روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِذَا سَاَلَكَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ١ؕ اُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ١ۙ | جب میر ے بندے آپؐ سے میرے بارے میں پوچھتے ہیں، پھر بے شک میں قریب ہوں میں مانگنے والے کی پکار (دُعا) کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے، | اللہ اور بندے کا تعلق | 2:186 |
| فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَ لْیُؤْمِنُوْا بِیْ لَعَلَّهُمْ یَرْشُدُوْنَ | پھر وہ (بندے) بھی مجھے جواب دیں(یعنی میرے احکامات کو مانیں) اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ شاید وہ ہدایت پائیں | اللہ اور بندے کا تعلق | 2:186 |
| اَلَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِلّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ مِنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَصَابَهُمُ الْقَرْحُ١ۛؕ | فی سبیل اللہ قتل ہونے والے | 3:172 | |
| فَاسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ | پھر اُن کے رب نےاُن کو جواب دیا: | اولوالباب کی دعا کا جواب | 3:194 |
| یَوْمَ یَجْمَعُ اللّٰهُ الرُّسُلَ فَیَقُوْلُ مَا ذَاۤ اُجِبْتُمْ١ؕ | دن جب اللہ رسولوں کو جمع کرے گا پھر کہے گا کہ تمہیں (لوگوں کی طرف سے ) کیا جواب ملا تھا ؟ | منفرد آیت | 5:109 |
| اِنَّمَا یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ یَسْمَعُوْنَ وَ الْمَوْتٰى | صرف (دعوت حق کا) جواب دے سکتے ہیں جو لوگ سُن سکتے ہوں | آپﷺ کے بارے | 6:36 |
| وَ مَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ | اور اُس ( لوط ؑ) کی قوم کا جواب نہیں تھا | لوط کے بارے میں | 7:82 |
| فَادْعُوْهُمْ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لَكُمْ | تو پھر اُن کو پکارو پھر وہ تمہیں جواب بھی دیں | شرک کے بارے | 2:194 | اِذْ تَسْتَغِیْثُوْنَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ | جب تم (مسلمانوں) نے اپنے رب کی مدد مانگی پھر اُس (ﷲ)نے تمہیں جواب دیا: | جنگ کے لیے | 8:9 |
| اسْتَجِیْبُوْا لِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ | اللہ اور رسولؐ کوجواب دیا کرو | محکم آیت | 8:24 |
| قَالَ قَدْ اُجِیْبَتْ دَّعْوَتُكُمَا فَاسْتَقِیْمَا | اُس (اللہ) نے کہا: یقیناَ تمہاری دعا قبول کر لی ہےچنانچہ تم دونوں سیدھے (راستے پر)رہنا | موسی ہارون | 10:89 |
| فَاِلَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكُمْ | پھراگروہ (کافر)تمہیں(یعنی مسلمانوں کو) جواب نہیں دیتے، | کافرین کا قران کے متعلق اعتراض | 11:14 |
| اِنَّ رَبِّیْ قَرِیْبٌ مُّجِیْبٌ | بے شک! میرا رب قریب (اوردعاوں کا) جواب دینے والا ہے | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:61 |
| فَاسْتَجَابَ لَهٗ رَبُّهٗ فَصَرَفَ عَنْهُ كَیْدَهُنَّ | پھر اُس کے رب نے اُس کو جواب دیا(یعنی دُعا قبول کر لی) پھر اُن (عورتوں) کے فریبوں کو اُس (یوسف) سے دور کر دیا | یوسفؑ کی کہانی | 12:34 |
| لَا یَسْتَجِیْبُوْنَ لَهُمْ بِشَیْءٍ | وہ اُن کو کسی چیز کا بھی جواب نہیں دے سکتے، | اللہ کے سوا دوسروں کو پکارنے والے | 13:14 |
| لِلَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمُ الْحُسْنٰى | اُن( لوگوں) کے لیے جو اپنے رب کو جواب دیتے(یعنی اُس کے احکامات کو مانتے) ہیں اچھائی ہو گی | ایک اصول | 13:18 |
| وَ الَّذِیْنَ لَمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَهٗ | ؛ اور وہ لوگ جو اُس (رب)کو جواب نہیں دیتے ہیں، ا | ایک اصول | 13:18 |
| اِلَّاۤ اَنْ دَعَوْتُكُمْ فَاسْتَجَبْتُمْ لِیْ١ۚ | ماسوائے کہ میں نے تمہیں پکارا پھر تم نے میرا کہنا مان لیا. | حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا | 14:22 |
| نُّجِبْ دَعْوَتَكَ وَ نَتَّبِعِ الرُّسُلَ١ؕ | ہم تیری دعوت کا جواب دیں (یعنی تیرا کہنا مانیں) اورہم رسولوں کی پیروی کریں. | عذاب آنے پر ظالم لوگوں کا کہنا | 14:44 |
| یَوْمَ یَدْعُوْكُمْ فَتَسْتَجِیْبُوْنَ بِحَمْدِهٖ | دن جب وہ (اللہ) تمہیں پکارے گا پھر تم اُس کی حمد سے جواب دو گے، | بعثت کے دن | 17:52 |
| فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَهُمْ | پھر وہ (لوگ) اُن (شریکوں) کو پکاریں گے پھر وہ اُن کوجواب نہیں دیں گے | حساب کتاب کا دن | 18:52 |
| وَ نُوْحًا اِذْ نَادٰى مِنْ قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ | اور نوحؐ، جب اُس نے اس سے پہلے آواز دی پھر ہم نے اُس کو جواب دیا | نوحؑ کے بارے | 21:76 |
| فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ فَكَشَفْنَا مَا بِهٖ مِنْ ضُرٍّ | پھر ہم نے اُس کو جواب دیا پھر ہم نے دور کر دی جو اُس کو تکلیف لگی ہوئی تھی، | ایوب ؑ کے بارے | 21:84 |
| فَاسْتَجَبْنَا لَهٗۙ وَ نَجَّیْنٰهُ مِنَ الْغَمِّؕ | پھر ہم نے اُس کو جواب دیا اورہم نے اُس کو غم سے بچا لیا. | ذالنون | 21:88 |
| فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ٘ وَ وَهَبْنَا لَهٗ یَحْیٰى وَ اَصْلَحْنَا لَهٗ زَوْجَهٗؕ | پھر ہم نے اُس کوجواب دیا، اور ہم نے اُس کو یٰحییؐ عطا کیا،اور ہم نے اُس کے لئے اُس کی بیوی کی اصلاح کی. | زکریاؑ کے بارے | 21:90 |
| فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْۤا اَخْرِجُوْۤا اٰلَ لُوْطٍ مِّنْ قَرْیَتِكُمْ١ۚ | پھر اُس کی قوم کا جواب نہیں تھا ماسوائے کہ اُنہوں نے (طنزیہ) کہا: (کہ) لوطؑ کے اہل و عیال کو اپنی بستی سے باہر نکال دو | لوطؑ اور قوم | 27:56 |
| اَمَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوْٓءَ | کیا جو مجبور کی دُعا کا جواب دیتا ہے جب وہ اُس کو پکارتا ہے اور (اُس کی) مصیبت کو دور کر تا ہے | سوال کیا گیا ہے | 27:62 |
| فَاِنْ لَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكَ فَاعْلَمْ اَنَّمَا یَتَّبِعُوْنَ اَهْوَآءَهُمْ١ؕ | پھر اگر وہ آپﷺ کو جواب نہ دیں، تو پھر جان لیں کہ وہ صرف اپنی خواہشات کی ہی پیروی کرتے ہیں | (یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب) | 28:50 |
| فَلَمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَهُمْ وَ رَاَوُا الْعَذَابَ١ۚ | پھر وہ اُن کو جواب نہیں دیں گے اور وہ عذاب کو دیکھیں گے. | قیامت کے دن. (عذاب والا قول) | 28:64 |
| وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ مَا ذَاۤ اَجَبْتُمُ الْمُرْسَلِیْنَ | اور (اُس) دن جب وہ (اللہ) اُن(مشرکین) کو پکارے گا پھر کہے گا: تم نے رسولوں کو کیا جواب دیا تھا؟ | قیامت کے دن. (عذاب والا قول) | 28:65 |
| فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوا اقْتُلُوْهُ اَوْ حَرِّقُوْهُ | پھر اُس (ابراہیم ؑ)کی قوم کا جواب ماسوائے اس کے کچھ نہیں تھا کہ اُنہوں نے کہا: "اُس کو قتل کر دو" یا " اُس کو جلا دو" | ابراہیم ؑ کے بارے | 29:24 |
| فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوا ائْتِنَا بِعَذَابِ اللّٰهِ | پھر اُس کی قوم کا جواب ماسوائے اس کے کچھ نہ تھا کہ تو ہم پر اللہ کا عذاب لے آ | لوطؑ کے بارے | 29:29 |
| اِنْ تَدْعُوْهُمْ لَا یَسْمَعُوْا دُعَآءَكُمْ١ۚ وَ لَوْ سَمِعُوْا مَا اسْتَجَابُوْا لَكُمْ١ؕ | اور اگر تم اُن کو پکارتے ہو تو وہ تمہاری دعاؤں کو نہیں سنتے، اور اگر (فرض محال) وہ سن بھی لیں تو تمہیں جواب نہیں دے سکتے | اللہ کے سوا دوسروں کا پکارنے والا | 35:14 |
| وَ لَقَدْ نَادٰنَا نُوْحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِیْبُوْنَ٘ۖ | اور واقعی نوح ؑ نے ہمیں پکارا، پھر کیا ہی اچھا (پکار کا) جواب دینے والا ہے | نوحؑ کے بارے | 37:75 |
| وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْ١ؕ | اور تمہارے رب نے کہا: مجھے پکارو میں تمہیں جواب دوں گا. | حکم | 40:60 |
| وَ الَّذِیْنَ یُحَآجُّوْنَ فِی اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا اسْتُجِیْبَ لَهٗ | اورجو لوگ اللہ میں جھگڑا (بحث، حجت) کرتے ہیں اس (حقیقت)کے بعد کہ اُس (اللہ) کو مانا جا چکا ہے، | کوئی اہمیت نہیں ہے | 42:16 |
| وَ یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ | اور جواب دیتاہے اُن کوجو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور اُن کو اپنے فضل سے (اور) زیادہ دیتا ہے. | شان باری تعالی | 42:26 |
| وَ الَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١۪ | اور جولوگ اپنے رب کو جواب دیتے ہیں (یعنی احکامات کو مانتے ہیں) اور نماز قائم کرتے ہیں | جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں | 42:38 |
| اِسْتَجِیْبُوْا لِرَبِّكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ١ؕ | اپنے رب کو جواب دو(یعنی کہنا مانو، اس کے احکامات کی پیروی کرو)اس سے قبل کہ اللہ کی طرف سے وہ (موت کا) دن آ جائے جو ٹل نہیں سکتا ہے. | انسان کو وارننگ | 42:47 |
| مَنْ لَّا یَسْتَجِیْبُ لَهٗۤ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ وَ هُمْ عَنْ دُعَآئِهِمْ غٰفِلُوْنَ | جو اُن کو یوم قیامت تک کوئی جواب نہیں دے سکتے ہیں، اور وہ اُن کی کی دعاؤں (عبادت) سے غافل ہیں | جواللہ کے سوا اُن کو پکارتا ہے | 46:5 |
| یٰقَوْمَنَاۤ اَجِیْبُوْا دَاعِیَ اللّٰهِ وَ اٰمِنُوْا بِهٖ یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُجِرْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ | اے ہمارے لوگو! اللہ کے پکارنے والے کو جواب دو(یعنی بات کو غور سے سنو) اور اُس (اللہ) پر ایمان لے آؤ. وہ (اللہ) تمہارے گناہوں میں سے کچھ معاف کر دے گا اور تمہیں ایک درد ناک عذاب سے بچائے گا | قرآن اور جنات | 46:31 |
| وَ مَنْ لَّا یُجِبْ دَاعِیَ اللّٰهِ فَلَیْسَ بِمُعْجِزٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَیْسَ لَهٗ مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءُ١ؕ | اور جو اللہ کے پکارنے والے کو جواب نہیں دیتا پھروہ زمین میں فرار نہیں ہو سکتا، اور اُس (ایسے شخص) کے لیے اُس (اللہ) کے سوا کوئی بچانے والے دوست (اولیاء) نہیں ہیں | قرآن اور جنات | 46:32 |
| وَ ثَمُوْدَ الَّذِیْنَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ۪ۙ | اور ثمود، جو وادی میں پتھروں کو تراشتے تھے؛ | ثمود | 89:9 |