؟ موسی کے بارے 26:39
قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰۤى اَلْقُوْا مَاۤ اَنْتُمْ مُّلْقُوْنَ موسی ؑ نے اُن (جادوگروں) سے کہا: ڈالو جو تم (جادو) ڈالنے جا رہے ہو موسی ؑ اور فرعون 26:43
اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمُ الْاَقْدَمُوْنَ٘ۖ تم اور تمہارے اگلے باپ داد بھی ابراہیم ؑ کے بارے 26:76
قَالُوْۤا اِنَّمَاۤ اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِیْنَۚ اُنہوں نے کہا: تُو تو صرف ایک سحر زدوں (جادو کے مارے ہووں)میں سے ہے؛ قوم ثمود 26:153
مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا١ۖۚ فَاْتِ بِاٰیَةٍ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ اور تُو کچھ نہیں ماسوائے ہماری طرح عام فانی انسان(بشر) کے. چنانچہ لے آ کوئی نشانی اگر تُو واقعی سچوں میں سے ہے قوم ثمود 26:154
بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ عٰدُوْنَ نہیں، تم ایک گے گزرے (یعنی حد سے بڑھے ہوئے) ہو قوم لوط 26:166
قَالُوْۤا اِنَّمَاۤ اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِیْنَۙ اُنہوں نے کہا: تُو تو صرف سحر زدہ (جادو کے مارے ہووں) میں سے ہے قوم شعیبؑ 26:185
وَ مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَ اِنْ نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكٰذِبِیْنَۚ اور تُوکچھ نہیں ماسوائے ہماری طرح کے عام فانی انسان(بشر) کے اور کہ! ہم تمہیں واقعی جھوٹوں میں سے خیال کرتے ہیں قوم شعیبؑ 26:186
بَلْ اَنْتُمْ بِهَدِیَّتِكُمْ تَفْرَحُوْنَ . نہیں تم ہی تو ہو جو اپنے تحفوں سے خوش ہوتے ہو گے سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:36
قَالَ طٰٓئِرُكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ تُفْتَنُوْنَ . اُس نے کہا: تمہاری بُری قسمت اللہ کی طرف سے ہے. نہیں، تم آزمائش والی قوم ہو صالحؑ اور ثمود 27:47
وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ وَ اَنْتُمْ تُبْصِرُوْنَ اور لوطؑ! جب اُس نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم بے حیائی کے پاس جاتے ہو اور تم (اس بے حیائی کو) دیکھتے بھی ہو؟ لوط ؑ اور قوم 27:53
١ؕ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ تَجْهَلُوْنَ ؟ نہیں، تم جاہلوں (بیوقوفوں) کی قوم ہو لوط ؑ اور قوم 27:55
وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِی الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ اور نہ ہی آپﷺ اندھوں کو اُن کی گمراہی سے (نکال کر) ہدایت دے سکتے ہیں آپﷺ کو تسلی 27:81
١ۛۚ بِاٰیٰتِنَاۤ١ۛۚ اَنْتُمَا وَ مَنِ اتَّبَعَكُمَا الْغٰلِبُوْنَ . تم دونوں اور جوبھی تم دونوں کی پیروی کریں گے غالب(کامیاب) ہو ں گے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:35
وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ اور تم نہ زمین میں اور نہ آسمان میں (اُس سے) فرار ہو سکتے ہو، شان باری تعالی 29:22
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ اِذَاۤ اَنْتُمْ بَشَرٌ تَنْتَشِرُوْنَ اور اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے: کہ اُس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر جب تم بشر ہوئے تو تم بکھرے پڑے ہوئے ہو اللہ کی نشانیاں 30:20
ؕ ثُمَّ اِذَا دَعَاكُمْ دَعْوَةًۖ مِّنَ الْاَرْضِ١ۖۗ اِذَاۤ اَنْتُمْ تَخْرُجُوْن پھر جب وہ تمہیں پکارے گاایک پکار سے، تو زمین سے تم اُسی وقت (زندہ) باہر نکل آؤ گے اللہ کی نشانیاں 30:25
فَاَنْتُمْ فِیْهِ سَوَآءٌ تَخَافُوْنَهُمْ كَخِیْفَتِكُمْ اَنْفُسَكُمْ١ؕ پھر تم اُس(دیئے ہوئے مال) میں برابری کے ہو جاؤ، تم ڈرتے ہو اُن (نوکروں) سے جیسے تم اپنے آپ میں ایک دوسرے سے ڈرتے ہو مثال 30:28
وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِ الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ اورنہ ہی آپﷺ اندھوں کو اُن کی گمراہی سے(نکال کر) ہدایت دے سکتے ہیں. آپﷺ کو بتایا گیا 30:53
وَ لَئِنْ جِئْتَهُمْ بِاٰیَةٍ لَّیَقُوْلَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا مُبْطِلُوْنَ اور اگر واقعی آپﷺ اُن کے پاس ایک نشانی لے بھی آئیں تو واقعی کہیں گے وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں کہ نہیں ہو تم ماسوائے دھوکہ دینے والے کے سبحان اللہ 30:58
١ۚ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِلَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا لَوْ لَاۤ اَنْتُمْ لَكُنَّا مُؤْمِنِیْنَ کہیں گے وہ لوگ جو کمزور تھے اُن لوگوں کو جو متکبر تھے: اگر تم نہ ہوتے تو ہم واقعی (قرآن پر) ایمان والے ہوتے قرآن پر ایمان 34:31
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ اَنْتَ وَلِیُّنَا مِنْ دُوْنِهِمْ١ۚ وہ کہیں گے: پاک ہے تُو، تُو ہی ہمارا بچانے والا(دوست) ہے ان لوگوں (کی عبادت) سے،! (فرشتے) 34:41
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اَنْتُمُ الْفُقَرَآءُ اِلَى اللّٰهِ١ۚ اے لوگو! تم(سب) اللہ کے سامنے محتاج (فقیر) ہو منفرد آیت 35:15
اِنَّ اللّٰهَ یُسْمِعُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ مَاۤ اَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَّنْ فِی الْقُبُوْرِ بے شک! اللہ، وہ جسے چاہتا ہے (ہدایت کا) سنوا دیتا ہے. اور آپﷺ نہیں سنا سکتے اُن کو جو قبروں میں ہیں ایک اصول 35:22
اِنْ اَنْتَ اِلَّا نَذِیْرٌ آپﷺ نہیں ہیں ماسوائے ایک ڈرانے والے کے آپﷺ کے بارے 35:23
قَالُوْا مَاۤ اَنْتُمْ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا١ۙ وَ مَاۤ اَنْزَلَ الرَّحْمٰنُ مِنْ شَیْءٍ١ۙ اُنہوں نے کہا:نہیں ہو تم کچھ ماسوائے ہماری طرح کے بشر.اور رحمان نے کوئی چیز نازل نہیں کی ہے، بستی کے لوگ 36:15
١ۙ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا تَكْذِبُوْنَ نہیں ہو تم کچھ ماسوائے کہ تم جھوٹ بولتے ہو بستی کے لوگ 36:15
بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ نہیں، بلکہ تم (بستی کے لوگو) حدوں سے گزرے ہوئے لوگ(یعنی مسرف) ہو؟ بستی کا قصہ 36:19
١اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ نہیں ہو تم (ایمان والے) ماسوائے ایک واضح گمراہی میں! خرچ کرنے کے بارے کافرین کا کہنا 36:47
اِ۟لَّذِیْ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الشَّجَرِ الْاَخْضَرِ نَارًا فَاِذَاۤ اَنْتُمْ مِّنْهُ تُوْقِدُوْنَ جس نے تمہارے لیے سبز درخت سے آگ بنائی، پھر تب تم اس(لکڑی) سے (آگ) سلگاتے ہو شان باری تعالی 36:80
قُلْ نَعَمْ وَ اَنْتُمْ دَاخِرُوْنَۚ (آپﷺ) کہیں: ہاں، واقعی؛ اور تم (نہ صرف دوبارہ پیدا کئے جاؤ گے بلکہ) ذلیل بھی کئے جاؤ گے لوگوں کو جواب 37:18
قَالَ هَلْ اَنْتُمْ مُّطَّلِعُوْنَ اُس (اللہ)نے کہا: کیا تم جھانکنا چاہتے ہو؟ اللہ کے مخلص بندے 37:54
مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ بِفٰتِنِیْنَۙ تم (کسی کو بھی) اُس (اللہ) پر اُکسا نہیں سکتے اللہ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:162
اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ ے شک! تُو، تُو ہی نوازنے والا ہے سلیمنؑ کے بارے 38:35
قَالُوْا بَلْ اَنْتُمْ١۫ لَا مَرْحَبًۢا بِكُمْ١ؕ وہ (جہنمی) کہتے ہیں: نہیں! اوہ تم (ہمیں گمراہ کرنے والو)، تمہارے لیے کوئی استقبال نہیں ہے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:60
١ؕ اَنْتُمْ قَدَّمْتُمُوْهُ لَنَا١ۚ فَبِئْسَ الْقَرَارُ تم نے ہی اُس(عذاب) کوہمارے لیے آگے لائے ہو. پس بُری حالت ہے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:60
اَنْتُمْ عَنْهُ مُعْرِضُوْنَ تم(لوگ) اُس (قیامت )سے منہ موڑتے ہو نبا عظیم 38:68
وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِوَكِیْلٍ . اور آپﷺ اُن (لوگوں)پر ایک وکیل (نگہبان) تو نہیں ہیں آپﷺ کو حکم 39:41
اَنْتَ تَحْكُمُ بَیْنَ عِبَادِكَ فِیْ مَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ تُو، تُوہی اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرے گا اُس میں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں اختلافات کا فیصلہ 39:46
مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً وَّ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَۙ ، اس کے قبل کہ تمہیں اچانک عذاب آ جائے اور تم جان بھی نہ سکو(کہ کیا ہوگا) (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل 39:55
اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُۙ بے شک!تُو، صرف تُو ہی، زبردست طاقت والا عقلمند ہے (فرشتے) 40:8
اِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا فَهَلْ اَنْتُمْ مُّغْنُوْنَ عَنَّا نَصِیْبًا مِّنَ النَّارِ بے شک! ہم تو تمہاری ہی (دنیا میں) پیروی کیا کرتے تھے:پھر کیا تم ہم سے آگ کا ایک حصہ دور کر سکتے ہو؟ کمزور اور تکبر کرنے والے آگ میں 40:47
وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِوَكِیْلٍ اور آپﷺاُن پر ایک وکیل تو نہیں ہیں (کہ وہ لوگ کیا کر رہے ہیں) جو لوگ اُس کے سوا اپنے بچانے والے دوست چنتے ہیں 42:6
وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ١ۖۚ اورتم زمین میں (کہیں بھی اللہ سے) فرار نہیں ہو سکتے ہو وارننگ 42:31
یٰعِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمُ الْیَوْمَ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَۚ اے میرے بندو! تم پرتو اس دن نہ خوف ہے اور نہ ہی تم غم کرنے والے ہو؛ عیسی کے بارے 43:68
اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ اَنْتُمْ وَ اَزْوَاجُكُمْ تُحْبَرُوْنَ تم اور تمہاری بیویاں خوشی خوشی جنت میں داخل ہو جاؤ اللہ کے بندے 43:70
وَ فِیْهَا مَا تَشْتَهِیْهِ الْاَنْفُسُ وَ تَلَذُّ الْاَعْیُنُ١ۚ وَ اَنْتُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَۚ اور اُس (جنت) میں ہو گا جو دل کو اچھا اور آنکھوں کو لذت دے گا. اور تم اس میں ہمیشہ رہو گے اللہ کے بندے 43:71
ذُقْ١ۙۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْكَرِیْمُ (یہ کہتے ہوئے) چکھو! بے شک! تم، تُو طاقتورعزت والا ہوا کرتا تھا زیقم کے درخت سے کھانے والا 44:49
فَلَا تَهِنُوْا وَ تَدْعُوْۤا اِلَى السَّلْمِ١ۖۗ وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ١ۖۗ چنانچہ کمزور نہ بنو اور صلح (امن) کی طرف پکارنے لگو اور تم ہی غالب رہو گے، ایمان والوں کو حکم 47:35
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ تُدْعَوْنَ لِتُنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بے شک! تم ہی تو ہو، تمہیں بلایا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرو، ایمان والوں کو حکم 47:38
وَ اللّٰهُ الْغَنِیُّ وَ اَنْتُمُ الْفُقَرَآءُ١ۚ . اور اللہ تو غنی ہے، اور تم ہی غریب (فقیر) ہو. ایمان والوں کو حکم 47:38
اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ کہ تمہارے اعمال ضائع ہو جائیں اور تمہیں معلوم بھی نہ ہو ہدایات 49:2
نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَقُوْلُوْنَ وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِجَبَّارٍ ہمیں اچھی طرح سے معلوم ہے جو وہ (کافرین) کہتے ہیں، اور آپﷺ اُن پر کوئی زبردستی کرنے والے تو نہیں ہیں آپﷺ کو حکم 50:45
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَاۤ اَنْتَ بِمَلُوْمٍۗ پھر آپﷺ اُن سے پرے ہو جائیں، پھر آپﷺ پر (اب) کوئی الزام نہیں آپﷺ کو حکم 51:54
اَفَسِحْرٌ هٰذَاۤ اَمْ اَنْتُمْ لَا تُبْصِرُوْنَۚ کیا پھریہ(یعنی آگ) جادو ہے، یا کیا تم دیکھتے نہیں ہو؟ جھٹلانے والے 52:15
فَذَكِّرْ فَمَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَّ لَا مَجْنُوْنٍؕ پھر آپﷺ (لوگوں کو اللہ کے احکام کی) نصیحت کریں.پھر آپﷺ کے رب کی نعمتوں کی قسم نہ ہی آپﷺ آسیب زدہ اور نہ ہی مجنوں (پاگل) ہیں آپﷺ کو حکم 52:29
اِنْ هِیَ اِلَّاۤ اَسْمَآءٌ سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ نہیں ہیں یہ ماسوائے نام، تم نے ان کو دئیے ہیں، تم نے اور تمہارے باپ دادا نے بھی، بتوں ی معبودوں کے نام 53:23
وَ اِذْ اَنْتُمْ اَجِنَّةٌ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ ،اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹوں کے اندر بھی چھپے ہوئے تھے شان باری تعالی 53:32
وَ اَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ اور تم عیش و عشرت کر رہے ہو؟ آنے والی قیامت کے بارے 53:61
ءَاَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوْنَ کیا تم اُس (منی) کو پیدا کرتے ہو، یا کہ ہم اُس کے پیدا کرنے والے ہیں؟ ایک سوال 56:59
ءَاَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الزّٰرِعُوْنَ کیا تم اُس کو اُگاتے ہو، یا کہ ہم اُگانے والے ہیں؟ ایک سوال کیا گیا 56:64
ءَاَنْتُمْ اَنْزَلْتُمُوْهُ مِنَ الْمُزْنِ اَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُوْنَ کیا یہ تم ہو جو اس کوبارشوں والے بادلوں سے نازل کرتے ہو یا کہ ہم (اس کو) نازل کرتے ہیں؟ ایک سوال کیا گیا 56:69
ءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَاۤ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُوْنَ کیا یہ تم ہو جو اُس کا درخت پیدا کرتے ہو یا کہ ہم ہی (درخت)پیدا کرنے والے ہیں؟ ایک سوال کیا گیا 56:72
اَفَبِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَۙ کیا پھر یہ حدیث (یعنی قران)ہے جس سے تم بیزاری (نفرت) کرتے ہو؟ قرآن کی سچائی 56:81
وَ اَنْتُمْ حِیْنَئِذٍ تَنْظُرُوْنَۙ اور تم (لوگ) اُس وقت (لمحے، اُس مرنے والے کو) دیکھ رہے ہوتے ہو قرآن کی سچائی 56:84
لَاَنْتُمْ اَشَدُّ رَهْبَةً فِیْ صُدُوْرِهِمْ مِّنَ اللّٰهِ اُن (منافقین) کے سینوں میں، اللہ کی نسبت تمہارا (مومنین کا) زیادہ خوف ہے اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:13
١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ ،بے شک! تُو، صرف تُوہی، طاقتور عقلمند ہے دعا 60:5
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ اور اللہ سے ڈرو جس پر تم ایمان رکھتے ہو احکامات 60:11
اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ كَبِیْرٍ تم ماسوائے ایک بڑی گمراہی میں ہونے کے کچھ نہیں ہو جہنم کے لوگوں کا کہنا 67:9
مَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُوْنٍۚ آپﷺ، اپنے رب کے فضل سے ایک پاگل نہیں ہیں آپﷺ کو تسلی 68:2
ءَاَنْتُمْ اَشَدُّ خَلْقًا اَمِ السَّمَآءُ١ؕ بَنٰهَاٙ کیا تم (لوگ) پیدا کرنے مشکل ہو، یا کہ آسمان! جو اُس نے تعمیر کیا؟ ایک سوال 79:27
فِیْمَ اَنْتَ مِنْ ذِكْرٰهَاؕ کیوں (وہ پوچھتے ہیں)؟ آپﷺ کے پاس اُس کے بتانے کا کیا ہے؟ قیامت 79:43
اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ یَّخْشْهَاؕ آپﷺ تو صرف خبردار کرنے والے ہیں اُس کو جو اُس (قیامت) سے ڈرتا ہے آپﷺ کے بارے 79:45
فَاَنْتَ لَهٗ تَصَدّٰىؕ پھر تم(آپﷺ)اُس(امیر) کی تو عزت افزائی کرتے ہو آپﷺ کے بارے 80:6
فَاَنْتَ عَنْهُ تَلَهّٰىۚ پھر اُس سے تو تم (آپﷺ) نے بے رخی کی (اُس کو نظر انداز کر دیا) آپﷺ کے بارے 80:10
فَذَكِّرْ١ؕ۫ اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُذَكِّرٌؕ پھر نصیحت کریں، آپﷺ صرف نصیحت کرنے والے ہی توہیں (لوگوں کواللہ کی احکامات کی) 88:21
وَ اَنْتَ حِلٌّۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ اور آپﷺ اس شہر کے ایک رہنے والے ہیں۔۔۔ آپﷺ 90:2
وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ اور نہ ہی تم عبادت کرتےہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ آپﷺ کو حکم 109:3
وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ اور نہ ہی تم عبادت کرتےہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ آپﷺ کو حکم 109:5