اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاَنْفُخُ فِیْهِ فَیَكُوْنُ طَیْرًۢا بِاِذْنِ اللّٰہ اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات 3:49
فَتَنْفُخُ فِیْهَا فَتَكُوْنُ طَیْرًۢا بِاِذْنِیْ پھر تم اُس میں (روح )پھونکتے تھے پھر وہ (بے جان پرندہ) میرے حکم سے ایک (حقیقی) پرندہ بن جاتا تھا عیسی ابن مریم کو 5:110
وَ لَهُ الْمُلْكُ یَوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ اور اُسی کی بادشاہی ہو گی (اُس)دن جب صور میں پھونکا جائے گا شان باری تعالی 6:73
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ پھر جب میں اُس کو بنا لوں اور اُس میں اپنی روح میں سے پھونک دوں بشر کی تخلیق 15:29
حَتّٰۤى اِذَا سَاوٰى بَیْنَ الصَّدَفَیْنِ قَالَ انْفُخُوْاؕ حتی کہ جب اُس نے پہاڑوں کے درمیان خلا کو برابر کر دیا اُس نے کہا: جلاؤ آگ! ذی القرنین 18:96
وَّ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَجَمَعْنٰهُمْ جَمْعًاۙ اور صور میں پھونک دیا جائے گا.پھر ہم اُن کو ایک اجتماع میں اکھٹا کریں گے ذی القرنین 18:99
یَّوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ اُس دن جب صور میں پھونکا جائے گا (یعنی قرآن سے منہ موڑنے والے) 20:102
یَوْمَئِذٍ لَّا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ رَضِیَ لَهٗ قَوْلًا اُس دن شفاعت فاہدہ نہیں دے گی ماسوائے کہ جس کو رحمان نے اجازت دی اور اُس کے قول سے وہ راضی بھی ہو یوم قیامت 20:109
وَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهَا مِنْ رُّوْحِنَا اورجس نے اپنی عزت کو محفوظ رکھا پھر ہم نے اُس میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دی مریمؑ 21:91
فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَلَاۤ اَنْسَابَ بَیْنَهُمْ یَوْمَئِذٍ وَّ لَا یَتَسَآءَلُوْنَ پھر جب صور میں پھونکا جائے گا پھر اُس دن اُن(لوگوں) کے درمیان(کوئی) رشتہ داری نہیں ہو گی، اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کا پوچھیں گے قیامت کے دن 23:101
وَ یَوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ اور(اُس) دن(جب) صور میں پھونکا جائے گا پھرجو اللہ کی تخلیق 27:87
ثُمَّ سَوّٰهُ وَ نَفَخَ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِهٖ پھر اُس(اللہ) نے اُس(انسان) کو درست کیا اور شان الہی 32:9
وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَاِذَا هُمْ مِّنَ الْاَجْدَاثِ اِلٰى رَبِّهِمْ یَنْسِلُوْنَ اور صور میں پھونک دیا جائے گا پھر تب! وہ قبروں سے اپنے رب کی طرف بھاگ پڑیں گے (کافرین) 36:51
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ پھر جب میں اُسے مکمل کر لوں اور اُس (انسان) میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دوں، تو پھر اُس کے سامنے سجدے میں گر جانا بشر کی تخلیق 38:72
وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ اور صورمیں پھونکاجائے گا یوم قیامت 39:68
١ؕ ثُمَّ نُفِخَ فِیْهِ اُخْرٰى فَاِذَا هُمْ قِیَامٌ یَّنْظُرُوْنَ پھر اُس میں دوبارہ پھونکا جائے گا، پھر تب وہ(لوگ) اٹھ کھڑے دیکھ رہے ہوں گے یوم قیامت 39:68
وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْوَعِیْدِ اور صور میں پھونک دیا جائے گا. یہ ہے دھمکی والادن قیامت 50:20
وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهِ مِنْ رُّوْحِنَا اور مریم ؑ، عمران کی بیٹی، جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی، پس ہم نے اپنی روح میں سے اُس میں پھونک دی. مثال 66:12
فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ نَفْخَةٌ وَّاحِدَةٌۙ پھر جب صور میں پھونک دیا جائے گا ایک پھونک قیامت کے بارے 69:13
یَّوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ فَتَاْتُوْنَ اَفْوَاجًاۙ (اُس) دن صور میں پھونکا جائے گاپھر تم فوجوں میں آؤ گے یوم الفصل 78:18
فَذَكِّرْ اِنْ نَّفَعَتِ الذِّكْرٰىؕ پس آپﷺ (لوگوں کو اللہ کے احکامات کی) نصیحت کریں، اگر نصیحت فاہدہ دیتی ہے آپﷺ کو حکم 87:9