اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-198 ایت نمبر

وَ لَوْ نَزَّلْنٰهُ عَلٰى بَعْضِ الْاَعْجَمِیْنَۙ
آسان اُردو اور اگر ہم اس (قرآن) کو غیر عربی لوگوں (عجمی)میں سے کسی پر نازل کرتے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اگر ہم یہ کتاب عجمی لوگوں میں سے کسی پر نازل کردیتے۔
ابو الاعلی مودودی (لیکن اِن کی ہٹ دھرمی کا حال یہ ہے کہ) اگر اہم اسے کسی عجمی پر بھی نازل کر دیتے
احمد رضا خان اور اگر ہم اسے کسی غیر عربی شخص پر اتارتے،
احمد علی اور اگر ہم اسے کسی عجمی پر نازل کرتے
فتح جالندھری اور اگر ہم اس کو کسی غیر اہل زبان پر اُتارتے
طاہر القادری اور اگر ہم اسے غیر عربی لوگوں (یعنی عجمیوں) میں سے کسی پر نازل کرتے،
علامہ جوادی اور اگر ہم اسے کسی عجمی آدمی پر نازل کردیتے
ایم جوناگڑھی اور اگر ہم اسے کسی عجمی شخص پر نازل فرماتے
حسین نجفی اور اگر ہم اسے کسی عجمی (غیر عرب) پر نازل کرتے۔
=========================================
M.Daryabadi: And had We revealed it unto any of the ncn-Arabs,
M.M.Pickthall: And if We had revealed it unto one of any other nation than the Arabs,
Saheeh International: And even if We had revealed it to one among the foreigners
Shakir: And if we had revealed it to any of the foreigners
Yusuf Ali: Had We revealed it to any of the non-Arabs,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قرآن کے نزول کے بارے میں کہ اگر اللہ باری تعالی اس کو کسی عجمی پر نازل کر دیتا