Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

روٹ الفاظ: ع ل م

جاننا اور علم - Main Page عالمین، جہان، جہانوں
رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ‏ رب عالمین اللہ ہے 1:2 6:45 10:10 37:182 39:75 40:65 45:36
وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ اور بیشک میں نے تمہیں تمام مخلوق(عالمین) پر فضیلت دی تھی بنی اسرائیل کو خطاب 2:47
وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ اے بنی اسرائیل! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور تمہیں عالمین (تمام مخلوق) پر فضیلت دی بنی اسرائیل کے بارے میں 2:122
قَالَ اَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ فرمانبردار (مسلم) بنو!اُس( ابراہیم ؑ)نے کہا: میں تمام جہانوں کے رب کا فرمانبردار ہوں ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:131
وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ ذُوْ فَضْلٍ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ لیکن اللہ جہانوں (مخلوق) پر بہت زیادہ فضل کرتا ہے طالوت اور جالوت 2:251
وَّ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ وَ اٰلَ عِمْرٰنَ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۙ آلِ ابراہیم ؑ اور آلِ عمران کو تمام مخلوق پر چن لیا( پرفضیلت دی) ، منفرد آیت 3:33
وَ اصْطَفٰكِ عَلٰى نِسَآءِ الْعٰلَمِیْنَ اور تمام جہانوں کی عورتوں پر تمہیں ترجیح دی ہے فرشتوں کا مریم سے مکالمہ 3:42
لَلَّذِیْ بِبَكَّةَ مُبٰرَكًا وَّ هُدًى لِّلْعٰلَمِیْنَۚ ، مبارک(جگہ) ہے اور تمام جہانوں کے لیے ہدایت ہے؛ بیت اللہ 3:96
وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ پھراللہ تو تمام مخلوق ( عالمین ) سے غنی ہے حج کا فرض 3:97
وَ مَا اللّٰهُ یُرِیْدُ ظُلْمًا لِّلْعٰلَمِیْنَ اور اللہ جہانوں(تمام مخلوق) کے لیے ظلم (ناانصافی) نہیں چاہتا ہے تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے 3:108
وَ لِیَعْلَمَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَتَّخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَآءَ١ؕ اور تاکہ ﷲ جان سکے جو ایمان والے ہیں اور تم میں سے گواہ بنائے؛ ایمان والوں کو بتانا 3:140
وَ عَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ١ؕ ور آپؐ کو وہ کچھ سکھایا ہے جوآپؐ نہیں جانتے تھے منفرد آیت 4:113
مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ١ۚ اُن کے پاس اس بارے میں کوئی علم نہیں، ماسوائے کہ وہ ظن (خام خیالی، وہم، گمان) کی پیروی کرتے ہیں؛ اہل کتاب کے بارے 4:157
وَّ اٰتٰكُمْ مَّا لَمْ یُؤْتِ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ اور تمہیں دیا جو اُس (اللہ) نے (اپنی)تمام مخلوق( عالمین) میں سے کسی کو بھی نہ دیا نعمت الہی قوم موسی پر 5:19
اِنِّیْۤ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الْعٰلَمِیْن بے شک! میں اللہ سے ڈرتا ہوں جو عالمین(تمام مخلوق) کا رب ہے آدم کے دو بیٹے 5:28
فَاِنِّیْۤ اُعَذِّبُهٗ عَذَابًا لَّاۤ اُعَذِّبُهٗۤ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ تو پھر بے شک میں اُس کو ایک (ایسا) عذاب دوں گا جو میں نے اپنی تمام مخلوق (عالمین) میں سے کسی کو بھی عذاب نہیں دیاہو گا اللہ تعالی کا جواب 5:115
وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ اور اللہ کے لیے ہی تعریف ہے جو تمام مخلوق (عالمین) کا رب ہے حمد باری تعالی 6:45
وَ اُمِرْنَا لِنُسْلِمَ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ اور ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم تمام مخلوق (عالمین) کے رب کے فرمانبردار ہوں، اللہ کے سوا کسی کو پکارنا 6:71
١ؕ وَ كُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعٰلَمِیْنَ ؑاور سب کو ہم نے تمام مخلوق پر فضیلت دی ابراہیم ؑ کے بارے 6:86
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْعٰلَمِیْنَ یہ (قرآن) نہیں ہے(کچھ) ماسوائے (کہ)تمام مخلوق (عالمین) کے لیے (ﷲ کے احکامات کی) ایک یاد دہانی (نصیحت) ہے آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام کے بارے 6:90
وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ اورمیرا جینا اور میرا مرنا اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام مخلوق (عالمین) کا رب ہے محکم آیت 6:162