Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-84 ایت نمبر
| وَ اَنْتُمْ حِیْنَئِذٍ تَنْظُرُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اور تم (لوگ) اُس وقت (لمحے، اُس مرنے والے کو) دیکھ رہے ہوتے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اس وقت تم (حسرت سے اس کو) دیکھ رہے ہوتے ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور تم آنکھوں سے دیکھ رہے ہوتے ہو کہ وہ مر رہا ہے، |
| احمد رضا خان | اور تم اس وقت دیکھ رہے ہو |
| احمد علی | اورتم اس وقت دیکھا کرتے ہو |
| فتح جالندھری | اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو |
| طاہر القادری | اور تم اس وقت دیکھتے ہی رہ جاتے ہو، |
| علامہ جوادی | اور تم اس وقت دیکھتے ہی رہ جاؤ |
| ایم جوناگڑھی | اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو |
| حسین نجفی | اور تم اس وقت دیکھ رہے ہوتے ہو۔ |
| M.Daryabadi: | And ye are then looking on. |
| M.M.Pickthall: | And ye are at that moment looking |
| Saheeh International: | And you are at that time looking on - |
| Shakir: | And you at that time look on-- |
| Yusuf Ali: | And ye the while (sit) looking on,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی عظمت اور سچائی کے بارے میں