Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-15 ایت نمبر
| اِنَّا كَاشِفُوا الْعَذَابِ قَلِیْلًا اِنَّكُمْ عَآئِدُوْنَۘ |
| آسان اُردو | بے شک! ہم تھوڑا سا عذاب دور کرتے ہیں. بے شک! تم دوبارہ (وہی کفر) کرتے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (اچھا) ہم عذاب کو کچھ عرصے تک ہٹا دیتے ہیں۔ یقین ہے کہ تم پھر اسی حالت پر لوٹ آؤ گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہم ذرا عذاب ہٹائے دیتے ہیں، تم لوگ پھر وہی کچھ کرو گے جو پہلے کر رہے تھے |
| احمد رضا خان | ہم کچھ دنوں کو عذاب کھولے دیتے ہیں تم پھر وہی کرو گے |
| احمد علی | ہم اس عذاب کو تھوڑی دیر کے لیےہٹا دیں گے تم پھر وہی کرنے والے ہو |
| فتح جالندھری | ہم تو تھوڑے دنوں عذاب ٹال دیتے ہیں (مگر) تم پھر کفر کرنے لگتے ہو |
| طاہر القادری | بیشک ہم تھوڑا سا عذاب دور کئے دیتے ہیں تم یقیناً (وہی کفر) دہرانے لگو گے، |
| علامہ جوادی | خیر ہم تھوڑی دیر کے لئے عذاب کو ہٹالیتے ہیں لیکن تم پھر وہی کرنے والے ہو جو کررہے ہو |
| ایم جوناگڑھی | ہم عذاب کو تھوڑا دور کردیں گے تو تم پھر اپنی اسی حالت پر آجاؤ گے |
| حسین نجفی | بےشک (اگر) ہم کچھ وقت کیلئے یہ عذاب ہٹا بھی دیں تو تم لوگ لوٹ کر وہی کچھ کرو گے جو پہلے کرتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily We shall remove the torment for a while; but verily ye shall revert. |
| M.M.Pickthall: | Lo! We withdraw the torment a little. Lo! ye return (to disbelief). |
| Saheeh International: | Indeed, We will remove the torment for a little. Indeed, you [disbelievers] will return [to disbelief]. |
| Shakir: | Surely We will remove the punishment a little, (but) you will surely return (to evil). |
| Yusuf Ali: | We shall indeed remove the Penalty for a while, (but) truly ye will revert (to your ways). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے